اسرائیل نامنظور
ریٹویٹ ضرور کیجیئے گا

اسرائیل کا دورہ کرنے والے تین پاکستانیوں کا تعارف: انیلا علی پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےعلی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں یہ علی زیدی اور نیازی کی کوششوں سے اپنے امریکی پاسپورٹ پر اسرائیل گئیں۔ وفاق میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان امریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور ناصرف اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھا کہ سابق حکومت کے مشیروں اور ترجمانوں میں پاکستانیوں سے ذیادہ امریکیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی اکثریت تھی
احمد قریشی پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل کے معاملات میں کام کررہا ہے عمران نیازی کی حکومت آئی تو انھوں نے فوادچوہدری کے ذریعے اپنے چہیتے احمدقریشی کو امریکہ سے پاکستان بلایا اور PTVمیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
قواعد کے برعکس بھاری بھرکم تنخواہ اور مراعات کیساتھ اینکر پرسن کی نوکری دے دی۔ آپکو یاد ہوگا کہ اس سال اسلامی سربراہی کانفرنس کی وجہ سے 23 مارچ کی پریڈ میں متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے۔ نیازی صاحب نے وزارت مواصلات کو حکم دیا کہ 23 مارچ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی پریڈ میں کمنٹری کےفرائض احمد قریشی کو دیئے جائیں لیکن قریشی کا اسرائیل نواز بیک گراؤنڈ اسلامی ممالک کےسربراہان کے سامنےکمنٹری میں رکاوٹ بن سکتا تھا سو وزارت داخلہ کے کچھ بیوروکریٹس نے اس عمل پر تحفظات کا اظہار کیا لیکن نیازی صاحب نے یہ کہہ کر انہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
شٹ اپ کال دیدی کہ احمد قریشی جب کہے گا کہ:”خواتین و حضرات اس وقت وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سلامی کے چبوترے پر پہنچ چکے ہیں جنھیں پاک فوج کا ایک چاک و چوبند دستہ سلامی دے رہا ہے“ تو احمدقریشی کا یہ جملہ سماں باندھ دے گا سو اس سال 23 مارچ کی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پریڈ میں جو شخص پورا دن کمنٹری کرکے کپتان کے گن گاتا رہا اسکا نام احمدقریشی ہے جو اسرائیل کا دورہ کرنے والے وفد کا سربراہ تھا
دو سال پہلے کراچی کے ایک شہری فشل بن خالد نے عمران نیازی کو خط لکھا کہ وہ پاکستانی یہودی ہے اور اسرائیل کا دورہ کرنا چاہتا ہے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اسکے پاسپورٹ پر لکھا ہوا ہے (یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک کیلئے کارآمد ہے) جو کہ ہر پاکستانی پاسپورٹ پر درج ہوتا ہے۔
چونکہ پاسپورٹ کا اجراء خودکار مشینوں کے ذریعے ہوتا ہے جس کے سافٹ ویئر میں اسرائیل کے حوالے سے لکھی گئ عبارت
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نہیں نکل سکتی اس لیے عمران نیازی نے انتہائی جانفشانی سے فشل بن خالد کے ایک پاسپورٹ کیلئے ایک نیا چھاپہ خانہ تیار کروایا اس چھاپہ خانہ کےذمے صرف ایک پاسپورٹ کا اجراء تھا جس پر10 کروڑ سے زائد لاگت آئی اور یہ واحد پاسپورٹ جاری ہونے پر یہ چھاپہ خانہ مسمار
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کردیا گیا۔ نیازی نے ذاتی دلچسپی لیکر فشل بن خالد کی اسرائیل روانگی کی راہ کی ہر رکاوٹ دور کی یہی وہ واحد پاکستانی ہے جو اسرائیل جانے والے وفد کا رکن تھا۔قیام پاکستان سے لیکر آج تک 75سالوں میں فشل بن خالد پہلا اور اب تک کا آخری پاکستانی ہے جسکے پاسپورٹ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پر Not valid for Israel والی عبارت درج نہیں ہے اور خدا کرے کہ وہ آخری ہو۔
اوپر جو کچھ لکھا اس بابت کسی یوتھیۓ کو مناظرہ کرنا ہو تو مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔حالت یہ ہے کہ جس لیڈر نے ظفر آباد جاکر کشمیر کا جھنڈا اٹھانے سے انکار کرتے ہوئے اپنی مشیر اطلاعات
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
فردوس عاشق اعوان کو جھنڈا پکڑانے کی کوشش پر جھاڑ دیا تھا وہ پشاور بیٹھ کر اس وزیراعظم کو اسرائیلی ایجنٹ کہہ رہا ہے جو اسمبلی میں فلسطین کا جھنڈا گلے میں ڈال کر آیا تھا۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jun 1
میں کدّن لگا جے

ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا:”میں کُدّن لگا جے“
لوگ اکٹھے ہو گئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی، پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا: نیچے آجا
گر جاؤ گے۔
میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا
کودنے کیلئے آیا ہوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پچھے پچھے ہٹ جاؤ
”میں کُدّن لگا جے“ وہ پاگل بولا.

مگر تم کیوں کودنے لگے ہو؟ پولیس والے نے کہا۔
مجھے وزیراعظم بنا دو ورنہ میں ”کدّن لگا جے“ پاگل نے دھمکی لگائی۔
ٹھیک ہے وزیراعظم صاحب نیچے تشریف لے آئیں رعایا استقبال کی منتظر ہے۔
پولیس والا کسی طرح اسے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نیچے اتارنا چاہتا تھا اس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا
لوگ شور مچانے لگے:ساڈا پی ایم زندہ باد، ساڈا پی ایم زندہ باد
میں نیچے نہیں آ سکتا میں ”کدن لگا جے“ پاگل پھر اڑ گیا۔
مگر کیوں؟ اب تو آپ وزیراعظم بھی بن گئے ہیں
پولیس والے نے پریشان ہوکر کہا۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
May 31
یوتھیا سمجھا ہے کیا؟

طالبان کی ٹریننگ کا اعتراف اقوام متحدہ میں تم کرو
اسامہ کو چھپانے کا اعتراف تم کرو
پارلیمان پر حملے تم کرو
سرکاری ٹیلی ویژن پہ قبضہ کرکے نشریات تم بند کراؤ
پاکستان بند کرنےکی دھمکی تم دو
سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں تم لٹکاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بجلی کے بل تم جلاؤ
سول نافرمانی کا اعلان تم کرو
بیرون ملک بیٹھے پاکستانیوں کو ہنڈی سے پیسے بھیجنے کی ترغیب تم دو
انڈیا میں بیٹھ کر ISI اور فوج کو گالیاں تم دو
مودی کی کامیابی کی دعائیں تم کرو
سلامتی کونسل میں انڈیا کو ووٹ تم دو ابھینندن کو چائے پلاکر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تم چھوڑ دو کلبھوشن کے لیئے قانون سازی تم کرو
کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کرکےکشمیر کا سودا تم کرو
پلوامہ بم دھماکے کا اعتراف تم کرو
ملک کےدارلحکومت میں جلاؤ گھیراؤ فسادات تم کرو
قادیانیوں سے ووٹ تم مانگو
یہودیوں کی الیکشن کمہین تم چلاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
May 30
مر جانے سے بہتر ہے آواز اٹھاؤ …

20 سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا ڈیوٹی پہ جانے کیلئے روزانہ اپنی جیب سے پٹرول ڈلواتا ہے
اور لاکھوں کے حساب سے تنخواہ لینے والا وہ افسر جو اس غریب کے ٹیکس کے پیسے پہ پلتا ہے سرکاری گھر سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
انجوائے کرتا ہے
جس کسی کو حکومت فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کسی بھی لیول کا ہو اسے بھی بند کرو
چاہے وہ کوئی جج ہو
سیاستدان ہو
یا کوئی بیوروکریٹ
جب ایک معمولی تنخواہ لینے والا اپنی جیب سے پٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں کی تنخواہیں لینے والا کیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نہیں خرید سکتا…!
قربانی ہمیشہ غریب سے ہی کیوں لی جاتی ہے…؟
کیا غریب پیدا ہی اسی لیئے ہوتا ہے کہ وہ قربانیاں دیکر افسر شاہی کیلئے سہولتیں پیدا کرے…؟
پاکستانی قوم کی زندگی گزر گئی یہ سنتے سنتے کہ پچھلی حکومت ملک کھا گئی، خزانہ خالی ہے، مہنگائی پچھلی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
May 29
ایک دفعہ کا ذکر ہے🤓
مزہ نا ائے تو پیسے واپس

ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا، بشیر بہت ہی نالائق، نکھٹو طبیعت کا مالک تھا اسکول میں استاد اور استانیاں اس سےنالاں رہتےاور ساتھی مذاق اڑاتے، ایک دن بشیر کی ماں اسکول آئیں اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
استانی سے اپنے پیارے بیٹے کی پڑھائی پر بات کرنا چاہی، استانی جو پہلے ہی بھری بیٹھی تھیں، بشیر کی بیوقوفی اور پڑھائی میں غیر دلچسپی کی داستانیں بغیر لگی لپٹی رکھے اس کی اماں کو سنا ڈالیں. کہ یہ اتنا نالائق ہے کہ اگر اسکا باپ زندہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زندہ ہوتا اور بینک کا مالک بھی ہوتا تو بھی اسے نوکری پہ نہ رکھوا پاتا. ل
بیوہ ماں پر سکتہ طاری ہوگیا اور بغیر کچھ کہے اپنے پیارے بیٹےکا ہاتھ پکڑا اور اسکول سےچلی گئی ناصرف اسکول بلکہ وہ گاؤں بھی چھوڑ کر شہر چلی آئی.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 9 tweets
May 28
عمران نیازی اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ہوگئے ؟

یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر شخص جاننا چاہتا ہے عمران نیازی کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران جو کچھ عرصے قبل تک جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھے اچانک اتنے سخت گیر کیوں ہو گئے؟
کہانی عمران خان کی حکومت کےاوّلین دنوں سے شروع ہوئی جب کرونا وائرس کیوجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور مائیکروسافٹ کے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بانی بل گیٹس پوری دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے حکومت پاکستان کی جانب عمران نے اپنے دیرینہ دوستابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کو اپنا نمائندہ خصوصی بناکر Bill Gates سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری سونپی عارف نقوی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 17 tweets
May 27
عمرانڈو صاحب…!

ہمارا ملک پہلے ہی سنگین حالات سے دوچار ہے معیشت بد سے بدتر ہو رہی ہے ان حالات کے پیش نظر دھرنے کی کوشش میں اسلام آباد میں آگ کی ہولی اور خطرناک تصادم کی کوشش کسی لیڈر کے شایانِ شان تو بلکل نہیں ہو سکتی البتہ یہ کام آپ جیسے مزموم
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عزائم رکھنے والا ہی کر سکتا ہے اگر یہ خود داری ہے تو پھر یہ خود داری، جرآت و بہادری اس وقت کہاں تھی جب آپ اقتدار میں تھے تب آپ کے منہ سے نا امریکہ کے خلاف کوئی لفظ نکلا نا فرانس کے خلاف اور نا ہی یورپ کے خلاف ایک لفظ نکلا بلکہ آپ اس وقت بڑھکیں مار
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر ان سب کو سب سے ذیادہ جاننے کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے تھے۔
آج جب آپ کی وہ کرسی چھن گئی جس پر آپ کو ووٹوں سے بھرے بکسے چرا کر بٹھایا گیا تو ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کے لیے آپ روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔ ہم آپ کی حقیقت روز اول سے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(