الفاظ کی اھمیت قائم رہتی ہے کیونکہ
الفاظ وبا بھی
الفاظ شفا بھی
الفاظ سزا بھی
الفاظ وفابھی
الفاظ سنگ بھی ھیں
الفاظ کے کئی رنگ بھی ھیں
الفاظ عرش پہ لے جاتے ھیں
الفاظ زمین پہ لاگراتے ھیں,,,, الفاظ بنابھی دیتے ھیں انسان،،،،اور انسانیت سے گرا بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،👇🏻
الفاظ سوچوں کو نکھار بھی دیتے ھیں،،،،،،برے ھوں تو سب بگاڑ بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،، ،،، مشکل راستوں پہ چلنے کا حوصلہ بھی دیتے ھیں،,,,,,,,,,,،،،،،،،،، کسی کے دل میں اتارتے ھیں ،،،،تو،،،، کسی کے دل سے اتار بھی دیتے ھیں،،،،،،،کوئ سن کے ھم پہ مرتا ھے ،،،،، تو،،،،،،👇🏻
کسی کو جان سے مار بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بے جان الفاظ ،،،،، تاثیر اتنی کہ جان نکال دیں ،،،،،،،، ،،،،،،،،،،
الفاظ ہی قائل کرتے ہیں
الفاظ ہی مائل کرتے ہیں
اور الفاظ ہی گھائل کرتے ہیں..
الفاظ تاریکی بھی ،،،،،،، روشنی بھی الفاظ
کسی کے لئیے یہی عزت کاسبب👇🏻
کسی کے لئیے الفاظ،،،،،،، ذلت کا سبب
کسی کو جینے کی امید دیتے ھیں
کسی سے زندگی کی امید تک چھین لیتے ھیں
دیکھنے میں کوئ رنگ نہیں انکا
محسوس کرو تو ھر رنگ کے ھیں
تسلی ھیں الفاظ ،،،، مرھم ھیں الفاظ
بولو تو چہرے پہ رنگ بکھیرتے ھیں
بولو تو زخم سارے ادھیڑتے ھیں👇🏻
بولو تو خون رگ رگ سے نچوڑ لیتے ھیں،،،،،،،،،،،،، ھوتے تو الفاظ ھی ھیں ،،،، مگر طاقت دیکھیں کہ ،،،،،،،،بقا کابھی سبب،،،،،، فنا کا بھی سبب، الفاظ جادو بھی
الفاظ بے بس بھی ،،،،،،،،،،، الفاظ کھانا پینا،،،،الفاظ ھی رونا ھنسنا،،،
✌🏻✍️ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
نوریا کے حسن خیال اور دست ہنر کا لاجواب عکس......
مقبرہ بی بی جیوندی اوچ شریف........
اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کی بنیاد یہاں کا مشہور مقبرہ حضرت بی بی جیوندی ہے جو اپنی بوسیدگی اور خستہ حالی کے باعث کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، حضرت بی بی جیوندی کے حوالے سے تاریخ👇🏻
میں مختلف روایات ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی کے مطابق بی بی جیوندی کا اصل نام بی بی جندوڈی تھا، آپ سید جلال بن سید حمید کی بیٹی تھیں جو عظیم صوفی بزرگ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کی ساتویں پشت سے تھے،👇🏻
بی بی جندوڈی بڑی عابدہ اور مستجاب الدعوات خاتون تھی، ان کی وفات 805ھ/1402ء میں ہوئی
اوچ شریف کے ممتاز محقق مفتی تنویر احمد مدنی کی تحقیق کے مطابق حضرت بی بی جیوندی، قاضی ہند، فقیہ وقت حضرت بہاء الدین حنفی سہروری بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحب زادی تھیں👇🏻
اندہ دھند
سیاسی تقلید, مہنگائی ,علاقائی, لسانی, کشمیر,مذہب کارڈز,برگرز ,حلوہ, بریانی اور سرجری پرپگھل جانے والوں کیلئے .....
جس طرح ہماری زندگی ہمارے گھروں میں موجود چیزوں کو اچھی اور بہترین کارکردگی کے لیئے وقتا فوقتا صفائی کی ضرورت پڑتی ہے۔۔اگر ہم اپنے استعمال👇🏻
میں موجود چیزوں کی صفائی کرنا چھوڑ دیں تو ان پر دھول مٹی چکنائی جم کر ایک تہہ بنا دے اور جس مقصد کے لیئے وہ ہماری زندگی میں موجود ہیں انکا وہ مقصد پورا نہ ہو۔۔اور وہ بےکار ہو کر رہ جائیں۔۔
بالکل اسی طرح ہمیں بھی وقتا فوقتا اپنے زہن،دل و دماغ شخصیت کی صفائی کی ضرورت رہتی ہے۔👇🏻
یہ جو مختلف منفی جذبے ہمارے دل و دماغ میں پروان چڑھتے رہتے ہیں ۔انکو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔ہر دن کا کچھ حصہ اپنی ذات،اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیئے مختص رکھیں اور سیاسی رغبت حق کی جانب رکھنی ہے یا باطل کی جانب غلامی کرینگے یا آزاد باوقار رہنا اس پر سوچ کر سپورٹ کریں۔👇🏻
لوگ فوج کے خلاف تو بولنے لگ گئے.. فوج کے خلاف ریلیاں بھی نکال لیتے ..تکرار پرویڈیو بھی بناتے اپنی مشہوری کیلئے چورن اور چٹ پٹا مصالحہ بیچنے کیلئےofficial acc ٹیگ بھی کرتے ہیں لیکن
کبھی بی ایل اے بی آر اےکے خلاف بولے ہو..؟ کہ یہ غلط کر رہے ہیں وہ کتے سرعام دھمکیاں دیتے ہیں👇🏻
کہ ہم سی پیک نہیں بننے دیں گے ہم بلوچستان آزاد کروائیں گے ہم یہ کریں گے.
توپھرایسے کتوں کو چن چن کر مارا جائے تو تکلیفیں آزادی صحافت کا لبادہ اور حاسد ضمیر جیسے کو گنتی بھول جاتی ہے پی ٹی آئی کے گھٹیا اکاؤنٹ اور چند حواری خان صاحب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت گھٹیا طریقے سے👇🏻
اپنی پبلسٹی کی بھوک میں خان صاحب کے نظریئے کو نقصان پہنچار ہے ہیں پتہ جنہیں منہ دھونے کا نہیں وہ بھی اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کر رہے ہیں حیرت ہے کہ ایسا ایگریشن وی لاگز پر دکھاتے ھیں وہی ذرا اس کرپٹ⚖️ سسٹم پر کیوں نہیں دکھاتے ؟ #MarchAgainstImportedGovt
👇🏻
ایک صاحب کہتے ہیں کہ میں کچھ ناگزیر مجبوریوں کی وجہ سے ایک ایسے دور سے گزرا کہ قرآن کو شدید مصروفیات کی وجہ سے بالکل وقت نہ دے سکا۔ مجھے بہت دکھ اور افسوس تھا لیکن اپنے آپ کو یہ دلاسہ دے کر مطمئن کرتا کہ مصروفیات اور مشکلات ختم ہوتے ہی قرآن سے ناطہ جوڑ دونگا۔ وقت یونہی👇🏻
مصروفیت کی نظر ہوتا گیا کہ ایک دن اچانک سورت مزمل کی یہ آیت نمبر 20یاد آگئی
"اللہ ہی دن اور رات کا حساب رکھتا ہے اسے معلوم ہے کہ تم اوقات کا ٹھیک سے شمار نہیں رکھ سکتے اس لئے اس نے تم پر مہربانی فرمائی پس جتنا قرآن تم آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھ۔ اسے معلوم ہے کہ تم👇🏻
میں کچھ لوگ مریض ہیں اور کچھ رزق اور اللہ کے فضل کی تلاش میں ہیں اور کچھ اللہ کی راہ میں جہاد میں مصروف ہیں ۔ پس جتنا قرآن بآسانی پڑھا جاسکتا پڑھ لیا کر۔"
کتنی پیار بھری ندا ہے اللہ کی طرف سے :
کہ میرے بندے تجھے بیماری، طلب رزق حتی کہ اس کی راہ میں جہاد قرآن کی تلاوت سے نہ👇🏻
#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بھکاری انسانی نفسیات کا ماہر ہوتا ہے
اسے پتا ہے کہ بھیک مانگتے ہوئے کون سے پہلو کو چھیڑنا ہے۔
کسی نوبیاہتا جوڑے سے مانگنا ہو تو اولاد کی دعا، کسی نوجوان کو دیکھے تو نوکری اور ترقی کی دعا
بھکاری👇🏻
اسی طرح سائل کو اموشنلی بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
یہی تکنیک مفتاح نے بھی کل استعمال کی
بھکاری حکومت کا یہ بھکاری نمائندہ کل آئی ایم ایف کے نمائندوں سے پروگرام کی بھیک مانگنے گیا
اسے کسی فیکٹ، فگرز، معشیت وغیرہ کا کوئی علم نہیں تھا پر عین بھکاری نفسیات کے تحت،👇🏻
اس نے اس فورم پر، امریکی حکام کو خوش کرنے کے لیے، ان کے سامنے امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا ذکر چھیڑ دیا اور بعد ازاں اسے افغان تال با ن سے بھی کنیکٹ کرتے ہوئے اپنا لہجہ طنزیہ رکھا تاکہ سائل کو میسج پہنچ جائے کہ بھکاری مکمل طور پر لبرل و سیکولر اقدار پر یقین رکھتے ہیں👇🏻