Moin Uddin Profile picture
May 25 5 tweets 3 min read
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

بقیہ :حضرت ابراھیم علیہ السلام نے جواب دیا :
ابراہیم (علیہ السلام) نے فرمایا بلکہ ان میں سے اس بڑے بت نے یہ کیا ہے پس اگر یہ (تمہارے دیوتا) بولتے ہوں
👇
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
تو دریافت کر لو ( الانبیاء)
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس یقینی حجت اور دلیل کا کاہنوں اور پجاریوں کے پاس کیا جواب ہو سکتا تھا وہ سب کے سب ندامت میں غرق تھے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
دل ہی دل میں ذلیل و رسواء تھے اور سوچتے تھے کہ کیا جواب دیں ؟ جمہور بھی آج سب کچھ سمجھ گئے اور انھوں نے اپنی آنکھوں سے وہ منظر دیکھ لیا جس کے لیے وہ تیار نہ تھے
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
اور بالآخر چھوٹے بڑے سب ہی کو دل میں اقرار کرنا پڑا کہ حضرت ابراھیم علیہ السلام ظالم نہیں ہیں بلکہ ظالم ہم خود ہیں کہ ایسے بے دلیل اور باطل عقیدہ پر یقین رکھتے ہیں
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
تب نہایت شرمساری کیساتھ سر نگوں ہو کہنے لگے آپ (علیہ السلام) خوب جانتے ہیں ان دیوتاؤں میں بولنے کی سکت نہیں یہ تو محض بے جان مورتیاں ہیں
5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moin Uddin

Moin Uddin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

May 26
آج 26 مئی ہے اور آج کے دن 1908 کو قادیانی فتنے کا ماسٹر مائنڈ ملعون زمانہ مرزا غلام احمد قادیانی لعنتی (نبوت کا جھوٹا دعویدار) اس دنیا سے جہنم واصل ہوا تھا۔ Image
موجودہ دور میں اسلام اور بالخصوص پاکستان کو جن دشمنوں اور فتنوں کا سامنا ہے
ان میں سے ایک فتنہِ قادیانیت بھی ہے ،
جن کا مقصد صرف اور صرف مسلمانوں کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا ہے جس کے لئیے یہ لوگ نہائیت چالبازی سے Image
اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مساجد، اداروں ، سکولز کالجز یونیورسٹیز میں اور مختلف این جی اوز کے ذریعے اپنا کام کرتے ہیں اور اپنے ناپاک عقائد کے ذریعے سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ اورمسلمانوں کے دلوں میں نبی آخر الزّماں ﷺ کے لئیے (معاذ اللہ) نفرت کا ناپاک بیج بونے کی کوشش کرتے ہیں Image
Read 33 tweets
May 25
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ

اس لیے سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا زاکیہ اور زکیہ کے لقب سے معروف ہوئیں۔یعنی پاکیزہ سیرت اور نیک طینت
راضیہ: حضور ﷺ کا ایک لقب راضی بھی تھا یعنی وہ جن سے اللہ ہمیشہ راضی اور خوش رہتا ہو
1
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
پس حضورﷺ کی دختر بلند بھی راضیہ کہلائیں یعنی اللہ سے ہر حال میں خوش بخوش اور راضی رہنے والی۔
بتول:وہ جس کا دنیا و مافیہا سے کوئی تعلق نہ ہو چونکہ سیدہ رضی اللہ عنہا علائق دنیا سے بے نیاز تھیں اس لیے
2
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
بتول کے لقب سے ملقب ہوئیں
ام الحسنین رضی اللہ عنہ:یہ کنیت اس وجہ سے ہے سیدہ عالم رضی اللہ عنہا حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنھم کی والدہ محترمہ ہیں
ام الائمہ: چونکہ حسن رضی اللہ عنہ
3
Read 11 tweets
May 24
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

حضرت ابرہیم علیہ السلام نے دیکھا کہ اب بہترین موقع آگیا ہے کہ جس کے لیے میں نے یہ تدبیر اختیار کی تھی مجمع موجود ہے جمہور دیکھ رہے ہیں کہ ان کے دیوتاؤں کا کیا حشر ہوگیا
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
اس لیے اب ان کاہنوں اور مذہبی پیشواؤں کو جمہور کی موجودگی میں ان کے باطل عقیدہ پر نادم کر دینے کا وقت ہے تاکہ عوام کو آنکھوں دیکھتے معلوم ہو جائے کہ آج تک ان دیوتاؤں 👇
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
کے متعلق جو کچھ کاہنوں اور پجاریوں نے کہا تھا یہ سب ان کا مکرو فریب تھا مجھے ان سے کہنا چاہیے کہ یہ سب اس بڑے بت کی کاروائی ہے اس سے دریافت کرو ؟
3
Read 5 tweets
May 24
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ


حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جناب رسول مقبولﷺ کی سب سےچھوٹی صاحبزادی ہیں۔آپ رضی اللہ عنہا کےسن ولادت میں کچھ اختلاف ہےمشہور یہی ہےکہ آپ رضی اللہ عنہا نبوت کے دوسرےسال جبکہ حضورﷺ کی عمر مبارک
1
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ

اکتالیس برس کی تھی پیدا ہوئیں۔حضرت خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہا جو رسول اللہﷺ کی پہلی بیوی تھیں،آپ رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ ہیں۔حضور نبی کریمﷺ نے ان کا نام فاطمہ رضی اللہ عنہا رکھا
2
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ

عربی میں فطم کےمعنی ہیں باز رکھنا اور فاطمہ کےمعنی ہیں باز رہنےوالی
چونکہ اس دختر رسولﷺ نےدنیا اور علائق دنیا سےدل نہ لگایا۔عیش و عشرت کو قریب نہ پھٹکنےدیا برائیوں اور عیبوں کو جہاں تک ہوسکا
3
Read 11 tweets
May 24
آج نواب صاحب کے یوم وفات پر بہاولپور میں لوکل چھٹی ہے۔

مختصر مختصر
24 مئی یوم وفات امیر آف بہاولپور اعلٰحضرت ہزہائنس نواب صادق محمد خان عباسی ( خامس)
صادق محمد خان پنجم ریاست بہاولپور کے آخری (بارہویں) نواب تھے۔ آپ کی تین سال کی عمر میں دستار بندی کی گئی۔ Image
تقریباً بیس سال کی عمر میں اختیارات حکمرانی تقویض کیے گئے۔ نواب صاحب کے دور حکومت میں ریاست صحیح معنوں میں ایک فلاحی ریاست تھی۔
نواب صاحب نے تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا۔ 3 اکتوبر 1947ء کو ریاست بہاولپور نے پاکستان سے الحاق کیا 1951 میں صوبائی حیثیت ملی۔
1955ء میں ریاست کو مغربی پاکستان میں شامل کر دیا گیا۔ ڈکٹیٹر یحییٰ خان نے ایل ایف او کے تحت باقی صوبے بحال کئے لیکن بد دیانتی کرتے ہوئے صوبہ بہاولپور بحال نہ کیا ـ
نواب صاحب نے لندن میں 24 مئی 1964ء میں وفات پائی۔
Read 4 tweets
Dec 21, 2021
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( FPA ) کیا ہے ...
سمجھئے کہ آپ نے کسی اچھے فاسٹ فوڈ سے اپنی فیملی کے لئے 5000 روپے کا کھانا منگوایا، بل ادا کر دیا اور کھانا کھا کر اللہ کا شُکر ادا کیا ـ
ایک دو ماہ بعد پھر کھانا منگوایا، گھر کی گھنٹی بجی سامنے ریستوران کا ملازم کھانے کے ساتھ.. جاری 1/4
آپکے ہاتھ میں ایک پھرا ( بل) پکڑاتا ہے جس میں ٹوٹل بل 14750 روپے لکھے ہوتے، ساتھ میں لکھا ہوتا ہے کہ اس وقت کے کھانے کا بل 4750 روپے جبکہ پچھلا کھانا جو منگوایا تھا اسکے 10 ہزار روپے آپ کی جانب بقایا ہیں ـ
آپ ذہن پر زور ڈالتے ہوئے یاد کرتے ہیں اور اُس ملازم سے کہتے ہیں..
2/4
" بھیا ہم نے تو 5 ہزار کا کھانا منگوایا تھا اور بل بھی مکمل ادا کر دیا تھا " ـ
فاسٹ فوڈ کا ملازم آپکو جواب دیتا ہے ... " حضور آپ درست فرما رہے ہیں جب ہم نے کھانا آپ کو دیا تھا تو اندازے کے مطابق بل وصول کیا تھا 3/4
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(