قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کے اراکین ماہانہ 44 کروڑ88 لاکھ 19ہزار روپےسےزیادہ کی رقم تنخواہ اورسفری اخراجات کی مد میں لیتےہیں ۔ایک رکن قومی اسمبلی ہر ماہ سرکاری خزانے سےایک لاکھ 88 ہزارروپے اوراگر وہ کسی قائمہ کمیٹی کا چیرمین ہوتو #سبسڈی_نہیں_مراعات_ختم_کیجئے
👇1/4
2لاکھ 13 ہزارروپےوصول کرتا ہے ۔ سینیٹ کےرکن کی تنخواہ 76 ہزار روپےھےسالانہ3 لاکھ روپے ٹریول الائونس ہےاور کھانے پینے کے لیے 90 ہزار سالانہ الگ سے دیےجاتے ہیں ۔ یہ قومی اسمبلی سے کم ہے ۔اسپیکر ڈپٹی اسپیکر ، چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں
👇2/4
وزراء کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں ۔بھارت میں رکن پارلیمنٹ اور وزیر کی تنخواہ برابر ہے ، پہلے یہ تنخواہ ایک لاکھ تھی اب اسے کم کرکے 70 ہزار کردیا گیا ہے ۔پاکستان میں رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے #مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو
👇3/4
گزٹییڈ سرکاری ملازمین کو ریٹائر منٹ کے بعد بھی پنشن کی مد میں جو رقم ملتی ہے وہ نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہوں سے کئی گنا زیادہ ہے اور قومی خزانے کے ٹیکس دھندگان پر بوجھ ہے @CMShehbaz #مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو
پلیز شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#مراعات_یافتہ_طبقے_کی_مراعات_ختم_کرو @CMShehbaz
پاکستان میں *1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں تمام صوبائی اسمبلیاں ۔۔سینٹ۔۔نیب۔اور تمام سیاسی اور سرکاری افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں*
👇1/5
ملک اسوقت مشکل میں ہےتو کیوں نا سب سے پہلےسرکاری افسران کو ملنےوالا مفت*پیٹرول،گیس،بجلی اور مراعات بند کیجائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے
اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں کر دینے چاہیں؟
👇2/5
اگر ملک میں15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سےپیٹرول خرید سکتاھےتو لاکھوں روپےتنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا؟
جتنےاسمبلیوں میں بیٹھےہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیاجائےعوام ٹیکس دے دے کر مر گئی ہے ایک ماچس خریدنے پر بھی ٹیکس دیا جاتاھے
👇3/5
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے #ہر_پاکستانی_کی_آواز @CMShehbaz
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول بجلی بڑھانےکا اثر غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھےکہ سبسڈی جاری رکھیں اسکےمتبادل مراعات ختم کریں
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس
سےآپنا حق ادا کر رہاھے
👇1/26
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانےپر بہت بڑا بوجھ ھے
آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلےموبائل فون سروس کو لیتے ہیںPTA کےاعداد وشمار کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/26
کمپنیوں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ 25 روپےیا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہےاس25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سےضرب دے دیں
وہ رقم جو اس مد میں روزانہ
4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائینگے
ہر کال پر17% ٹیکس علیحدہ کٹتا ھے
👇3/26
عمران خان نےاپنی جائیدادوں میں سےایک، پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائے رکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں"وراثتی جائیداد” کیطور پر ظاہر کیا
👇1/8
پاکستان میں اعلی عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں
سمیٹےہوئےھے
اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتا ہےکہ عمران خان اور اُنکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنےوالد اکرام ﷲ خان نیازی سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کےعوض
👇2/8
اکتوبر2004 میں خریدی
جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین ایک خاتون مِس نگہت اِرم کی ملکیت تھی جِس نے خاص اس زمین کیلئے1996 میں اکرام ﷲ خان نیازی کو مختار نامہ دیا۔یہ اہم اراضی جو500کنال اور نو مرلے پر مشتمل تھی،موضع رنگیاں، پھالیہ، فیروز والہ، ڈسٹرکٹ شیخوپورہ
👇3/8
سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ بنائےجا رھےہیں اور آرمی_چیف جنرل باجوہ کو غدار مشہور کیا جا رہا ہےففتھ جنریشن وار کےلاکھوں جعلی اکاؤنٹس سےپروپیگنڈہ کیا جا رہا ہےکہ جب وزیراعظم عمران خان تھےتو عدالتیں کس نے کھلوائیں،قیدیوں والی وین کس
نےپارلیمنٹ بلوائی اور وفاقی حکومت
👇1/16
کےاعلی افسران کو کون احکامات دے رہاتھا۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیطرف سےبھی یہ ٹویٹ کی گئی ایک نجی چینل کیطرف سےمسلسل فوج کےسربراہ کی طرف اشارہ کیا جا رہاھے
طرفہ تماشا یہ ہےنجی چینل جو پہلےتحریک انصاف کا ترجمان نظر آتا تھا اب اسکی پالیسی میں نوے ڈگری کی تبدیلی آئی ہے
👇2/16
باریک واردات کیجا رہی ہےفوج کی تحسین کیجاتی ہےاور فوج
کےسربراہ کو #وہ_کون_تھا
کےسوالات کےذریعے ہدف بنایا جا رہا ہے
عمران خان کےخلاف پارلیمنٹ نے تحریک عدم اعتماد منظور کر لی تھی یعنی وہ عوام کا مینڈیٹ کھو بیٹھےتھےڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نےآئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتےہوئے
👇3/16
اسلام آباد کس کا مال غنیمت ہے؟ #یادگار_تحریر
اسلام آباد ہائی کورٹ نےایک تاریخی فیصلےمیں قرار دیا ہےکہ ریاست کی زمین اشرافیہ
کیلئےنہیں ہے آئیے ذرا دیکھتےہیں
اسلام آباد میں اشرافیہ نےریاست کی ز مین کےساتھ کیاسلوک کیاھے اور اگر عدالت کےاس فیصلےکی روشنی میں وفاقی کابینہ کوئی
👇1/20
اصول طےکر نےکی ہمت کر لےتو کیا کچھ تبدیل ہو سکتا ہے
اسلام آباد میں ایک شفاء ہسپتال ہےجسےقومی اسمبلی کی دستاویزات کے مطابق نوے کی دہائی میں ڈھائی ایکڑ سرکاری زمین محض ایک سو روپےمربع فٹ کےحساب سےعنایت فرمائی گئی۔یہ اسلام آباد کا مہنگا ترین ہسپتال ہےحالت یہ ہےکہ ڈھائی ایکڑ
👇2/20
زمین لےکر بھی یہاں ڈھنگ کی پارکنگ نہیں یہ ہسپتال اس علاقےمیں واقع ہےجہاں ایک مرلہ زمین کی قیمت کروڑ روپےتک ہو گی۔سوال یہ ہےکہ اگر یہی زمین مارکیٹ میں فروخت کر دیجاتی اور اس سےحاصل ہونیوالی رقم سرکاری ہسپتالوں پر لگائی جاتی تو کیا پولی کلینک اور پمز کی قسمت ہی نہ بدل جاتی؟
3/20
سازش کا واویلا کرکےعوام کو بدھو بنانیوالا کپتان
پونےچار سالہ اقتدار میں امریکا و یورپ کےکہنےپر آسیہ کو بحفاظت بیرون ملک بھجوایا
اسکا خود اپنی زبان سےکریڈٹ بھی لیامگر خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کرکھڑا رہا۔ ملائیشیا میں ہونے والی اسلامی سربراہی
👇1/18
کانفرنس میں شرکت نہیں کی کہ اس میں مسلم ممالک کا ایک بلاک بنانےلگےتھے اور امریکا بہادر یہ نہیں چاہتا تھا، مگر خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کر کھڑا رہا سرگودھا شہر میں شکور نامی گستاخ نےہمارے پاک پیغمبر صلی اللہ و علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ مواد جاری کیا مگر امریکا کے دباؤ
👇2/18
میں آکر کپتان نےاسےبحفاظت امریکا بدر کردیا، مگر پھر بھی خان نےغلامی نہیں کی اور ڈٹ کر کھڑا رہا۔ فرانس نےسرکاری سطح پر گستاخانہ مواد جاری کیا اور سرکاری عمارتوں پر گستاخانہ خاکے چلائے،جس پر پوری دنیا کے مسلمانوں نےاحتجاج کیا اور پاکستان کےپورے عوام چاھےانکے آپس میں اختلافات
👇3/18