انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر Profile picture
فالو بیک کے لئے قربانی اپنےساتھ لائیں.شکریہ 🙏 /ججمنٹل بالکل نہی/ میرےٹویٹ لنک پر/ ٹویٹ سےمجھےجج مت کیجیے/ ڈپریشن یا کسی مشکل کو ڈسکس کرنے کے لیےDMکھلوالیجے
Apr 30, 2022 11 tweets 3 min read
خانہ کعبہ کی معرفت!!!

خانہ کعبہ میں مختلف مقامات ہیں جن کی الگ الگ اہمیت ہے اور الگ الگ نام ہیں
سب سے پہلے حجر اسود یعنی کالا پتھر جو کونے پر نصب ہے اور یہیں سے طواف کا آغاز ہوتا یے
جس کونے پر حجر اسود نصب ہوتا ہے اسے
"رکنِ اسود" کہتے ہیں
+++
#انپڑھ اسکے بعد اگر طواف کے لئے بڑھیں تو بائیں ہاتھ پر رکن اسود کے ساتھ دروازے سے قبل والی جگہ "ملتزم" کہلاتی ہے جہاں شرطہ کھڑا ہوتا ہے
اہل تشیع کے عقیدے کے مطابق امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہور کے بعد یہیں کھڑے ہوکر خطاب کریں گے ان شاء اللہ
اسکے بعد "باب کعبہ" ہے
Apr 29, 2022 8 tweets 2 min read
شب قدر کی مصروفیات:
کل اس واقعہ کے بعد سب سے پہلے ہم نے دیکھا کہ انصافی دوستوں نے دو تین ویڈیوز مختلف کیپشنز کے ساتھ آپ لوڈ کیں،
مقصد یہی تھا کہ وہ ویڈیوز وائرل ہوں اور مخالفین کو زلیل کیا جائے اور یہ کام شروع ہوگیا
ساتھ ہی مخالفین نےحکمت عملی بنا کر ایک توہین کاٹرینڈ لانچ کردیا اب یہ ایک. سچویشن بن گئ اور دونوں طرف سے بھرپور آغاز ہوگیا
پٹوار خانے نے محسوس کیا کہ اس واقعے کو توہین کا رنگ دے کر اچھی طرح کیش کیا جاسکتا ہے کیونکہ رمضان کی آخری ایام اور سب سے بڑھ کر شب قدر ہے، لوگ ویسے ہی جذباتی ہوئے وے ہوتے ہیں اور مدینہ منورہ کی محبت عام حالات کے مقابلے +
Apr 29, 2022 4 tweets 1 min read
👈🏼 ایمان حضرت ابو طالبؑ پر امام سجادؑ سے سوال
▪️ امام سجاد(ع) سے ایمان ابو طالب(ع) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ(ع) نے فرمایا:
واعجبا كل العجب أيطعنون على أبي طالب أو على رسول الله صلى الله عليه وآله وقد نهاه الله أن يقر مؤمنة مع كافر في غير آية من القرآن ؟ ولا يشك أحد أن فاطمة بنت أسد رضي الله عنهما من المؤمنات السابقات فانها لم تزل تحت أبي طالب جتى مات أبو طالب رضي الله عنه
ترجمہ: کس قدر عجیب ہے اور کتنی حیرت کی بات ہے؛ کیا وہ ابو طالب(ع) پر الزام لگاتے ہیں یا وہ درحقیقت رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ پر طعن و تشنیع کررہے ہیں؟
Nov 2, 2021 17 tweets 3 min read
From the pages of history:-
Some people believe that Karachi’s development took place after 1947. Here are some facts about Karachi & it’s history! Karachi Port Trust 1857
Karachi Chamber of Commerce 1860
Karachi Airport 1924
Karachi Railway St. 1898
NED Eng College 1923
Dow Med College 1945
Sindh Madrisat ul Islam 1885
DJ Science College 1887
NJV High School 1855
Nov 2, 2021 8 tweets 3 min read
مزہ نا آۓ تو پیسے واپس⁦😂🙏
ایک نکٹھو کوبیوی نےکام کاج کے لیے کہا ...سست الوجود کےپاس اور تو کچھ نہ تھا ، ایک مرغی تھی اٹھائی اور بازار کو چل دیا کہ بیچ کے کاروبار کا آغاز کرے - راستے میں مرغی ہاتھ سے نکل بھاگی اور ایک گھر میں گھس گئی --- وہ مرغی کے پیچھے گھر کے اندر گھس گیا مرغی کو پکڑ کے سیدھا ہوا ہی تھا کہ خوش رو خاتون خانہ پر نظر پڑی ..ابھی نظر "چار ہوئی تھی کہ باہر سے آہٹ سنائی دی ..خاتون گھبرائی اور بولی کہ اس کا خاوند آ گیا ہے اور بہت شکی مزاج ہے ، اور ظالم بھی -
خاتون نے جلدی سے اسے ایک الماری میں گھسا دیا ......