آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے
اک شرح حیات ہو گئی ہے

جب دل کی وفات ہو گئی ہے
ہر چیز کی رات ہو گئی ہے

غم سے چھٹ کر یہ غم ہے مجھ کو
کیوں غم سے نجات ہو گئی ہے

مدت سے خبر ملی نہ دل کی
شاید کوئی بات ہو گئی ہے

جس شے پہ نظر پڑی ہے تیری
تصویر حیات ہو گئی ہے
اب ہو مجھے دیکھیے کہاں صبح
ان زلفوں میں رات ہو گئی ہے

دل میں تجھ سے تھی جو شکایت
اب غم کے نکات ہو گئی ہے

اقرار گناہ عشق سن لو
مجھ سے اک بات ہو گئی ہے

جو چیز بھی مجھ کو ہاتھ آئی
تیری سوغات ہو گئی ہے

کیا جانیے موت پہلے کیا تھی
اب میری حیات ہو گئی ہے
گھٹتے گھٹتے تری عنایت
میری اوقات ہو گئی ہے

اس چشم سیہ کی یاد یکسر
شام ظلمات ہو گئی ہے

اس دور میں زندگی بشر کی
بیمار کی رات ہو گئی ہے

جیتی ہوئی بازیٔ محبت
کھیلا ہوں تو مات ہو گئی ہے

مٹنے لگیں زندگی کی قدریں
جب غم سے نجات ہو گئی ہے
وہ چاہیں تو وقت بھی بدل جائے
جب آئے ہیں رات ہو گئی ہے

دنیا ہے کتنی بے ٹھکانہ
عاشق کی برات ہو گئی ہے

پہلے وہ نگاہ اک کرن تھی
اب برق صفات ہو گئی ہے

جس چیز کو چھو دیا ہے تو نے
اک برگ نبات ہو گئی ہے
اکا دکا صدائے زنجیر
زنداں میں رات ہو گئی ہے

ایک ایک صفت فراقؔ اس کی
دیکھا ہے تو ذات ہو گئی ہے

#اردو
#اردو_ادب
#اردو_شاعری

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک)

آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Aabi_Kausar

Jun 6
جب 1953ء میں تحریک ختم نبوت چلی تھی تو ہزاروں عاشقانِ رسول گرفتار اور شہید ہوئے تھے ۔

اُس وقت غلام محمد گورنر جنرل ( یعنی موجودہ صدر ) کے عہدے پر فائز تھا ، جس نے تاجدارِ ختم نبوت کے نعرے مارنے والے نہتے مسلمانوں کو شہید کروایا ۔

تعجب کی بات ہے کہ غلام محمد نے یہ سب کچھ
کروانے کے باوجود سعودی حکومت سے درخواست کی کہ:

مجھے مدینہ پاک میں رہائش دی جائے ۔
درخواست قبول کر لی گئی اور حکومت نے اسے باب جبریل سے قریبی علاقے میں رہائش دے دی ، جو پاکستان ہاؤس کے نام سے معروف ہوئی ۔
پھر اس نے یہ وصیت بھی کی کہ مجھے وہیں دفنایا جائے ۔

لیکن خدا کی قدرت کہ
جب یہ‌مرا تو اس کی لاش کو امانتاً عیسائیوں کے قبرستان میں رکھا گیا ، جب کچھ عرصے بعد حسبِ وصیت لاش کو قبر سے نکال کر سعودی عرب روانہ کرنے کے لیے ایک ڈاکٹر ، فوج کے کیپٹن ، پولیس اہلکار ، دو گورکن اور غلام محمد کے قریبی رشتے دار قبر ستان پہنچے ، توگورکن نے جیسے ہی قبر کھود کر
Read 7 tweets
Jun 4
یہ بھی تو پوچھو کہ #وہ_کون_ہے جس کے جزیروں کے قصے زبان زد عام ہوئے
وہ کون ہے جس نے عافیہ بیچی؟
وہ کون ہے جس نے سی۔آئی۔اے کے قبائلی اضلاع تک رسائی دی
وہ کون ہے جس نے عدالت میں بیٹھ کے ریمنڈ ڈیوس نکلوایا
وہ کون ہے جس نے کہا تھا میں امریکی دوستوں کو ناراض نہیں کرنا چاہتا
#وہ_کون_ہے Image
جس نے ڈان لیکس پر سمجھوتا کیا؟
وہ کون ہے جو پشتیں کو اپنا بچا اور آپکو کھوتی کا بچہ سمجھتا؟
وہ کون ہے جسکی بھارتی دھمکی پر کانپیں ٹانگیں
وہ کون ہے جس نے ابھنندن چھوڑنے پر زور دیا
وہ کون ہے جس نے کلبھوش کو ٹھاٹھ سے مہمانوں کیطرح رکھا ہوا ہے؟ اور #وہ_کون_ہے جو صفدری سے خوشی خوشی
گالیاں کھاتا رہتا
وہ کون ہے جو سلالا حملے پر خاموش رہا
وہ کون ہے جس نے جوانوں کے قاتلوں سے سمجھوتے کیے؟
وہ کون ہے جو امریکنوں کو رات کے اندھیرے میں گھسنے سے نہ روک سکے
بتاؤ #وہ_کون_ہے؟
Read 4 tweets
May 24
کل ایاز میر سے اینکر نے پروگرام میں سوال پوچھا کہ آپ کو کیا لگتا ہے کیا ہوگا 25 مئی کو
تو ایاز میر کہتا ہے سچ پوچھیں تو میں اب محتاط ہو گیا ہوں۔ عمران نے ہر بار ہمارے تجزیوں کو ردی کی ٹوکری میں دے پھینکا ہم کہتے کہ اس کی سیاست ختم ہو گئی تو یہ ایک بہت بڑا دیو بن کر
ابھر آتا ہے ۔

سچ بتائیے کیا 9 اپریل کو جب اسے ہٹایا گیا تو ہم نہیں سمجھ رہے تھے کہ اب اسکی سیاست ختم ہو گئی۔ 10 اپریل کو 9 بجے تک ہم یہی کہتے رہے کوئی نہیں نکلتا اس کے لئیے بھی کون نکلے گا لیکن جو کچھ 10 اپریل کو ہم نے دیکھا وہ ساری زندگی میں نہیں دیکھا۔ پھر اس کے بعد
ریکارڈ جلسے ۔۔۔۔۔ سخت گرمی میں دن دیہاڑے لاکھوں لوگ اکٹھے کئیے۔ تو میں اب سچ میں اپنے تجزیوں بارے محتاط ہو گیا ہوں اس نے ہمیشہ ہمیں غلط ہی ثابت کیا ۔

کچھ ایسا ہی میرے ساتھ ہوا میں نے اس کی کووڈ پالیسی کی سخت مخالفت کی ۔ لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ ٹھیک ہی کہہ رہا تھا ۔ اور اسے
Read 9 tweets
May 10
" کچھ یاد رہ جانے والی باتیں"
*1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟*

2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟

*3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟*

4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟

5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن
عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6.امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7.سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟ سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
8.اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
9. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟

10. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟

11. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ
Read 10 tweets
May 10
Hats off to whoever has compiled this statistics! Read and understand how lucky you are!!

The current population of Earth is around 7.8 billion.
For most people, it is a large figure, that is all.

However, someone has condensed the 7.8 billion in the world into 100 persons,
and then into various percentage statistics.
The resulting analysis is relatively much easier to comprehend.

*Out of 100 persons:*
11 are in Europe
5 are in North America
9 are in South America
15 are in Africa
60 are in Asia

*Out of 100 persons:*
49 live in the countryside
51 live in towns/ cities

*Out of 100 persons:*
77 have their own houses
23 have no place to live.

*Out of 100 persons:*
21 are over-nourished
63 can eat full
15 are under-nourished
1 ate the last meal, but did not make it to the next meal.

*Out of 100 persons:*
Read 9 tweets
May 8
اسلام علیکم دوستو، یہ میسج ان احباب کیلئے ہے جو مجھے ڈی۔ایم یا ٹیگ کرتے ریٹویٹس کیلئے۔ میں آپ پر واضح کردینا چاہتی ہوں کہ مداخلت اور سازش والے معاملے کو لیکر نیوٹرل سے متعلق میرا موقف نہایت شفاف ہے لہذا مجھے جوانوں کی شہادتیں بتا بتا کر وڈے ابو کو دودھ سے دھلا ثابت کرنے کی
کوشش سے گریز مت کریں۔۔ ایسی کوئی ٹویٹ میں غلطی سے تو ریٹویٹ کردونگی مگر اپنے ہوش و حواس میں یہ ممکن نہیں۔۔ میں ہمیشہ جوانوں کی عزت کرتی رہی ہوں، انکی بھی جنکی غلطیوں سے میں بخوبی واقف رہی ہوں۔۔۔ میرا ماننا ہے کہ ہر انسان اپنی ذات میں ہزاروں خامیاں لیے پھرتا ہے۔۔ یہ جوان
کم عمری میں اگر غلطی کر دیں یا ڈی۔ایم میں کچھ کہہ دیں تو میں درگزر کر سکتی ہوں لیکن اگر کوئی کہے کہ میں ڈکیتوں کی ڈکیتی پر محافظوں کی جانب سے سنی جانے والی نیوٹرل کی بکواس کے بعد بھی اسکے بوٹ پالیش کرونگی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ میرے نزدیک دو کوڑی کی عزت نہیں ایسے شخص
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(