اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لیگئی #جان_کرجیو
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب نےکی جو پہلےالیکشن۔بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کرکے مکر گئے
یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےاور ایوب خان کےخلاف میدان میں
👇1/27
اترنےکےبعد یہ اعلان صدر پاکستان کا نہیں ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا
اور سازش کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللہ خان پر ڈالی گئی ۔یہ پاکستان کی پہلی پری پول دھاندلی تھی۔
کابینہ اجلاس میں تو وزراء نےخوشامد کی انتہا کردی حبیب اللّہ خان نےفاطمہ جناح کو ایبڈو کرنےکی تجویز دی
/👇2/27
اگر یہ تجویز منظور کر کے مس فاطمہ جناح کو غدّار قرار دیدیا جاتا تو پاکستان کی تاریخ کا بھیانک سانحہ ہوتا
وحید خان نےجو وزیراطلاعات اور کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھےتجویز د کہ ایوب
کو تاحیات صدر قرار دینےکیلئے ترمیم کی جائے ایوب خان کےمنہ بولے بیٹےذوالفقار بھٹو نےمس جناح
👇3/27
کو بڑھیا اور ضدی کےالقابات
سےنوازا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے مولاناابوالاعلی مودودی، سندھ سےجی ایم سید اور صوبہ سرحد سےخان عبدالغفار خان نےجبکہ مشرقی پاکستان سے شیخ مجیب نےکھل کر فاطمہ جناح کی حمایت کی۔
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں نے سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کےفاطمہ جناح
👇4/27
خلاف فتویٰ دیا
ایوب خان کی انتظامی مشینری
نےدھاندلی کا منصوبہ ترتیب دیا اور الیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
پہلا مذھبی سطح پر
جس کےانچارج پیر آف دیول شریف تھےجنہوں نےمس جناح کےخلاف فتوے نکلوائے
*دوسرا انتظامی سطح پر
چونکہ62کآئین کےتحت ایوب خان کو یہ سہولت میسرتھی
👇5/27
کہ وہ تب تک صدر رہ سکتےتھےجب تک انکاجانشین نہ منتخب ہو جائےلہذا اک حاضر سروس طاقتور صدر کےحق میں پوری سرکاری مشینری استعمال کی گئی۔جسکا نتیجہ یہ ہےکہ آج بھی الیکشن سرکاری ملازمین کےدباؤ سےجیتےجاتےہیں
*تیسری سطح پر*
مس جناح کےحامیوں پرجھوٹے مقدمات درج کئےگئے ۔عدالتوں سے
👇6/27
انکےخلاف فیصلےلئےگئے
اور یہی عدلیہ کےتابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے
سندھ کےتمام جاگیردار گھرانے ایوب خان کےساتھ ھو گئے تھے۔
بھٹو فیملی،جتوئی فیملی ،محمدخان جونیجو فیملی ،ٹھٹھہ کے شیرازی ،خان گڑھ کےمہر
نواب شاہ کےسادات ،بھرچونڈی۔۔رانی پور
👇7/27
ہالا کےاکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھ تھے
سوائےکراچی میں گہری جڑیں رکھنےوالی جماعت اسلامی،اندرون سندھ کےجی ایم سید_حیدرآباد کےتالپور برادران ،بدین کے فاضل راہو اور رسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے ۔تاریخ کا جبر دیکھیں یہی لوگ بعد میں پاکستان کےغدار بھی ٹہراےُگئے
👇8/27
پنجاب کےتمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین سوائےپیر مکھڈ۔صفی الدین
باقی سب ایوب خان کےساتھ ھو گئےتھے
سیال شریف کےپیروں نےتو فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا تھا۔
پیر آف دیول نےداتادربار پر مراقبہ کیا اور فرمایا کہ داتا صاحب نےحکم دیا ہےایوب خان کو کامیاب کیاجائے
👇9/27
ورنہ خدا پاکستان سےخفا ہوجائے گا
آلو مہارشریف کےصاحبزادہ فیض الحسن نےعورت کےحاکم ہونے کےخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی صدر جمعیت علماء پاکستان نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو شریعت سےمذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کےوالد علامہ احمد سعید کاظمی نے
👇10/27
ایوب خان کو ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ وہ لوگ تھےجو دین کےخادم ہیں
لاھور کےمیاں معراج الدین
نےفاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیاجس سےمرکزی خطاب عبدالغفار پاشا اور وزیر بنیادی جمہوریت نےکیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح پر اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا موصوف موجودہ بیمار
👇11/27
وزیر صحت یاسمین راشد کےسسر تھے
گجرانوالہ کےغلام دستگیر نےمس جناح کی تصویریں کتیا کےگلےمیں ڈال کر پورےگجرانوالہ میں جلوس نکالے
میانوالی کی ضلع کونسل نےفاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی۔
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماجمعیت علمائےاسلام
👇12/27
نےکھل کر ایوب خان کی حمایت کا اعلان کیا اور دعا بھی کی۔
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سےمذاق قرار دیکر عوامی لیگ سے استعفی دیا۔اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی
کےامیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زد عام ہوگیا
👇13/27
ایوب خان میں اسکےسوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اورفاطمہ جناح میں اسکےسوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں
*بلوچستان* میں مری سرداروں اور جعفر جمالی ظفر اللہ جمالی کےوالد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسی کےوالد مسلم لیگ کا بڑا نام
👇14/27
بھی فاطمہ جناح کےمخالف اور ایوب خان کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود نےپنجاب
سندھ کے۔روحانی خانوادوں کو ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار ٹھرا
وہ سب مس جناح کےساتھ تھے
خطہ پوٹھوہار کے۔تمام بڑےگھرانے سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
👇15/27
برئگیڈئر سلطان والد چودھری نثار، ملک اکرم دادا امین اسلم۔ملکان کھنڈا۔کوٹ فتح خان۔
پنڈی گھیب۔تلہ گنگ۔ایوب کےساتھ تھےاسکی وجہ یہاں کےسب لوگ فوج سےوابستہ تھےسوائےچودھری امیر۔اور ملک نواب خان کےجن کو الیکشن کےدو دن بعد قتل کردیا گیا۔
شیخ مسعود صادق نےایوب خان کیلئےوکلاء
👇16/27
کی حمایت کا سلسلہ شروع کیا کئی لوگوں نےانکی حمایت کی ،پنڈی سےراجہ ظفرالحق بھی ان میں شامل تھے
اسکےعلاوہ میاں اشرف گلزار بھی فاطمہ جناح کےمخالفین میں شامل تھے
صدارتی الیکشن۔1965کےدوران گورنر امیر محمد خان صرف چند لوگوں سےپریشان تھے
ان میں سرفہرست سید ابوالاعلی مودودی
👇17/27
شوکت حیات،خواجہ صفدر والد خواجہ آصف
چودھری احسن والد اعتزازاحسن خواجہ رفیق والد سعدرفیق
کرنل عابد امام والد عابدہ حسین اور علی احمد تالپور شامل تھےیہ لوگ آخری وقت تک فاطمہ جناح کےساتھ رہے
صدارتی الکشن کےدوران فاصمہ جناح پرپاکسان توڑنےکا الزام بھی لگا
یہ الزام ZA-سلہری
👇18/27
نے اپنی ایک رپورٹ میں لگایا جسمیں مس جناح کی بھارتی سفیر سےملاقات کا حوالہ ديا گیاتھا
یہ بیان کہ قائداعظم تقسیم کےخلاف تھےیہ وہی تقسیم تھی جسکا پھل کھانےکیلئےآج سب اکٹھےہوئےتھے
یہ اخبار ہرجلسےمیں لہرایاگیا
ایوب اسکو لہرا لہرا کر مس جناح کوغدار کہتےرہے
پاکستان کامطلب کیا
👇19/27
لاالہ الااللّہ
جیسی نظم لکھنےوالے اصغرسودائی ایوب خان کے قصیدے اور ترانےلکھتے تھے
اوکاڑہ کےایک شاعر ظفراقبال نےچاپلوسی کےریکارڈ توڑ ڈالے یہ وہی ظفراقبال ہیں جو بعد میں اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتے رہے۔
سرورانبالوی و دیگر کئی شعراء اسی کام میں مصروف تھے
👇20/27
دوسری طرف حبیب جالب، ابراھیم جلیس میاں بشیر فاطمہ جناح کےجلسوں کےشاعر تھےجالب نےان جلسوں سےاپنےکلام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسے کے دوران جب گورنر امیرخان کےغنڈوں نےفائرنگ کی توفاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئیں
اسی حملےکی یادگار
*بچوں پہ چلی گولی۔*
*ماں دیکھ کے یہ بولی*
👇21/27
نظم ہے
فیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی۔لورالائی،سبی ،ژوب، مالاکنڈ،باجوڑ، دیر،سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی،دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ، سے فاطمہ جناح کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔
سارا اردو اسپیکنگ طبقہ جو جماعت اسلامی کی طاقت تھا فاطمہ جناح کی حمایت کرتا رہا
👇22/27
انکو کراچی سے1046ایوب خان کو837 ووٹ ملے
مشرقی پاکستان مس جناح کےساتھ تھا
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے353اور ایوب خان کو199ووٹ ملے
جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نےیہ دی کہ انہیں دو نمبر شہری اور پاکستان سےالگ ہونےپر مجبور کردیاگیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب خان اور مس فاطمہ کےووٹ برابر تھے
👇23/27
مس جناح کےایجنٹ ایم حمزہ تھے اور اے-سی جاویدقریشی جو بعد میں چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کوکم ووٹوں سےشکست اکیلی عورت
فوج،بیوروکریٹ،پیروں،وڈیروں جاگیر داروں سےمقابلہ کررہی تھی
جہلم سےایوب کے82اور مس جناح کے67ووٹ تھے
اس الیکشن میں جہلم کےچودھری الطاف فاطمہ جناح کےحمائتی تھے
👇24/27
مگر نواب کالاباغ کے دھمکانےکے بعد پیچھے ہٹ گئے یہاں تک کہ جہلم کےنتیجے پر دستخط کیلئے
مس جناح کےپولنگ ایجنٹ گجرات سے آئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی
اس الیکشن میں مس فاطمہ جناح نہیں ہاری بلکہ جمہوریت ہار گئی_ *پاکستان ہار گیا* ۔۔۔۔جو محبِ وطن اور جان نثار تھے
👇25/27
غدّار ٹہرے اور اسمبلیوں اور ایوانوں سے ان کا خاتمہ ہو گیا۔ ابن الوقت اور چاپلوسی کرنے والے معتبر ٹہرے اور آج بھی اسمبلیوں میں انہی کی اولادیں موجود ہیں
اس کے بعد پاکستان کی عوام نےکوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا.
*👈حوالےکیلئے دیکھئے
👇26/27
🌞ڈکٹیٹرکون۔ایس-ایم-ظفر
🌞میرا سیاسی سفر۔حسن محمود
🌞فاطمہ جناح۔ابراھیم جلیس
🌞مادرملت۔ظفرانصاری
🌞فاطمہ جناح۔حیات وخدمات۔وکیل انجم
اور کئی پرانی اخبارات
پڑھیں اورجانئیےاپنا ماضی
افسوس کہ ہم آج بھی انھیں پیروں وڈیروں جاگیرداروں کو ووٹ
دیتےہیں
جو فوج کےٹائوٹ ہیں
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
👇1/7
باجوہ صاحب
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/7
معیشت بری نہیں
تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملےکو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7
جنرل پرویزمشرف اور جنرل کیانی کے سوس بینکوں کے اکاونٹس میں لاکھوں ڈالرز کےانکشافات۔
برطانوی صحافی کا دعوی
لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمس ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا۔
برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویزمشرف اور سابق آرمی چیف
👇1/7
جنرل اشفاق پرویز کیانی ملٹی ملیں ڈالر ز سوئس بنک اکاونٹس کے مالک ہیں۔
جیمس ڈی کرکٹن نےدعوی کیا ھے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف
کےخاندان کی آف شور کمپنیوں اور کارنامہ میکس کےبارے میں تحقیقات کر رہاتھا تو اسےپاکستان کےدو سابق فوجی سربراہوں کے سوئس بنکوں میں اکاونٹس کا پتہ چل گیا
👇2/7
ان بنکوں میں ملیں ڈالرز کی رقم گردش کرتی رہی ہیں
برطانوی تحقیقاتی صحافی نےکہا ھےکہ مجھےاس بارےمیں تفصیلات حادثاتی طور پر ملیں
جیمس نے کہا کہ میں پتہ لگانا چاہتا کہ امیر خاندان سے تعلق رکھنے والے بزنس میں وزیراعظم نوازشریف نے خود کو کارنامہ میکس میں الجھنے کی اجازت کیوں دی
👇3/7
۔
ترکی کےصدر رجب طيب اردوگان نےچند ماہ قبل ايک بہت بڑےمجمع ميں تقرير کرتےہوئےايک واقعہ سنايا
ميں آپ لوگوں کو تاريخ کا ايک واقعہ سنانا چاہتا ہوں، منگول سلطنت کےبانی چنگيز خان
کےپوتےکا نام ہلاکو تھا
اس نےبغداد پر قبضہ کيااور اسے پوری طرح لوٹ ليا
👇1/10
بعض حوالوں کےمطابق اس نے دو لاکھ اور بعض کےمطابق چار لاکھ انسانوں کو قتل کيا،اس نےبغداد کی ساری قديم مسجديں، مکاتب اور محل ڈھا ديئے
يہ ساری قيامتيں ہلاکو نے برپا کيں، اسی ظالم حکمراں نےجو بہت دور سےآيا تھا، ايک حکم جاری کيا کہ وہ بغداد کے سب سےبڑے عالم سے ملنا چاہتا ہے
👇2/10
ظاہر سی بات ہے کہ کوئی عالم ہلاکو سے ملنے کے ليے تيار نہيں ہوا، آخر کار کادہان نام کا ايک کم عمر نوجوان جس کی ابھی داڑھی بھی نہيں نکلی تھی اور ايک مدرسے ميں معلم تھا، ہلاکو کا سامنا کرنے کیلئے راضی ہو گيا
(ميں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اس واقعےکو بہت غور سے سيريس ہو کر سنيں)
👇3/10
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیاتھا
آپ کےترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں #پروجیکٹ_عمران
نے معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتے ہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/4
میں نےسمجھایاکہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سےترقی دینا تھا یہ سب انھوں نےملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتےہیں
پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ کرتےہیں
کہتےہیں #باجوہ_ڈاکٹرائن آپ نے متعارف کرائی اور اس تباہی کے ذمہ دار ہیں
👇2/4
میں نےسمجھایا
اگر باجوہ صاحب شامل ہوتےتو عمران کی آج بھی حکومت ہوتی
کہنےلگےیہ بھی باجوہ صاحب نے آپنےلئےکیا
تنخواہیں نہ ملنےکا خوف اور خرچے بند ہونےکیوجہ سےعمران کو نکلوایا
پھندا ن لیگ کےگلےمیں ڈال دیا تاکہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت کو نہ صرف کیش بلکہ ختم کیا جاسکے تاکہ مستقبل
👇3/4
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سربراہ نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب
اُس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہںے..
کیا...؟
سب ماہرین نے حیران ہںو کر پوچھا.
ماہرین میں سے "سی، ای، او" نے کہا اِس لئے کہ سائیکل چلانے والا
👇1/5
کار نہیں خریدتا وہ کار خریدنے کیلئےقرض بھی نہیں لیتا انشورنس نہیں کرواتا
پیٹرول نہیں خریدتا اپنی گاڑی سروس اور مرمت کیلئےنہیں بھیجتا کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا
ٹول پلازوں پر ٹیکس ادا نہیں کرتا
سائیکل چلانےکیوجہ سےصحت مند رہتا ہںےموٹا نہیں ہںوتا
صحت مند رہنے کےباعث
👇2/4
دوائیں نہیں خریدتا،ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کےپاس نہیں جاتاحتی کہ ملک کےGDPمیں کچھ بھی شامل نہیں کرتا
اس کےبرعکس
ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کےعلاوہ کم از کم 30 طرح کےلوگوں کیلئےروزگار کا سبب بنتا ہںے
جن میں ڈاکٹر،
امراض قلب کےماہر
ماہرِ معدہ و جگر
ماہر ناک کان گلہ
👇3/4