Zαყαɳ Iƙ Profile picture
Talkshow Vlog/ @PTIofficial @InsafPK / PM IK⭐❤️
Oct 9, 2022 11 tweets 3 min read
اگر آپ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر رضاکار ہیں تو سوشل میڈیا استعمال کرتے کچھ ان چیزوں کو اپنے دماغ میں رکھیں اور احتیاط کریں۔۔

1- فیس بک، ٹوئیٹر، وغیرہ اپنے فون نمبر پر بنانے کی بجائے صرف جی میل اکاونٹ پر بنائیں
👇 2_جس ڈیوائس پر آپ نے فیس بک یا ٹوئیٹر چلانا ہے اس ڈیوائس کو علیحدہ رکھیں۔۔یعنی اس ڈیوائس پر باقی کوئی ایپ انسٹال نہ کریں۔ اور اس آئیڈی اے کسی ایپ میں لاگن ان نہ کریں۔

3- اپنے انڈرائیڈ موبائل کی سیٹنگ میں جاکر لوکیشن والی ٹیب اوپن کرکے وہاں سے لوکیشن آف کریں
👇
Oct 5, 2022 10 tweets 3 min read
ڈالر نیچے آ رہا ہے اچھا۔۔۔!
کیا ایکسپورٹ بڑھ رہی ہیں ؟
کیا فارن ریمیٹنسز بڑھ رہی ہیں ؟
کیا فارن انویسٹمنٹ بڑھ رہی ہیں ؟
کیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ رہے ہیں ؟

اگر یہ سب نہیں ہو رہا _ جو کہ یقینا" نہیں ہو رہا تو پھر ڈالر کس وجہ سے اور کیسے نیچے آ رہا ہے
(تھریڈ)
👇 اس کا مطلب ہے کہ ماضی کی طرح بارودی سرنگیں بچھا کر معیشت کی واٹ لگائی جا رہی ہے
اسحاق ڈار کے آنے سے پہلے بتایا کہ ڈالر کا ریٹ مارکیٹ ریٹ سے 20روپے زیادہ ہے اگر نہیں یقین آتا تو رئیر ویلیو کی مدد سے اس کو کنفرم کیا جاسکتا جبکہ 20میں سے 7/8 روپے سپیکولیشن کی وجہ سے زیادہ ہوتا ہے👇
May 26, 2022 6 tweets 2 min read
تجربہ کار حکومت کی شاندار تباہی
(تھریڈ)
غلام حکومت نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا
ڈالر 202روپے
پٹرول،ڈیزل 30روپے لیٹر مہنگا
شرح سود میں 150بیسز پوائینٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ کریش
تاریخ کا سب سےبلند47ارب ڈالر کاتجارتی خسارہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇 مہنگائی 16فیصد سےتجاوز کر گئی
گھی اور کوکنگ آئل500روپے کلو
40 روز میں سرمایہ کاروں نے 7ارب ڈالر واپس نکال لئے
👇
May 7, 2022 9 tweets 4 min read
تباہی کا شاندار پہلا مہینہ (تھریڈ)

تجربہ کاروں کی حکومت کے 1 ماہ میں کئے گئے شاندار اقدامات ملاحظہ فرمائے
1۔ بجلی کی قیمت میں تیسری دفعہ اضافہ۔ مجموعی قیمت 30 روپے یونٹ ہوگئ
2۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ کمی کرنے میں حکومت مکمل ناکام
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
👇 اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا مسلسل رجحان، سرمایہ کار پیسہ لگانے سے گریزاں،
سعودی حکومت نے بجائے نیا فنڈ دینے کے پچھلے ارب ڈالر بھی واپس مانگ لئے
آئی ایم ایف سے مزید فنڈ لینے میں ناکامی، حکومتی شرائط تمام کی تمام رد کردی
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
👇
Feb 19, 2022 14 tweets 3 min read
آگے بڑھتا ہوا پاکستان الحمد اللہ لیکن میڈیا آپکو نہیں بتائے گا یہ ہے نیا پاکستان
(تھریڈ)
ملک میں 3 بڑے ڈیموں کی تعمیر جاری
ملکی تاریخ میں پہلی بار پختونخواہ، اور پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سے مفت علاج،
ملک تاریخ کی پہلے صوبائی حکومت کی تعمیر کردہ سوات موٹروے۔ ڈی آئی خان موٹروے
👇 آلودگی سے مقابلے کے لیے عالمی ایوارڈیافتہ 10 ارب درختوں کا منصوبہ
بے نظیر سپورٹ پروگرام سے تقریباٗ 7 لاکھ ناحق لوگوں کا صفایا
برآمدات میں ریکارڈ اضافہ۔ 15.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیں
پاکستان پوسٹ میں زبردست ریفارمز (عالمی اداروں کی تصدیق)
👇
Dec 6, 2021 11 tweets 3 min read
کافی شور مچا ہوا ہے کہ حکومت نے چالیس ارب کی کرپشن کر لی ہے جو صرف اور صرف جھوٹ پر مبنی ایک کہانی ہے
آئیے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہیں ۔

24 مارچ 2020 کو وزیرِ اعظم عمران خان نے کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے 1240 ارب روپے کے پروگرام کی منظوری دی
👇 جس کے تحت ایمرجنسی ریسپاس، شہریوں کو ریلیف اور معیشت و کاروبار کو اسپورٹ دینے کے لیے یہ رقم خرچ ہونا
تھی۔اس 1240 ارب روپے میں ایمرجنسی ریلیف کے لیے 190 ارب، بزنس اور اکانومی کے لیے 480 ارب اور شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے 570 ارب روپے رکھے گئے تھے۔
👇