How to get URL link on X (Twitter) App
قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں کی دن رات کی جدوجہد نے مسلمانوں کو برطانیہ سے آزادی تو دلوا دی لیکن قائد کی وفات کے بعد پاکستانی آزاد ہو کر بھی آزاد نہ رہ سکے۔ حکومتیں بنتی ختم ہوتی رہیں لیکن پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی ممکن نہ ہوسکی۔
عمران خان کے دور حکومت میں عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی جو کہ امپورٹڈ حکومت میں 30 فیصد کو کراس کر چکی ہے برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد کمی ہوچکی۔ کارخانوں کی بندش سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہوچکے۔