ہمارا ملک پہلے ہی سنگین حالات سے دوچار ہے معیشت بد سے بدتر ہو رہی ہے ان حالات کے پیش نظر دھرنے کی کوشش میں اسلام آباد میں آگ کی ہولی اور خطرناک تصادم کی کوشش کسی لیڈر کے شایانِ شان تو بلکل نہیں ہو سکتی البتہ یہ کام آپ جیسے مزموم #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عزائم رکھنے والا ہی کر سکتا ہے اگر یہ خود داری ہے تو پھر یہ خود داری، جرآت و بہادری اس وقت کہاں تھی جب آپ اقتدار میں تھے تب آپ کے منہ سے نا امریکہ کے خلاف کوئی لفظ نکلا نا فرانس کے خلاف اور نا ہی یورپ کے خلاف ایک لفظ نکلا بلکہ آپ اس وقت بڑھکیں مار #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر ان سب کو سب سے ذیادہ جاننے کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے تھے۔
آج جب آپ کی وہ کرسی چھن گئی جس پر آپ کو ووٹوں سے بھرے بکسے چرا کر بٹھایا گیا تو ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کے لیے آپ روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔ ہم آپ کی حقیقت روز اول سے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
جانتے ہیں کہ آپ یہود و قادیان کے ہیرول پر پاکستان کو برباد کرکے عالمی طاقتوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
گر کوئی آپ کی حقیقت سے لاعلم تھا تو مسجد نبوی کی بےحرمتی کرانے بعد اسلام اسلام آباد میں کرائے گئے دنگے اور فسادات نے آپ کی حقیقت ان پر عیاں کردی ہے۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
یہ بات لکھ لیجیۓ کہ ماسوائے ذلت رسوائی اور آپ کے چہرے پہ چڑھے نقاب اترنے کے آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوگا کہ قوم کی اکثریت آپ کی حقیقت جان چکی ہے آپ کا کھیل اب ختم چکا ہے۔
پاکستان زندہ باد #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا، بشیر بہت ہی نالائق، نکھٹو طبیعت کا مالک تھا اسکول میں استاد اور استانیاں اس سےنالاں رہتےاور ساتھی مذاق اڑاتے، ایک دن بشیر کی ماں اسکول آئیں اور #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
استانی سے اپنے پیارے بیٹے کی پڑھائی پر بات کرنا چاہی، استانی جو پہلے ہی بھری بیٹھی تھیں، بشیر کی بیوقوفی اور پڑھائی میں غیر دلچسپی کی داستانیں بغیر لگی لپٹی رکھے اس کی اماں کو سنا ڈالیں. کہ یہ اتنا نالائق ہے کہ اگر اسکا باپ زندہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زندہ ہوتا اور بینک کا مالک بھی ہوتا تو بھی اسے نوکری پہ نہ رکھوا پاتا. ل
بیوہ ماں پر سکتہ طاری ہوگیا اور بغیر کچھ کہے اپنے پیارے بیٹےکا ہاتھ پکڑا اور اسکول سےچلی گئی ناصرف اسکول بلکہ وہ گاؤں بھی چھوڑ کر شہر چلی آئی. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر شخص جاننا چاہتا ہے عمران نیازی کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران جو کچھ عرصے قبل تک جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھے اچانک اتنے سخت گیر کیوں ہو گئے؟
کہانی عمران خان کی حکومت کےاوّلین دنوں سے شروع ہوئی جب کرونا وائرس کیوجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور مائیکروسافٹ کے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بانی بل گیٹس پوری دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے حکومت پاکستان کی جانب عمران نے اپنے دیرینہ دوستابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کو اپنا نمائندہ خصوصی بناکر Bill Gates سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری سونپی عارف نقوی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
قادیانیوں کا طریقہ واردات
نوجوان نسل کو قادیانیوں سے بچائیں
ریٹویٹ ضرور کریں
پاکستان میں ایمان کے لٹیرے
یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سینٹرز میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ہیں۔ بہت سے واقعات #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ایسے سامنے آئے ہیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاسفیلوز سے دوستی کے نتیجے میں ربوہ کی سیر کو چل پڑے اور پھر انہی کے ہاتھوں شکار ہو گئے اور اپنا ایمان لٹا بیٹھے۔ مون مارکیٹ اقبال ٹاؤن میں ایک
ادارے میں پڑھنے والا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
شہزاد نامی نوجوان اپنے قادیانی کلاس فیلوز کی دعوت و تبلیغ سے متاثر ہوکر قادیانی ہوگیا مگر بفضلِ تعالیٰ ختم نبوت کا لٹریچر اور ویب سائٹ وزٹ کرنے کے بعد قادیانیت پر لعنت بھیج کر مسلمان ہوگیا
پنجاب میڈیکل کالج PMC فیصل آباد میں قادیانی لڑکے لڑکیوں کی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پیٹرول 60سے160 کا ہوگیا مگرعمران کی غیرت نہیں جاگی
روٹی 7 سے 15 کی ہو گئی مگر نیازی کی غیرت نہیں جاگی
قرضہ 25 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہوگیا مگرعمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
ڈالر 100سے190 کا ہوگیا مگرعمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
چینی 55 سے 110 کی ہو گئی مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
گھی 170 سے 500 کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
آٹا 35 سے 75 کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سونا 50 ہزار سے سوا لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
حج ڈھائی لاکھ سے 8 لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سیمنٹ کی بوری 450 سے 950 کی ہو گئی مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سریا فی ٹن 80 ہزار سے 2 لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
قادیانی کیسے کافر قرار پائے
ریٹویٹ لازمی کیجیئے گا
1974میں قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف/دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےطرےدار پگڑی باندھکر آیا۔ متشرع سفید داڑهی قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہےتهے اور
⬇️
آپﷺ کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کیساتھ درودشریف بهی پڑھتے،مفتی محمود صاحب فرماتے ہیں ایسےمیں ارکان اسمبلی کے ذہنوں کو تبدیل کرنا آسان نہ تها۔ یہ مسئلہ بہت بڑا اور مشکل تها اللہ کی شان کہ پورےایوان کی طرف سےمفتی محمود صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور مفتی صاحب
⬇️
نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا، حوالےنوٹ کیئے سوالات ترتیب دیئے اسی کا نتیجہ تها کہ مرزاطاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا تو مفتی صاحب فرماتے ہیں:”ہمارا کام پہلے ہی دن بن گیا“
اب سوالات مفتی صاحب کیطرف سے اور جواب مرزاقادیانی کیطرف
⬇️
آسٹریلیا میں غوک (مینڈک یا ان سے ملتا جلتا جانور) کی ایک نسل پائی جاتی ہے جسےCan Toad کہا جاتا ہے یہ ٹوڈ ایک قدرتی دفاعی نظام سے لیس ہے اور وہ یہ کہ جب اس غوک کو کوئی ستائے یا اسے خطرہ محسوس ہو تو یہ اپنی جلد سے ایک زہریلا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
مواد خارج کرتا ہے جسکی وجہ سے شکاری جانور اسے کھانے سے باز آجاتے ہیں کیونکہ زہریلے غوک کو کھا کر ان کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے یہ زہریلا مواد اپنے اندر کچھ نشے جیسی خصوصیات رکھتا ہے چنانچہ آسٹریلیا میں بہت سے پالتو اور آوارہ کتوں کو اس نشے کی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لت لگ جاتی ہے اور وہ قصداً کین غوک کو ڈھونڈ کر اسے ستاتے ہیں تو جب خطرہ محسوس کرکے غوک اپنا زہریلا مواد ریلیز کرتا ہے تو یہ کتے اسے چاٹ کر نشہ کر لیتے ہیں یہ نشہ انہیں چند گھنٹوں تک ”ٹُن“ رکھتا ہے تاہم یہ نشہ خطرناک ہے اور زیادہ مقدار میں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️