Atta Rajpoot Profile picture
May 1 10 tweets 8 min read
#اردو_زبان
جو پروپیگنڈے میں اِس حد تک گر سکتے ہیں وہ پاکستان کے خیر خواہ نہیں۔

اصل فوٹو یہ تھا جس میں برطانیہ کا جھنڈا تھا۔ (تصویر1)
مگر کچھ بیغیرت النسل لوگوں کو چونکہ پاکستان کی ساکھ پر داغ لگانے میں خوشی محسوس ہوتی ہے اس لیئے انہوں نے برطانیہ کے جھنڈے کی جگہ پاکستان
#آغوش_ادب
#اردو_زبان
کا جھنڈا ایڈٹ کر کے پروپگینڈا شروع کر دیا۔عوام کو ایموشنل کر کے جزبات ابھارنے والی فیک فیکٹری نے اس پروپگینڈا میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا و بغیر تصدیق جھوٹ کو دھڑا دھڑ وائرل کیا۔شیریں مزاری جو ملک چلانے کیلئے وزارتیں لیتی پھرتی ہیں وہ بھی پروپگینڈا ماسٹرز میں
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
شامل تھیں۔ ساتھ میں مدینہ منورہ میں عوام کے ساتھ ملکر ہلڑ بازی کرنے والے صاحب زادہ جہانگیر چیکو صاحب بھی پاکستان و پاکستانی اداروں پر کیچڑ اچھالنے میں پیش پیش رہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ جس ادارہ کا نام شیریں مزاری لیتی رہیں ہیں وہ نیوز پیپر چل ہی نہیں رہا
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
وہ تو کب کا ختم ہو چکا ہے

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ مانا جا سکتا ہے کہ جو لوگ پاکستان کی جگ ہنسائی کروا کر پاکستان کو پوری دنیا میں فیک پروپگینڈا کر کے بدنام کر رہے ہیں وہ پاکستان کے خیر خواہ ہیں؟

بھارت ہمارے خلاف ایسے پروپگینڈا لے کرتا تھا اُس
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
کا جواب دیتے تھے۔مگر افسوس کہ اب پاکستانی خود پاکستان کو اجاڑنے پر لگے ہیں۔عمران خان انکو روکتے ہیں مگر معلوم نہیں یہ کن اشاروں پر چل کر ریاست و ریاستی اداروں کے خلاف پروپگینڈا کر رہے ہیں۔

میں بذات خود دیگر تمام سیاستدانوں سے عمران کو بہتر مانتا ہوں مگر
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
اس قسم کی چیزیں جو فیک فیکٹری کے آشیرباد سے تیار کی جا رہی ہیں اور ملک کے نام اور وقار کو ملیا میٹ کر رہی ہیں یہ حرکتیں عمران خان کو بھی دوسرے سیاستدانوں جیسا ہی گرداننے پرمجبور کر دیں گی۔ ہر حکومت کے ساتھ کھڑا ہو کر اقتدار انجوائے کرنے والے ایسی حرکتیں
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
کر کے عمران خان کی ساکھ برباد کر رہے ہیں۔ اگر اقتدار ہے تو ملک کی عزت کرنی ہے اگر اقتدار نہیں تو ملکی وقار اور ملکی عزت و وقار کی کوئی پرواہ نہیں؟ 95فیصد چیزیں فیک فیکٹری چلا رہی ہے۔ خان صاحب انہیں روکیں یہ آپکی ساکھ بھی برباد کر رہے ہیں و ملکی وقار
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
کی بھی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ایسی حرکتیں کرنے والوں کو ہم ملکی خیر خواہ کیسے تسلیم کریں؟

تصدیق کیلئے مواد نیچے موجود ہے۔اندھوں گنگے اور بہرے کی طرح فیک فیکٹری کی دوڑ میں بھاگنا بند کریں۔اللہ نے عقل دی ہے اسے استعمال کریں۔شکریہ

اصل فوٹو کی لنک دے رہا
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
ہوں ملاحظہ فرمائیں


نیو یارک ہرلڈ کے متعلق تفصیل اس لنک میں چیک کی جا سکتی ہے 1927میں اسکا نام بدل دیا گیا تھا بعد میں نام اور مالک تبدیل ہوتے رہے پھر یہ سرے سے ہی مختلف ادوار
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
میں بدل گیا جسکا اب نامو نشان ہی موجود نہیں۔
britannica.com/topic/New-York…
#آغوش_ادب

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Atta Rajpoot

Atta Rajpoot Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ChAttaUrRahman

May 1
#اردو_زبان
سیاست_ومذہب_کامعاملہ
قسط اول
عمران حکومت کی معزولی کے بعد خان صاحب نے احتجاج کو امر بالمعروف کا نام دیا بعد ازاں مفتاح اسماعیل کے اس ضمن میں متنازعہ بیان آیا اور پھر وضاحت بھی کردی کہ عمران خان مذہبی کارڈ کو سیاست میں استعمال کر رہا مگر سوال یہ ہیکہ صرف
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
سیاست میں مذہب کا استعمال ہورہا۔
یہاں چونکہ لوگوں کی اکثریت کا مذہب اسلا ہی ہے لہذا عام لوگوں سے حکمرانوں تک اس دین پہ عمل کریں نہ کریں اسکا استعمال ضرور کرتے ہیں۔
دودھ کی ہر دکان کے باہر من غش فلیس منا جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں لکھا ہونا اور پھر
#آغوش_ادب
👇
#اردو_زبان
90 سے زائد فیصد دکانوں پہ پانی ملے دودھ کی فروخت۔
سرکاری و نجی ہسپتالوں کے باہر من احیاھا فکانما احیا الناس جمیعا کی آیت اور اندر قصائیوں کا دوا ساز کمپنیوں سے مالی فائدے بیرون ملک دوروں کی خاطر مریضوں کو ضرورت سے زائد دواؤں کی بوریاں تھمانا
اعلی عدلیہ
#آغوش_ادب
👇
Read 5 tweets
Apr 24
#اردو_زبان
مجھے عمران خان کیوں پسند کرتا ہوں
سچ لکھنے اور سننے کے لیے بھی ہمت چاہیے

پاکستان کی تاریخ سیاست کے سیاہ باب سے بھری ہوئی ہے جہاں گندی سیاست نے ملک کو دولخت کیا وہاں ہمیشہ سے ریاست کو ذاتی مفاد کے لیے بلیک میل کیا

سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں نے کسی
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
نا کسی روپ میں ہمیشہ لسانی و قوم پرستی کی سیاست کی ہے اپنے مفادات پورے نا ہونے پر اسی قوم پرستی کی سیاست کو ریاست کے خلاف استعمال کیا
بعض سیاسی پارٹیوں نے جنہوں نے مذہب کے نام پر سیاست کی انہوں نے لوگوں کے مذہبی جذبات کو غلط سمت ڈال کر ریاست پر دباؤ
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
ڈالنے کی کوشش کی جیسے فضل الرحمان کی پارٹی وغیرہ وغیرہ

قوم پرستی کی سیاست کی بات کریں تو اقتدار نا ملنے پر۔

شیخ مجیب و بھٹو نے قوم پرستی کارڈ لسانی سیاست کارڈ کا کھیل کھلا اور سقوط ڈھاکہ کروا دیا۔

اقتدار سے باہر کیے جانے کے خوف سے ایم کیو ایم نے
#سرمایہ_زیست
👇
Read 16 tweets
Apr 22
#اردو_زبان
جنرل باجوہ و پاک فوج غدار۔پروپیگنڈا اور 21 نکات
حصہ سوم و اہم حصہ ختم شد۔

21۔غیر ملکی مداخلت تھی تو فوج نے حکومت کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟
نوٹ
خان کو فوج نے چھ ماہ پہلے آگاہ کیا تھا اپوزیشن ایسا کچھ کر رہی ہے۔تب سے شیخ رشید اسمبلیاں تحلیل کرنے و انتخابات
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کرنے پر بضد تھا۔امریکہ کی یہ دھمکی آئی تو خان کو فوج نے پھر مشورہ دیا کہ اس مراسلے کو نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل میں لائیں تاکہ اس پر مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے و فوری الیکشن کرائیں۔خان نے یہ بات نہیں مانی اور مراسلے کو بھی اسلام آباد جلسے تک چھپا کر رکھا۔
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
جلسے کے فوراً بعد بھی خان کو فوج نے مشورہ دیا کہ اگر کہیں تو ہم اپوزیشن سے بات کرتے ہیں تاکہ انار کی نہ پھییلے اور آپ بجٹ خود پیش کر کے انتخابات کی طرف جائیں۔تب بھی انکار کیا۔تب اتنخابات کا فیصلہ کیا جب اتحادی بھی ساتھ چھوڑ گئے۔ پھر خان نے خود باجوہ کو
#سرمایہ_زیست
👇
Read 14 tweets
Apr 21
جنرل باجوہ و پاک فوج غدار۔پروپیگنڈا اور 21 نکات
حصہ دوم

11۔ ججوں نے ساڑھے سات کے بجائے ساڑھے اٹھ فیصلہ سنایا۔لگ رہا تھا کہ وہ عمران خان کے حق میں فیصلہ سنانے والے ہیں پھر تبدیل کر دیا۔یہ یقیناً فوج کے کہنے پر کیا۔
جب کے جج و عوام وقت کی خود پابندی نہیں کرتے یہاں
#سرمایہ_زیست
👇 Image
#اردو_زبان
بھی گمان پر پروپیگنڈا چل رہا ہے۔

نوٹ
ججوں نے خان کے حق میں کچھ سنانا ہوتا تو صدارتی ریفرنس پر سناتے۔یا پارلیمانی عمل پر سوموٹو نہ لیتے۔جج فوج کے کہنے پر کچھ کرتے ہیں اس سے بڑی غلط فہمی کوئی نہیں۔جتنی پاکستانی ججوں میں فوج کے خلاف ایک خاص نفرت پاٸی جاتی ہے
#سرمایہ_زیست
#اردو_زبان
کہیں نہیں ملتی جس کا اظہار اکثر وہ اپنے فیصلوں اور ریمارکس میں کرتے رہتے ہیں۔فوج تو اپنے قاتلوں کو بھی ان عدالتوں سے سزائیں نہیں دلوا سکی آج تک۔اور اِن میں اکثریت سرخوں کی ہے جن کو یہاں لانے والے ولد الحرام جو ابھی آٸے ہیں وہ ہی ہیں۔

12۔فوج کی مرضی کے
#سرمایہ_زیست
👇
Read 16 tweets
Apr 20
#اردو_زبان
جنرل باجوہ و پاک فوج غدار۔پروپیگنڈا اور 21 نکات
حصہ اول
ذیل میں وہ سارے ثبوت اور شواہد پیش کر رہا ہوں جن سے پتہ چلا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس ائی اور ڈی جی آئی ایس پی آر وغیرہ سب امریکی ایجنٹ ہیں۔

1۔تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جب ڈی جی
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
آئی ایس پی آر سے کسی صحافی نے سوال کیا تو dg نے جواب دیا "پاک فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔اس کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔"

فوج نے خود کو غیرسیاسی کہا عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان نہیں کیا لہذا یہ غدار ہیں
سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں کو بنا دیا
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
بنا دیا گیا فوج 'غیرجانبدار' ہے۔ لفظ 'غیر جانبدار' عمران خان نے ایک تقریر میں کسی اور مقصد سےکہا تھا یاد کرو جس پر پی ڈی ایم نے پراپیگینڈا کیا عمران خان نے فوج کو جانور کہہ دیا ہے کیونکہ 'غیرجانبدار' تو فوج ہے۔پی ڈی ایم کے اس پراپیگینڈے کی پہلے تو
#سرمایہ_زیست
👇
Read 17 tweets
Apr 19
#اردو_زبان
سات ماہ پہلے لکھی گٸی تحریر موجودہ پاکستانی حالات کے تناظر میں۔لیکن عوام کی اکثریت سمجھنے کے لیے تیار نہیں

تمہيں یاد ہو کے نا یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔
آپ میں سے اکثر کو یہ واقعہ یاد نا ہو گا لیکن مجھے یاد ہے کیونکہ میں اِس کو دشمن کا قرض سمجھتا ہوں
#سرمایہ_زیست
👇 Image
#اردو_زبان
جو مجھ پر اُتارنا فرض ہے ہر اُس پاکستانی پر بھی ہے جو غیرت مند منافق نہیں جو پاکستان سے مخلص محبت کا برہم رکھتا ہو جو پاکستان سے اپنی قوم سے سب غلطیوں کو نظرانداز کر کے محبت کرتا ہو جو جمہوریت کا دفاع کرنے کی جگہ اِس پاکستانی مٹی کے دفاع سے مخلص ہے اُن
#سرمایہ_زیست
👇
#اردو_زبان
کو یاد ہو گا 26 نومبر 2011 کا ناٹو (ام ری کہ) کا سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ جس میں ماؤں کے دو درجن سے زائد شیردل جوان شہید ہوگئے تھے۔دشمن کے دیے گئے گھاؤ کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ بدلہ لینے کی تڑپ باقی رہتی ہے جذبات حریت دم نہیں توڑتے شہداء کا انتقام تو
#سرمایہ_زیست
👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(