لوگ فوج کے خلاف تو بولنے لگ گئے.. فوج کے خلاف ریلیاں بھی نکال لیتے ..تکرار پرویڈیو بھی بناتے اپنی مشہوری کیلئے چورن اور چٹ پٹا مصالحہ بیچنے کیلئےofficial acc ٹیگ بھی کرتے ہیں لیکن
کبھی بی ایل اے بی آر اےکے خلاف بولے ہو..؟ کہ یہ غلط کر رہے ہیں وہ کتے سرعام دھمکیاں دیتے ہیں👇🏻
کہ ہم سی پیک نہیں بننے دیں گے ہم بلوچستان آزاد کروائیں گے ہم یہ کریں گے.
توپھرایسے کتوں کو چن چن کر مارا جائے تو تکلیفیں آزادی صحافت کا لبادہ اور حاسد ضمیر جیسے کو گنتی بھول جاتی ہے پی ٹی آئی کے گھٹیا اکاؤنٹ اور چند حواری خان صاحب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت گھٹیا طریقے سے👇🏻
اپنی پبلسٹی کی بھوک میں خان صاحب کے نظریئے کو نقصان پہنچار ہے ہیں پتہ جنہیں منہ دھونے کا نہیں وہ بھی اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کر رہے ہیں حیرت ہے کہ ایسا ایگریشن وی لاگز پر دکھاتے ھیں وہی ذرا اس کرپٹ⚖️ سسٹم پر کیوں نہیں دکھاتے ؟
#MarchAgainstImportedGovt
👇🏻

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

May 5
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ .
ﺟﺞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ👇🏻
ﮐﯽ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺍﮔﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺟﺞ ﻧﮯ ﮐﮍﮎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
" ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ ؟👇🏻
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺬﺍﻕ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮ؟ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻀﻮﺭ !
ﺁﭖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﻟﯿﺠﺌﮯ
ﮐﻞ ﺟﺐ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ👇🏻
Read 9 tweets
May 5
ایک صاحب کہتے ہیں کہ میں کچھ ناگزیر مجبوریوں کی وجہ سے ایک ایسے دور سے گزرا کہ قرآن کو شدید مصروفیات کی وجہ سے بالکل وقت نہ دے سکا۔ مجھے بہت دکھ اور افسوس تھا لیکن اپنے آپ کو یہ دلاسہ دے کر مطمئن کرتا کہ مصروفیات اور مشکلات ختم ہوتے ہی قرآن سے ناطہ جوڑ دونگا۔ وقت یونہی👇🏻
مصروفیت کی نظر ہوتا گیا کہ ایک دن اچانک سورت مزمل کی یہ آیت نمبر 20یاد آگئی
"اللہ ہی دن اور رات کا حساب رکھتا ہے اسے معلوم ہے کہ تم اوقات کا ٹھیک سے شمار نہیں رکھ سکتے اس لئے اس نے تم پر مہربانی فرمائی پس جتنا قرآن تم آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ۔ اسے معلوم ہے کہ تم👇🏻
میں کچھ لوگ مریض ہیں اور کچھ رزق اور اللہ کے فضل کی تلاش میں ہیں اور کچھ اللہ کی راہ میں جہاد میں مصروف ہیں ۔ پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جاسکتا پڑھ لیا کر۔"
کتنی پیار بھری ندا ہے اللہ کی طرف سے :
کہ میرے بندے تجھے بیماری، طلب رزق حتی کہ اس کی راہ میں جہاد قرآن کی تلاوت سے نہ👇🏻
Read 5 tweets
Apr 25
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھکاری انسانی نفسیات کا ماہر ہوتا ہے
اسے پتا ہے کہ بھیک مانگتے ہوئے کون سے پہلو کو چھیڑنا ہے۔
کسی نوبیاہتا جوڑے سے مانگنا ہو تو اولاد کی دعا، کسی نوجوان کو دیکھے تو نوکری اور ترقی کی دعا
بھکاری👇🏻
اسی طرح سائل کو اموشنلی بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
یہی تکنیک مفتاح نے بھی کل استعمال کی
بھکاری حکومت کا یہ بھکاری نمائندہ کل آئی ایم ایف کے نمائندوں سے پروگرام کی بھیک مانگنے گیا
اسے کسی فیکٹ، فگرز، معشیت وغیرہ کا کوئی علم نہیں تھا پر عین بھکاری نفسیات کے تحت،👇🏻
اس نے اس فورم پر، امریکی حکام کو خوش کرنے کے لیے، ان کے سامنے امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا ذکر چھیڑ دیا اور بعد ازاں اسے افغان تال با ن سے بھی کنیکٹ کرتے ہوئے اپنا لہجہ طنزیہ رکھا تاکہ سائل کو میسج پہنچ جائے کہ بھکاری مکمل طور پر لبرل و سیکولر اقدار پر یقین رکھتے ہیں👇🏻
Read 7 tweets
Apr 23
92 سال قبل آج ہی کے دن.....
انگریز سامراج نے پشاور کے قصہ خوانی بازار میں خون کی ندیاں بہاتے ہوئے سینکڑوں خدائی خدمت گاروں کو موت کی ابدی نیند سلا دیا۔
23 اپریل 1930 کو پختون قوم پرست، فلسفہ عدم تشدد کے داعی اور انگریز سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما حکومت👇🏻 Image
سے آزادی کے کارکن خان عبدالغفار خان کو انگریز حکمرانوں نے حراست میں لیا۔ غفار خان، جن کو باچا خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اس واقعے سے ایک ماہ پہلے ہی ان کی قیادت میں خدائی خدمت گار نامی تنظیم کا قیام عمل میں آیا تھا۔ خدائی خدمت گار کے کارکنان پشاور👇🏻
کے قصہ خوانی بازار میں جمع اپنے قائد کا انتظار کر رہے تھے۔ باچا خان کی گرفتاری کا سنتے ہی تمام صوبے میں احتجاج کی لہر دوڑی اور ان کے حمایتی اکٹھے ہونا شروع ہوئے
پشاور کے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے میٹکاف نے مظاہرین کو منتشر ہونے کا حکم دیا، لیکن کسی نے ان کی ایک نہ سنی۔ 👇🏻
Read 10 tweets
Apr 19
عجیب الخلقت خاندان
نواز شریف 67 سال کا ہے لیکن69 سال والے شہباز سے
سے بڑا ہے
نواز شریف نے جب کلثوم بی بی بیمار تھی کہا تھا
میرا ان سے چالیس سال رفاقت کا رشتہ ہے ،جبکہ حسین 48 سال
اور مریم 46 کی تھی حسن 42 سال کا
نواز شریف کا ابا امیر تھا ،شہباز کا غریب
مریم کہتی ہے👇🏻
حسین نواز کا دادا ارب پتی تھا
جبکہ حمزہ کا دادا ایک مزدور تھا
جدہ سٹیل 2006 میں بیچ کے اسی پیسے سے 2002 میں لندن فلیٹ
خریدے جبکہ حسن نواز 1992 میں ادھر رہ رہا تھا
چودھری نثار کہتا ہے لندن فلیٹس 93 سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں
سن 68 میں لگنے والی اتفاق فاؤنڈری نے 65👇🏻
کی جنگ میں ٹینک بنائے تھے
جدہ سٹیل بیچی اور لندن کی پراپرٹی خریدی ،لیکن الحمد للہ جدہ سٹیل اب
بھی ہماری ہے 1989 ابوظہبی سے سٹیل مل شفٹ کرکے 1988 میں
جدہ میں لگا لی
ہم الحمد اللہ 1988 میں ارب پتی تھے لیکن ٹیکس صرف 900 دیتے تھے
سن 1992 میں چار ہزار سات سو ٹیکس دیا👇🏻
Read 5 tweets
Apr 19
مریم (ع)💐 ایک عظیم بیٹی

مریم (علیہا السلام) خدا کی نشانیوں میں سے ایک نشانی تھی۔ قرآن نے آپکو صدیقہ اور طاہرہ کہا۔ ان کی پیدائش نے معاشرے میں رائج عورت دشمنی کی عمارت کو گرا کر رکھ دیا۔ قرآن نے اس واقعے کو بڑی شان سے بیان کیا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق 👇🏻
سیدہ مریم کے والدین کا ارادہ تھا کہ الله انہیں جب بیٹا عطا کریں گے تو وہ انہیں الله کے دین کے لیے وقف کردیں گے
وہ لوگ اسی سوچ میں تھے کہ الله انہیں بیٹا ہی عطا کریں گے مگر اللہ نے اس عظیم کام کے لیے لڑکی کا انتخاب کیا۔ یہ لڑکی مریم پاکیزہ تھیں۔👇🏻
مریم (علیہا السلام) سے فرشتے ایسے ہی ہم کلام ہوتے تھے، جیسے وہ انبیاء سے ہوتے۔ مریم (علیہا السلام) کی عبادات کا تزکرہ جابجا قرآن نے کیا ہے۔ آپ کی معرفت کا یہ عالم تھا کہ نبی وقت سیدنا زکریا (ع) بھی آپ کے توکل الی اللہ اور اور ایمان پر حیران ہوئے👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(