خانہ کعبہ کی معرفت!!!

خانہ کعبہ میں مختلف مقامات ہیں جن کی الگ الگ اہمیت ہے اور الگ الگ نام ہیں
سب سے پہلے حجر اسود یعنی کالا پتھر جو کونے پر نصب ہے اور یہیں سے طواف کا آغاز ہوتا یے
جس کونے پر حجر اسود نصب ہوتا ہے اسے
"رکنِ اسود" کہتے ہیں
+++
#انپڑھ
اسکے بعد اگر طواف کے لئے بڑھیں تو بائیں ہاتھ پر رکن اسود کے ساتھ دروازے سے قبل والی جگہ "ملتزم" کہلاتی ہے جہاں شرطہ کھڑا ہوتا ہے
اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہور کے بعد یہیں کھڑے ہوکر خطاب کریں گے ان شاء اللہ
اسکے بعد "باب کعبہ" ہے
جو خانہ کعبہ کا دروازہ ہے
ذرا آگے بڑھیں تو دائیں ہاتھ پر "مقام ابراہیم" ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشان موجود ہیں
یہیں کھڑے یوکے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی تھی اور آنے والے مسلمانوں کو حج بیت اللہ کی دعوت دی تھی
مقام ابراہیم کے بالکل سامنے کعبے کی دیوار+
کے ساتھ مختلف مقامات ہیں جیسے مقام امام زین العابدین علیہ السلام یا مقام امام زمانہ علیہ السلام یا مقام جبریل وغیرہ جہاں یہ سب عبادت کرتے تھے یا کرتے ہیں اسے "ستار الکعبہ" بھی کہتے ہیں
مقام ابراہیم کے پیچھے طواف مکمل ہونے کے بعد دو رکعت نماز پڑھی جاتی یے جو فرض یے
مزید آگے بڑھیں
بائیں طرف اب کعبے کی دیوار کے بعد ایک گولائی شروع ہوچکی ہے اسے "حطیم" یا
"حجر اسماعیل" بھی کہتے ہیں
بہت سی روایات کے مطابق یہاں ستر یا سات سو انبیاء کی قبور ہیں جن میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قبر بھی یہیں واقع ہے
کعبے کے جو متولی ہوا کرتے تھے انکی قبور بھی یہی ہوتیں تھیں
یہ "حطیم" پہلے کعبے کے اندر ہی تھا لیکن جب کعبے کی تعمیر تاریخ میں دوبارہ ہوئ تو اس حصے کو ایسے کردیا گیا..
بہرحال اب بھی طواف اس "حطیم" کے باہر سے کیا جاتا ہے تا کہ یہ طواف میں شامل رہے
یہ حطیم شروع ہونے سے پہلے جو کارنر ہے وہ "رکن عراقی" کہلاتا ہے
"حطیم" کے اندر دو رکعت نماز++
پڑھی جاتی ہے اور دیوار کعبہ کی زیارت قریب ترین انداز سے ہوسکتی ہے
اسی طرف دیوار کے بالکل اوپر "میزابِ رحمت" ہے جہاں سے کعبے کی چھت سے بارش کا پانی گرتا ہے.
حطیم جس کونے پر ختم ہوتی ہے وہ
"رکن شامی" کہلاتا ہے اور اسکے بالکل ساتھ "شازروان" شروع ہوتی ہے جو ایک دیوار کعبہ کے ساتھ +
ایک سلوپ سی دیوار ہے
یہ شا زروان رکن شامی سے شروع ہوکر رکن یمانی سے ہوتی ہوئی رکن اسود کراس کر کے رکن عراقی تک جاتی ہے
رکن شامی سے ذرا آگے بڑھیں تو مطاف(یعنی صحن کعبہ جہاں طواف کیا جاتا یے) کے اندر سیدھے ہاتھ پر کچھ فاصلے تقریبا تیرہ یاپندرہ صفوں کے فاصلے پر بی بی ام ہانی کا گھر
واقع تھا
اب تو کچھ بھی پتہ نہی چلتا لیکن روایات میں یہی جگہ بتائ گئیں ہیں جہاں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بار معراج پر تشریف لے گئے تھے
اگلا کونا آپکے بائیں طرف "رکن یمانی" ہے جہاں رسول اللہ ہاتھ رکھ کر دعافرماتے تھے
اہل تشیع کی روایات کےمطابق رکن یمانی سے ہی یا ذرا
پہلے دیوار کعبہ شق ہوئ تھی جہاں سے بی بی فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا کعبے کے اندر تشریف لے کر گئیں تھیں اور امیرالمومنین علیہ السلام کی ولادت کعبے کے اندر ہوئ.
اسی رستے سے آپ تین ایام گذار کر واپس باہر تشریف لائیں.
آج ہم نے کچھ معلومات خانہ کعبہ کے حوالے سے پیش کیں جو ویسےتو سب کو معلوم ہی ہوتی ہیں لیکن پھر بھی شاید کوئی ایساہوکوئی ایک فرد جس کےلئےیہ باتیں کام آجائیں اور کعبۃ اللہ کی معرفت میں اضافہ ہوسکے.

اگر کوئی غلطی کوتاہی ہو تو تصحیح فرمادیجے
جزاک اللہ
طالبِ دعا🙏
انپڑھ فقیر

#انپڑھ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر

انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @an_padh

Apr 29
شب قدر کی مصروفیات:
کل اس واقعہ کے بعد سب سے پہلے ہم نے دیکھا کہ انصافی دوستوں نے دو تین ویڈیوز مختلف کیپشنز کے ساتھ آپ لوڈ کیں،
مقصد یہی تھا کہ وہ ویڈیوز وائرل ہوں اور مخالفین کو زلیل کیا جائے اور یہ کام شروع ہوگیا
ساتھ ہی مخالفین نےحکمت عملی بنا کر ایک توہین کاٹرینڈ لانچ کردیا
اب یہ ایک. سچویشن بن گئ اور دونوں طرف سے بھرپور آغاز ہوگیا
پٹوار خانے نے محسوس کیا کہ اس واقعے کو توہین کا رنگ دے کر اچھی طرح کیش کیا جاسکتا ہے کیونکہ رمضان کی آخری ایام اور سب سے بڑھ کر شب قدر ہے، لوگ ویسے ہی جذباتی ہوئے وے ہوتے ہیں اور مدینہ منورہ کی محبت عام حالات کے مقابلے +
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہر مسلمان کے دل میں بہت زیادہ ہوتی ہے
تو یہ ایک اچھا چانس تھا
اور چونکہ خان نے بھی مذہب کارڈ بہت کھیلا تھا تو مخالفین نے بھی اسی کارڈ کا استعمال کیا.
جس طرح آپ نے دیکھا کہ دعا زہرہ کے. معاملے پر ظفر JDC نے چبھتے ہوئے جملے ادا کرکے عوامی جذبات کو+
Read 8 tweets
Apr 29
👈🏼 ایمان حضرت ابو طالبؑ پر امام سجادؑ سے سوال
▪️ امام سجاد(ع) سے ایمان ابو طالب(ع) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ(ع) نے فرمایا:
واعجبا كل العجب أيطعنون على أبي طالب أو على رسول الله صلى الله عليه وآله وقد نهاه الله أن يقر مؤمنة مع كافر في غير آية من القرآن ؟
ولا يشك أحد أن فاطمة بنت أسد رضي الله عنهما من المؤمنات السابقات فانها لم تزل تحت أبي طالب جتى مات أبو طالب رضي الله عنه
ترجمہ: کس قدر عجیب ہے اور کتنی حیرت کی بات ہے؛ کیا وہ ابو طالب(ع) پر الزام لگاتے ہیں یا وہ درحقیقت رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ پر طعن و تشنیع کررہے ہیں؟
حالانکہ خداوند متعال نے اپنے رسول(ص) کو قرآن میں ایک سے زیادہ آیات میں منع کیا ہے کہ وہ مؤمن خاتون کو کافر مرد کے پاس نہ رہنے دیں؛ اور کسی کو بھی اس حقیقت میں کسی قسم کا شک نہیں ہے کہ فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنہا ان مؤمنات میں سے ہیں جو سابقین اولین کے زمرے میں آتے ہیں
Read 4 tweets
Nov 2, 2021
From the pages of history:-
Some people believe that Karachi’s development took place after 1947. Here are some facts about Karachi & it’s history!
Karachi Port Trust 1857
Karachi Chamber of Commerce 1860
Karachi Airport 1924
Karachi Railway St. 1898
NED Eng College 1923
Dow Med College 1945
Sindh Madrisat ul Islam 1885
DJ Science College 1887
NJV High School 1855
St. Patrick High Sch 1861
St Joseph's Convent School, Karachi 1861
Karachi Grammar 1847
St. Paul's High Sch. 1940
SM Law Collage 1947
SM Science College 1943
Civil Hospital 1888
Jinnah Hospital 1930
Read 17 tweets
Nov 2, 2021
مزہ نا آۓ تو پیسے واپس⁦😂🙏
ایک نکٹھو کوبیوی نےکام کاج کے لیے کہا ...سست الوجود کےپاس اور تو کچھ نہ تھا ، ایک مرغی تھی اٹھائی اور بازار کو چل دیا کہ بیچ کے کاروبار کا آغاز کرے - راستے میں مرغی ہاتھ سے نکل بھاگی اور ایک گھر میں گھس گئی --- وہ مرغی کے پیچھے گھر کے اندر گھس گیا
مرغی کو پکڑ کے سیدھا ہوا ہی تھا کہ خوش رو خاتون خانہ پر نظر پڑی ..ابھی نظر "چار ہوئی تھی کہ باہر سے آہٹ سنائی دی ..خاتون گھبرائی اور بولی کہ اس کا خاوند آ گیا ہے اور بہت شکی مزاج ہے ، اور ظالم بھی -
خاتون نے جلدی سے اسے ایک الماری میں گھسا دیا ......
لیکن وہاں ایک صاحب پہلے سے "تشریف فرماء " تھے -
اب اندر دبکے نکٹھو کو کاروبار سوجھا ..آئیڈیا تو کسی جگہ بھی آ سکتا ہے - سو اس نے دوسرے صاحب کو کہا کہ :
"مرغی خریدو گے ؟"
اس نے بھنا کے کہا کہ یہ کوئی جگہ ہے اس کام کی ؟
"خریدتے ہو یا شور کروں ؟؟؟"
مجبور ہو کے اس نے کہا کہ :
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(