RH Riaz Profile picture
Apr 25 8 tweets 2 min read
جھوٹ' بہتان اور مکر و فریب پر کھڑا عمران نیازی کےاقتدار کا محل ریت کی دیوار کیطرح زمین بوس ھوچکاھےخدا کا جسقدر شکر ادا کیا جائےکم ھےکہ اس نےقوم کو ایک بدکردار' نااہل اور گنوار کی حکمرانی سےنجات دلا دی
جس کے دور حکومت میں ملک کا کوئ شعبہ ایسا نہی جو تنزلی کا شکار نہ ہوا ہو
👇1/8
کمزور معیشت اب اہل لوگوں
کےھاتھ آگئی ھےجو آج نہیں تو کل مالی بحران پر تو قابو پاکر ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کر دیں گے لیکن سماجی'معاشرتی اور اخلاقی اقدار کو پہنچائے گئے ناقابل تلافی نقصان کےازالےاور بحال کرنے میں نہ جانےکتنےسال لگ جائیں۔ نیازی نےنوجوان نسل کےذھنوں
👇2/8
میں نفرت' بغض' بد تہزیبی اور بد اخلاقی کےجو بیج بوئےتھے وہ اب تناور درخت بن چکےہیں جنکو جڑ سےاکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن نظر آرھا ھے
نیازی کی حکومت تو ختم ھوگئی مگرسرکاری وسائل سےقائم شدہ سوشل میڈیا سیل اداروں کی تزلیل کےعلاوہ عوام کومسلسل گمراہ کر رھےہیں جنکی سرکوبی بنیادی
👇3/8
طور پر اداروں اور نئی حکومت کی ھےلیکن ضرورت اس امر کی ھےکہ ان عناصر کےحملوں کو بروقت ناکام بنا کر انکا منہ توڑ جواب بھی دیاجائے
ھمارےسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بہت جانفشانی سےاپنا کام کر رھے ہیں تاھم رد عمل میں جوش و خروش کا فقدان محسوس ھونے لگا ھےجسکی وجہہ نوجوانوں کی اپنی ذاتی
👇4/8
مصرفیات اور مالی وسائل کی کمی بھی ھوسکتی ھے
ضرورت اس امر کی ھےکہ ایک منظم اور موثر سوشل میڈیا پلیٹ فارم تشکیل دیا جائےجو دشمن کی چالوں کا بھر پور دفاع کرسکے

پاکستان اور بیرون ملک مقیم میرےجیسےکئی سینیئر سٹیزن اور سیمی ریٹائرڈ لوگ کافی عرصےسے ن لیگ کےبیانئے کا دفاع اور
👇5/8
ترویج بلاکسی لالچ یا عہدےکے
اپنا قومی فریضہ سمجھ کر ادا کر رھےہیں
تاھم جدید ٹیکنالوجی سےناآشنائی اور تربیت کی غیرموجودگی میں ھم خود کو لاچار محسوس کرتے ہیں
میں اپنی مثال دینا چاھونگا کہ ٹویٹر پر انتہائی ایکٹو ھونےکے باوجود مجھےلائق' رپلائی اور ریٹویٹ کےعلاوہ کچھ نہیں آتا
👇6/8
ٹرینڈ بنانےیا ھیش ٹیگ جیسی چیزیں سر سے گزر جاتی ہیں
میری تجویز ھےکہ ھم جیسے پڑھے لکھے ان پڑھوں کیلئےسوشل میڈیا کے رموز کی تربیت کا کوئی پروگرام بنایا جائےتاکہ ھم اپنے علم و دانش اور تجربے کو بروئے کار لا کر اپنی قیادت کو سپورٹ بھی کریں اور تنقید کا بر وقت دفاع بھی کر سکیں
👇7/8
اس کے لئے چار پانچ منٹ کی ایک ٹیوٹوریل وڈیو بنا کر ھماری راھنمائی کی جائے۔ ھمارے پاس خدا کا دیا سب کچھ ھے اور سب بڑی نعمت #وقت بھی ھے جو قوم اور ملک کی بہتری کے لئے وقف کیا جاسکتا ھے۔
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 26
🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنیوالےعالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنےمیں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے
👇1/6
کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں
👇2/7
فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 26
#مثبت_سوچ

اکبر کے نورتن میں سے ایک #بیربل 👇
جو ہوتا ھے
اچھے کیلئے ہوتا ھے
👇
ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ کنارے پر تیر کر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے،
👇1/5
آخر کار اپنا ایک ہٹ(جھونپڑی) تیار کرتا ہے، جھاڑیاں اور تنکےاکٹھے کرتا ہےاور اپنےلئے ایک چھت بنا لیتاھے۔ کافی دن اسیطرح اس جزیرے پر صبر کرتا رہتا ہے اور روز تھوڑےبہت پھل کھا کر گزارہ چلا رہا ہوتاھے کہ ایکدن جب وہ جنگل سےپھل لا رہا ہوتا ہے تو دیکھتا ہےکہ اس کے ہٹ (جھونپڑی)
👇2/5
کو آگ لگی ہوئی ہوتی ہے، وہ بہت دل برداشتہ ہوتا ہے اور سوچتا ہے کہ اے خدا میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہا ہے؟ وہ بہت روتا ہے اور روتے روتے سو جاتا ہے، جب اس کی آنکھ کھلتی ہے تو دیکھتا ہے کہ ساحل پر ایک بڑا بحری جہاز کھڑا ہوا ہوتا ہے، وہ بہت خوش ہوتا ہے اور اس کی طرف بھاگتا ہے۔
👇3/5
Read 5 tweets
Apr 26
#خفیہ_کیمرہ

ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮﻣﯿﮟ ٹہھرےﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮنہ لگےہوں
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖﮐﻮ بتاتے
👇1/4
ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
( 2 ) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ۔
👇2/4
( 3 ) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ۔
( 4 ) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
( 5 ) ﮐﯿﻤﺮﮮﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯﻭﻗﺖ ﺍﮔﺮ
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 26
نالائق اعظم عمران کی حکومت کا ساڑھےتین سالہ دور جس میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا
کارکردگی کےنام پر صفر ہونےکے باوجودPDM کی متحدہ حکومت پر تنقید کے تیر برسا رہی ھے
جبکہ پی ڈی ایم انکی نالائقی کو اجاگر کرنے سے قاصر ھے
میری PDM قیادت سےدرخواست ھےکہ نالائق اعظم حکومت کے خلاف
👇1/17
وائٹ پیپر شائع کریں
تاکہ عوام کےسامنےانھیں خوب شرمندگی کا سامنا کرناپڑے
کچھ نکات حاضر خدمت ہیں
1)عمران خان نے350 ڈیمز کا وعدہ کیاتھا
کوئی PTI والا بھائی بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں
(2) کے پی کے میں70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا۔ PTIحکومت کے 5 سال میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ
👇2/17
(3) کے پی کےمیں PTI حکومت نےکتنے کالج بناۓ

4) کےپی کےمیں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اسکا نام اور جگہ بتائی جاۓ
(5) کے پی کے میں 16گرلز کالج کو پچھلےپانچ سال میں کیوں بند کیاگیا اسکی وجہ بتا دی جائے
6) کے پی کے میں355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کرختم کیا گیا
👇3/17
Read 16 tweets
Apr 25
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ CNG کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں، اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں،
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھاکہ
اگر جمہور کا جمہوریت
👇1/10
سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئے طاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایاگیا پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعے عوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کیگئی
👇2/10
کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے۔ ملک تباہی کے دہانےپر ہے
عمران نیازی کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کی تمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
Read 10 tweets
Apr 25
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں
کوشش کی ھےنام جمع عہدے
ایک لسٹ عوام
👇1/16
کی آگاہی کیلئے مشتہر کی جائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سےپینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ
کےہاتھی سولین کےحق پربھی ڈاکہ مار رھےہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر(ر)سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمینcpecاتھارٹی
جنرل(ر)عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر(ر)خالد لطیف

سی او ایس

لیفٹیننٹ کرنل(ر)خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل(ر) طاہر مقصود خان
👇3/16
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(