RH Riaz Profile picture
May 19 3 tweets 1 min read
2017 میں ڈالر 105 روپےکا تھا۔ پھر #باجوہ_ڈاکٹرائن متعارف ہوئی
عقل کل کا خمار چڑھا۔ پہلے #یدلیہ کےذریعےنوازشریف کو بغیر کسی جرم کےبغیر کسی وجہ کےبیس سالہ پرانےالزامات پرگھر بھیجا
پھر شاہد خاقان عباسی سےسارے اختیارات چھینے۔پھر اپنا نگران وزیراعظم لائے۔ پھر عمران خان کو لائے
👇1/3
اسکا ایک ماتحت جرنیل کےساتھ رومانس ناگوار گزرا تو
شہبازشریف کو لائےانہی چھ سالوں میں ڈالر اب197کا ہےآج تک حکومت کو ڈکٹیٹ کر کےڈاکٹرائن چلا رہےہیں۔ملک میں آئینی اور معاشی بحرانی کیفیت پیدا ہو چکی ہےشاید اسی سال ڈالر250 یا 300کراس کر جائے۔

شکریہ سر ! آپکے علاوہ نا کوئی ملک
👇2/3
کو توڑ سکتا تھا نہ دیوالیہ کرکے اسکی بقا خطرےمیں ڈال سکتا تھا ملک بنانےمیں آپکا کردار صفر
سےبھی کم تھا لیکن برباد آپ نےتن تنہا کر دیاکسی ملک کو سازش کرنا پڑی نا حملہ

آج انڈیا آپ سےبہت خوش ہےآپ نےانڈیا کو ہرخطرےسےآزاد کرکے خطےکی سپر پاور بننےکی راہ پر ڈال دیا ہے
End

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 19
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان کا آجکل
"ہم کوئی غلام ہیں" ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہےاس ویڈیو کو بار بار چلایا جا رہاہے اور یہ صرف اور صرف جذباتی عوام کے لیے کیا جا رہا ہے کہ انکے جذبات کو ابھار کر اپنے مقاصد اور فوائد حاصل کیےجائیں

خان صاحب سے ایک سوال پوچھنا ہے؟
👇1/14
جب آپ نےانڈیا کو سلامتی کونسل میں ووٹ دیا اسوقت اپ نےکیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

عمران خان صاحب جب آپ کلبھوشن کیلئےصدارتی آرڈیننس لے کےآئےکلبھوشن کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی اسوقت آپ نےکیوں نہیں کہا کہ
#ہم_کوئی_غلام_ہیں
مودی نے دھمکی لگائی
👇2/14
اور آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والےانڈین پائلٹ ابھینندن کو دوسرے ہی دن پروٹوکول دے کر انڈیا کےحوالے کردیا اسوقت آپ نے کیوں نہیں کہا
#ہم_کوئی_غلام_ہیں

انڈیا کے چار جاسوس جو پاکستان کی جیلوں میں قید تھے عمران خان صاحب جب آپ نے انکو انڈین فورسز کےحوالےکیا اسوقت آپ نے کیوں
👇3/14
Read 13 tweets
May 19
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
👇1/14
کوشش کی ھےنام عہدےایک لسٹ آگاہی کیلئے مشتہر کی جائےجو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھےہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
@CMShehbaz
👇2/14
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
👇3/14
Read 15 tweets
May 18
الیکشن کمشن فیصلےکےبعد پنجاب اسمبلی سےpti کے25 ارکان ڈی سیٹ ہوگئے تو اسکے
بعد ptiکی تعداد 158 ہو جائیگی اور ق لیگ کے 10 ارکان ملا کر تعداد 168 ہو جائیگی۔
جبکہ ن لیگ کے165،ppp 7،رائے حق پارٹی 1 اور 4 آزاد ملا کر یہ تعداد 176 ہیں اسلیے اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز منتخب ہوگا
👇1/4
کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار 186 ووٹ حاصل نہ کر سکےتو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہو جائیگا
اسلئے فی الحال یوتھیے مٹھائی کھانےسے پرہیز کریں 😍

دوسری جانب.

ان 25 سیٹوں پر 60 دن کے اندر ضمنی الیکشن ہوں گے جس میں
👇2/4
ن لیگ کم ازکم 20 سیٹیں حاصل کرلےگی۔ کیونکہ 26 آزاد ارکان کو جب جنرل فیض نےن لیگ میں شامل کروایا تھا ان میں سے22
کےقریب وہ تھےجن کےپاس ن لیگ کا ٹکٹ تھا لیکن انکو ISI نےدباؤ ڈال الیکشن سے قبل آزاد حیثیت سے مجبور کیا تھا'

لہذا اگر ن لیگ گیم جاری رکھنا چاہتی ہے تو اسے کوئی روک
👇3/4
Read 4 tweets
May 18
پاکستانی روپیہ ہی نہیں پوری دنیا کی کرنسیز ڈالر کےمقابلے میں گر رہی ہیں کیونکہ امریکہ نےشرح سود بڑھا دیا ہے۔برطانیہ کینیڈا آسٹریلیا انڈیا سب ملکوں کی کرنسی گری ہے اور مسلسل گررہی ہیں.
اگلے چند دنوں میں پوری دنیا میں 2008/2009 والی معاشی صورتحال ہوگی
مہنگائی، روزگار کی کمی
👇1/9
خوراک کی قلت، بارشیں کم یا پھر سیلاب اور طوفان. شدید گرمی اور شدید سردی.
اس زمین کی ایسی تیسی ہم زمین زاد خود کررہےہیں

ورلڈ بینک نےاسی لئے بیالیس بلین ڈالر مختص کئے ہیں کہ انتہائی غریب ممالک اور دھکا اسٹارٹ ملکوں کی معاش کو ٹیک لگ سکے.
ایسےمیں نہ عمران خان سنبھال سکتا تھا
👇2/9
نہ شھباز شریف
ہم نے اپنے آپ کو خود سنبھالنا ہے.
آج سے شروع کریں اور اگلے دو سال تک عیاشی ختم کریں اور صرف ضرورت کی چیزیں خریدیں.
مہنگا اور امپورڈ فون نہ خریدیں نہ ہم ایلون مسک ہیں اور نہ ہی جنت مرزا کہ ہمارا کام دھندہ ہی موبائل سے ہے.
بچوں کے ولایتی ڈائپرز بند کریں
👇3/9
Read 9 tweets
May 18
💫 #میں_مدینہ_ہوں 💫

🫧 اور ساری دنیا مجھے جانتی ہے!
دھرتی پر کتنے شہر ،کتنے ملک ،کتنے سیارے، کتنے سورج اور کتنی کہکشائیں ہیں!
مگر کوئی مجھ جیسا نہیں!
ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
🏝کہ میں #مدینہ ہوں🏝

🍂 دھرتی پر ہر شہر ہو سکتا ہے
اور ہر شہر میں سب کچھ ہو سکتا ہے
👇1/5
جبل #احد مگر کہیں نہیں!
نبی کی مسجد
اور نبی کا جسد اطہر مگر کہیں نہیں!
یہ صرف مجھ میں ہے
🏝کہ میں #مدينه ہوں🏝

🌻 ساری دنیا مجھے جانتی ہے۔
اور
آج بھی کسی روز شام ڈھلے
عشاق کو،
میرےوجود سے مدینے والے
کی البیلی مہک آتی ہے۔
اور
آج بھی میرے فروزاں وجود سے
👇2/5
قال الرسول کے نغمے پھوٹ کر
ساری دنیا میں پھیلتے گونجتے ہیں۔
۔۔۔۔کہ میں مدینہ ہوں

🍃 میرے وجود میں اصحاب کے
مبارک و منور وجود سوتے ہیں۔
میری مٹی میں بدر و احد کے شہدا آسودہ ہیں۔۔
کہ میں #مدينه ہوں🏝

✨ میں ہوں #مدینہ
شہر رسول اور دنیا مجھے جانتی ہے۔
آج بھی میری اذان پر
👇3/5
Read 5 tweets
May 18
*تاریخ عالم کا وہ واحد ہندو
جسکی چتا پر کئی من گھی ڈالاگیا مگر اس کےجسم کو آگ نہ لگی
اسکا قرآن سےکیا تعلق تھا*

تقسیم ہند کےزمانے میں لاہور کے
2 اشاعتی ادارے بڑےمشہور تھے پہلا درسی کتب کا کام کرتا تھا
اسکے مالک میسرز عطر چند اینڈ کپور تھے
دوسرا ادارہ اگرچہ غیرمسلموں کا تھا
👇1/11
لیکن اسکےمالک پنڈت نول* کشور قران پاک کی طباعت و اشاعت کیا کرتےتھے نول کشور نےاحترام #قرآن کا جو معیار مقرر کیاتھا وہ کسی اور ادارےکو نصیب نہ ہوسکا
نول کشور جی نےپہلےتو پنجاب بھر سےاعلی ساکھ والےحفاظ اکٹھےکئے اور انکو زیادہ تنخواہوں پرملازم رکھا احترام قرآن کا یہ عالم تھا
👇2/11
کہ* جہاں قرآن پاک کی جلد بندی ہوتی تھی وہاں کسی شخص کو خود نول کشور جی سمیت جوتوں کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی*
*۔دو ایسے ملازم رکھے گئے تھے جن کا صرف اور صرف ایک ہی کام تھا کہ تمام دن ادارے کے مختلف کمروں کا چکر لگاتے رہتے تھے کہیں کوئی کاغذ کا ایسا ٹکڑا جس پر
👇3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(