Nafees Ahmed PTI Profile picture
May 11, 2022 4 tweets 1 min read Read on X
سری لنکن عوام نے تین عشروں سے زائد اقتدار اور سیاست پر قابض کرپٹ خاندان کے گھروں کو آگ لگا دی انکے وزرا اور سرکاری پٹھووں کو گاڑیوں سمیت نہروں اور دریاؤں میں پھینک دیا اس ساری صورتحال نے شریف خاندان کو خوفزدہ کر دیا ہے جس کیونکہ جس طرح یہ سارے گھر کے افر #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
افراد بڑے بڑے حکومتی عہدوں پر قابض ہیں اسی طرح سری لنکا میں بھی صدر ،وزیراعظم اور اہم وزارتوں پر ایک ہی خاندان کے چھوٹے بڑے بھائی قابض تھے عمران خان کی تحریک کو انقلابی شکل میں ڈھلتے ہوئے محسوس کرکے شریف خاندان بھی انتہائی خوفزدہ ہو گیا ہے وہ کچھ عرصہ کے لیے اقتدار سے الگ ہونے
کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں مگر اپنے بعد اقتدار عمران خان کے حوالے نہیں ہونے دینا چاہتے اس لیے انکی پہلی کوشش ہو گی کہ کوئی ٹیکنو کریٹ حکومت بنا دی جائے اور اتحادی جماعتیں اگر متفق نا ہوں تو پھر کسی صورت مارشل لاء لگوانے کی صورت بنا دی جائے۔
سری لنکا کی طرح تو نہیں مگر یہ ایک حقیقت ہےکہ ایک پر امن انقلاب عظیم عمران خان کی پرعزم اور مخلص قیادت میں بڑی تیزی کے ساتھ وقوع پذیر ہونے کو ہے جو پر امن طور پر برائی کا خاتمہ ہمیشہ کے لیے کر دیگا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Nafees Ahmed PTI Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Nafees4217

Mar 2, 2024
ناجائز وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام تقرر و تبادلوں اور نئی بھرتیوں پر پابندی لگا کر تمام نئی بھرتیاں خود کرنے کا منصوبہ بنایا ہے بالکل اسی طرح جس طرح نوازشریف نے 1985 سے لیکر 1990 تک وزیراعلی کی حیثیت سے صوبہ بھر میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا رکھی تھی مگر وزیراعلی ہاؤس سے
برائے راست ڈائریکٹو لیٹر کے ذریعہ اپنے چہیتے غنڈے بدمعاشوں اور دو نمبر لوگوں بغیر میرٹ کی پرواہ کیے بھرتی کیا جاتا رہا اس طرح صوبہ پنجاب میں ہزاروں کی تعداد میں ان لوگوں کو بھرتی کر دیا گیا جنہوں نے کرپشن بد دیانتی کے ایسے ایسے نئے نئے طریقے ایجاد کیے کہ پنجاب حکومت کا ہر محکمہ
اور ہر عہدہ کرپشن کی علامت بن کر رہ گیا اور ساتھ ہی پنجاب کے ہزاروں لاکھوں وہ نوجوان جو میرٹ اور قابلیت کے لحاظ سے ان نوکریوں کے حقیقی مستحق تھے وہ بے روزگاری اور غربت کا شکار ہوگئے اب مریم نواز بھی دوبارہ سے پنجاب کے سرکاری محکموں کو اسی طرح تباہ و برباد کرنے جا رہی ہے جس سے
Read 4 tweets
Jan 27, 2024
نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کے ساتھ مل کر اس طرح شیطانی منصوبے بنا رہا جیسے اس کائنات کو چلانے والی کسی سپریم طاقت کا وجود ہی نا ہو اسی سوچ کا نام فرعونیت ہے اور یاد رکھو طاقت کے نشہ میں چور ہو کر اللہ کی طاقت کا انکار کرنے والو کائنات کے حقیقی منصوبہ ساز نے وقت کے ہر فرعون کو
ڈبونے کے لیے ان فرعونوں کے وہم و گمان سے بھی بالاتر منصوبہ بنا رکھا ہوتا ہے عمران خان نے اپنی طاقتور آواز سے نا صرف قوم کو بدی کے خلاف اکٹھا کیا بلکہ بدی کے سارے سیاسی دھڑوں کو بھی آپس میں اکٹھا ہونے پر مجبور کر دیا مگر ان سارے خبیث کی ماں اسٹیبلشمنٹ ابھی انکے ساتھ اکٹھی نہیں ہ
ہوئی تھی اب بدی کی ساری سیاسی اور سرکاری خباثتیں اکٹھی ہو چکی ہیں اور ان شاءاللہ رب کائنات کی تدبیر ان سب کو ڈبونے جا رہی ہے بہت جلد سارے شیطانوں کا بیڑا بیچ منجدھار ڈوبنے والا ہے قوم ان شیطانوں کو غوطے کھا کر ڈوبنے کا جلد نظارہ کرنے والی ہے کل اتوار پاکستان کے ہر محب وطن کو
Read 4 tweets
Dec 26, 2023
70 دن ہونے کو ہیں نوازشریف نے لندن سے واپسی پر سارے جتن کر کے دیکھ لیے پاکستانی عوام اب دوبارہ اس کی فراڈ سیاست پر کان دھر رہی استقبالی جلسہ کی بدترین ناکامی کے بعد دوسرا جلسہ کرنے کی ہمت نہیں ہو پا رہی کہ جس دن جلسے کرنے شروع کیے رہا سہا بھرم بھی وڑ جائے گا اس لیے نوازشریف
اس وقت انتہائی ڈیپریشن کا شکار ہے اور اس کو لانے والے اس کے سہولتکار اس سے بھی زیادہ دلبرداشتہ ہیں کہ نوازشریف والا گھسا پِٹا کارڈ کسی صورت چلتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا اسٹیبلشمنٹ کے پاس آنے والی خفیہ سرویز رپورٹ نے اسٹیبلشمنٹ کی رات کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں کیونکہ پنجاب سمیت
پورے پاکستان میں کوئی ایک نشست بھی ایسی نہیں ہے جس کے متعلق دعوی کیا جا سکے کہ ن لیگ اس نشست پر لازمی جیت جائے گی رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی صرف پنجاب سے ہی قومی اسمبلی کی 100 سے زائد نشستوں پر کلین سویپ کرنے جا رہی ہے اور ملک بھر سے پی ٹی آئی کی دو تہائی سے زائد نشستوں کے بعد
Read 5 tweets
Sep 26, 2023
نوازشریف جب سے قومی سیاسی اکھاڑے میں شامل ہوا تب ہی سے وہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ساتھ رابطہ میں ہے پہلے معروف بھارتی مغنیہ دلشاد بیگم کے ذریعہ سے اور بعد میں بھارتی بزنس مین سجن جنڈال کے ذریعہ سے یہ دونوں اپنے اپنے پروفیشنز کے ساتھ ساتھ انتہائی فعال راء ایجنٹ بھی ہیں بھارت نے
ہمیشہ نوازشریف کی حکومت کے ساتھ سہولت محسوس کی ہی کارگل جنگ ہو بمبئ حملہ کیس ہو ہا پٹھان کوٹ کا واقعہ ہو نوازشریف نے ہمیشہ بھارتی موقف کی ہی حمایت کی ہے ابھی بھی بھارت کی خوشی دیدنی ہے کہ نوازشریف پھر سے حکومت میں آ رہا ہے اس وقت پاکستان کے لیے سب سے خوفناک صورتحال یہ ہے کہ
ریاست پاکستان کے سارے کلیدی کِل پُرزے عمران کے خوف کی وجہ سے نوازشریف کے لیے رستے صاف کرنے میں لگے ہوئے ہیں مگر پاکستان کی سالمیت کی کسی کو فکر نہیں ہے پاکستان سے محبت کرنے والا ہر فرد پریشان ہے کہ نوازشریف اس وقت جس طرح پاکستان پر حملہ کرنے جا رہا ہے پاکستان اس حملہ کو برداشت
Read 4 tweets
Sep 25, 2023
ہواؤں کے رُخ بدلنے میں دو اہم معاملات کارفرما ہیں پہلا تو یہ کہ طاقتوروں کا خیال تھا کہ ناز و نعم میں ساری زندگی گزارنے والا عمران خان جیل کی چار دن کی سختی برداشت نہیں کر پائے گا اور نوازشریف کی طرح سر پر بازو رکھ کر بین ڈال ڈال کر چیخیں مارے گا پھر اسے بیرون ملک فرار کی شرط پر
رہا کر کے اس سے غلو خلاصی کرا لی جائے گی اور جب تک چاہیں گے من مانی حکمرانی کرتے رہیں گے مگر ان ساری توقعات کے برعکس عمران خان ایک بہادر لیڈر کی طرح جیل کی ساری تکالیف کو پورے صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کر رہا جس سے آہ زاری سننے کی خواہشات رکھنے والوں کی اپنی چیخیں نکلنا شروع
ہوگئیں اور عمران خان کے باوقار طریقہ سے جیل میں پورے قد کے ساتھ کھڑا ہونا سے یہ خود کو بونا محسوس کرنے لگ گئے
دوسرا اہم پہلو یہ ہے کہ ننھے شہید جمہوریت عمار عباد کی المناک شہادت اور تجہز و تکفین پر دو تین روز تک سوشل میڈیا پر جو بھر پور نفرت بھرا شدید رد عمل سامنے آیا اس نے بھی
Read 7 tweets
Sep 13, 2023
چیف الیکشن نے امریکی سفیر کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ الیکشن کو مینج کرکے نوازشریف کے لیے جگہ بنا لے گا مگر گلگت بلتستان کے ضمنی الیکشن میں عوام کی طرف سے زبردستی انصاف کا بول بالا کرانے کے بعد امریکہ کی بھی کانپیں ٹانگ گئی ہیں کیونکہ امریکی اداروں کی سروے رپورٹس کے مطابق بھی
عمران خان کی تین صوبوں میں 70 فیصد سے بھی زائد تناسب کے ساتھ واضح برتری یقینی ہے بلوچستان میں بھی مقابلہ سخت ہو سکتا اس خوف کے پیش نظر امریکہ نے برطانوی ہائی کمیشن کے ذریعہ چیف الیکشن کمیشن سے مزید مفصل بریفنگ لینے کی غرض سے برطانوی ہائی کمیشن کو چیف الیکشن آف پاکستان کے پاس ب
بھیجا ہے امریکہ کی اس ساری فکر مندی اور تردد کے پیچھے ایک ہی سوچ کار فرما ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو پاکستان کا امریکی تسلط سے آزاد ہوجانا ایک یقینی امر ہوگا اس لیے وہ اپنے پالتو کتوں کے ذریعہ اپنے خصوصی پالتو کتے نوازشریف کو ہر صورت اقتدار میں لانا چاہتا ہے
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(