RH Riaz Profile picture
May 28, 2022 7 tweets 6 min read Read on X
ایٹمی قوت، بھٹو اور نوازشریف کا انجام

سینیئر صحافی حسین نقی
کےمطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نےکراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
انہوں نے1965میں وزیرخارجہ کی حیثیت سےایک بیان میں کہا تھا ہم گھاس کھالیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے
#یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
👇1/7
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی طاقتور وزیر ایٹمی صلاحیت کے خلاف تھےوزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہاھےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانےکےپروگرام پر گامزن ہے
#یوم_تکبیر
#شکریہ_بھٹو
#شکریہ_نوازشریف
👇2/7
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورے پر پاکستان بھیجا گیا، جنہوں نے بھٹو کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو ان کو ’عبرتناک مثال‘ بنا دیا جائے گا۔ تاہم بھٹو نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔
#یوم_تکبیر
👇3/7
بھٹو اور میاں نواز شریف میں ایک قدر مشترک ہے کہ دونوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کے حوالے سے امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کیا اور دونوں کو عالمی سازشوں کے پیش نظر آمریت کے بے رحم تازیانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ بھٹو کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
#یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
👇4/7
جبکہ میاں نواز شریف کو قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا ہے۔
سینیئر تجزیہ کاروں کے مطابق: ’ایٹمی ٹیکنالوجی لانے والے بھٹو کو پھانسی دی گئی، ایٹم بم بنانے والے ڈاکٹر عبد القدیرخان کو غدار قرار دیا گیا، پہلا ایٹمی بم بنانے والے
#یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
#شکریہ_بھٹو
👇5/7
ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی انکوائری شروع کر دیگئی
ایٹمی دھماکے کرنیوالے نوازشریف کو قید کر دیا گیا
آخر کیا وجہ ہےکہ وہی لوگ عبرت کا نشان بنے جو اس پروگرام کا حصہ رہے؟‘
ملک پر قابض اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ امریکہ کی گیم کھیلی اور امریکی مفادات کی حفاظت کی
#یوم_تکبیر
#شکریہ_نوازشریف
👇6/7
یہی وجہ ھےکہ ڈاکٹر قدیر کو زندگی بھر قید رکھا اور قومی ہیرو کا درجہ نہ دیا جاسکا
شاید امریکہ کا خوف یا ڈالروں کا لالچ
ملک کی خدمت اور حفاظت ہمیشہ سولین قیادت نےکی اور سزائیں بھی بھگتیں
جبکہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نےنہ صرف ملک توڑا بلکہ ناجائز قبضہ بھی کیا
End
#یوم_تکبیر
پلیز فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

May 1
بھارت نے ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو 7 ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا
وہ رافیل طیاروں کی جارحانہ پروازوں کے نگران تھے

اُنکی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھائےجارہےہیں
پاک فضائیہ نےرافیل طیاروں کو فوری اور مؤثرطور پر روکا تھا

نائب فضائی سربراہ نےاپنے
#IndianFalseFlagExposed
1/4 Image
پائلٹس کی رافیل ہینڈلنگ پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا

بھارتی رافیل طیارے پاکستانی جدید ریڈارز کےسامنے بےبس ہوگئے
اور راستہ بھول گئےتھے

لائن آف کنٹرول کو جارحانہ طور پرکھوجنےکےٹاسک کےدوران رافیل کو پاکستانی ریڈارز
نےجام کردیاتھا

بھارتی طیارے ایک اورآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ
👇2/4 Image
کا شکار ہوئے

جس کےبعد ایئرمارشل نرمدیشور تیواری کو نیا نائب فضائی سربراہ مقرر کردیا گیاھے

ایئرمارشل نرمدیشور تیواری کی تعیناتی بھارتی فضائیہ میں
ہم آہنگی قائم رکھنےکیلئے کیگئی

نائب فضائی سربراہ کی برطرفی نےبھارتی فضائیہ میں شدید
بےچینی پیدا کردی ہے

#پہلگام_فالس_فلیگ
👇3/4 Image
Read 4 tweets
May 1
#پاک_بھارت_جنگ

#کشمیرپر_نہیں_پانی_پر_ہوگی

مودی کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں دو اہم فیصلےکئے گئے
ایک تو یہ کہ چناب اور جہلم پر پانچ ڈیم بنانےکی منظوری اور جلد مکمل کرنےکےاحکامات دئیے گئے
دوسرا انڈین ارمی کو اپشن دیاگیا
وہ جنگ کے بارے جو سٹریٹجی اور ٹائمنگ چاہے اپنائے
👇1/14
سردست میں دریائی پانی کے معاملےکو ڈسکس کرونگا
کہ یہ جنگ سے بھی خوفناک ہے بلکہ کشمیر کے مسئلے کی دریائی پانی کے سامنے کوئی حقیقت نہیں
میری طالبعلمی کے زمانے میں #روزنامہ_جنگ کے جمعہ میگزین میں انگریزی سے ترجمہ شدہ ایک ارٹکل پڑھا تھا کہ دنیامیں اگلی جنگیں پانی پر ہوں گی
👇2/14
اور پانی پٹرول سے قیمتی ہوگا
ارٹکل کوپڑھا
عجیب سا بھی لگا کہ پانی پر جنگیں کیسےہوسکتی ہیں
اور پٹرول سے مہنگاکیسے ہوسکتاہے
ظاہر ہےآج سے تیس بتیس سال پہلےصرف پٹرول کا ہی ذکرتھا

اسیطرح ایک مشہور امریکی میگزین The Collier میں ایک ماہر David Lillianنے1951 میں ایک ارٹکل لکھاتھا
👇3/14
Read 14 tweets
Apr 28
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

مودی سرکار سچ بتانے پر تلملاگئی
بھارت میں کئی پاکستانی ٹی وی چینلز بند

نئی دہلی میں مودی سرکار کی گھبراہٹ ایک بار پھر
#IndianFalseFlagExposed
👇1/4 Image
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

پاکستانی میڈیا کی کھری رپورٹنگ پر بھارت کی بوکھلاہٹ، 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

مودی سرکار سچ بتانے پر تلملاگئی
بھارت میں کئی پاکستانی ٹی وی چینلز بند

نئی دہلی میں مودی سرکار کی گھبراہٹ ایک بار پھر
#IndianFalseFlagExposed
👇2/4 Image
دنیا کے سامنے آگئی ہے
بھارتی وزارت داخلہ کی سفارش پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پابندی کی زد میں آنے والے پلیٹ فارمز میں ڈان نیوز، سما ٹی وی، اے آر وائی نیوز، بول نیوز، رفتار، جیو نیوز اور سنو نیوز کے یوٹیوب چینلز شامل ہیں
#IndianFalseFlagExposed
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Apr 28
#ٹاپ_بریکنگ

#پہلگام_فالس_فلیگ

بھارت کےجنگی جنون کیخلاف پاکستان متحد

بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر پاکستان کی نامور شخصیات نےبھی سوالات اٹھا دیئے

نامور اداکار جاوید شیخ نے اس حوالے سے کہاھے
حملے کےآدھے گھنٹے میں درج ہونیوالی FIR میں پاکستان
#IndianFalseFlagExposed
👇1/4
کا نام شامل ہونا سمجھ سےبالاتر ہے

بھارت نے اگر حملہ کیا تو ہماری فوج مکمل تیار ہے
ہم کڑا جواب دینگے
جاوید شیخ

جنگ ہوئی تو ہم اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہونگے جاوید شیخ

معروف اداکارہ لیلیٰ زبیری کا کہنا تھا کہ:

#IndianFalseFlagExposed

#Indianappologised
👇2/4
تمام قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

ہم بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے
لیلیٰ زبیری

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ:
پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی حملےکا جواب دینے کی مکمل پوزیشن میں ہیں
بھارت حماقت نہ کرے
#IndianFalseFlagExposed
👇3/4
Read 4 tweets
Apr 28
رافیل طیاروں کے انڈیا آنے پر سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ رکن اسمبلی گوتم گھمبیر نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار بڑے پرندے آ ہی گئے.

اس پر آسٹریلوی صحافی میچل بورس نے حقیقت پر مبنی ایک بات لکھی کہ دھیان رکھنا، انہیں پاکستان نہ بھیجنا، کیونکہ
#AjitDovalKiphutGai
👇1/4 Image
پاکستانی پائلٹوں کو بڑے پرندوں کا شکار کرنا خوب آتاھے
بڑے پرندوں کیلئےبہتر یہی ہوگا کہ اپنے گھونسلے میں رہیں
اور محفوظ رہیں

دوسری جنگِ عظیم کےبعدجنگوں کاانداز بدل چکاھے
اب معرکےزمینی محاذوں کے بجائےفضائی طاقت کی بنیاد پر
میزائل ٹیکنالوجی پر لڑےجارہے ہیں
#AjitDovalKiPhatGyi
👇2/4 Image
پاکستان نےاس حقیقت کو ہمیشہ محسوس کیا
اپنی فضائیہ کو دنیا کی بہترین افواج میں شامل کرنےکیلئے مسلسل جد وجہد کی

پاکستانی پائلٹوں کو دنیا بھر میں نہ صرف انتہائی ماہر ذہین مانا جاتاھے بلکہ وہ کئی ممالک کو فضائیہ کی تربیت دیتےہیں
اسی تربیت اور مہارت کی بدولت
#AjitDovalKiPhatGyi
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Apr 24
#قومی_سلامتی_کے_اعلامیہ
میں اہم فیصلے ہوگئے

1. بھارت کیطرف سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنےکا اعلان مسترد

معاہدہ بین الاقوامی نوعیت کا ہے، اسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا

پانی پاکستان کی زندگی اور قومی مفاد ہے
کسی بھی رکاوٹ کو
#جنگی_اقدام
تصور کیا جائے گا
👇1/6
اور مکمل قومی طاقت سے جواب دیا جائےگا

2. بھارت کے ساتھ تمام دوطرفہ معاہدوں
(بشمول شملہ معاہدہ)
کو معطل کرنے کا حق محفوظ

جب تک بھارت دہشتگردی
ٹارگٹ کلنگز اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی سے باز نہیں آتا

3. واہگہ بارڈر فوری طور پر بند

تمام آمد و رفت معطل۔
👇2/6
جو افراد پاکستان میں داخل ہو چکےہیں
وہ 30 اپریل 2025 سےپہلے واپس جاسکتےہیں

4. SAARC ویزا استثنائی اسکیم معطل

تمام بھارتی شہریوں کےویزے منسوخ

صرف سکھ زائرین مستثنیٰ

بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں کےاندر پاکستان چھوڑنےکی
ہدایت

5. اسلام آباد میں بھارتی دفاعی، بحری اور فضائی
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(