RH Riaz Profile picture
May 10 11 tweets 3 min read
#دجال(عمران) اور ولی اللہ
(اچھے انسان)
کا فرق
1) -جس شخص کا کوئی کردار نہ ہو لیکن اسکی بات میں جادو کا اثر ہو اسےدجال کہتے ہیں
جبکہ جس شخص کا کردار بھی مثالی ہو اور اسکی بات دل پر اثر بھی کرے اسے ولی اللہ کہتے ہیں-
2)- دجال ہمیشہ بےعملی اور بد کرداری کی دعوت دیتا ہے-جبکہ
👇1/10
ولی اللہ عمل، اعلی انسانی اوصاف اور بندگی کی دعوت دیتا ہے
3)- دجال کےہتھیار ہیں میڈیا #موسيقى #کالا_جادو ، فحاشی، زنا، ہم جنس پرستی، شراب، مادہ پرستی، الحاد، شیریں زبان، جھوٹ دھوکہ، فریب، پراپگنڈہ اور سازش۔ جبکہ ولی اللہ کےہتھیار ہیں قران، حدیث، سنت، جہاد اور توکل اللہ
👇2/10
4)- دجال پر جب تنقید کیجائے تو وہ بد زبانی اور گالم گلوچ پر اتر آئےگا اور آپے سےباہر ہو جائےگا
وہ الزام تراشی کرکے مخالف کی کردار کشی اور ذاتی حملےبھی کرےگا-ولی اللہ تنقید حوصلےسے برداشت کرےگا اور دلیل سے جواب دے کر خاموش ہو جائے گا-
5)-دجال انسان کو شیطان سے ملوائے گا
👇3/10
یعنی دوزخ میں لےکر جائےگا دوزخ میں آگ ہوگی اور شیطان(جن)آگ سےبنا ہے-ولی اللہ انسان کو رحمان سےملوائےگا یعنی جنت میں لےکر جائےگا اللہ بیشک ہرجگہ موجود ہےلیکن دیدار الہی صرف جنت میں ہو گا
6)-دجال کسی آئین، قانون ضابطےکو نہیں مانتا بلکہ وہ اپنی ذات کو ہی عقل کل سمجھتاھے
👇4/10
اللہ کا بندہ قانون فطرت پر چلتا ہے
7)-دجال انسان کےدل میں شک وسوسہ اور بےیقینی پیدا کرتاھے لیکن اللہ کا بندہ صاف گو ہوتا ہے وہ سیدھی صاف بات کرتاھے
یعنی لوگوں کو کامل یقین اور مکمل صراط مستقیم کیطرف دعوت دیتا ہے
8)-دجال شعار اسلام جیسے مسجد، داڑھی وغیرہ کا مذاق اڑاتا ہے
👇5/10
اللہ کا بندہ کبھی کسی مقدس ہستی تو درکنار وہ کسی عام انسان کا بھی مذاق نہیں اڑاتا۔
9)-دجال فتنہ، فساد اور خانہ جنگی کی بات کرتا ہے جبکہ ولی امن، سکون اور انسانیت کی فلاح کی بات کرتا ہے
10)- دجال غیر مرئی طاقتوں، گہرے فلسفوں اور پیچیدہ خیالات کے ذریعے حملہ کرتا ہے-
👇6/11
جبکہ ولی انتہائی آسان، سادہ اور فطری دلائل کی روشنی میں اپنی تبلیغ کرتا ہے
11)-دجال حرام کو حلال یعنی بہت خوبصورت بناکر پیش کرتا ہے جیسےسود کو تجارت کی ایک شکل دےکرپیش کرے گا- ولی ہر حال میں حلال کو حلال اور حرام کو حرام ہی کہے گا-
12)- دجال نبی کریم ﷺ سے بغض رکھتا ہے
👇7/11
وہ تارک سنت ہوتا ہے اور بعض دفعہ گستاخی کرنے سےبھی دریغ نہیں کرتا، بلکہ گستاخ رسولﷺ کی حمایت بھی کرتا ہے-ولی اللہ سچا عاشق رسول ﷺ ہوتا ہے اور گستاخ رسولﷺ کو کبھی معاف نہیں کرتا-
13)- دجال نبوت کا دعوہ کرنے سےبھی دریغ نہیں کرتا- اس لیے یہ جھوٹا کذاب کہلاتا ہے – ولی سچا،
👇8/11
صدیق اور صادق کہلاتا ہے-
14)- دجال کا مقصد دنیا اور اس کا مکمل انحصار جدید ٹیکنالوجی پر ہوتا ہے- وہ دنیا کی زندگی کو نہایت مزین بنا کر پیش کرتا ہے- جبکہ ولی ضروری وسائل اختیار کرتے ہوئے صرف اللہ پر توکل کرتا ہے دنیا کے مقابلے میں آخرت کو ترجیح دیتا ہے-
15)دجال کبھی
👇9/11
15)دجال کبھی اپنی بات پر قائم نہیں رہتا، بلکہ موقع کی مناسبت سے اپنے بیان تبدیل کرتا رہتا ہے- جبکہ اللہ کا بندہ اپنی بات پر ثابت قدم رہتا ہے اور اللہ کے نظام کو قائم کرنے کے لیے اپنی جان بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کرتا-

موجودہ دور دجال کے فتنہ کا دور ہے
👇10/11
جو اسوقت عمران نیسصی کی شکل میں سامنے موجود ھے
اللہ کے خاص بندے ہی دجال کو پہچان لیتے ہیں اور اس کے شر سے بچنے کا طریقہ سورہ کہف سے بڑا گہرا تعلق، علمائ و صوفیائ کی صحبت اور دنیا کو پس پشت ڈال کو آخرت کو مقصد بنانا ہے-
End
پلیز سوچئے فالو اور شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 12
#دھوپ میں لو لگنے سے #موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں
👇1/10
👉 پسینے کےطور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے مسلسل پسینہ نکلتےوقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے

👉 اسکےعلاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے
👇2/10
(یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین
👇3/10
Read 10 tweets
May 11
#عمران_شیطان

تاریخ میں2022 کا رمضان شاید پاکستانی عوام کا پہلا رمضان ہوگا جس میں انہوں نےمغفرت کی بجائے
عمران خان کیلئےنعرےلگائے
جہنم سےآزادی کی دعا کی بجائے عمران خان کی لوٹ مار بچانے
کیلئےاکھٹےہوئے
قیام اللیل شب بیداری کی بجائے عمران خان کےجلسوں میں میں ناچ گانا کیا
👇1/9
سڑک کےاس پار بادشاہی مسجد میں تراویح ہورہی تھی لوگ مغفرت کی دعائیں مانگ رہےتھے
سڑک کی دوسری طرف مینار پاکستان گراؤنڈ میں عمران خان کا مجمع لگا ہوا تھا
رنگ برنگےگانوں پر تتلیاں بیلی ریمکس ڈسکو انگلش فرنچ دیسی ولایتی اور جسکو جو ڈانس آتا تھا کر رہی تھی
میڈیا کےلوگ کہتےہیں
👇2/9
کہ عمران خان کےلاہور جلسےمیں جو تقریبا26 ویں یا27 ویں رمضان کو تھا میں جو کچھ ہوا
ہم وہ بتا نہیں سکتے
لوگ عمران خان سےزیادہ لڑکیوں کو دیکھنےآئےتھے
بہت سی پروفیشنل کرائے پر لائی گئی تھیں
رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہےکہ وہ زیادہ سےزیادہ اپنی مغفرت کی دعا مانگے
👇3/9
Read 11 tweets
May 8
تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کا
*چیئرمین pti عمران نیازی کو پہلا شوکاز نوٹس
منجانب: احمد جواد، نظریاتی اور پرانا pti کارکن

ڈئیر عمران نیازی صاحب

آپکا محبت نامہ #شوکازنوٹس کی شکل میں مجھےملا جس میں میری *دو ٹوئیٹس* پر وضاحت مانگی گئی

مجھے شوکت خانم
👇1/26
کینسر ہاسپیٹل کیلئےکئی سالوں تک اپنی تنخواہ میں سے ہر ماہ دس% ڈونیشن کٹوانےکا افسوس نہیں؟

مجھے میانوالی نمل یونیورسٹی کو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں؟

مجھے2005 کے زلزلہ میں آپکو ڈونیشن دینےکا بھی افسوس نہیں

مجھے پارٹی دفتر کےاخراجات اپنی جیب سے دینےکا بھی افسوس نہیں
👇2/26
مجھےpti میں بیس سال کام کرنے کا بھی افسوس نہیں کیونکہ یہ میری ذات سے بالاتر مقصد تھا

مجھےافسوس یہ ہے کہ میں آپکو پہچان نہ سکا؟
آپ اس ملک کی تاریخ کےسب سے بڑے #دھوکے کا نام ہیں۔ یہ دھوکہ میرا الزام نہیں بلکہ آپکے اپنے ماضی میں کئے گئے دعووں اور برسراقتدار آنے کیبعد
👇3/26
Read 26 tweets
May 7
امریکی عداوت بمقابل امریکی ویزہ
#لیٹر_سکینڈل
جمال عبدالناصر 1954 میں مصر کا صدر منتخب ہوا اور 1970 تک اقتدار پر بلا شرکت غیرےقابض رہا
صدر منتخب ہونےکےابتدائی دو سالوں میں ہی وہ کرپشن، اقرباپروری، نااہلیت اور بیڈ گورنس کی وجہ سے عوام میں غیر مقبول ہو گیا
لوگ سڑکوں پر نکل آئے
👇1/4
حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے جمال عبدالناصر نے امریکہ کے خلاف بیانیہ بنا لیا۔
1956 سے 1970 تک وہ اپنی ہر تقریر میں امریکہ کو مصر اور امت مسلمہ کا دشمن قرار دیتا۔ اسی بیانئے پر اس نے اقتدار کے ڈوبتے سورج کو طوالت دی۔
جمال عبدالناصر کے مرنے کے 25 سال بعد امریکی
👇2/4
خفیہ دستاویزات لیک ہوئیں تو دنیا کو پتہ چلا کہ جمال عبدالناصر دراصل امریکی ایجینٹ تھا جسکی ہر تقریر امریکی خفیہ ایجنسی FBI لکھتی تھی۔

تاریخ شاید ھے کہ مصر آج جس حال کو پہنچا ھے اسکا بیج امریکہ نے جمال عبدالناصر کے ذریعے بویا تھا جو تنآور درخت بن کر مصر کو کھوکھلا کر چکا ھے
👇3/4
Read 4 tweets
May 6
🟰بخدمت جناب 🟰
#وزیراعظم
#چیف_جسٹس
#آرمی_چیف
وزیر داخلہ وزیر مذہبی امور

گزارش ہےکہ ہم محب وطن پاکستانی مسلمان ہیں
پاکستان میں جو اسوقت سیاست ہو رہی ہے دشمنی بنتی جا رہی ہے
لوگ آپس میں سیاست کریں
لیکن اس میں مذہب کا استعمال جان بوجھ کر کیا جا رہاھے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇1/7
بہت سی جگہ پر جان بوجھ کر ایسی باتیں کیجاتی ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے
لوگوں کےجذبات ابھارنےکیلئے مذہب کا استعمال اپنی سیاست میں کرتےہیں
لیکن اس میں اکثر بےادبی کے مرتکب ہوتےہیں ہیں جس سے مسلمانوں کےجذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے
#عمران_خان_دجالی_فتنہ
👇2/7
کہا جاتا ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیاجا رہاھےتاکہ مسلمانوں کے دل و دماغ سےمقدس ہستیوں کی تعظیم ختم کیجائے

عمران نےاپنےخطاب میں
میں کہا صحابہ جنگ لڑنےسےڈرتے تھے
یہ بھی جان بوجھ کر کہا کہ انہوں نے لوٹ مار شروع کر دی
اللہ تعالی نےجس کو مال غنیمت کہا ہے
#ملعون_عمران_قادیانی
👇3/7
Read 7 tweets
May 6
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بطور مسلمان مجھے شدید دکھ ہوا ہے اَللّہ کے محبوب؛ جس ذاتِ رحمت اللعالمین پر اَللّہ خود درود و سلام بھیجتا ہے؛ اس مبارک ہستی کے بابرکت مقام پر بےحرمتی کا رویہ دیکھ کر۔ آپ(ص)پر سیاست تو کیا آل اولاد دوجہاں بھی قربان۔
#توہین_روضہ_رسولؐ_نامنظور
👇1/4
27ویں کی مبارک ترین شب اور ایسا رویہ: ہم سے

علی بن عبداللہ بن جعفر نے کہا کہ ہم سےیحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا
کہ ہم سے جعید بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا
ان سے یزید بن خصیفہ نے بیان کیا، انہوں نے سائب بن یزید سے بیان کیا، انہوں نےکہا کہ میں مسجد نبوی میں کھڑا ہوا تھا
👇2/4
کسی نےمیری طرف کنکری پھینکی میں نےجو نظر اٹھائی تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سامنےہیں۔ آپ نےفرمایا سامنےجو دو شخص ہیں انہیں میرےپاس بلا کر لاؤ۔میں بلا لایا۔آپ نےپوچھا
تمہارا تعلق کس قبیلہ سےھے فرمایا کہ تم کہاں رہتےہو؟ انہوں نےبتایا کہ ہم طائف کے رہنیوالےہیں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(