#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کےباعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہوگیا 2011 سے2022 تک قوم کےگیارہ برس اس تجربےکی نذر ہوئےآئیے جائزہ لیں کہ اس عرصےمیں ہمسایہ ممالک نےکون سی منزلیں سر کیں اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتےرہےصرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں
👇1/7
2011میں چین کا جی ڈی پی حجم 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں19.9 کھرب ڈالر ہو گیا
2011 میں بھارت کاGDP حجم 1.8کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہوگیا۔ بنگلا دیش کاGDحجم2011 میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں350 ارب ڈالر ہو گیا2011 میں پاکستان
کا GDP 213.6 ارب ڈالر تھا
👇2/7
جو اب292 ارب ڈالر ہے2011 میں چین کی فی کس آمدنی5553 ڈالر تھی جو 2022 میں12358 ڈالر ہو گئی۔2011 میں بھارت کی 1458 ڈالر فی کس آمدنی اب 1850 ڈالر ہے2011 میں بنگلا دیش کی862 ڈالر فی کس آمدنی آج2227 ڈالر ہو چکی ہے2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی 1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے
👇3/7
گیارہ برس میں چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3181 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3222 ارب ڈالر ہو گئے۔ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر 275 ارب ڈالر سے بڑھ کر 634 ارب ڈالر ہو گئے۔ بنگلا دیش 9.2 ارب سے 40.1 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہم 2011 میں 16.4 ارب ڈالر پر تھے اور اب 14.9ارب ڈالر پر ہیں۔
👇4/7
ان گیارہ برسوں میں چین کی برآمدات 1.898 کھرب ڈالر سے 3.36 کھرب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ بھارت کی برآمدات 301 ارب ڈالر سے 400 ارب ڈالر کو پہنچ گئیں۔ بنگلادیش برآمدات میں 24.3 ارب ڈالر سے 50 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ ہماری برآمدات 2011 میں 25 ارب ڈالر تھیں اور اب 28 ارب ڈالر ہیں۔
👇5/7
2011 میں بھارت میں غربت کی شرح 21.9 فیصد تھی جو اب 6 فیصد ہے۔ چین میں غربت کی شرح 0.7 فیصد سے کم ہو کر 0.6 فیصد رہ گئی ہے۔ بنگلا دیش میں غربت کی شرح 2011 میں 19.2 فیصد سے کم ہو کر 14 فیصد رہ گئی ہے۔ پاکستان میں غربت 83.6فیصد سے کم ہو کر 39.2 فیصد تک آئی ہے۔
👇6/7
عمران خان صرف ساڑھے تین برس وزیر اعظم رہے لیکن #پروجیکٹ_عمران کیلئے بحران اور سازش کے تانے بانے سے قوم کے 11برس برباد کیےگئے
کیسے اجڑی بستیوں کو آباد کرو گے؟
آخر یہ کس کا کیا دھرا ھے
کہیں 1971 دہرایا تو نہیں جانے والا #ذراسوچئے
پلیز فالو اور شیئر ضرور کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#ایڈولف_ہٹلر کا پاکستانیtv اینکر شاہ زیب خانزادہ کو گلہ
چند دن پہلے جیوtv کےپروگرام
آج شاہ زیب خانزادہ میں
شاہ زیب خانزادہ نےہٹلر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی استلاح استعماری طور پر استعمال کی
لیکن سمجھنےوالی عوام سمجھ گئی
انکی نظروں کےسامنےعمران خان کےدورحکومت کی فلم گھومنے لگی
👇1/12
ایڈولف ہٹلر 20 اپريل 1889ء كو آسٹريا كےايک غريب گھرانےميں پيدا ہوا
اسکی تعليم نہايت كم تھی
آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كے كالج آف فائن آرٹس ميں محض اس لیے داخلہ نہ مل سكا كہ وہ ان كے مطلوبہ معيار پر نہيں اترتا تھا۔
1913ء ميں ہٹلر جرمنی چلا آيا جہاں پہلی جنگ عظيم ميں جرمنی
👇2/12
کیطرف سے ايک عام سپاہی کی حيثيت سےلڑا اور فوج ميں اس لیےترقی حاصل نہ كر سكا كہ افسران كے نزديك اس ميں قائدانہ صلاحيتوں كی كمی تھی
1919ء ميں ہٹلر جرمنی کی وركرز پارٹی كا ركن بنا جو1920ءميں نيشنل سوشلسٹ جرمن وركرز پارٹی(نازی)كہلائی
1921ء ميں وہ پارٹی كا چيئرمين منتخب ہوا
👇3/12
🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹
مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُراسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے
👇1/7
کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔
کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔
اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔
جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ
👇2/7
گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔
جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ
*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں
👇3/7
تاریخ میں2022 کا رمضان شاید پاکستانی عوام کا پہلا رمضان ہوگا جس میں انہوں نےمغفرت کی بجائے
عمران خان کیلئےنعرےلگائے
جہنم سےآزادی کی دعا کی بجائے عمران خان کی لوٹ مار بچانے
کیلئےاکھٹےہوئے
قیام اللیل شب بیداری کی بجائے عمران خان کےجلسوں میں میں ناچ گانا کیا
👇1/9
سڑک کےاس پار بادشاہی مسجد میں تراویح ہورہی تھی لوگ مغفرت کی دعائیں مانگ رہےتھے
سڑک کی دوسری طرف مینار پاکستان گراؤنڈ میں عمران خان کا مجمع لگا ہوا تھا
رنگ برنگےگانوں پر تتلیاں بیلی ریمکس ڈسکو انگلش فرنچ دیسی ولایتی اور جسکو جو ڈانس آتا تھا کر رہی تھی
میڈیا کےلوگ کہتےہیں
👇2/9
کہ عمران خان کےلاہور جلسےمیں جو تقریبا26 ویں یا27 ویں رمضان کو تھا میں جو کچھ ہوا
ہم وہ بتا نہیں سکتے
لوگ عمران خان سےزیادہ لڑکیوں کو دیکھنےآئےتھے
بہت سی پروفیشنل کرائے پر لائی گئی تھیں
رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہےکہ وہ زیادہ سےزیادہ اپنی مغفرت کی دعا مانگے
👇3/9