خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ #AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے #AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
اس نے ایک کے بعد ایک شادیاں کرنا شروع کیں جو واضح طور پر جنسی تعلق اور جنسی کشش سے شروع ہونے والے تعلق تھے
اس نے انکی اسلامی توجیہات دینا شروع کر دیں۔ اسلام کو نعوذبااللہ اپنے قبیح کرتوتوں کا وکیل بنانے کی کوشش کی
اسکی آخری شادی سےاندازہ ہو چکا تھا کہ گیم اوور @AamirLiaquat
N4
اور توبہ کے دروازے بند ہوچکے ہیں
اس لیے اس سے یہ حرکات سرزد ہو رہی ہیں
یقین تھا کہ اسکا انجام قریب ہے
مگر اسقدر قریب؟
گمان نہ تھا
ایک چھوٹےسے شہرکی معمولی لڑکی کے ہاتھوں ایک عالم
چرب زبان سیاستدان
50 سالہ چالاک و مکارآدمی
دھوکا کھا گیا نہیں #AamirLiaquat نے دھوکا نہیں کھایا
N5
خدا کی تعزیر آن پہنچی
جوشیطنیت کی حد پار کرنے والوں کےلیے اترتی ہے
اللہ تعالی ستارالعیوب ہے
یعنی وہ انسانوں کےعیبوں پر پردہ ڈالے رکھتا ہے اسلیے غلطی،خطا یاگناہ سرزد ہوجائے یا نفس کے غلبےمیں آپ گناہ کربیٹھیں
اس پرشرمسار ہو،توبہ کریں،اور آئندہ اس سے بچنےکی کوشش کریں #عامرلیاقت
N6
یقین رکھیں رب آپکی پردہ پوشی کریگا
لیکن اگر کسی نے گناہوں کی تاویل کی
اپنے گناہ عوام تک لے آئے
یا اسقدر دلیر ہو گئےکہ گناہوں کو ثواب بنا کر بتانے لگے
تو رب کی پکڑ بہت سخت ہے
اور پھر
جس نے بھی خان کو ستایا
اس نے پھر رکشہ ہی چلایا
یہ @AamirLiaquat تو چنگچی پر اگیا
Last N7
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہیے- دوسرا اور آخری حصہ
پتہ نہیں یہ کیسا اناڑی ہے جو نہ صرف 🇵🇰 کو بیرونی مشکلات سے نکال لیتا ہے بلکہ اپنے ملک میں پرائیویٹ بجلی کی کمپنیوں سے ہوئے ان تجربہ کاروں کے مہنگے معاہدے ریوائز کرواتا ہے۔
جن غیر ملکی دوروں پہ تجربہ کار کروڑوں لگاتے تھے
N12
وہاں یہ لاکھوں میں کام چلا لیتا ہے
مجھے تو یہ بلکل ہی اناڑی لگتا ہے
اب دیکھیے نا جو موٹروے فی کلومیٹر ن لیگ کے تجربہ کاروں کے دور میں37 کروڑ دو لاکھ میں بنتا تھا وہی موٹروے یہ اناڑی ہر چیز مہنگی ہونے کے باجود 17 کروڑ فی کلومیٹر میں بنا رہا ہے۔
N13
ہمیں یہ اناڑی حکمران نہیں چاہیے۔
قوم کو پھر سے تجربہ کار چوروں ڈاکوؤں غداروں ٹھگوں فراڈیوں جھوٹوں کی ضرورت ہے۔
N14
پس تحریر : یہ ٹکڑا میں نے نہیں لکھا ، کسی اور انصافین نے لکھا ہے
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہئیں- پہلا حصہ #پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے
مختلف اوقات میں مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتارحکومتیں کرتے رھے
اس لیے انکو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا تھا
جبکہ خان کو کھلاڑی ہونےکی وجہ سے سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے
N1
ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کے لیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا
اس سے ملک کو بے شک نقصان ہوا لیکن شاہد خاقان عباسی نے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئے
N2
عمران خان جیسا اناڑی حکومت میں آیا تو انھوں نے اس قدر مہنگے معاہدے پہ نظرثانی کا اعلان کر دیا آخر کار دانشمندوں کا معاہدہ ری شیڈول ہوا اور قطر سے دس سالہ نیا معاہدہ طے پایا جس کے تحت 8.3 فیصد برینٹ مقرر کی گئی ، لیٹر آف کریڈٹ بھی 170 ملین سے آدھا کر کے 84 ملین پہ طے ہوا
N3
آج بریکنگ خبروں کے بوجھ میں ایک بڑی خبر نیوز اینکروں کے لبوں تک آنے کے لئے بس احتجاج کرتی رہ گئی لیکن سامنے رکھے پرامٹر تک اس لئے نہیں پہنچ سکی کہ اسکا تعلق میرے اور آپ کے طبقے سے تھا لعل خان راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی تھا اس پر اغواء برائے تاوان کا جرم تھا
N1
میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ سزا درست تھی یا وہ رگڑے میں آیا بدنصیب تھا لیکن بتانے والی بات یہ ہے کہ لعل خان کو کینسر نےآ لیا جیل میں کیا علاج ہوتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں جو بھی ہو سکتا تھا ہوا ہوگا جس کے بعد جیل انتظامیہ نے لکھ کر دے دیا کہ انکے پاس اس علاج کی سہولت نہیں
N2
لعل خان نے 2020 میں طبی بنیادوں پر سزا کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کی بالکل ویسے ہی جیسے میاں #نوازشریف صاحب نے لاحق بیماری سے نجات کے لئے درخواست دی تھی اور جس پر ہفتہ وار تعطیل کے دن کے باوجود لاہور ہائی کورٹ لگی اور فیصلہ کر کے ہی برخواست ہوئی
N3