𝑻𝒉𝒆 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑺𝒐𝒖𝒍 🐦 Profile picture
Dear people study Islam, not Muslims. Islam is perfect!
May 26, 2022 33 tweets 13 min read
آج 26 مئی ہے اور آج کے دن 1908 کو قادیانی فتنے کا ماسٹر مائنڈ ملعون زمانہ مرزا غلام احمد قادیانی لعنتی (نبوت کا جھوٹا دعویدار) اس دنیا سے جہنم واصل ہوا تھا۔ موجودہ دور میں اسلام اور بالخصوص پاکستان کو جن دشمنوں اور فتنوں کا سامنا ہے
ان میں سے ایک فتنہِ قادیانیت بھی ہے ،
جن کا مقصد صرف اور صرف مسلمانوں کی جڑوں کو کھوکھلا کرنا ہے جس کے لئیے یہ لوگ نہائیت چالبازی سے
May 25, 2022 5 tweets 3 min read
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

بقیہ :حضرت ابراھیم علیہ السلام نے جواب دیا :
ابراہیم (علیہ السلام) نے فرمایا بلکہ ان میں سے اس بڑے بت نے یہ کیا ہے پس اگر یہ (تمہارے دیوتا) بولتے ہوں
👇
1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
تو دریافت کر لو ( الانبیاء)
حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس یقینی حجت اور دلیل کا کاہنوں اور پجاریوں کے پاس کیا جواب ہو سکتا تھا وہ سب کے سب ندامت میں غرق تھے
2
May 25, 2022 11 tweets 7 min read
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ

اس لیے سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا زاکیہ اور زکیہ کے لقب سے معروف ہوئیں۔یعنی پاکیزہ سیرت اور نیک طینت
راضیہ: حضور ﷺ کا ایک لقب راضی بھی تھا یعنی وہ جن سے اللہ ہمیشہ راضی اور خوش رہتا ہو
1 سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ
پس حضورﷺ کی دختر بلند بھی راضیہ کہلائیں یعنی اللہ سے ہر حال میں خوش بخوش اور راضی رہنے والی۔
بتول:وہ جس کا دنیا و مافیہا سے کوئی تعلق نہ ہو چونکہ سیدہ رضی اللہ عنہا علائق دنیا سے بے نیاز تھیں اس لیے
2
May 24, 2022 5 tweets 3 min read
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:

حضرت ابرہیم علیہ السلام نے دیکھا کہ اب بہترین موقع آگیا ہے کہ جس کے لیے میں نے یہ تدبیر اختیار کی تھی مجمع موجود ہے جمہور دیکھ رہے ہیں کہ ان کے دیوتاؤں کا کیا حشر ہوگیا
1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام:
اس لیے اب ان کاہنوں اور مذہبی پیشواؤں کو جمہور کی موجودگی میں ان کے باطل عقیدہ پر نادم کر دینے کا وقت ہے تاکہ عوام کو آنکھوں دیکھتے معلوم ہو جائے کہ آج تک ان دیوتاؤں 👇
2
May 24, 2022 11 tweets 7 min read
سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ


حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جناب رسول مقبولﷺ کی سب سےچھوٹی صاحبزادی ہیں۔آپ رضی اللہ عنہا کےسن ولادت میں کچھ اختلاف ہےمشہور یہی ہےکہ آپ رضی اللہ عنہا نبوت کے دوسرےسال جبکہ حضورﷺ کی عمر مبارک
1 سیشن #سیرت_فاطمہ_زھرا_رضی_اللہ_عنہا بنت #خاتم_النبیین_محمدﷺ

اکتالیس برس کی تھی پیدا ہوئیں۔حضرت خدیجتہ الکبری رضی اللہ عنہا جو رسول اللہﷺ کی پہلی بیوی تھیں،آپ رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ ہیں۔حضور نبی کریمﷺ نے ان کا نام فاطمہ رضی اللہ عنہا رکھا
2
May 24, 2022 4 tweets 1 min read
آج نواب صاحب کے یوم وفات پر بہاولپور میں لوکل چھٹی ہے۔

مختصر مختصر
24 مئی یوم وفات امیر آف بہاولپور اعلٰحضرت ہزہائنس نواب صادق محمد خان عباسی ( خامس)
صادق محمد خان پنجم ریاست بہاولپور کے آخری (بارہویں) نواب تھے۔ آپ کی تین سال کی عمر میں دستار بندی کی گئی۔ Image تقریباً بیس سال کی عمر میں اختیارات حکمرانی تقویض کیے گئے۔ نواب صاحب کے دور حکومت میں ریاست صحیح معنوں میں ایک فلاحی ریاست تھی۔
نواب صاحب نے تحریک پاکستان میں اہم کردار ادا کیا۔ 3 اکتوبر 1947ء کو ریاست بہاولپور نے پاکستان سے الحاق کیا 1951 میں صوبائی حیثیت ملی۔
Dec 21, 2021 5 tweets 2 min read
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ( FPA ) کیا ہے ...
سمجھئے کہ آپ نے کسی اچھے فاسٹ فوڈ سے اپنی فیملی کے لئے 5000 روپے کا کھانا منگوایا، بل ادا کر دیا اور کھانا کھا کر اللہ کا شُکر ادا کیا ـ
ایک دو ماہ بعد پھر کھانا منگوایا، گھر کی گھنٹی بجی سامنے ریستوران کا ملازم کھانے کے ساتھ.. جاری 1/4 آپکے ہاتھ میں ایک پھرا ( بل) پکڑاتا ہے جس میں ٹوٹل بل 14750 روپے لکھے ہوتے، ساتھ میں لکھا ہوتا ہے کہ اس وقت کے کھانے کا بل 4750 روپے جبکہ پچھلا کھانا جو منگوایا تھا اسکے 10 ہزار روپے آپ کی جانب بقایا ہیں ـ
آپ ذہن پر زور ڈالتے ہوئے یاد کرتے ہیں اور اُس ملازم سے کہتے ہیں..
2/4
Dec 20, 2021 11 tweets 6 min read
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت عائشہ صدیقہؓ کےسامنے جب حضرت علیؓ کا ذکر ہوا تو آپؓ نےفرمایا کہ علیؓ سےزیادہ مسائل شریعہ کا جاننےوالا کوئی نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتےہیں کہ ہم نےجب بھی آپؓ سے
1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کسی مسئلہ کودریافت کیا تو ہمیشہ درست ہی جواب پایا۔
اکابرصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےشہادت دی کہ حضرت علیؓ ظاہر وباطن دونوں کےامین تھے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نےفرمایا:
2
Dec 19, 2021 15 tweets 8 min read

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
💝💝💝💝💝
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ

💝💝💝
Oct 31, 2021 6 tweets 4 min read

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
قریش کےپاس مال حلال کی کمی پڑگئی۔اسلئےانہوں نےشمال کی طرف سےکعبہ کی لمبائی چھ ہاتھ کم کردی۔ یہی ٹکڑا حطیم اور حجر کہلاتاہے۔اس دفعہ قریش نےکعبہ کادروازہ زمین سےخاصا بلند کر دیاتاکہ اس میں وہی شخص داخل ہوسکے جسےوہ اجازت دیں
1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سیرت_النبیﷺ
جب دیواریں پندرہ ہاتھ بلند ہو گئیں تو اندر چھ ستوں کھڑے کر کے اوپر سے چھت ڈال دی گئی اور کعبہ اپنی تکمیل کے بعد قریب قریب چوکور شکل کا ہو گیا۔ اب خانہ کعبہ کی بلندی پندرہ میٹر ہے، حجراسود والی دیوار اور اس کے
2
Oct 31, 2021 6 tweets 4 min read

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
Oct 30, 2021 16 tweets 10 min read

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#درود_وسلام⁩❣️
اللہ اپکے والدین کو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ کے وسیلے صحت کاملہ عطا فرمائے

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹
#ٹیم_البدر#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
Oct 29, 2021 5 tweets 3 min read


#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

گنہگار آرام وراحت میں زندگی بسر کرنے والے کی حالت تو اس طرح ہے جیسے پھانسی پانے والے مجرم کو دو چار دن پہلے اس کے آرام کا خاص خیال رکھا جائے۔

1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار

اس کی خواہشات کو حتی المقدور پورا کرنے کی کوشش کی جائے اگر اس حقیقت کی سمجھ اس نیک شخص کے دل میں پیدا ہوجائے