گرفتاری کی صورت میں فوری اپنے رشتہ دار یا وکیل کو متعلقہ تھانے یا گرفتاری کے ایریا کی اطلاع دیں اور ساتھ اپنا id کارڈ نمبر بھی تاکہ وہ پتہ چلا سکے کہ fir ھوئ ھے یا نہیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
اگرfir ہوئی ہے اور گرفتاری بھی ہو گئی تو post arrest bail u/sec 496 اور 497 ہو گی۔گرفتاری کے 24 گھنٹے میں پولیس باؤنڈ ہے کہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرے۔ وہاں آپکا ریمانڈ کنٹیسٹ ہوکر بیل اپلائی ہوگی۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
اگرfir ہوئی ہے اور گرفتاری نہیں۔تو pre arrest bail ہوگی u/sec 498 crpc.اگر fir اسلام آباد میں ہوئی ہے اور آپ نے وہاں جا کر pre arest لینی ہے لیکن خدشہ ہے کہ وھاں پہلے گرفتاری ہو جاۓگی تو آپ جانے سے پہلےprotctive bail لیں گے اس عدالت سے جہاں آپ موجود ۔ پھر ISB سے پری اریسٹ لیں گے۔
اگر کسی کو بغیرfir گرفتار کیا گیا ہے تو آپکا وکیل متعلقہ سیشن کورٹ یا ہائی کورٹ میں habeas corpus petition under section 491 crpc دائر کرے گا اس SHO کے خلاف جس کے تھانے میں قید کیا گیا ہے۔
پاکستان کا آئین عوام کو بنیادی حقوق کی شورٹی دیتا ہے۔جس میں آزادی رائے،نقل و حرکت،قانونی تنظیم سازی،وقار و جان کی حفاظت۔غیر قانونی قید و گرفتاری سے حفاظت شامل ہیں۔اگر ان کی خلاف ورزی ہوتو آپ writ petition u/article 199 ھائی کورٹ میں دائر کر سکتے ہیں۔
کارکنان کو 3 MPO کے تحت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ سب سے گزارش ہے کہ اپنے ڈپٹی کمشنرز کو درخواست دیں کہ ہم اپنے آئینی حق کے تحت پر امن طور پر شرکت کے لیے اسلام آباد جا سکتے ہیں لہازہ نظر بندی کے احکامات جاری نہ کیے جائیں بصورت دیگر قانون کے مطابق اپنا حق استعمال کیا جائے گا۔
We invite all our brothers and sisters to come and follow @PtiLegal to reach the entire country in one go. Be our voice and a part of this wonderful #Azadi Movement.
One Nation 🇵🇰
Re-tweet and invite all your friends, family & followers (FFF)
#حقیقی_آزادی_مارچ
آپ تمام وکلاء کی خدمت میں وکالت نامہ پیش کیا جارہا ہے۔ ہمارے پینل اور باقی سب تمام وکلاء سے ریقویسٹ ہے کہ ایم پی او، پری بیل اریسٹ اور کریمنل انٹیمیڈیش پر اج کے دن میں کام کر لے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
@MaleehaHashmey , @MalBokhari @Wasim_Wazir @R_Gul89 @FactCheckAsia and all others are requested to share this legal information for our workers and workers so that they can help themselves and we've a fully charged network of lawyers in all cities to help them with this.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PTI Legal Team (Volunteers)

PTI Legal Team (Volunteers) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PtiLegal

May 22
We've Group of #Lawyers in the following Cities:
Lahore, Karachi, Peshawar, Multan, Narowal, Islamabad, Mardan, Dera Ghazi Khan, Bakkhar, Mianwali, Chiniot, Bahawalnagar, Lrkana, HayderAbad, Kashmir, Virginia (USA), Abu Dhabi, Gujranwala, Sargodha, Jatoi, Vihari, Bannu, Sakkhar
Peer Mahal, Bahawalpur, Gujrat, Shiekhupura, Layyah, and all the other small cities. We greatly appreciate all the #Lawyers for coming out in such huge numbers to volunteer their services for you.
#حقیقی_آزادی_مارچ
آپ کو اطلاع دی جارہی ہے کہ جن معزز وکلاء/ایڈوکیٹ صاحبان کو ہم نے ہوسٹ کیا ہے، لسٹس لگا دی ہے یا پھر آپ ہم سے نمبر لےلیتے ہے، آگر وہ کام نہ کرے یا پیسوں کا مطالبہ کرے تو ہمیں ضرور میسج کریں تاکہ ہم ڈی نوٹیفائی کر انکو ہٹا سکے۔
پھیلاؤ
ہماری آواز بنے آپ
#حقیقی_آزادی_مارچ
Read 4 tweets
May 22
تمام وکلاء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم مل کر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ ہم عظیم لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنا سرکاری/ روایتی لباس پہنیں گے۔ ہم آپ کو اس مقام سے آگاہ کریں گے جہاں ہم سب جمع ہوں گے۔ سب تک پیغام پہنچا دو اور مذید اس حوالے سے ہم اس ہی ہینڈل پر پوسٹ کریں گے
ہمارے پاس بہت کم دن ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پیغام #سندھ #پختونخواہ #پنجاب اور #بلوچستان کے ہر #وکیل تک پہنچے۔،#پاکستان، ہماری آواز بنے۔ ایک ساتھ اور یونیفارم میں رہنا، یہ طاقت دے گا اور XYZ کے دلوں میں خوف پیدا کرے گا۔ ہمیں باٹس بھی جوائن کر سکتے ہیں مگر یونیفارم میں۔
پھیلاؤ!
ہم اس پلیٹ فارم سے آپ سے یہ بھی درخواست کرتے ہیں کہ آگر آپ یا آپکا کوئی فیملی ممبر کو پولیس گردی کا سامنا ہے یا پھر ہراساں یا فون کالز پر دھمکیاں دی جارہی ہے تو ہمیں ڈائریکٹ میسج کریں۔ سب کو پیغام دو، سب کو گروپ جوائن کروا دیں۔
مذید وکلاء تحریک آزادی کا حصہ بنے
آیک قوم ایک آواز🇵🇰
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(