بہت نعرے لگائے،مارچ کئے،عوام گمراہ کیا کہ #عمران_خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے،مہنگائی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
کہتے ہیں کہ دور کے ڈھول سہانے۔
سازش کی،کامیاب ہوئی،فیصلے ہوئے اور پھر تاریخ کی پہلی اسمبلی بغیر کسی اپوزیشن کے تشکیل پائی۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمرانی حکومت اس مہنگائی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی۔اپنے یقین کے سبب IMF اور عالمی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا کرتی تھی۔یہ پالشئے کی حکومت جب آئی تو ایک ہی تو بنیاد تھی،"بھکاری اپنی مرضی نہیں کیا کرتے"، تو اب وہ کیسے ایسے فیصلے کرے کہ 👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جس سے ملک کی عوام کو فائدہ ہو سکتا؟آج مخمصے کا شکار حکومت ایسے پھندے میں پھنسی ہے کہ نہ جائے ماندن، نہ پائے رفتن۔
یہ حکومت لندن میں ایک مجرم سے احکامات لیتی ہے جو تمسخر اڑانے کے مترادف ہے اس ملک کی حمیت کا اور عدالتی نظام کا۔اب وہ جج صاحب کہاں ہیں جو۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کہا کرتے تھے کہ "لکھ کر حکومت ضمانت دے یہاں نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دیتی ہے"۔
میرا سوال ان صاحب سے ایک ہے،کیا وہ اپنی ذات کیلئے بھی کوئی ایسی ضمانت اگلے 1 منٹ کیلئے بھی دینے کی اہلیت رکھتا ہے؟
ملک میں تاریخ کی بدترین لوڈشیڈنگ، مہنگائی،غیریقینی۔۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
صورتحال کا سامنا ہے۔
اس ملک کے پاس بہت بچت کرکے جو سرمایہ کیا گیا تھا،وہ ان چند ہفتوں میں اپنی نااہلی کی نذر کر دیا گیا۔آتے ہی 2 ارب ڈالر مارکیٹ کیا گیا تاکہ ڈالر کو نیچے لاکر عوامی اعتماد حاصل کیا جائے مگر مارکیٹ میں تاک میں بیٹھے انہی کے تیار کئے۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
مافیا نے موقعہ غنیمت جانا اور 2 ارب ڈالر آنا" فانا" چند دنوں میں غائب ہو گیا۔مانگ میں یکدم اضافہ ہوا اور ڈالر کی قمیت پر Bouncing Effect آیا جسے مارکیٹ میں بدترین سمجھا جاتا ہے۔گویا ایک طرف تو سرمایہ ہاتھ سے گیا تو دوسری طرف قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اس حکومت کا ایک مسئلہ اور بھی تھا کہ عوام میں کسی بھی طرح کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرسکے جس کی تکمیل کیلئے لفافی بھیڑیا صحافیوں کو ہمنوا کرنا بھی مقصد ٹھہرا۔
اپنے اس مقصد کے حصول کیلئے شاہی مزاج نے خزانے کے منہ کھول دئیے اور عشائیہ کی آڑ میں کروڑوں کا۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
سرمایہ پیٹوں کی آگ کا ایندھن بنا دیا گیا۔سرکاری خرچہ پر عمرہ،لندن میں میٹنگ کی مد میں خرچ، شوبازی کیلئے خطیر سرمایہ کاری، ایسے اقدام ٹھہرے جنہوں نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔
اب انکے پاس کوئی معاملہ ہاتھ میں نہ رہا۔ایک طرف سازش کامیاب ہونے پر کسی عالمی۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
نے مدد نہ کی،دوسری جانب عوامی توقعات بڑھتی جارہی ہیں۔یہ امپورٹڈ حکومت مہنگائی کیخلاف میدان میں اتری تھے،دعوے کئے تھے مگر سب کچھ ملیامیٹ ہوگیا۔
اب تو مریم بیبی نے پھر واویلا مچادیا کہ سب کیا دھرا #عمران_خان کا ہی ہے۔ہم آخری دم پر سمجھے مگر وینٹیلیٹر۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پر معیشیت نکلی۔حد ہے کہ اس حکومت کے تمام اہداف مکمل ہوتے جا رہے ہیں۔انہوں نے خود اپنے آپکو NRO دیا،سب مجرم ECL سے نکل گئے،CPEC بند ہو گیا،روس کیساتھ کئے معاہدے کالعدم ہو گئے،ملک میں انتشار و غیریقینی عروج پر پہنچ گئی،سزایافتہ مجرم ملک کے فیصلے ۔۔۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کرنے لگے تو تو دوسری طرف عالمی سامراج نے بھی اپنا پھن اٹھا کر ڈسنے کی تیاری کرلی۔امریکہ نے اپنا بدنام زمانہ سفیر ڈونالڈ بلوم متعین کر دیا جو لیبیا،شام، عراق و لبنان میں بیت شہرت حاصل کر چکا ہے۔آیت اللہ خمینی تو پہلے سے ہی امریکہ کو "شیطان بزرگ" کا۔۔۔
خطاب دے چکے تھے،مگر سعودیہ و ایران میں رسہ کشی کی وجہ سے مسلمان اختلافات کا شکار ہی رہے۔
عالم اسلام میں ایک نئی سوچ انگڑائی لیتی نظر آرہی ہے۔سعودیہ ایران سے اپنے تعلقات کو بہتری کی طرف لیجانے میں مصروف ہے تو ایران روس وچین کیساتھ تعلقات پر کام کرتا۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عبوری ضمانت پر رہا کرائم منسٹر عوامی حمایت سے محروم کسی بڑے فیصلہ کو کرنے سے قاصر ہے۔انتہائی گرمی کے باوجود #عمران_خان کے تاریخی انتہائی کامیاب جلسوں نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی۔پچھلے ساڑھے تین سال تک لوڈشیڈنگ سے محروم ملک کو یکدم بغیر اعلانیہ ۔۔۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
لوڈشیڈنگ کا تحفہ گرمیوں کے عروج میں ملنا ہی سوہان روح بن گیا۔تو مینگائی نے غریب تو ایک طرف،متوسط طبقہ کو بھی سڑک پر لا کھڑا کیا۔
اب عوام کے پاس #عمران_خان کے جلسوں کو کامیاب کرانے کے سوا اس امپورٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا دوسرا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
میعشیت ان جیسے ناسوروں کی نااہلی مزید برداشت کرنے سے قاصر ہو چکی ہے تو سرمایہ کار کسی مجرم حکومت پر یقین کرنے پر تیار نہیں، امریکہ و یورپ کے سرمایہ کار عوامی ردعمل دیکھ کر کسی حال میں اس حکومت کی مدد کرنے سے تذبذب کا شکار نظر آتے ہیں تو روس و چین ان۔۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کے جانے کے منتظر۔
اس سب مشکل حالات کا ایک ہی حل ہے کہ جلد الیکشن اعلان کئے جائیں اور شفاف انتخابات کے ذریعہ ملک میں مضبوط جمہوری حکومت قائم ہو جو ملک کو درپیش مشکلات سے باہر لائے۔
عوام کو فیصلہ کرنا ہے۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین @ImranKhanPTI
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پچھلے چند ماہ سے وزیراعظم پاکستان کے خلاف ہر ہتھکنڈہ آزمایا جا رہا ہے۔کسی کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چین عمران خان ذاتی حیثیت میں نہیں گیا تھا،نہ ہی روس وہ ذاتی مقاصد کیلئے جا رہا ہے۔
جب سے حکموت پاکستان سے اشارے ملے تھے کہ پاکستانی ریاست چین اور روس سے تعلقات کو نئی نہج 👇👇 #قلمکار
پر لے جا رہی ہے، کمال عجلت میں اندرونی قوتیں متحرک نظر آتی ہیں۔
کبھی لانگ مارچ،کبھی تحریک عدم اعتماد،کبھی قومی دن پر ہی احتجاج کا اعلان۔۔
عجب معاملات ہیں کہ معلوم ہوتا ہے،بلبلاتے جانوروں کی دم پر کسی کا پاؤں آگیا ہو۔حالانکہ وزیراعظمِ پاکستان کا مقصد پاکستانی عوام کی 👇👇 #قلمکار
فلاح ہے،ملک کی فلاح اور بہتر مستقبل ہدف ہے۔
کمال تو یہ ہے کہ کوئی اپوزیشن کا قائد اس پر ایک لمحہ کیلئے اپنی ذات سے باہر نکلنے کو تیار نظر نہیں آتا۔
عوام کو دوسری جانب عجیب خواب دکھائے جاتے ہیں مستقبل کے، جس میں فقط انکا اپنا ہی ذاتی مفاد پوشیدہ ہے اگرچہ وہ فقط اسی صورت👇 #قلمکار