RH Riaz Profile picture
Apr 28 4 tweets 1 min read
#ھائے_میری_شادی
ہنسنا منع ھے
ایک دفعہ ابو جان کےساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پرابو کا معائنہ ایک نوجوان
لیڈی ڈاکٹر نےکیاجو خوبصورت ہونےکےساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں،تمام مریضوں سےبہت اچھےطریقےسےپیش آ رہی تھیں
مکمل تفصیل سےابو کامعائنہ کر رہی تھیں
ابو کو بلڈپریشر
👇1/4
اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اس دن چونکہ ہم سفر میں تھےتو اتفاقاً ابو نےدونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اسوجہ سےبلڈ پریشر بھی ہائی تھا اور شوگر بھی
لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سےغصہ کرنےلگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہےکہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتےاپنی
👇2/4
صحت کا دھیان نہیں رکھتےوغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہاتھا
اسی دوران کسی نرس نےاس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا "ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کےرپورٹ تو چیک کریں" سدرہ نام سنتےہی میرے دل میں پیدا ہونیوالےنیکی کےجذبےنے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نےابو کےکان میں
👇3/4
جا کر کہا
ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارےاپنےگھر میں ہوتیں تو آپکاکتنا دھیان رکھتیں، آپکا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں آپکو دوائیاں وقت پر کھلاتی
ابو نے یہ سب سن کر کہا
"بیٹا تمہاری بات تو ٹھیک ہےلیکن اب میری شادی کی عمر نہیں ہے اور تمہاری اماں بھی تو نہیں مانیں گی😁
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 28
کچھ لوگ کہیں گئےزبان پھسل گئی
کچھ لوگ کہیں گےجلد بازی میں کہہ دیا

لیکن یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیاجا رہاھے
سوچی سمجھی سازش کےتحت کیاجا رہاہے
سازش عمران خان کےساتھ نہیں ہوئی
بلکہ عمران سازش کر رہا ہے
دین اسلام کےساتھ پاکستان کی بھولی بھالی عوام کےساتھ
عمران خان کو میڈیا
👇1/5
اور سوشل میڈیا نےمسیح بنا کر پیش کیا
عمران خان اپنی باتوں میں دین کا استعمال کرتا ہے
بالکل اسیطرح جسطرح مرزا غلام احمد قادیانی نےدین کےنام سے عوام کو گمراہ کیا

مرزا غلام احمد قادیانی بھی اسی طرح کہتا تھاکہ مجھے اللہ نےیہ تعلیم دی ہےیہ پیغام دیا ہےلوگوں تک پہنچانےکیلئے
👇2/5
پھر ساری دنیا نےدیکھا کہ مرزا غلام احمد قادیانی بھی ایک فتنہ تھا
عمران بھی اسیطرح ایک فتنہ ہے
جسطرح مرزا غلام احمد قادیانی نےاپنےآپکو نبی ڈکلئیر کیاتھا عمران بھی یہی بتاتاہے کہ میں ہی مسیحا ہوں پاکستانی قوم کا اور میرے علاوہ سب چور ڈاکو لٹیرےہیں
پاکستان کا سربراہ بننےکا
👇3/5
Read 5 tweets
Apr 28
#پریس_ریلیز
لاہور، اسلام آباد،کراچی، فیصل آباد(پ ر) اللہ کے پیغمبرﷺ اس کا پیغام آگے پہنچاتے تھے ویسے ہی آپ نے میرا پیغام آگے پہنچانا ہے۔ نعوذ باللہ
عمران خان کا یہ بیان #گستاخی کے زمرے میں آتا ہے عمران خان توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں
@MoulanaOfficial
@ZahidQasmi
👇1/9
عمران خان خود ہی اپنےآپ پاکستانی قوم کا مسیحا اور امام انقلاب بن کر پیش کررہاھے جوکہ بہت بڑا فتنہ اور فساد فی الارض ہے #مرکزی_علماء_کونسل
تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کےاس بیان کی پرزور مذمت کرتی ہے
چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نےمرکزی علماء
👇2/9
کونسل پاکستان کے مرکزی عہدیداران اور چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر گلگت بلتستان کےصوبائی امراء کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ عمران خان کےاس بیان کی گرفت کریں اور تحریک انصاف کےلوگوں کو پابند کریں کہ وہ ایسےتوہین آمیز اعلانات اور بیانات مت دیں جس سےعوام کے جذبات مجروح ہوتےہوں
👇3/9
Read 9 tweets
Apr 28
چند دن پہلے #جیو tv کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں
شاہ زیب خانزادہ نےہٹلر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اصلاح استعماری طور پر استعمال کی
لیکن سمجھنےوالی عوام سمجھ گئیں اور انکی نظروں کےسامنے عمران خان کےدور حکومت کی فلم گھومنےلگی

ایڈولف #ہٹلر 20 اپريل1889ءكو آسٹريا كے ايك غريب
👇1/12
گھرانے ميں پيدا ہوا۔
اسکی تعليم نہايت كم تھی۔
آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لیے داخلہ نہ مل سكا كہ وہ ان كے مطلوبہ معيار پر نہيں اترتا تھا۔
1913ء ميں ہٹلر جرمنی چلا آيا جہاں پہلی جنگ عظيم ميں جرمنی کی طرف سے ايك عام سپاہی کی حيثيت سے لڑا
👇2/12
اور فوج ميں اسلئےترقی حاصل نہ كرسكا كہ افسران كےنزديك اس ميں قائدانہ صلاحيتوں كی كمی تھی
1919ءميں ہٹلر جرمنی کی وركرز پارٹی كا ركن بنا جو 1920ء ميں نيشنل سوشلسٹ جرمن وركرز پارٹی(نازی)كہلائی
1921ءميں وہ پارٹی كا چيئرمين منتخب ہوا
1930ءميں منعقد ہونے والے انتخابات ميں نازی
👇3/12
Read 12 tweets
Apr 28
#یادرفتہ
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اشاعت کیلئےفنڈزUS AIDاور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے
Must read👇
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
پانامہ پیپرز تیار کروائےاور انھیں دنیا بھر میں
👇1/18
پھیلانےکیلئےامریکی ادارے” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کیے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہا ہےاب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں
👇2/18
سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہے جہاںCIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIAکی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی پانامہ امریکہ کیلئے
👇3/18
Read 18 tweets
Apr 27
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
عمران خان کا آجکل #ہم_کوئی_غلام_ہیں ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہے
اس کو بار بار چلایا جا رہا ہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کیلئے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنےمقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں

خان صاحب سےسوال؟

جب آپ نے انڈیا کو سلامتی
👇1/7
کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نے کیوں نہیں کہا کہ #ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئے صدارتی آرڈیننس لے آئے کلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی اور آپ نے پاکستان پر حملہ
👇2/7
کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دےکے انڈیا کےحوالےکردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کے حوالے کیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 27
*سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات *
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔
👇1/7
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے
👇2/7
7-: مکہ کےاندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ھوتا هے
8- سعودیہ میں تقریبا30 لاکھ بھارتی،18 لاکھ پاکستانی،16 لاکھ بنگلہ دیشی،4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(