RH Riaz Profile picture
Jun 17 4 tweets 2 min read
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیاتھا
آپ کےترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#پروجیکٹ_عمران
نے معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتے ہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/4
میں نےسمجھایاکہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سےترقی دینا تھا یہ سب انھوں نےملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتےہیں
پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ کرتےہیں
کہتےہیں #باجوہ_ڈاکٹرائن آپ نے متعارف کرائی اور اس تباہی کے ذمہ دار ہیں
👇2/4
میں نےسمجھایا
اگر باجوہ صاحب شامل ہوتےتو عمران کی آج بھی حکومت ہوتی
کہنےلگےیہ بھی باجوہ صاحب نے آپنےلئےکیا
تنخواہیں نہ ملنےکا خوف اور خرچے بند ہونےکیوجہ سےعمران کو نکلوایا
پھندا ن لیگ کےگلےمیں ڈال دیا تاکہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت کو نہ صرف کیش بلکہ ختم کیا جاسکے تاکہ مستقبل
👇3/4
میں دھمکیاں نہ دے سکے
کمبخت کہتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران_خان کےبانی ہی ملک سےدشمنی کر رھےہیں
یہ بھی کہتےہیں باجوہ صاحب شہبازشریف کےذریعےایک اور توسیع لینا چاہتےہیں
باجوہ صاحب آپ ملک کے اعلی عہدے پر ہیں استعفی دے کر انھیں بتا دیں کہ آپ کیلئے عہدہ نہیں ملک اہم ھے
#شکریہ_باجوہ_صاحب

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 18
🍁 *اللّٰہ تعالی کا عذاب* 🍁

۔
ترکی کےصدر رجب طيب اردوگان نےچند ماہ قبل ايک بہت بڑےمجمع ميں تقرير کرتےہوئےايک واقعہ سنايا
ميں آپ لوگوں کو تاريخ کا ايک واقعہ سنانا چاہتا ہوں، منگول سلطنت کےبانی چنگيز خان
کےپوتےکا نام ہلاکو تھا
اس نےبغداد پر قبضہ کيااور اسے پوری طرح لوٹ ليا
👇1/10
بعض حوالوں کےمطابق اس نے دو لاکھ اور بعض کےمطابق چار لاکھ انسانوں کو قتل کيا،اس نےبغداد کی ساری قديم مسجديں، مکاتب اور محل ڈھا ديئے

يہ ساری قيامتيں ہلاکو نے برپا کيں، اسی ظالم حکمراں نےجو بہت دور سےآيا تھا، ايک حکم جاری کيا کہ وہ بغداد کے سب سےبڑے عالم سے ملنا چاہتا ہے
👇2/10
ظاہر سی بات ہے کہ کوئی عالم ہلاکو سے ملنے کے ليے تيار نہيں ہوا، آخر کار کادہان نام کا ايک کم عمر نوجوان جس کی ابھی داڑھی بھی نہيں نکلی تھی اور ايک مدرسے ميں معلم تھا، ہلاکو کا سامنا کرنے کیلئے راضی ہو گيا

(ميں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اس واقعےکو بہت غور سے سيريس ہو کر سنيں)
👇3/10
Read 10 tweets
Jun 18
اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لیگئی
#جان_کرجیو
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب نےکی جو پہلےالیکشن۔بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کرکے مکر گئے
یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےاور ایوب خان کےخلاف میدان میں
👇1/27
اترنےکےبعد یہ اعلان صدر پاکستان کا نہیں ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا
اور سازش کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللہ خان پر ڈالی گئی ۔یہ پاکستان کی پہلی پری پول دھاندلی تھی۔

کابینہ اجلاس میں تو وزراء نےخوشامد کی انتہا کردی حبیب اللّہ خان نےفاطمہ جناح کو ایبڈو کرنےکی تجویز دی
/👇2/27
اگر یہ تجویز منظور کر کے مس فاطمہ جناح کو غدّار قرار دیدیا جاتا تو پاکستان کی تاریخ کا بھیانک سانحہ ہوتا
وحید خان نےجو وزیراطلاعات اور کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھےتجویز د کہ ایوب
کو تاحیات صدر قرار دینےکیلئے ترمیم کی جائے ایوب خان کےمنہ بولے بیٹےذوالفقار بھٹو نےمس جناح
👇3/27
Read 27 tweets
Jun 17
*سائیکل معیشت کی دشمن ہںے..*

ایک ملٹی نیشنل بینک کے سربراہ نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب
اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہںے..

کیا...؟
سب ماہرین نے حیران ہںو کر پوچھا.

ماہرین میں سے "سی، ای، او" نے کہا اِس لئے کہ سائیکل چلانے والا
👇1/5
کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کیلئےقرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کیلئےنہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا
ٹول پلازوں پر ٹیکس ادا نہیں کرتا
سائیکل چلانےکیوجہ سےصحت مند رہتا ہںےموٹا نہیں ہںوتا
صحت مند رہنے کےباعث
👇2/4
دوائیں نہیں خریدتا،ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کےپاس نہیں جاتاحتی کہ ملک کےGDPمیں کچھ بھی شامل نہیں کرتا

اس کےبرعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کےعلاوہ کم از کم 30 طرح کےلوگوں کیلئےروزگار کا سبب بنتا ہںے
جن میں ڈاکٹر،
امراض قلب کےماہر
ماہرِ معدہ و جگر
ماہر ناک کان گلہ
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 16
#خفیہ_ادارے کیطرف سے دیگئی ایک بریفنگ جس میں پاک فوج
کےاہم ترین افسران موجود تھے میں یہ کنفرم اطلاع دیگئی تھی کہ عمران خان IMF سے ایک خفیہ معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس میں وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے پر معاونت فراہم کرے گا اور اس کے عوض اسے اسی ارب ڈالرز دیے جائیں گے.
👇1/6
عمران خان معاہدےکےتحت IMF سے ہوئےاقتصادی پیکج سے روگردانی کریگا اور IMF پاکستان کو مزید قرض کی فراہمی سےانکار کر دیگا جس پر پاکستان سو فیصد دیوالیہ ہو جائےگا

فوری طور پر IMF اپنے قرض کی واپسی کیلئے پاکستان پر دباؤ بڑھائے گا اور UN کو ثالثی کے لیے مدد فراہم کرنےکا کہےگا
👇2/6
جس پر UN کا ایک وفد تشکیل دیا جائے گا جس کا مقصد پاکستان کو فیل اسٹیٹ ڈکلئیر کر کے پاکستان سے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کا کہے گا.

پاکستان یوں ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہو گا کہ مجبوراً اسے یہ اقدام لینا پڑے گا.

جب پاک فوج کے سربراہان کو اس بھیانک سازش کا پتہ چلا تو اس نے
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 14
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دیۓ گۓ
#لازمی_پڑھیں
👇👇👇
قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ #قادیانیت کو موقع دیاجائےوہ
اپنا موقف دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو!

مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرےدار پگڑی باندھ کر آیا
سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے
👇1/20
آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتےتو پورے ادب کےساتھ درودشریف بهی پڑہتے
ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی
کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا
👇2/32
اور نورانی صاحب نےراتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالےنوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسیکا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر قادیانی کی طرف سے آپ کی خدمت میں
👇3/32
Read 31 tweets
Jun 12
#LivedOnceBurriedTwice

1705 میں کسی عجیب قسم
کےبخار سےدم توڑنےکےبعد
آئرش خاتون مارگوری میککال کو جلدی سےدفن کر دیاگیا تاکہ
اسکی لاش سے وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکےاسکے خاوند نے مارگوری کو ایک قیمتی انگوٹھی دی تھی جسےاسکا شوہر
اسکی موت کےبعد اسکےجسم پر سوجن ہو جانے کیوجہ سے
👇1/7
اتارنےمیں ناکام رہا تھا۔مارگوری کی قبر قیمتی انگوٹھی کیوجہ سے چوروں کیلئےایک بہترین ہدف بن چکی تھی،چور لاش اور انگوٹی دونوں سےرقم بنا سکتےتھے مارگوری کےدفن ہونےکےبعد اسی شام کو مٹی خشک ہونےسے پہلے ہی قبر پر ڈاکو پہنچ گئے اور کھدائی شروع کردی۔ بہت جتن کے باوجود چور انگلی
👇2/6
سےانگوٹھی نکال نہ سکےتو انہوں نےانگلی کاٹ لینےکا فیصلہ کیا جیسے ہی انگلی کاٹی تو خون کی دھار نکلی اور مارگوری حرکت میں آکر سیدھی بیٹھ کر چیخنےچلانے لگی
قبر لوٹنےوالوں کے انجام کا پتا تو نہ چل سکا، مگر ایک کہانی کے مطابق یہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئےجبکہ ایک اور دعویٰ ہے
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(