RH Riaz Profile picture
Jun 19 7 tweets 3 min read
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھےکہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
👇1/7
باجوہ صاحب
یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونےپر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتےDG ISPR جنرل آصف غفور نےٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/7
معیشت بری نہیں

تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملےکو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے

باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7
ساتھ ہی آپ نے
میڈیا پر نوازشریف کی کردار کشی کا پریپوگنڈا شروع کروا دیا
عوام یہ بھی جانتی ھے آپ نے #ووٹ_چوری سے عمران خان کو الیکشن جیتوایا اور وزارت عظمی کی کرسی تک پہنچایا ابھی تک آپ کا وہ بیان نہیں بھولے جب آپ نے کہا تھا
ہم نے دشمن کو ووٹ کی طاقت سے شکست دی ھے
👇4/7
نالائقی اعظم کی حکومت میں
معیشت 8۔5 سےمنفی پر چلی گئی
آپکےسلیکٹڈ کی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ھے
معاشی تباہی کےذمہ دار آپ ہیں
ہرانسان کی زبان پر آپکا اور جنرل فیض حمید کا نام ھے
اب عوام جان چکی ھےکہ سب کیا دھرا آپکا ھےعمران کی ہر نالائقی ملک دشمنی پر آپکا نام لکھا نظر آتاھے
👇5/7
آپ اور آپکا ادارہ جتنا بھی عمران سے لاتعلق ہونے کا اظہار کرے عمران تعلق ختمنہ ہونے دے گا
یہان تک آپ کو #جانور تک کہہ ڈالا
بلکہ اب تو عمران آپ کو دھکیاں بھی دے رہا ھے
باجوہ صاحب آپ جانتے تھے عمران جھوٹا ھے نشءی ھے غیر فطری برائیوں کا شکار ھے پھر بھی امریکی مفادات کے تحفظ
👇6/7
ملک اور نوازشریف دشمنی میں آپ نے اس نالایق کو ووٹ چوری سے مسلط کیا
درحقیقت قوم کے اصل مجرم آپ اور آپکا #ادارہ ہیں

جناب باجوہ صاحب کل جب عوام آپ سے یہ سب سوال کریگی تو آپ کسطرح سامنا کرینگے
جواب تو آپکو اور پاک فوج کے
ہرذمہ دار کو دینا ہوگا
آخر کب تک
End
فالو شئیر کریں👃

ا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 21
#پاک_فوج_کی_کاروباری_سلطنت

فوج دنیا کی واحد فوج ہےجسکی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہےاورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے۔ایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی
جواسکے غلط کاموں پر سوال اٹھاتاھے اسےمار دیا جاتاھےیا غدار قرار دیکر عوام
👇1/25
میں ذلیل کیا جاتاہےیا اگر فوج
کےاندر اس پر سوال اٹھتاھےتو اسکا کورٹ مارشل کیاجاتاہے
فوج کےکاروباری سلطنت کے4 حصے ہیں:
01۔آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔فوجی فاؤنڈیشن
03۔شاہین فاؤنڈیشن
04بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان4 ناموں سےکاروبار کر رہی ہےیہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتا ہے
👇2/25
اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیاگیاھے

صرف فوج کےکاروبار

نیشنل لاجسٹک سیل
NLC

ٹرانسپورٹ:

یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہےجسکا 1,698 سےزائد گاڑیوں کا کارواں ہے اس میں کل7,279 افراد کام کرتےہیں جس میں سے2,549حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں
👇3/25
Read 25 tweets
Jun 20
#حیران_کن
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کےلحاظ سےچوتھے
👇1/6
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار
👇2/6
کےلحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سےزائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پر ھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکےذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پرھے
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 20
#پاکستان_کیسے_ٹوٹا
#ضرور_پڑھیں
جنرل ایوب خان نے1956ءکا آئین معطل کردیا
جب انہوں نے1962ءمیں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکےبنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب کو روکنے کی کوشش کی۔انکی کتاب’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘میں جنرل ایوب خان کےساتھ
👇1/20
ان کی سرکاری خط و کتابت شامل ہے،جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا۔ پاکستان کے فوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا
👇2/21
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نےایک پنجابی جج، جسٹس (ر)محمد منیر کو اپنا وزیرقانون بنا لیا۔ نئے وزیرقانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسیطرح بنگالیوں سے,جان چھڑائیں

جسٹس محمدمنیر نےاپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘ میں لکھا ہے کہ1962ء میں وزیر قانون بنانے کے بعد
👇3/21
Read 21 tweets
Jun 19
جنرل پرویزمشرف اور جنرل کیانی کے سوس بینکوں کے اکاونٹس میں لاکھوں ڈالرز کےانکشافات۔
برطانوی صحافی کا دعوی

لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمس ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا۔
برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویزمشرف اور سابق آرمی چیف
👇1/7
جنرل اشفاق پرویز کیانی ملٹی ملیں ڈالر ز سوئس بنک اکاونٹس کے مالک ہیں۔
جیمس ڈی کرکٹن نےدعوی کیا ھے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف
کےخاندان کی آف شور کمپنیوں اور کارنامہ میکس کےبارے میں تحقیقات کر رہاتھا تو اسےپاکستان کےدو سابق فوجی سربراہوں کے سوئس بنکوں میں اکاونٹس کا پتہ چل گیا
👇2/7
ان بنکوں میں ملیں ڈالرز کی رقم گردش کرتی رہی ہیں
برطانوی تحقیقاتی صحافی نےکہا ھےکہ مجھےاس بارےمیں تفصیلات حادثاتی طور پر ملیں
جیمس نے کہا کہ میں پتہ لگانا چاہتا کہ امیر خاندان سے تعلق رکھنے والے بزنس میں وزیراعظم نوازشریف نے خود کو کارنامہ میکس میں الجھنے کی اجازت کیوں دی
👇3/7
Read 7 tweets
Jun 19
#آخری_نشانی

تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟ میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔

#کتے کیوجہ سے"۔

کتے کی وجہ سے؟؟؟
میں نے حیران ہو کر کہا

ہاں! کتے کی وجہ سے۔ میں اپنے کتے کو لے کر عصر کے بعد پارک میں سیر کیلئے جا رہا تھا۔ وہ راستے میں ملی، مجھ سے پوچھا کتا بیچو گے؟؟
👇1/4
میں نے کہا نہیں۔ تھوڑی دیر ہم میں گفتگو ہوئی، ایک دوسرے کے موبائل نمبر ہم نے لیے اور اپنے اپنے راستے چل دیے۔

شاواشے... پھر؟؟

پھر ہم روزانہ فون پر گفتگو کرتے، وہ مجھ سے کتے کے بارے میں پوچھتی. اُسے وہ بہت پسند تھا۔

ایک دن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم شادی کر لیتے ہیں۔
👇2/4
اس طرح کتا ہم دونوں کا ہو جائے گا۔ چنانچہ ہم نے شادی کر لی۔ چند سال گزر گئے۔ اس دوران ہمارے ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔

ارے واہ... پھر؟

پھر ایک دن کتا مر گیا۔

میں نے بیگم سے کہا کہ کتے کی وجہ سے تم نے مجھ سے شادی کی تھی۔ وہ مر چکا ہے۔ کیا مجھے چھوڑ دو گی؟
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 18
🍁 *اللّٰہ تعالی کا عذاب* 🍁

۔
ترکی کےصدر رجب طيب اردوگان نےچند ماہ قبل ايک بہت بڑےمجمع ميں تقرير کرتےہوئےايک واقعہ سنايا
ميں آپ لوگوں کو تاريخ کا ايک واقعہ سنانا چاہتا ہوں، منگول سلطنت کےبانی چنگيز خان
کےپوتےکا نام ہلاکو تھا
اس نےبغداد پر قبضہ کيااور اسے پوری طرح لوٹ ليا
👇1/10
بعض حوالوں کےمطابق اس نے دو لاکھ اور بعض کےمطابق چار لاکھ انسانوں کو قتل کيا،اس نےبغداد کی ساری قديم مسجديں، مکاتب اور محل ڈھا ديئے

يہ ساری قيامتيں ہلاکو نے برپا کيں، اسی ظالم حکمراں نےجو بہت دور سےآيا تھا، ايک حکم جاری کيا کہ وہ بغداد کے سب سےبڑے عالم سے ملنا چاہتا ہے
👇2/10
ظاہر سی بات ہے کہ کوئی عالم ہلاکو سے ملنے کے ليے تيار نہيں ہوا، آخر کار کادہان نام کا ايک کم عمر نوجوان جس کی ابھی داڑھی بھی نہيں نکلی تھی اور ايک مدرسے ميں معلم تھا، ہلاکو کا سامنا کرنے کیلئے راضی ہو گيا

(ميں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اس واقعےکو بہت غور سے سيريس ہو کر سنيں)
👇3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(