امپورٹڈ حکومت کی طرف سے پاکستان میں جو مہنگائی کا سونامی آیا اس نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے ۔ اس حوالے سے ٹک ٹاک کی کچھ ویڈیوز جو پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ ہے
ایک چیز اور سب پر واضح ہو گئی کہ یہ جتنی بھی پارٹیز اس وقت امپورٹڈ حکومت میں ہیں یہ ہمیشہ سےنیوٹرلز اور امریکہ نواز پارٹی رہی ہیں یہ آپس میں کتےبلی کا کھیل انہی کےاشاروں پر کھیلتےرہے اور حکومت میں آتےرہے اس بار علیحدہ سے حکومت نہیں بنا سکتےتھے تو مل کر حکومت بنائی
آپ کو یاد ہوگا 2014 کے دھرنے میں حامد میر تک کہتا تھا ن لیگ کے وزراء سامان باندھ چکے تھے، لیکن پھر ان کو بچایا اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف نے، اس وقت بھی یہ سب جماعتیں بشمول پیپلز پارٹی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کی بجائے نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی اپنے سیلیکٹر
کے کہنے پر، اسی طرح ہمارا میڈیا جو کچھ عرصہ پہلے تک سول بالادستی کے لیکچر دیتے تھکتے نہیں تھے وہ اس وقت نیوٹرل میڈیا گروپ کا رول پلے کر رہا ہے
یہاں ایک بات اور بھی سمجھ میں آتی ہے کہ جو پچھلے تین چار سال پیپلز پارٹی ہو ن لیگ ہو یا میڈیا ہو انہوں نے سول بالادستی کو لے کر
اچھا یہ افسانہ بھی آج کلئیر ہو جانا چاہیئے کہ نیوٹرل نے پی ٹی آئی حکومت کی مدد کی
مدد کی ہوتی تو مخالف عدالتیں، مخالف میڈیا، مخلاف الیکشن کمیشن بلیک میلر اتحادی وغیرہ نا ملتے
مدد کیسے ہوتی ہے تو یہ دیکھیں، 20 ایم این اے باغی، عدالتیں راتوں کو اور اتوار کو کھل گئیں،
اتحادی چھوڑ کر چلے گئے میڈیا اور ان کے اینکرز صبح شام مکمل امپورٹڈ حکومت کے ساتھ اور وہ اینکرز جو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا ڈرامہ کرتے تھے وہ سب پرو اسٹیبلشمنٹ ہوگئے، 20 ایم این ایز ن لیگ پی پی پی کے توڑ کر پی ٹی آئی کے ساتھ بھی آسکتے تھے لیکن کیونکہ مدد نہیں کی اس لیے نا آئے اور
جن کی مدد کی ان کے لیے پی ٹی آئی کے ایم این ایز توڑ کر دیے گئے، کوئی ایک فیصلہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ یا پی پی پی کے خلاف کیا ہو؟ نواز شریف کیسے باہر گیا، شریفوں کے زرداریوں کے مقدمہ کے فیصلے کیوں نا ہو سکے جو عدلیہ حکم پر آدھی رات اور اتوار کو کھل سکتی ہے وہی عدلیہ
اداروں کے خلاف منظم مہم کیا ہوتی ہے یہ میں دکھاتی ہوں آپ کو اس تھریڈ میں کیسے مریم نواز اور نواز شریف کمپنی پانچ سال بھرپور طریقے سے فوج اور عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلاتے آئے مخصوص میڈیا کے تعاون سے
یہ مجرمہ مریم نواز اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے سیمینار کرکے ان سے فوج کے خلاف نعرے لگواتی رہی، ایسی کیا بات ہے کہ اسے ایسا سب کرنے کی اجازت دی گئی ادارے کی طرف سے؟
جو غلیظ زبان مریم نواز نے آج استعمال کی خاتون اول کے خلاف یہ کوئی نئی بات نہیں پورے شریف خاندان شہباز ہو، نواز ہو یا مریم نواز اور ن لیگ کی یہ تاریخ رہی ہے
اس ویڈیو میں نواز شریف بےنظیر کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے
نواز شریف پی ٹی آئی کی خواتین کے بارے میں غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے
یہ آپ کو کس نےکہا ہے؟ پاکستان کی اس پر بڑی سیدھی پوزیشن ہےجیسا کہ بانی پاکستان نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو ماننے کاسوال نہیں پیدا ہوتا- عمران خان
سب سےدکھ اور افسوس والی بات ویڈیو کے آخر میں کہی ہےوزیر اعظم عمران خان نے 😢
ن لیگ اور پی پی پی پاکستان کو معاشی طور پر اتنا کھوکھلا کرگئےہیں کہ ابھی ہم کھل کر ان مسلم ممالک کا نام بھی نہیں لےسکتےجو پاکستان پر زرو ڈال رہےہیں اسرائیل کو تسلیم کرنےکےلیے
یہ ہے میرا وزیر اعظم میرا مان پاکستان اور عالم اسلام کی جان عمران خان
ہم فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتے