قادیانی کیسے مسلمانوں کا ایمان خراب کرتے ہیں

پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کیلئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی قادیانیت قبول نہیں کریگا۔ قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لڑکی فوجی آفیسر کیساتھ روانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیا جاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں؟ مرزا سچا نبی ہے یا نہیں؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی، رات کو استخارہ کیا تو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں، صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کیمطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا۔
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کردی اور اپنے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
خاندان کو مرزا کا امتی بنا ڈالا۔ علماء بے بس تھے جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے مرزا بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے ازخود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے، جب کوئی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کرسکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا
بالآخر چناب نگر کے جلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہوگیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں مولانا سے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوابلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہوکر قادیانی ہوا ہےاستخارہ اللہ سے مشورہ ہے میں نےرب کیساتھ مشورہ کیا جس کا حکم اسلام میں ہے تو اللہ نے مجھے مرزا کو نبی دکھلادیا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟
جو اللہ نے مجھے ازخود خواب میں دکھایا وہ چھوڑ کر مولویوں کی کیسے مان لوں؟
لدھیانوی شہید نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان کہ مولوی ہی بتائے گا اصل میں رب کیا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کہہ رہا ہے مولانا گویا ہوۓ اور کہا جب تم نبی اکرمﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کیلئے ہرگز تیار نہ ہوتے جب تم نےاستخارے کی ٹھان لی تو گویا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تمہیں شک ہوا کہ محمد ﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں؟ جب نبی اکرم ﷺ کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرے تو کافر ہوگئے نبیﷺ کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہےجونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہوگئے اور حالت کفر میں تمہیں مرزا قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
فوجی افسر جھوم اٹھا دلیل سنکر اور مولانا شہید سے لپٹ گیا اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا،
ذرا سوچئے ابتداء کہاں سے ہوئی؟
کیسےاسے سید الابرار ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا؟امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے یہی تو کہا تھا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو کوئی سوال کرےگا وہ کافر ہو جاۓ گا سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ریٹویٹ کرکے دوسروں تک پہنچائیں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jun 15
اسلامی معیشت صرف تین جملوں میں
ضرور پڑھیں

آج سے کوئی 25 سال قبل اسلام آباد میں تبلیغی اجتماع ہو رہا تھا جس میں ایک بہت بڑے عالم اور بزرگ شخصیت حضرت مولانا محمد احمد بہاولپوری صاحب نے ایک واقعہ سنایا تھا کہ میرا کوئی عزیز میرے پاس آیا کہ حضرت مجھے اسلام آباد میں معیشت کے بارے
⬇️
میں کے بارے ایک کانفرنس میں مدعو کیا گیا ہے اور مجھے اس کانفرنس میں معیشت کے بارے میں اسلام نے جو ہدایات دی ہیں اس پر روشنی ڈالنے کو کہا گیا ہے لہذا اس بارے میں آپکی رہنمائی درکار ہے۔
تو حضرت نے فرمایا کہ میں نے کہا کہ اسلامی معیشت کا خلاصہ تو میں بتا دوں گا اور انتہائی
⬇️
مختصر انداز صرف 3 ہی جملوں میں ہی ساری اسلامی معیشت سمجھا دوں گا لیکن خیال کرنا میری یہ باتیں سن کر وہاں موجود اشرافیہ کی طرف سے کہیں جوتے نہ پڑ جائیں آپ کو،
اس نے کہا کہ حضرت ان کے جوتوں سے خود کو کسی طرح بچا لوں گا لیکن فی الحال آپ میری مدد فرمائیں۔
تو مولانا نے کہا چلو ٹھیک
⬇️
Read 11 tweets
Jun 14
رافع بلوچ

انڈیا میں حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی ملعونہ کی جانب سے نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کے بعد جہاں دنیا بھر میں احتجاج ہو رہا تھا وہیں ہیکنگ کی دنیا میں اپنا سکہ جمانے والے 28 سالہ رافع بلوچ نے انڈین نیوز چینل کو ہیک کرکے اس پر ”نبی کریم ﷺ کا احترام کرو“ لکھ
⬇️ Image
دیا, رافع بلوچ اور ان کی ٹیم نے انڈین گورنمنٹ کی کئی ویب سائٹس کو بھی ہیک کیا۔
رافع بلوچ جس نے گوگل اور اینڈارئڈ کے سسٹم میں خامیاں تلاش کرکے دنیا بھر میں بطور سائبر سیکورٹی ماہر اور ایتھکل ہیکر شہرت حاصل کی, جسکے بعد انہیں دنیا کے سائبر سکیورٹی کے نامور جریدوں نے اعلیٰ
⬇️
سائبر ماہرین کی فہرستوں میں مختلف موقعوں پر شامل کیا ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ISPR نے انہیں یوم پاکستان پر اپنی ”پرائڈ آف پاکستان“ مہم کا حصہ بنایا۔
رافع بلوچ کو ان کی صلاحیتوں کی بنیاد پر فیس بک اور پے پال جیسے اداروں سے ملازمت کی پیشکش کی گئی مگر انہوں نے پاکستان کا
⬇️
Read 4 tweets
Jun 12
”جیک رسل“ جاوید چوہدری کے کالم سے: ضرور پڑھیں

دنیا پاکستان کو خطرناک سمجھتی ہے آپ جب تک یہ حقیقت نہیں مانیں گے آپ پھنستے چلے جائیں گے آپ لوگ لانگ رینج میزائل بھی بنارہے ہیں آپ ایٹمی طاقت بھی ہیں مگرآپ معاشی لحاظ سے کمزور ہیں چنانچہ آپ دنیا کیلئے کسی بھی وقت مسئلہ بن
⬇️
سکتے ہیں معیشت سےسے بڑا سچ ہے آپ اگر معاشی طور پر طاقتور ہیں تو آپ ایٹم بم بھی رکھ سکتے ہیں اور میزائل بھی بناسکتے ہیں، یہ دونوں چین اور روس کے پاس بھی ہیں لیکن دنیا کو ان سےکوئی خطرہ نہیں‘کیوں؟ کیونکہ دنیا سمجھتی یے یہ دونوں ملک معاشی لحاظ سے مستحکم ہیں یہ کبھی اس دنیا کیلئے
⬇️
خطرہ نہیں بنیں گے جو انہیں کماکر دے رہی ہے لیکن پاکستان کمزور ملک ہے یہ زیادہ دیر تک ایٹمی اثاثوں کی حفاظت نہیں کرسکتا‘یہ رقم کیلئے اپنے اثاثے فروخت بھی کرسکتا ہے اور نفسیاتی دباﺅ میں آکر انکو استعمال بھی چنانچہ آپ دنیا کیلئے ناقابل برداشت ہیں میں آپ کو یہ ایشو ایک
⬇️
Read 21 tweets
Jun 11
فتنہ قادیانیت کے بعد ایک اور خطرناک
”فتنہ گوہر شاہی“

فتنہ قادیانیت کے بعد موجودہ دور میں ایک اور خطرناک فتنے نے سر اٹھایا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں آج ہم اسی مذہب کے بارے میں کچھ بتانے جا رہے ہیں، شاید بہت سے لوگوں کو برا بھی لگے لیکن
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کسی کے ناراض ہونے سے ہم حق نہیں چھپا سکتے،اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پراسرار اور خطرناک ہے کہ ناصرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلی حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے لیکن حقیقت میں یہ فتنہ اہلسنت سے بالکل الگ ہے اور انہیں بدنام کررہا ہے اس فتنے کا نام ہے
”فتنہ گوہر شاہی“
یہ اہلسنّت کو بدنام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کیلئے اہلسنّت کا لیبل لگاکر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں تمام مسلک کےعلماء نےاس فرقے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 14 tweets
Jun 9
یہ وطن تمہارا ہے۔

یہ وہ عظیم محافظ لفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ہے جس نے ایک کھرب پچاس ارب کی معمولی سی رقم اپنے بچوں پر خرچ کیا کردی اس پر کرپشن کا بہتان لگا دیا گیا بلڈی سویلینز کو آگ لگ گئی اور اس معصوم محب وطن کے خلاف الزامات کی بھرمار شروع کردی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️ Image
اب اگر وہ اپنے سخت ترین فرائض کی ادائیگی کے بعد تھوڑا آرام کرنے کی غرض سےفرانس میں رہائش پزیر اپنے اہل خانہ کے پاس گیا تو کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے
اس ”محب وطن“ کو کوسنے دینے والو بتاؤ کیا پہلے کوئی ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک شفٹ نہیں ہوا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زرا سروے تو کرلو گوگل ہی کھنگال لو 99 فیصد باہر ہیں پھر طعنہ زنی کے لئے یہی معصوم کیوں …؟
اب کہا جارہا ہے کہ یہ نیب کے بلانے پر نہیں آیا، اب بتائو اس دو ٹکے کی کرپشن پر ایک جنرل کو نیب کے سامنے آنا چاہئے …؟
کیا ایک جنرل کو نیب کو اپنے آرام میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 7 tweets
Jun 6
ہم کیسے برباد ہوئے ؟

ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے نہ حساب،
میڈیکل الاونس 67000 روپے،
گارڈن چارجز 25000،
آفیسر الاونس 269525 روپے،
ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22 KV کا جنریٹر،
بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ،
یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں اور اداروں کے ہزاروں افسران کی عیاشی کے جملہ لوازمات کو اسی پہ قیاس کر سکتے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق عام تاثر کے برعکس پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر
مراعات سمیت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(