ہم کیسے برباد ہوئے ؟

ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے نہ حساب،
میڈیکل الاونس 67000 روپے،
گارڈن چارجز 25000،
آفیسر الاونس 269525 روپے،
ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22 KV کا جنریٹر،
بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ،
یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں اور اداروں کے ہزاروں افسران کی عیاشی کے جملہ لوازمات کو اسی پہ قیاس کر سکتے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق عام تاثر کے برعکس پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر
مراعات سمیت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
شمار کی جائیں تو ناصرف پرائیویٹ سیکٹر سے بھی زیادہ ہیں بلکہ گریڈ 21 کے پاکستانی افسر پر کل خرچ ہونے والی رقم اقوام متحدہ کے افسران پر خرچ ہونے والی رقم سے بھی 12 فیصد زیادہ ہے یاد رہے کہ اقوام متحدہ کو عام طور پر ایک بہت فیاضانہ تنخواہ دینے والا ادارہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
گردانا جاتا ہے۔پائیڈ نے یہ تحقیق اقوام متحدہ کے ادارے UNDP کے اشتراک سے کی ہے اسی طرح ورلڈ بینک کے ورلڈ بیوروکریسی انڈیکیٹر کے مطابق پاکستان میں سرکاری شعبے میں تنخواہیں پرائیویٹ شعبے سے 53 فیصد زیادہ ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کے زیر استعمال رہائش گاہوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی کل قیمت تقریباً ساڑھے 14کھرب یا ڈیڑھ ٹریلین روپے کے برابر ہے(ایک کھرب میں 1000 ارب ہوتے ہیں) ان مکانات کا کرایہ سالانہ 11 ارب روپے بنتا ہے جبکہ سرکاری گاڑیوں کے ذاتی استعمال سے افسران کے اوپر خرچ ہونے والی رقم ان کی بنیادی تنخواہ سے بھی ایک اعشاریہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
دو گنا بڑھ جاتی ہے۔ سرکاری افسران کی عیاشی کے حوالے سے دنیا میں ایک ہی ملک پاکستان سے زیادہ سخی ہے، باقی سپرپاور امریکا، یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی اور دنیا کی ابھرتی معاشی طاقت چین کا شمار اس فہرست میں ٹاپ ٹین ممالک میں بھی نہیں ہوتا۔ ہر رکن قومی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اسمبلی کو بنیادی تنخواہ کے علاوہ 12,700 روپے کا اعزازیہ، سمپچوری الاؤنس کے 5000، آفس مینٹیننس الاؤنس کے 8000 روپے، ٹیلی فون الاؤنس کے دس ہزار،ایڈ ہاک ریلیف کے 15 ہزار روپے، تین لاکھ روپے کے سفری واؤچرز یا 92 ہزار روپے کیش، حلقہ انتخاب کے نزدیک ترین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ایئرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے بزنس کلاس کے 25 ریٹرن ٹکٹ، اس کے علاوہ الگ سے کنوینس الاؤنس کے دو ہزار،ڈیلی الاؤنس کے چار ہزار آٹھ سو، اور ہاؤسنگ الاؤنس کے دو ہزار۔ ذرا جمع تو کیجیے کتنے بنتے ہیں …؟ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ ملک ویسے ہی برباد نہیں ہوا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اس کے پیچھے انتہائی محنت اور اخلاص کیساتھ کی گئی لوٹ مار کار فرما ہے میری ذاتی رائے ہے (متفق ہونا ضروری نہیں) کہ اس سب میں ہم عوام بھی کہیں نا کہیں شامل ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jun 5
بیچاری پاکستانی قوم

ایک خاتون نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور
پر صحتمند بتاکر 10 ہزار روپے میں بیچ دیا
ایک دن بعد گدھا مرگیا، خریدار نے خاتون سےشکایت کی کہ آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہورہا ہے
خاتون نے کہا:زندگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو؛
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گی؟
خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد
اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپ کو واپس دے دوں گی
کسان نے کہا منظور ہے؛ میں مرا ہوا گدھا آپ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تک پہنچا دیتا ہوں اور ایک مہینے بعد آکر 5 ہزار روپے لے لوں گا
مہینے بعد کسان واپس گیا تو دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا گدھا موجود ہے لیکن اسنے کسان کو پانچ ہزار روپے خاموشی سے واپس دے دیئے کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 6 tweets
Jun 4
مفت پٹرول

پاکستان میں 1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں
تمام صوبائی اسمبلیوں، سینٹ، نیب، و دیگر تمام سرکاری سول و فوجی افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں، ملک اس وقت مشکل
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
میں ہے تو کیوں نا سب سے پہلے سرکاری افسران کو ملنے والا مفت پیٹرول، گیس، بجلی اور دیگر مراعات بند کی جائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے، اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر دینے چاہئیں ؟
اگر 15 سے 20 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا ؟
جتنے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیا جائے عوام ٹیکس دے دے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
Jun 2
اسرائیل نامنظور
ریٹویٹ ضرور کیجیئے گا

اسرائیل کا دورہ کرنے والے تین پاکستانیوں کا تعارف: انیلا علی پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےعلی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں یہ علی زیدی اور نیازی کی کوششوں سے اپنے امریکی پاسپورٹ پر اسرائیل گئیں۔ وفاق میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان امریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور ناصرف اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھا کہ سابق حکومت کے مشیروں اور ترجمانوں میں پاکستانیوں سے ذیادہ امریکیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی اکثریت تھی
احمد قریشی پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل کے معاملات میں کام کررہا ہے عمران نیازی کی حکومت آئی تو انھوں نے فوادچوہدری کے ذریعے اپنے چہیتے احمدقریشی کو امریکہ سے پاکستان بلایا اور PTVمیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 13 tweets
Jun 1
میں کدّن لگا جے

ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا:”میں کُدّن لگا جے“
لوگ اکٹھے ہو گئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی، پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا: نیچے آجا
گر جاؤ گے۔
میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا
کودنے کیلئے آیا ہوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پچھے پچھے ہٹ جاؤ
”میں کُدّن لگا جے“ وہ پاگل بولا.

مگر تم کیوں کودنے لگے ہو؟ پولیس والے نے کہا۔
مجھے وزیراعظم بنا دو ورنہ میں ”کدّن لگا جے“ پاگل نے دھمکی لگائی۔
ٹھیک ہے وزیراعظم صاحب نیچے تشریف لے آئیں رعایا استقبال کی منتظر ہے۔
پولیس والا کسی طرح اسے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نیچے اتارنا چاہتا تھا اس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا
لوگ شور مچانے لگے:ساڈا پی ایم زندہ باد، ساڈا پی ایم زندہ باد
میں نیچے نہیں آ سکتا میں ”کدن لگا جے“ پاگل پھر اڑ گیا۔
مگر کیوں؟ اب تو آپ وزیراعظم بھی بن گئے ہیں
پولیس والے نے پریشان ہوکر کہا۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
May 31
یوتھیا سمجھا ہے کیا؟

طالبان کی ٹریننگ کا اعتراف اقوام متحدہ میں تم کرو
اسامہ کو چھپانے کا اعتراف تم کرو
پارلیمان پر حملے تم کرو
سرکاری ٹیلی ویژن پہ قبضہ کرکے نشریات تم بند کراؤ
پاکستان بند کرنےکی دھمکی تم دو
سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں تم لٹکاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بجلی کے بل تم جلاؤ
سول نافرمانی کا اعلان تم کرو
بیرون ملک بیٹھے پاکستانیوں کو ہنڈی سے پیسے بھیجنے کی ترغیب تم دو
انڈیا میں بیٹھ کر ISI اور فوج کو گالیاں تم دو
مودی کی کامیابی کی دعائیں تم کرو
سلامتی کونسل میں انڈیا کو ووٹ تم دو ابھینندن کو چائے پلاکر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تم چھوڑ دو کلبھوشن کے لیئے قانون سازی تم کرو
کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کرکےکشمیر کا سودا تم کرو
پلوامہ بم دھماکے کا اعتراف تم کرو
ملک کےدارلحکومت میں جلاؤ گھیراؤ فسادات تم کرو
قادیانیوں سے ووٹ تم مانگو
یہودیوں کی الیکشن کمہین تم چلاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
May 30
مر جانے سے بہتر ہے آواز اٹھاؤ …

20 سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا ڈیوٹی پہ جانے کیلئے روزانہ اپنی جیب سے پٹرول ڈلواتا ہے
اور لاکھوں کے حساب سے تنخواہ لینے والا وہ افسر جو اس غریب کے ٹیکس کے پیسے پہ پلتا ہے سرکاری گھر سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
انجوائے کرتا ہے
جس کسی کو حکومت فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کسی بھی لیول کا ہو اسے بھی بند کرو
چاہے وہ کوئی جج ہو
سیاستدان ہو
یا کوئی بیوروکریٹ
جب ایک معمولی تنخواہ لینے والا اپنی جیب سے پٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں کی تنخواہیں لینے والا کیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نہیں خرید سکتا…!
قربانی ہمیشہ غریب سے ہی کیوں لی جاتی ہے…؟
کیا غریب پیدا ہی اسی لیئے ہوتا ہے کہ وہ قربانیاں دیکر افسر شاہی کیلئے سہولتیں پیدا کرے…؟
پاکستانی قوم کی زندگی گزر گئی یہ سنتے سنتے کہ پچھلی حکومت ملک کھا گئی، خزانہ خالی ہے، مہنگائی پچھلی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(