ایک خاتون نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور
پر صحتمند بتاکر 10 ہزار روپے میں بیچ دیا
ایک دن بعد گدھا مرگیا، خریدار نے خاتون سےشکایت کی کہ آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہورہا ہے
خاتون نے کہا:زندگی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو؛
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گی؟
خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد
اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپ کو واپس دے دوں گی
کسان نے کہا منظور ہے؛ میں مرا ہوا گدھا آپ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تک پہنچا دیتا ہوں اور ایک مہینے بعد آکر 5 ہزار روپے لے لوں گا
مہینے بعد کسان واپس گیا تو دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا گدھا موجود ہے لیکن اسنے کسان کو پانچ ہزار روپے خاموشی سے واپس دے دیئے کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کیسے کمایا؟
خاتون نے کہا کہ تمہارے گدھے کو میں نے سجا کر اخبار میں اشتہار دیا کہ آؤ اور بذریعہ قرعہ اندازی صرف دو سو روپے میں گدھا جیتو
سیکڑوں لوگوں نے دو دو سو روپے ڈبے
میں ڈال دیئے میرے پاس جب پچاس ہزار روپے جمع ہوگئے تو میں نے ان میں سے ایک آدمی کے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نام کی پرچی نکال کر اسے گدھا دکھایا جو مرا ہوا پڑا تھا اس نے دیکھا کہ گدھا مرا ہوا ہے تو وہ پریشان ہوگیا
میں نے کہا اگر گدھا مرگیا ہے تو تم پریشان نہ ہو میں نے اسے اس کے دو سو روپے واپس کردیئے اور وہ خاموشی سےچلا گیا۔
ثاوب ناثوری عدلیہ نے پہلے بھی اس #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نااہل زانی حرامی گدھے عمران کو صادق و امین کا ٹیگ لگا کر مسلط کیا تھا اب ایکبار پھر یہی عدلیہ اس مرے ہوئے گدھے کو بیچنے کیلئے سرخی پاؤڈر لگا کر قرعہ اندازی کرانے کی کوشش کررہی ہے اب یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ پرچی پر نام عوام کا لکھا ہے۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے نہ حساب،
میڈیکل الاونس 67000 روپے،
گارڈن چارجز 25000،
آفیسر الاونس 269525 روپے،
ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22 KV کا جنریٹر،
بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ،
یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں اور اداروں کے ہزاروں افسران کی عیاشی کے جملہ لوازمات کو اسی پہ قیاس کر سکتے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق عام تاثر کے برعکس پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر
مراعات سمیت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پاکستان میں 1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں
تمام صوبائی اسمبلیوں، سینٹ، نیب، و دیگر تمام سرکاری سول و فوجی افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں، ملک اس وقت مشکل #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
میں ہے تو کیوں نا سب سے پہلے سرکاری افسران کو ملنے والا مفت پیٹرول، گیس، بجلی اور دیگر مراعات بند کی جائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے، اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر دینے چاہئیں ؟
اگر 15 سے 20 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا ؟
جتنے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیا جائے عوام ٹیکس دے دے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اسرائیل کا دورہ کرنے والے تین پاکستانیوں کا تعارف: انیلا علی پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےعلی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں یہ علی زیدی اور نیازی کی کوششوں سے اپنے امریکی پاسپورٹ پر اسرائیل گئیں۔ وفاق میں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان امریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور ناصرف اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھا کہ سابق حکومت کے مشیروں اور ترجمانوں میں پاکستانیوں سے ذیادہ امریکیوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی اکثریت تھی
احمد قریشی پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل کے معاملات میں کام کررہا ہے عمران نیازی کی حکومت آئی تو انھوں نے فوادچوہدری کے ذریعے اپنے چہیتے احمدقریشی کو امریکہ سے پاکستان بلایا اور PTVمیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا:”میں کُدّن لگا جے“
لوگ اکٹھے ہو گئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی، پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا: نیچے آجا
گر جاؤ گے۔
میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا
کودنے کیلئے آیا ہوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پچھے پچھے ہٹ جاؤ
”میں کُدّن لگا جے“ وہ پاگل بولا.
مگر تم کیوں کودنے لگے ہو؟ پولیس والے نے کہا۔
مجھے وزیراعظم بنا دو ورنہ میں ”کدّن لگا جے“ پاگل نے دھمکی لگائی۔
ٹھیک ہے وزیراعظم صاحب نیچے تشریف لے آئیں رعایا استقبال کی منتظر ہے۔
پولیس والا کسی طرح اسے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نیچے اتارنا چاہتا تھا اس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا
لوگ شور مچانے لگے:ساڈا پی ایم زندہ باد، ساڈا پی ایم زندہ باد
میں نیچے نہیں آ سکتا میں ”کدن لگا جے“ پاگل پھر اڑ گیا۔
مگر کیوں؟ اب تو آپ وزیراعظم بھی بن گئے ہیں
پولیس والے نے پریشان ہوکر کہا۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
طالبان کی ٹریننگ کا اعتراف اقوام متحدہ میں تم کرو
اسامہ کو چھپانے کا اعتراف تم کرو
پارلیمان پر حملے تم کرو
سرکاری ٹیلی ویژن پہ قبضہ کرکے نشریات تم بند کراؤ
پاکستان بند کرنےکی دھمکی تم دو
سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں تم لٹکاؤ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بجلی کے بل تم جلاؤ
سول نافرمانی کا اعلان تم کرو
بیرون ملک بیٹھے پاکستانیوں کو ہنڈی سے پیسے بھیجنے کی ترغیب تم دو
انڈیا میں بیٹھ کر ISI اور فوج کو گالیاں تم دو
مودی کی کامیابی کی دعائیں تم کرو
سلامتی کونسل میں انڈیا کو ووٹ تم دو ابھینندن کو چائے پلاکر #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تم چھوڑ دو کلبھوشن کے لیئے قانون سازی تم کرو
کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کرکےکشمیر کا سودا تم کرو
پلوامہ بم دھماکے کا اعتراف تم کرو
ملک کےدارلحکومت میں جلاؤ گھیراؤ فسادات تم کرو
قادیانیوں سے ووٹ تم مانگو
یہودیوں کی الیکشن کمہین تم چلاؤ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
20 سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا ڈیوٹی پہ جانے کیلئے روزانہ اپنی جیب سے پٹرول ڈلواتا ہے
اور لاکھوں کے حساب سے تنخواہ لینے والا وہ افسر جو اس غریب کے ٹیکس کے پیسے پہ پلتا ہے سرکاری گھر سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
انجوائے کرتا ہے
جس کسی کو حکومت فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کسی بھی لیول کا ہو اسے بھی بند کرو
چاہے وہ کوئی جج ہو
سیاستدان ہو
یا کوئی بیوروکریٹ
جب ایک معمولی تنخواہ لینے والا اپنی جیب سے پٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں کی تنخواہیں لینے والا کیوں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نہیں خرید سکتا…!
قربانی ہمیشہ غریب سے ہی کیوں لی جاتی ہے…؟
کیا غریب پیدا ہی اسی لیئے ہوتا ہے کہ وہ قربانیاں دیکر افسر شاہی کیلئے سہولتیں پیدا کرے…؟
پاکستانی قوم کی زندگی گزر گئی یہ سنتے سنتے کہ پچھلی حکومت ملک کھا گئی، خزانہ خالی ہے، مہنگائی پچھلی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️