فتنہ قادیانیت کے بعد ایک اور خطرناک
”فتنہ گوہر شاہی“

فتنہ قادیانیت کے بعد موجودہ دور میں ایک اور خطرناک فتنے نے سر اٹھایا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں آج ہم اسی مذہب کے بارے میں کچھ بتانے جا رہے ہیں، شاید بہت سے لوگوں کو برا بھی لگے لیکن
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کسی کے ناراض ہونے سے ہم حق نہیں چھپا سکتے،اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پراسرار اور خطرناک ہے کہ ناصرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلی حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے لیکن حقیقت میں یہ فتنہ اہلسنت سے بالکل الگ ہے اور انہیں بدنام کررہا ہے اس فتنے کا نام ہے
”فتنہ گوہر شاہی“
یہ اہلسنّت کو بدنام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کیلئے اہلسنّت کا لیبل لگاکر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں تمام مسلک کےعلماء نےاس فرقے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کے بانی ریاض احمد گوہر شاہی کے افکار اور اسکی لکھی ہوئی کتابوں کو پڑھ کر اسکو اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔
یہاں اسکی کتاب سے کچھ اقتباس نقل کیا جارہا ہےخود پڑھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ فتنہ ہے یا نہیں۔
گوہر شاھی نے اپنی گمراہیت ان تینوں کتابوں میں تحریر #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی ہیں جنکے نام”روحانی سفر، روشناس اور مینارہ نور“ہیں اب آپ کے سامنے ان کتب کی عبارات ثبوت کیساتھ پیش کی جارہی ہیں۔
گوہر شاہی اور اسکے معتقدین کے عقائد و نظریات:
عقیدہ:نماز، روزہ، زکوٰۃ اورحج کو اسلام کے وقتی رکن کہا گیا ہے کہ روزانہ پانچ ہزار مرتبہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عوام،25 ہزار مرتبہ امام اور 72 ہزار مرتبہ اولیاءکرام کو ذکر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر درجہ کے ذکر کے بغیر نماز بےفائدہ ہے اگرچہ سجدوں سے کمر کیوں نہ ٹیڑھی ہوجائے
عقیدہ: اللہ تعالیٰ کا خیال ثابت کرکے اس کے علم کی نفی کی ہے ایک دن اللہ تعالٰی کے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
دل میں خیال آیا کہ میں خود کو دیکھوں سامنےجو عکس پڑا تو ایک روح بن گئی اللہ اس پر عاشق اور وہ اللہ پر عاشق ہوگئی(معاذاللہ)
(بحوالہ کتاب:روشناس صفحہ نمبر20)

عقیدہ:ذکر کو نماز پر فضلیت دی ذکر کا نیاطریقہ نکالا اور قرآنی آیت کے مفہوم کو بگاڑ کر اپنےباطل
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نظریہ پر استدلال کیا ہے
(بحوالہ کتاب: مینارہ نور صفحہ17)

عقیدہ: جب تک حضور ﷺ کی زیارت کسی کو نصیب نہ ہو اسکا امتّی ہونا ثابت نہیں
(حوالہ کتاب:مینارہ نور صفحہ نمبر24)

عقیدہ:قرآن مجید کی آیت کا جھوٹا حوالہ دیا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی نے بار بار
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
”دع نفسک و تعالیٰ“ فرمایا ہے حالانکہ پورے قرآن مجید میں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان وارد نہیں ہوا (معاذاللہ)
(حوالہ کتاب: مینارہ نور صفحہ 29)

عقیدہ: علماء کی شان میں شدید ترین گستاخیاں کی گئی ہیں، ایک آیت جو کہ یہود سے متعلق ہے علماء و مشائخ پر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
چسپاں کیا ہے(معاذاللہ)
(بحوالہ کتاب:مینارہ نور صفحہ30,31)
ریاض گوہر شاہی کے نزدیک نماز اور درود شریف کی کوئی خاص اہمیت معلوم نہیں ہوتی جیسا کہ روحانی سفر صفحہ 3 پر اپنے بارے میں لکھا ہے
عبارت:اب گولڑہ شریف صاحبزادہ معین الدین سے بیعت ہوا، انہوں نے نماز
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کیساتھ ایک تسبیح درود شریف کی بتائی میں نے کہا اس سے کیا ہوتا ہے کوئی ایسی عبادت ہو جو میں ہر وقت کر سکوں۔
یعنی (معاذاللہ) نماز اور درود شریف سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا۔
کیا اس سے ذیادہ دلیری کیساتھ کوئی دشمنِ اسلام دینِ متین کے چہرے کو مسخ کر سکتا ہے؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کیا شریعت مطہرہ کی تنقیص کیلئے اس سے بھی زیادہ شرمناک پیرایہ استعمال کیا جاسکتا ہے؟
کیا اپنے مذہب اپنے دین اپنے عقائد کا اسطرح سے خون کرنے والا یہ شخص مذہبی رہنما ہوسکتا ہے؟
آج کل گوہر شاہی کے چیلوں نے ”مہدی فاؤنڈیشن“ کے نام سے کام کرنا شروع کر رکھا ہے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
یہ جماعت دوبارہ سرگرم ہورہی ہے اس کے کارکنان دنیا بھر میں ای میل اور خطوط کے ذریعہ خباثتیں پھیلارہے ہیں اس فتنے سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ریٹویٹ کرکے دوسروں تک پہنچائیں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jun 12
”جیک رسل“ جاوید چوہدری کے کالم سے: ضرور پڑھیں

دنیا پاکستان کو خطرناک سمجھتی ہے آپ جب تک یہ حقیقت نہیں مانیں گے آپ پھنستے چلے جائیں گے آپ لوگ لانگ رینج میزائل بھی بنارہے ہیں آپ ایٹمی طاقت بھی ہیں مگرآپ معاشی لحاظ سے کمزور ہیں چنانچہ آپ دنیا کیلئے کسی بھی وقت مسئلہ بن
⬇️
سکتے ہیں معیشت سےسے بڑا سچ ہے آپ اگر معاشی طور پر طاقتور ہیں تو آپ ایٹم بم بھی رکھ سکتے ہیں اور میزائل بھی بناسکتے ہیں، یہ دونوں چین اور روس کے پاس بھی ہیں لیکن دنیا کو ان سےکوئی خطرہ نہیں‘کیوں؟ کیونکہ دنیا سمجھتی یے یہ دونوں ملک معاشی لحاظ سے مستحکم ہیں یہ کبھی اس دنیا کیلئے
⬇️
خطرہ نہیں بنیں گے جو انہیں کماکر دے رہی ہے لیکن پاکستان کمزور ملک ہے یہ زیادہ دیر تک ایٹمی اثاثوں کی حفاظت نہیں کرسکتا‘یہ رقم کیلئے اپنے اثاثے فروخت بھی کرسکتا ہے اور نفسیاتی دباﺅ میں آکر انکو استعمال بھی چنانچہ آپ دنیا کیلئے ناقابل برداشت ہیں میں آپ کو یہ ایشو ایک
⬇️
Read 21 tweets
Jun 9
یہ وطن تمہارا ہے۔

یہ وہ عظیم محافظ لفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ہے جس نے ایک کھرب پچاس ارب کی معمولی سی رقم اپنے بچوں پر خرچ کیا کردی اس پر کرپشن کا بہتان لگا دیا گیا بلڈی سویلینز کو آگ لگ گئی اور اس معصوم محب وطن کے خلاف الزامات کی بھرمار شروع کردی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️ Image
اب اگر وہ اپنے سخت ترین فرائض کی ادائیگی کے بعد تھوڑا آرام کرنے کی غرض سےفرانس میں رہائش پزیر اپنے اہل خانہ کے پاس گیا تو کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے
اس ”محب وطن“ کو کوسنے دینے والو بتاؤ کیا پہلے کوئی ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک شفٹ نہیں ہوا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زرا سروے تو کرلو گوگل ہی کھنگال لو 99 فیصد باہر ہیں پھر طعنہ زنی کے لئے یہی معصوم کیوں …؟
اب کہا جارہا ہے کہ یہ نیب کے بلانے پر نہیں آیا، اب بتائو اس دو ٹکے کی کرپشن پر ایک جنرل کو نیب کے سامنے آنا چاہئے …؟
کیا ایک جنرل کو نیب کو اپنے آرام میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 7 tweets
Jun 6
ہم کیسے برباد ہوئے ؟

ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے نہ حساب،
میڈیکل الاونس 67000 روپے،
گارڈن چارجز 25000،
آفیسر الاونس 269525 روپے،
ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22 KV کا جنریٹر،
بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ،
یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں اور اداروں کے ہزاروں افسران کی عیاشی کے جملہ لوازمات کو اسی پہ قیاس کر سکتے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق عام تاثر کے برعکس پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر
مراعات سمیت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 10 tweets
Jun 5
بیچاری پاکستانی قوم

ایک خاتون نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور
پر صحتمند بتاکر 10 ہزار روپے میں بیچ دیا
ایک دن بعد گدھا مرگیا، خریدار نے خاتون سےشکایت کی کہ آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہورہا ہے
خاتون نے کہا:زندگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو؛
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گی؟
خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد
اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپ کو واپس دے دوں گی
کسان نے کہا منظور ہے؛ میں مرا ہوا گدھا آپ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تک پہنچا دیتا ہوں اور ایک مہینے بعد آکر 5 ہزار روپے لے لوں گا
مہینے بعد کسان واپس گیا تو دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا گدھا موجود ہے لیکن اسنے کسان کو پانچ ہزار روپے خاموشی سے واپس دے دیئے کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 6 tweets
Jun 4
مفت پٹرول

پاکستان میں 1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں
تمام صوبائی اسمبلیوں، سینٹ، نیب، و دیگر تمام سرکاری سول و فوجی افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں، ملک اس وقت مشکل
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
میں ہے تو کیوں نا سب سے پہلے سرکاری افسران کو ملنے والا مفت پیٹرول، گیس، بجلی اور دیگر مراعات بند کی جائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے، اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر دینے چاہئیں ؟
اگر 15 سے 20 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا ؟
جتنے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیا جائے عوام ٹیکس دے دے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
Jun 2
اسرائیل نامنظور
ریٹویٹ ضرور کیجیئے گا

اسرائیل کا دورہ کرنے والے تین پاکستانیوں کا تعارف: انیلا علی پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےعلی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں یہ علی زیدی اور نیازی کی کوششوں سے اپنے امریکی پاسپورٹ پر اسرائیل گئیں۔ وفاق میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان امریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور ناصرف اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھا کہ سابق حکومت کے مشیروں اور ترجمانوں میں پاکستانیوں سے ذیادہ امریکیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی اکثریت تھی
احمد قریشی پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل کے معاملات میں کام کررہا ہے عمران نیازی کی حکومت آئی تو انھوں نے فوادچوہدری کے ذریعے اپنے چہیتے احمدقریشی کو امریکہ سے پاکستان بلایا اور PTVمیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(