Iftikhar Naqvi Profile picture
پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان کی ہم سب کو ضرورت ہے۔پاکستان ہماری پہچان ہے۔ #قلمکارپاکستان ❤️🇵🇰❤️
Doctor Abdur Rahman Profile picture Patriotic Devoted Profile picture 2 subscribed
Apr 5, 2023 6 tweets 3 min read
پاکستان اور IMF معاہدہ

بہت بار پچھلے ایک سال میں سنا کہ عمران خان @ImranKhanPTI نے IMF سے معاہدہ کیا تھا اور پھر پیچھے ہٹ گئے۔
اگر معاہدہ ہو گیا تھا تو پیچھے ہٹنے کا تو جواز ہی نہیں بچا کیونکہ معاہدہ دستخط ہو چکا ہو تو اب عمل ہوتا ہے۔جبکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت سرتوڑ 👇 کوشش کرتی آئی ہے کہ معاہدہ ہو جائے۔اس لحاظ سے گویا یہ سب ایک جھوٹ تھا جو بیانیہ بنایا گیا۔پاکستان کے معاشی حالات اور موجودہ حکومتی پالیسیاں دیکھ کر کوئی بھی اپنا پیسہ اس ملک پر لگانے کو تیار نہیں ہو سکتا۔مگر اس ایک ارب کی امید میں پوری قوم کو بھکاریوں نے بھکاری بنا کر رکھ دیا۔👇
Mar 27, 2023 6 tweets 2 min read
ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش!

ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ اس کا علاج کسی صورت وینٹی لیٹر پر نہیں کیا جائے گا۔یہ کہ جب وہ مرجائے تو اسکی میت کو لپریسی سینٹر لایا جائے۔

اس کی یہ دو خواہشات پوری کی گئیں،میت لپریسی سینٹر آئی تو سب کی ہچکیاں👇 بندھ گئیں۔ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش یہ تھی کہ اسے عروسی لباس میں دفن کیا جائے۔وہ سرخ جوڑا پہن کر تابوت میں لیٹی تو جہان کا سکون اس کے چہرے پر تھا۔روتھ فاؤ ساری زندگی دلہن نہیں بنی چونکہ وہ راہبہ تھی۔ اپنے عقیدے کے مطابق دنیا تیاگ دی۔

1988ء روتھ فاؤ کو پاکستانی شہریت دینے کا👇
Mar 25, 2023 10 tweets 4 min read
#PDM vs #PTI
میری گزارش ہے اور بہت دل سے یہ تحریر کر رہا ہوں۔
جناب PDM!
آپ کے پاس سوائے عمران خان کی مخالفت کے کوئی پروگرام نظر نہیں آتا۔اس کو یہودی سے لیکر دہشتگرد تک بنا ڈالا مگر وہ فرد واحد آپ کے مقابل ہر روز طاقتور ہوتا رہا۔ذرا ٹھنڈے دل سے غور کریں۔
1)معیشیت سنبھل نہیں رہی
👇 2) عمران مخالفت میں روز غلطیاں کر رہے ہو
3) غنڈہ گردی کے سوا کوئی چارہ نہیں
4) 13 جماعتوں کے اکٹھے ہونے سے اپنے تمام بیانئیے دفن کر چکے
5) یہ IMF مدد کرنے کو تیار نہیں
6) ہر روز ظلم کا بازار گرم ہے
7) عوام متنفر ہو رہی ہے۔
8) مہنگائی، ڈالر قابو سے باہر ہیں
9) بھوک بڑھ رہی ہے
👇👇
Mar 19, 2023 5 tweets 3 min read
تم نے عمران خان @ImranKhanPTI کیساتھ کیا نہ کیا؟

یہودی کہا۔۔۔ صبر
بیویوں پر تہمتیں لگائیں۔۔۔ صبر
کردار کشی کی۔۔۔ صبر
توشہ خانہ کا الزام لگایا۔۔ صبر
بنی گالہ کا کیس بنایا۔۔ صبر
دنیا میں اسکو ذلیل کرنے کی کوشش کی۔۔ صبر
اس کی آواز کو بند کیا۔۔۔ صبر
اس کو سیڑھیوں سے گرایا۔۔۔ صبر
👇 اس کو دیوار سے لگایا۔۔۔ صبر
اس کے ساتھیوں کو خریدا۔۔۔ صبر
اس کے ساتھیوں کو ڈرایا دھمکایا۔۔۔ صبر
اس پر مقدمات کی سنچری بنا دی۔۔۔ صبر
اس کے گھر اور چاردیواری کو پامال کیا۔۔ صبر
اس کیلئے بولنے والوں کو اٹھایا،تشدد کیا۔۔ صبر
طرح طرح کے نام رکھے۔۔ صبر
ظلم سے اسے عہدے سے ہٹھایا۔۔صبر
👇
Mar 18, 2023 12 tweets 4 min read
موجودہ سیاسی صورتحال اور پاکستان

کیا پاکستان متحمل ہے کہ موجودہ حالت کو مزید بگاڑا جائے؟
کیا پاکستان میں پچھلے سال آنے والی حکومت کی سازش کو آئینی اور قانونی تسلیم کیا جا سکتا ہے؟
کیا MQM یا BAP نے اپنے مقاصد حاصل کئے جس کیلئے انہوں نے اپنے اتحادی جماعت کی پشت میں چھرا گھونپا؟👇 بہت سے سوالات ہیں جو اس وقت ہر پاکستانی کے ذہن میں گونج رہے ہیں۔مگر سب سے بڑا سوال جو عوام پوچھنا چاہتے ہیں، مہنگائی پر ہے۔
ایک حکومت جو فقط مہنگائی کا رونا روتے ہوئے اور عوام کو مہنگائی کے خلاف متحد کر رہی تھی،کیا وہ مہنگائی پر قابو پا چکی؟
6 ماہ میں مہنگائی ختم کرنے کا وعدہ👇👇
Nov 6, 2022 9 tweets 4 min read
ایک نظر میں
عمران خان آخر کیا بلاتھا۔

1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
👇 13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
👇
#ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
Nov 4, 2022 9 tweets 5 min read
پاکستان میں ن لیگ کا سرغنہ نواز مجرم چاہتا پچھلی صدی کی 90 کی دہائی سے کوشش میں مصروف تھا کہ کسی طرح پاک فوج کی قوت کو پاش پاش کر دیا جائے۔دوسری جانب پاک فوج کے جنرل اپنی نوکری کی محدود مدت 2 سے 3 سال ایک عہدے پر آتے،اپنا کام سرانجام دیکر چلے جاتے 👇

#لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی Image یوں ن لیگ اپنے کام میں مصروف عمل رہی۔پھر ہوا یوں کہ پیپلزپارٹی اور بعدازاں کئی اور فوج مخالفین اس ایجنڈے پر ن لیگ کی حمایت میں میدان میں نظر آنا شروع ہوئیں۔
اب PTI کے کارکن بھی پہلے انہی پارٹیوں کے حامی رہے ہوئے تھے۔اس میں دو رائے نہیں کہ افراد کی پالیسی 👇
#لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
Aug 26, 2022 9 tweets 5 min read
آج سے بارہ برس پیشتر، ستمبر 2010ء میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی۔
#سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
👇👇 Image جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری ہے۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے۔
#سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
👇👇 Image
Aug 22, 2022 31 tweets 13 min read
کراچی کے انتخابات اور افق پر ابھرتی PTI
ہر عروج کو زوال ہے۔یہ اکثر پڑھا کرتے تھے۔90 کی دہائی میں نواز ابھرتا سورج تھے تو ہم سب نے بھٹو خاندان کے سورج کو ڈوبتا دیکھا۔لیکن پھر بینظیر کو ایک بار پھر ابھرتا بھی دیکھا۔قوم کو امید تھی کہ شاید بینظیر 👇👇

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر سکیں۔ لیکن جلد ہی انہیں "میثاق جمہوریت" کے سانپ نے ڈسا جس سے بینظیر جانبر نہ ہو سکیں۔
جنرل مشرف کی حکومت کے بعد فوج نے بھی تہیہ کر لیا کہ سیاست سے دور رہا جائے۔اگرچہ دنیا کے تمام ممالک کی طرح فوج کے کردار کو بالکل ختم 👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Aug 3, 2022 15 tweets 6 min read
ایک شخص جو ہمیشہ ریش جیتا کرتا تھا، ایک دن نہر پر نہانے کو گیا۔ ایک خوبصورت حسینہ کو وہاں دیکھا تو اس میں مگن ہو گیا۔ خیال ہی نہ رہا اور چلتے ہوئے ایسا پھسلا کہ گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھا۔ بہت علاج کروایا اور چونکہ پیسے والا تھا تو سب ہی ڈاکٹروں نے یقین👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دلایا کہ "ان" کے علاج سے وہ دوبارہ نہ صرف دوڑنے کے بلکہ جیتنے کے قابل بھی ہو جائے گا۔
دوسری طرف اس کے جتنے پرانے حریف تھے، سب ہی نے محنت کی کہ اب تو حریف وہ رہا نہیں تو ان کی جیت پکی ہے۔

مگر ہوا یوں کہ ایک 22 سالہ نوجوان جو زیادہ مضبوط ٹانگوں کا مالک👇
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Jul 20, 2022 7 tweets 3 min read
میرے والد مرحوم اپنے خاندان میں سب سے بڑے تھے۔1984ء میں ان کے ایک کزن مشورہ کرنے تشریف لائے۔انکی بیٹی کیلئے رشتہ آیا تھا۔میرے والد کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکا اچھے سید خاندان کا ہے،پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا۔
میرے والد نے پوچھا کہ کیا کام کرتا ہے۔جوابا" بتایا گیا کہ پولیس کی 👇 نوکری کرتا ہے۔والد نے ہنستے ہوئے کہا کہ سو اچھائیاں ایک طرف اور یہ ایک برائی ایک طرف رکھو تو برائی کا وزن زیادہ ہے۔پولیس میں لوگ بےایمانی اور رشوت لینا شروع ہو چکے ہیں۔چونکہ حرام کے آنے کا احتمال ہے،اس لئے ہماری بیٹیاں ایسی جگہ نہ جائیں جہاں حرام کا احتمال بھی ہوجود ہو۔
👇
May 15, 2022 17 tweets 8 min read
بہت نعرے لگائے،مارچ کئے،عوام گمراہ کیا کہ #عمران_خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے،مہنگائی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
کہتے ہیں کہ دور کے ڈھول سہانے۔
سازش کی،کامیاب ہوئی،فیصلے ہوئے اور پھر تاریخ کی پہلی اسمبلی بغیر کسی اپوزیشن کے تشکیل پائی۔
👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور عمرانی حکومت اس مہنگائی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی۔اپنے یقین کے سبب IMF اور عالمی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا کرتی تھی۔یہ پالشئے کی حکومت جب آئی تو ایک ہی تو بنیاد تھی،"بھکاری اپنی مرضی نہیں کیا کرتے"، تو اب وہ کیسے ایسے فیصلے کرے کہ 👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Feb 21, 2022 6 tweets 4 min read
پچھلے چند ماہ سے وزیراعظم پاکستان کے خلاف ہر ہتھکنڈہ آزمایا جا رہا ہے۔کسی کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چین عمران خان ذاتی حیثیت میں نہیں گیا تھا،نہ ہی روس وہ ذاتی مقاصد کیلئے جا رہا ہے۔
جب سے حکموت پاکستان سے اشارے ملے تھے کہ پاکستانی ریاست چین اور روس سے تعلقات کو نئی نہج 👇👇
#قلمکار پر لے جا رہی ہے، کمال عجلت میں اندرونی قوتیں متحرک نظر آتی ہیں۔
کبھی لانگ مارچ،کبھی تحریک عدم اعتماد،کبھی قومی دن پر ہی احتجاج کا اعلان۔۔
عجب معاملات ہیں کہ معلوم ہوتا ہے،بلبلاتے جانوروں کی دم پر کسی کا پاؤں آگیا ہو۔حالانکہ وزیراعظمِ پاکستان کا مقصد پاکستانی عوام کی 👇👇
#قلمکار