تجربہ کار حکومت کی شاندار تباہی
(تھریڈ)
غلام حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا
ڈالر 202روپے
پٹرول،ڈیزل 30روپے لیٹر مہنگا
شرح سود میں 150بیسز پوائینٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ کریش
تاریخ کا سب سےبلند47ارب ڈالر کاتجارتی خسارہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
مہنگائی 16فیصد سےتجاوز کر گئی
گھی اور کوکنگ آئل500روپے کلو
40 روز میں سرمایہ کاروں نے 7ارب ڈالر واپس نکال لئے
👇
آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے انہوں نے پٹرول مہنگا کیا جب روس ہمیں 30فیصد سستا پیٹرول دے رہا تھا
انہوں نے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے روس سے معاہدہ
کینسل کیا عمران خان
نے اپنے دور حکومت میں روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا اعلان کیا تھا #حقیقی_آزادی_مارچ
👇
حج کے کرایہ میں دو گنا اضافہ کر دیا گیا 19- پناہ گاہ اور شیلٹر ہومز کو بند کر دیا گیا 20- پنشن اور تنخواہ میں اضافہ کرکے واپس لے لیا گیا 21- ہفتہ کی چھٹی ختم کرکے اعلان واپس لے لیا گیا
امید ہے ن لیگ کے حمایتی پرانے پاکستان کی لائف انجوائے کر رہے ہونگے
👇
امپورٹڈ کمپنی کو اکانومی بہتر کرنے کیلٸے لایا گیا ھے، یہ کمپنی اپنی اکانومی بہتر کریگی پاکستان کی نہیں۔
روس کا دورہ عمران نے کیوں کیا تھا۔۔روس پاکستان کو پٹرول ڈیزل اور گندم 30% عالمی مارکيٹ سے کم قیمت پر دینے کو تیار تھا
👇
ساڑھے تین سال بعد عوام کو شدید لوڈ شیڈنگ کا سامنا 14- سی پیک اتھارٹی بند کر دی گئ 15- روس سے سستی گندم اور گیس اور پٹرول کا معاہدہ کینسل کردیا گیا 16- کسٹم انٹیلیجنس کا ریکارڈ جلا دیا گیا 17- یوریا کے کارخانوں کی گیس سپلائی بند کردی گئ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تجربہ کاروں کی حکومت کے 1 ماہ میں کئے گئے شاندار اقدامات ملاحظہ فرمائے
1۔ بجلی کی قیمت میں تیسری دفعہ اضافہ۔ مجموعی قیمت 30 روپے یونٹ ہوگئ
2۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ کمی کرنے میں حکومت مکمل ناکام #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
👇
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا مسلسل رجحان، سرمایہ کار پیسہ لگانے سے گریزاں،
سعودی حکومت نے بجائے نیا فنڈ دینے کے پچھلے ارب ڈالر بھی واپس مانگ لئے
آئی ایم ایف سے مزید فنڈ لینے میں ناکامی، حکومتی شرائط تمام کی تمام رد کردی #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
👇
ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ 7- چینی کی قیمتوں میں اوسط 20 روپے اضافہ ایک ماہ میں 8- گھی کی قیمت میں 30 روپے کلو کا اضافہ 9- اپنے وعدے کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اضافے کے اشارے دئے جا رہے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
👇
آگے بڑھتا ہوا پاکستان الحمد اللہ لیکن میڈیا آپکو نہیں بتائے گا یہ ہے نیا پاکستان
(تھریڈ)
ملک میں 3 بڑے ڈیموں کی تعمیر جاری
ملکی تاریخ میں پہلی بار پختونخواہ، اور پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سے مفت علاج،
ملک تاریخ کی پہلے صوبائی حکومت کی تعمیر کردہ سوات موٹروے۔ ڈی آئی خان موٹروے
👇
آلودگی سے مقابلے کے لیے عالمی ایوارڈیافتہ 10 ارب درختوں کا منصوبہ
بے نظیر سپورٹ پروگرام سے تقریباٗ 7 لاکھ ناحق لوگوں کا صفایا
برآمدات میں ریکارڈ اضافہ۔ 15.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیں
پاکستان پوسٹ میں زبردست ریفارمز (عالمی اداروں کی تصدیق)
👇
احساس راشن پروگرام
تاریخ میں پہلی بار غریب و امیر کے بچے لیے ایک نصاب کا پرائمری سے آغاز
احساس سٹودنٹ لون سکیم
احساس کاورباری قرضہ سکیم (30 ارب روپے کے قرضے تقسیم)
احساس کسان قرضہ سکیم
بے گھر لوگوں کے لیے پناہ گاہیں
👇
کافی شور مچا ہوا ہے کہ حکومت نے چالیس ارب کی کرپشن کر لی ہے جو صرف اور صرف جھوٹ پر مبنی ایک کہانی ہے
آئیے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہیں ۔
24 مارچ 2020 کو وزیرِ اعظم عمران خان نے کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے 1240 ارب روپے کے پروگرام کی منظوری دی
👇
جس کے تحت ایمرجنسی ریسپاس، شہریوں کو ریلیف اور معیشت و کاروبار کو اسپورٹ دینے کے لیے یہ رقم خرچ ہونا
تھی۔اس 1240 ارب روپے میں ایمرجنسی ریلیف کے لیے 190 ارب، بزنس اور اکانومی کے لیے 480 ارب اور شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے 570 ارب روپے رکھے گئے تھے۔
👇
30 جون 2020 تک 354 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کی گئی۔ایمرجنسی ریلیف کے لیے مختص 190 ارب روپے میں سے 25 ارب این ڈی ایم اے، 50 ارب میڈیکل آلات اور میڈیکل سے متعلق افراد کے لیے تھے
👇