We've Group of #Lawyers in the following Cities:
Lahore, Karachi, Peshawar, Multan, Narowal, Islamabad, Mardan, Dera Ghazi Khan, Bakkhar, Mianwali, Chiniot, Bahawalnagar, Lrkana, HayderAbad, Kashmir, Virginia (USA), Abu Dhabi, Gujranwala, Sargodha, Jatoi, Vihari, Bannu, Sakkhar
Peer Mahal, Bahawalpur, Gujrat, Shiekhupura, Layyah, and all the other small cities. We greatly appreciate all the #Lawyers for coming out in such huge numbers to volunteer their services for you. #حقیقی_آزادی_مارچ
آپ کو اطلاع دی جارہی ہے کہ جن معزز وکلاء/ایڈوکیٹ صاحبان کو ہم نے ہوسٹ کیا ہے، لسٹس لگا دی ہے یا پھر آپ ہم سے نمبر لےلیتے ہے، آگر وہ کام نہ کرے یا پیسوں کا مطالبہ کرے تو ہمیں ضرور میسج کریں تاکہ ہم ڈی نوٹیفائی کر انکو ہٹا سکے۔
پھیلاؤ
ہماری آواز بنے آپ #حقیقی_آزادی_مارچ
We will upload fresh lists tomorrow for the other cities with contact details
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
گرفتاری کی صورت میں فوری اپنے رشتہ دار یا وکیل کو متعلقہ تھانے یا گرفتاری کے ایریا کی اطلاع دیں اور ساتھ اپنا id کارڈ نمبر بھی تاکہ وہ پتہ چلا سکے کہ fir ھوئ ھے یا نہیں۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
اگرfir ہوئی ہے اور گرفتاری بھی ہو گئی تو post arrest bail u/sec 496 اور 497 ہو گی۔گرفتاری کے 24 گھنٹے میں پولیس باؤنڈ ہے کہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرے۔ وہاں آپکا ریمانڈ کنٹیسٹ ہوکر بیل اپلائی ہوگی۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
اگرfir ہوئی ہے اور گرفتاری نہیں۔تو pre arrest bail ہوگی u/sec 498 crpc.اگر fir اسلام آباد میں ہوئی ہے اور آپ نے وہاں جا کر pre arest لینی ہے لیکن خدشہ ہے کہ وھاں پہلے گرفتاری ہو جاۓگی تو آپ جانے سے پہلےprotctive bail لیں گے اس عدالت سے جہاں آپ موجود ۔ پھر ISB سے پری اریسٹ لیں گے۔
تمام وکلاء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم مل کر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ ہم عظیم لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنا سرکاری/ روایتی لباس پہنیں گے۔ ہم آپ کو اس مقام سے آگاہ کریں گے جہاں ہم سب جمع ہوں گے۔ سب تک پیغام پہنچا دو اور مذید اس حوالے سے ہم اس ہی ہینڈل پر پوسٹ کریں گے
ہمارے پاس بہت کم دن ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پیغام #سندھ#پختونخواہ#پنجاب اور #بلوچستان کے ہر #وکیل تک پہنچے۔،#پاکستان، ہماری آواز بنے۔ ایک ساتھ اور یونیفارم میں رہنا، یہ طاقت دے گا اور XYZ کے دلوں میں خوف پیدا کرے گا۔ ہمیں باٹس بھی جوائن کر سکتے ہیں مگر یونیفارم میں۔
پھیلاؤ!
ہم اس پلیٹ فارم سے آپ سے یہ بھی درخواست کرتے ہیں کہ آگر آپ یا آپکا کوئی فیملی ممبر کو پولیس گردی کا سامنا ہے یا پھر ہراساں یا فون کالز پر دھمکیاں دی جارہی ہے تو ہمیں ڈائریکٹ میسج کریں۔ سب کو پیغام دو، سب کو گروپ جوائن کروا دیں۔
مذید وکلاء تحریک آزادی کا حصہ بنے
آیک قوم ایک آواز🇵🇰