#حقائق_جان_کر_جیو
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرول, ڈیزل 250, 300 تک لے جانے کا معاہدہ کیا تھا ؟
جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا

1/8
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا ؟؟

جواب : جی نہیں عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا

2/8
سوال: کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی معاہدہ کیا تھا ؟؟

جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
3/8
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ گھی اور کھانے کے تیل کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی معاہدہ کیا تھا ؟؟

جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
4/8
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی معاہدہ کیا ؟؟

جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
5/8
سوال : کیا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کوئی پیٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس شامل ہیں جس کے نام پر پڈم والے پروپیگنڈہ کر رہے ہیں ؟؟
جواب : جی نہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایسا کوئی سیلز ٹیکس یا لیوی شامل نہیں جس کے نام پر پروپیگنڈہ ہو رہا ہے.
6/8
البتہ ابھی لیوی کی مد میں پاکستانیوں سے مزید 750 ارب روپے نکالنے ہیں

سوال : اگر ایسا ہے تو عمران خان پیٹرولیم پر سبسڈی کہاں سے دے رہا تھا ؟؟

جواب : جی عمران خان نے ٹارگٹڈ سبسڈی دی تھی. اس کی ٹیکس کولیکشن مطلوبہ ہدف سے بڑھ رہی تھی جسے یُوٹیلائز کیا گیا
7/8
اور ہاں اس سبسڈی کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں ذکر ہے.

سوال: یہ سب باتیں پڈم کے سپورٹرز کو کیوں سمجھ نہیں آتیں وہ پروپیگنڈے کیوں کرتے ہیں ؟؟
جواب : پڈم کے سپورٹرز فارغ العقل مخلوق ہے
ان کے دماغ قفل شُدہ ہیں,زنگ آلود ہوچُکے جنہیں نکال کر شُعور کے سرف سے دھونےکی ضرورت ہے.8n

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muhammad Mohsin

Muhammad Mohsin Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Muhamad__Mohsin

Jun 9
زمین , مٹی کا تجزیہ کروانے کا صحیح طریقہ‼️
زمین کا تجزیہ ہر سال کروائیں
آم کے باغات میں اکتوبر ، نومبر، فروری مارچ بہترین وقت ہے جب کسی قسم کی کھاد نہ دی گئی ہو
جس پلاٹ کا سمپل لینا ہے وہاں چاروں کونوں اور درمیانی جگہ کا انتخاب کریں
نوٹ ایسی جگہ سے سمپل نہ لیں جہاں گوبر پڑا ہو یا جانور باندھے گئے ہوں یا کھاد دی گئی ہو
مسلسل سایہ دار جگہ ہو یا جہاں سورج کی روشنی نہ پڑتی ہو۔
سمپل ہمیشہ خشک زمین سے لیں
کم از کم پانچ جگہوں کے تین سمپل ضرور لیں
سمپل نمبر 1
5 جگہوں کی ٹاپ سوائل ایک تھیلی میں اکھٹی کر لیں
200 گرام ( ایک کلوگرام مکمل سمپل)
سمپل نمبر 2
6 انچ تک کھدائی کرکے 5 جگہوں کا سمپل تھیلی نمبر 2 میں جمع کر لیں
Read 4 tweets
Jun 9
گملوں، بالٹیوں، کریٹس، گرو بیگز اور گھر کے پرانے برتنوں میں سبزیاں کیسے اگائیں؟‼️
وہ اشیاء جن میں سبزیاں گھر میں لگا سکتے ہیں
1-مٹی کے گملے،2-سرامک پاٹس،3-کنکریٹ کے گملے،4-پھلوں کے کریٹس،5-سبزیوں کی خالی پیٹیاں، ٹوکریاں،6-گھر کے فالتو ٹب، جگ، ڈونگے،7-پلاسٹک کی بوتلیں،
8-پلاسٹک کے گملے،9-پولیتھین بیگز،10-گرو بیگز،11-پی وی سی پائپ، 12-آئل کی خالی کینز، 13- ٹن پیکس، 14- لوہے کے کنٹینرز،
15- نائیلون کے تھیلے،16_ موٹے کپڑے کے تھیلے،17_ پرانی جینز پینٹس اور شرٹس،
18_ فائبر گلاس کے بنے گملے، 19_ تھرموپور شیٹس، 20_ لکڑی کے باکس،21_ ہینگنگ پاٹس
22_ گھی اور آئل وغیرہ کے ڈبے اور بالٹیاں،
23_ سیمنٹ کے گملے،24_ پلاسٹر آف پیرس کے پاٹس،25_ پرانے چھوٹے بڑے ٹائر
الغرض ہر وہ کنٹینر جس کی گہرائی چھے سے آٹھ دس انچ ہو، اس کو چھت، کھڑکی، بالکونی یا صحن میں سبزی اگانے کے لیے بطور گملا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Read 7 tweets
Jun 8
سعودی ارب پتی شیخ سلیمان الراجحی پوری دنیا میں فلاحی اور خیراتی کاموں کے لئے مشہور ہیں.

شیخ سلیمان الراجحی نے سوڈان میں غربت و افلاس کو دیکھتے ہوئے شمالی سوڈان میں بنجر پڑی لاکھوں ایکڑ زمین خرید کر اسے آباد کرنے کا فیصلہ کیا. ImageImage
انہوں نے لاکھوں ایکڑ زمین پر گندم کی فصل اگائی یہ گندم دنیا کی بہترین اور عمدہ گندم تھی،یہ پورے افریقہ میں زراعت کا سب سے بڑا منصوبہ تھا.
دیکھتے ہی دیکھتے سوڈان میں گندم کی 40% ضرورت اس سے پوری ہونے لگی.
تصویروں میں ریت کے ٹیلوں کی طرح نظر آتے یہ ٹیلے نہیں راجحی منصوبے کی گندم ہ ImageImage
شیخ سلیمان گندم اُگانے کے بعد سوڈانی حکومت کو فی ٹن علامتی قیمت 70 ڈالر میں فروخت کرتا تھا جب کہ حکومت فی ٹن 340 ڈالر میں امریکہ سے خرید رہی تھی، یہ سوڈان تک پہنچتے 400 ڈالر ٹن پڑتا تھا. Image
Read 7 tweets
Mar 6
چمڑی کے داغ ‼️
Lumpy Skin Disese
یہ بیماری پاکستان میں داخل ہوچکی ہے
اس بیماری سے متاثرہ مویشیوں کے جسم پہ داغ دھبے دانے سے بن جاتے ہیں جن میں پس ہوتی ہے جس سے گوشت بھی خراب ہوجاتا ہے ۔ پاکستان میں اس بیماری کی ابھی تک قانونی طور پر کوئی رجسٹرڈ دوا نہیں ہے
ہسٹری:-
1929 میں ذمبیا Zambia میں لوگوں کا یہ خیال تھا کہ ان کے جانوروں کے چمڑے پہ داغ خوراک میں زہر یا زہریلے مواد کے کھانے سے لگے ہیں۔ 1945 اور 1943 میں یہ بیماری زمبابوے اور افریقہ میں دیکھنے کو ملی، یہ بیماری افریقہ میں 2 سال رہی، جس سے 80 لاکھ جانور متاثر ہوئے
1957 میں یہ بیماری کینیا تک بیماری پھیل گئی ، 1972 میں سوڈان تک Lumpy skin disease آئی 1988 میں مصر متاثر ہوا
جب مصر میں گرمیوں کے موسم میں یہ بیماری پھیل گئی تو لوگوں نے دھڑادھڑ ویکسین کرنا شروع کیا اور جانوروں کے ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانے پہ پابندی لگائی۔
Read 8 tweets
Feb 4
دودھ‼️
پاکستان دنیا میں دودھ کی پیداوار میں چوتھے نمبر پرشمار کیا جاتا ہے۔ پاکستان سے اوپر دودھ کی پیداوار والے ممالک میں بالترتیب ہندوستان، چین اور امریکہ شامل ہیں۔ ملک میں مویشیوں کی تعداد تقریباً پانچ کروڑ سے زائد ہےجن سے سالانہ پنتالیس بلین لیٹرسے زائد دودھ حاصل کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں دودھ کی زیادہ پیداوار دینے والی گائیں اور بھینسوں میں ساہیوال کی گائیں اورنیلی راوی بھینسیں مشہور ہیں۔
پاکستان میں زیادہ تر بھینس کے دودھ کوترجیح دی جاتی ہے اور اس کی وجہ بھینس کے دودھ کا گائے کے دودھ سے گاڑھا ہونا ہے۔
بھینس کے دودھ میں چکنائی کا تناسب پانچ فی صد کے لگ بھگ ہوتا ہے جب کہ گائے کے دودھ میں یہ مقدار ساڑھے تین فی صد ہے۔ طبی ماہرین گائے کے دودھ کو انسانی صحت کے لیےزیادہ بہتر قراردیتے ہیں۔چند ملکوں کے سوا دنیا بھر میں ڈیری کی ضروریات پوری کرنے کے لیے گائے کا دودھ ہی استعمال کیا جاتاہے
Read 26 tweets
Feb 3
#BellPepper🫑
گھر پر گھنٹی مرچ کیسے اگائیں؟
گھنٹی مرچ اُگانا مشکل نہیں ہے، لیکن درجہ حرارت ایک اہم عنصر ہے۔ اگرچہ ان کی نشوونما کافی آسان ہے، لیکن ابتدائی مراحل میں پودوں کی دیکھ بھال انتہائی اہم ہے۔ہمیشہ گھر کےاندر گھنٹی مرچ کے پودے کی پنیری شروع کریں
#kitchengardening
پنیری کاشت کرنے کا طریقہ ‼️
ایک گھنٹی مرچ لیں اس کو ایک سائیڈ سے کاٹ کر بیجوں میں انگلی سے خلا بنا کر کمپوسٹ،soilبھریں گملے میں دبائیں۔ 14 دن بعد پودے نکلنے لگیں گے۔ پنیری پختہ ہونے پہ گملوں ،گرو بیگز،برتنوں،میں منتقل کرسکتے ہیں
گملہ سائز
14"×22"
مزید رہنمائی کیلئے 📷 دیکھیں
گھنٹی مرچ کے بیج نکالیں 1 کپ پانی میں 3گھنٹے بھگوئیں تیرنے والے بیج ہٹا دیں تہہ میں بیٹھنے والے بیج گملے میں بوئیں۔ یا ٹشو پیپر میں لپیٹ کر پلاسٹک بیگ میں بند کر الماری ،دراز میں رکھیں، 7 دن بعد نکالیں جڑیں نکلی ہوں گی انہیں مٹی میں دبائیں۔ 2,3 دن بعد پنیری نمودار ہوجائے گی
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(