#یادرفتہ #پانامہ_پیپرز کی تیار ی اشاعت کیلئےفنڈزUS AIDاور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے
Must read👇
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
پانامہ پیپرز تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں
👇1/18
پھیلانےکیلئےامریکی ادارے” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کیے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہےاب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں
👇2/18
سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہے جہاںCIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIAکی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی پانامہ امریکہ کیلئے
👇3/18
ڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینے
کیلئےایک اہم گزر گاہ ہےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنےکیلیےاستعمال کرتا ہےپانامہ
کےصدر نوریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتا تھا اس نےامریکہ کیلئےپانامہ کےراستےڈرگ کا کاروبار کرنے
👇4/18
والوں کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نےپہلے اسےسخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے20 دسمبر 1989کو Operation Just Cause کےنام سےپانامہ پر حملہ کر کےوہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
پانامہ کےصدر نوریگا نےامریکی قبضےکےبعد ویٹی کن سٹی
👇5/18
کےسفارتخانےمیں پناہ لی مگر امریکہ نےتمام تر سفارتی اداب کو بالائےطاق رکھتےہوئے3 جنوری 1990 کو سفارت خانےپر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانےسےاٹھاکر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کےذریعے امریکہ لےجا کر جیل میں ڈالدیا۔امریکہ نےپانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی
👇6/18
حکومت کےذریعےپانامہ پیپرز تیار کروائےجنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیرمستحکم کرنے
کیلئےاستعمال کیا جا رہاھےان پیپرز کی تیاری کیلئے وکی لیکس کے مطابق امریکہ کےسرکاری
ادارےUS AIDاور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نےفنڈ ز مہیا کئےہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی
👇7/18
مفادات کیلئےکام کرتی ہےاس نے 1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کےممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتےتھے،عالمی مالیاتی ادارےIMF سے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کر کےوہاں کی معیشت کو عملا تباہ کر دیا تھا
ملایشیا کےصدر مہاتر محمد نےاس بحران کی تمام تر ذمہ داری
👇8/18
امریکہ کی ایما پر کام کرنیوالےIMF اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےکا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کیطرح کے حالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے تاکہ دینا کو یہ باور کروایا جاسکے
👇9/18
کہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کرسکتے ہیں اور وہ پاکستان کےایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کر کےپوری دنیا کیلئےخطرہ بن سکتےہیں ،ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان کے جوہری ہتھیار عالمی کنٹرول (امریکی) میں لےلیےجائیں ۔ان مبصرین کا خیال ہےکہ 2014میں بھی دھرنےکےدوران ملک پر
👇10/18
کی منصوبہ بندی کی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نےاس سازش کو ناکام بنانےمیں حکومت کا بھر پور ساتھ دیاتھا،جس کےبعد فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی طور پر کمزور کرنےکیلئےاسقدر بد نام کیاجائے
کہ جب انھیں نکالا جائےتو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے
👇11/18
اس مقصد کیلئےپانامہ پیپرز تیار کر کےملک میں ایسا بحران پیدا کردیا گیاکہ جس سےملک عملا تباہی کیطرف بڑھ رہا تھاعالمی میڈیا میں چھپنےوالی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاکہ اس سارے کھیل میں حزب اختلاف کی ایک
بڑی جماعت(PTI)امریکی سامراج کےہاتھ میں کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ہے
👇12/18
جو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کی طرز پر خون کی ہولی کھیلنے کی تیاری کر رہی ہے جس کیلئے بلوائیوں کےلشکر تیار کرنےکیلئے جرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گرد گرہوں سےرابطوں کا بھی انکشافات ہو رہےہیں2014 میں بھی ایسےہی جتھوں کو انکے طعام و قیام کا
👇13/18
بندو بست کرکےدارلحکومت اسلام آباد پر قبضےکاحدف دیا گیا تھا،ان بلوائیوں نےپروگرام کےمطابق دارلحکومت پر قبضے کی یکے بعد دیگرے کئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے تعاون سےبلوائیوں کےان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
نواز حکومت کے خلاف
👇14/18
مبینہ سازش کےحوالےسے ایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ 2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت (judicial coup) کے ذریعے ختم کر دیا جائےگا
رپورٹ کےمطابق اسکی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کی ہے
👇15/18
ان دونوں رپورٹس میں کہاگیاکہ ایک اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کےخلاف فوج مہیا نہ کرنےپر نوازشریف سےسخت نالاں ہےاسنےبھی امریکہ سےمل کر نوازشریف کو سبق سکھانےکا فیصلہ کرلیاھےمبصرین کا خیال ہےکہ نوازشریف کےجرائم
اسقدر بڑے ہیں کہ اسےکوئی بھی درگزر کرنےکیلئےتیار نہیں ہے
👇16/18
مبصرین کےمطابق نوازشریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہےکہ اس نے پاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنےکی راہ ہموار کی اور خطہ کے ممالک چین اور روس کےساتھ مل کر اجتماعی ترقی اور منسلک راستےہموار کئےجائیں
وسطی۔ایشیا کےتمام ممالک کو اکٹھا کیا جائےغربت دور کی جائےتاکہ افغانستان اور روس سے
👇17/18
علیحدہ ہونےوالےممالک امریکہ کی دہشتگردی مہم کاحصہ نہ بنیں روس اورچین کی معیشت مضبوط کیجائےتا کہ طاقت کا تواز قائم رہےدنیا کےسب طاقتور اسلامی ملک پاکستان سےاندھیرے دور کئےجائیں اور اسےامریکہ کی کالونی کی بجائےخودمختاری
کےراستے پر گامزن کیاجائے
عملدرآمد فوج نےکیا
End
پلیزفالو شیئر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کچھ لوگ کہیں گئےزبان پھسل گئی
کچھ لوگ کہیں گےجلد بازی میں کہہ دیا
لیکن یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیاجا رہاھے
سوچی سمجھی سازش کےتحت کیاجا رہاہے
سازش عمران خان کےساتھ نہیں ہوئی
بلکہ عمران سازش کر رہا ہے
دین اسلام کےساتھ پاکستان کی بھولی بھالی عوام کےساتھ
عمران خان کو میڈیا
👇1/5
اور سوشل میڈیا نےمسیح بنا کر پیش کیا
عمران خان اپنی باتوں میں دین کا استعمال کرتا ہے
بالکل اسیطرح جسطرح مرزا غلام احمد قادیانی نےدین کےنام سے عوام کو گمراہ کیا
مرزا غلام احمد قادیانی بھی اسی طرح کہتا تھاکہ مجھے اللہ نےیہ تعلیم دی ہےیہ پیغام دیا ہےلوگوں تک پہنچانےکیلئے
👇2/5
پھر ساری دنیا نےدیکھا کہ مرزا غلام احمد قادیانی بھی ایک فتنہ تھا
عمران بھی اسیطرح ایک فتنہ ہے
جسطرح مرزا غلام احمد قادیانی نےاپنےآپکو نبی ڈکلئیر کیاتھا عمران بھی یہی بتاتاہے کہ میں ہی مسیحا ہوں پاکستانی قوم کا اور میرے علاوہ سب چور ڈاکو لٹیرےہیں
پاکستان کا سربراہ بننےکا
👇3/5
#پریس_ریلیز
لاہور، اسلام آباد،کراچی، فیصل آباد(پ ر) اللہ کے پیغمبرﷺ اس کا پیغام آگے پہنچاتے تھے ویسے ہی آپ نے میرا پیغام آگے پہنچانا ہے۔ نعوذ باللہ
عمران خان کا یہ بیان #گستاخی کے زمرے میں آتا ہے عمران خان توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں @MoulanaOfficial @ZahidQasmi
👇1/9
عمران خان خود ہی اپنےآپ پاکستانی قوم کا مسیحا اور امام انقلاب بن کر پیش کررہاھے جوکہ بہت بڑا فتنہ اور فساد فی الارض ہے #مرکزی_علماء_کونسل
تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کےاس بیان کی پرزور مذمت کرتی ہے
چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نےمرکزی علماء
👇2/9
کونسل پاکستان کے مرکزی عہدیداران اور چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر گلگت بلتستان کےصوبائی امراء کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ عمران خان کےاس بیان کی گرفت کریں اور تحریک انصاف کےلوگوں کو پابند کریں کہ وہ ایسےتوہین آمیز اعلانات اور بیانات مت دیں جس سےعوام کے جذبات مجروح ہوتےہوں
👇3/9
چند دن پہلے #جیو tv کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں
شاہ زیب خانزادہ نےہٹلر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اصلاح استعماری طور پر استعمال کی
لیکن سمجھنےوالی عوام سمجھ گئیں اور انکی نظروں کےسامنے عمران خان کےدور حکومت کی فلم گھومنےلگی
گھرانے ميں پيدا ہوا۔
اسکی تعليم نہايت كم تھی۔
آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لیے داخلہ نہ مل سكا كہ وہ ان كے مطلوبہ معيار پر نہيں اترتا تھا۔
1913ء ميں ہٹلر جرمنی چلا آيا جہاں پہلی جنگ عظيم ميں جرمنی کی طرف سے ايك عام سپاہی کی حيثيت سے لڑا
👇2/12
اور فوج ميں اسلئےترقی حاصل نہ كرسكا كہ افسران كےنزديك اس ميں قائدانہ صلاحيتوں كی كمی تھی
1919ءميں ہٹلر جرمنی کی وركرز پارٹی كا ركن بنا جو 1920ء ميں نيشنل سوشلسٹ جرمن وركرز پارٹی(نازی)كہلائی
1921ءميں وہ پارٹی كا چيئرمين منتخب ہوا
1930ءميں منعقد ہونے والے انتخابات ميں نازی
👇3/12
#ھائے_میری_شادی
ہنسنا منع ھے
ایک دفعہ ابو جان کےساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پرابو کا معائنہ ایک نوجوان
لیڈی ڈاکٹر نےکیاجو خوبصورت ہونےکےساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں،تمام مریضوں سےبہت اچھےطریقےسےپیش آ رہی تھیں
مکمل تفصیل سےابو کامعائنہ کر رہی تھیں
ابو کو بلڈپریشر
👇1/4
اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اس دن چونکہ ہم سفر میں تھےتو اتفاقاً ابو نےدونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اسوجہ سےبلڈ پریشر بھی ہائی تھا اور شوگر بھی
لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سےغصہ کرنےلگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہےکہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتےاپنی
👇2/4
صحت کا دھیان نہیں رکھتےوغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہاتھا
اسی دوران کسی نرس نےاس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا "ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کےرپورٹ تو چیک کریں" سدرہ نام سنتےہی میرے دل میں پیدا ہونیوالےنیکی کےجذبےنے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نےابو کےکان میں
👇3/4
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان کا آجکل #ہم_کوئی_غلام_ہیں ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
اس کو بار بار چلایا جا رہا ہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کیلئے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنےمقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں
عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئے صدارتی آرڈیننس لے آئے کلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی اور آپ نے پاکستان پر حملہ
👇2/7
کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دےکے انڈیا کےحوالےکردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کے حوالے کیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا #ہم_کوئی_غلام_ہیں
👇3/7
*سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات *
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔
👇1/7
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے
👇2/7
7-: مکہ کےاندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ھوتا هے 8- سعودیہ میں تقریبا30 لاکھ بھارتی،18 لاکھ پاکستانی،16 لاکھ بنگلہ دیشی،4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں
👇3/7