پی ٹی آئی حکومت میں ملک بھرکے لیے10لاکھ روپےسالانہ کاصحت کےتحفظ کامنصوبہ لایاگیاجس میں سندھ حکومت نےخود شمولیت سے انکار کیاجبکہ باقی علاقوں میں یہ سہولت مہیاکردی گئی،تاریخ میں پہلی بار عمران خان نےملک کےپانی کےذخائر بڑھانےکےلیے10بڑےڈیمزکی تعمیرکامنصوبہ شروع کیا
تھریڈ #وجہ_کیا_تھی
پنجاب میں 21 یونیورسٹیاں تعمیر کی جارہی تھیں جبکہ پانچ سالوں میں صوبے کے 36 اضلاع میں 36 یونیورسٹیوں کی تعمیر کا منصوبہ تھا ، راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ جیسے نئے شہر بسانے کے منصوبے شروع کئے جاچکے تھے #وجہ_کیا_تھی
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاکھوں پاکستانیوں کو سستے گھروں کی فراہمی، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر لانے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی، #وجہ_کیا_تھی
مختلف شعبوں میں مہارت کی ٹریننگ، سٹوڈنٹس کےسکالرشپس پروگرام، اور دیگر منصوبے شروع کئے جاچکے تھے، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں تاریخ ساز اضافہ ہورہا تھا، آٹو انڈسٹری ترقی کررہی تھی نئی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں اپنی پروڈکشن شروع کرچکی تھیں، #وجہ_کیا_تھی
موبائل مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی تھی ، پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اتنے بیرونی آرڈر موصول ہوئے کہ لیبر کم پڑ گئی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے بیرونی ممالک پاکستانی سرمایہ پاکستان بھیج رہے تھے، #وجہ_کیا_تھی
کسان خوشحال ہورہا تھا فصلوں کی پیداوار میں اضافہ اور فصلوں کے بہترین دام مل رہے تھے پانی کی چوری روک کر پہلی بار نہروں کی ٹیل تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی جارہی تھی آج امپورٹڈ حکومت میں نہریں بند ہوچکیں ، #وجہ_کیا_تھی
کوروناکی وجہ سے عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود پاکستان میں مہنگائی کنٹرول تھی، جدید نئے ہسپتال تعمیر کئے جارہے تھے سو سال بعد پہلی نئی نہر تعمیر کی جارہی تھی، سابقہ حکومتوں سے سستی اور زیادہ سڑکیں بنائی جارہی تھیں #وجہ_کیا_تھی
قوم کی پائی پائی کی حفاظت کی جارہی تھا پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ بیرون ممالک سے پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی گئی تھی، اینٹی کرپشن نے تاریخ کی سب سے زیادہ ریکوریاں ان تین سالوں میں کیں، #وجہ_کیا_تھی
پی آئی اے ، ریلوے اور دیگر سرکاری محکمے اپنے قدموں پر کھڑے ہورہے تھے، پس ماندہ علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری تھا سیاحت کا شعبہ ترقی کررہا تھا ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہوچکی تھیں، پی ایس ایل نے تاریخ کا سب سے بڑا منافع اس بار کمایا، #وجہ_کیا_تھی
ایک باوقار وزیراعظم پہلی بار ملک کی آزاد خارجہ پالیسی لا چکا تھا دنیا بھر میں پاکستان اور پاکستانیوں کی عزت رتبہ بڑھ رہا تھا تو قوم پوچھتی ہے #وجہ_کیا_تھی کہ تاریخ ساز ترقی کرتے ملک کی ترقی روک کر ریورس گیئر لگادیا گیانااہل امپورٹڈعدم اعتماد لائے ملک امریکی غلامی میں دے دیا گیا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh