RH Riaz Profile picture
Jun 29 19 tweets 5 min read
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے

#وکی_لیکس نے انکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر
👇1/18
میں پھیلانےکیلئے امریکی ادارے
یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کئے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ
👇2/18
وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاں CIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
👇3/18
پانامہ امریکہ کیلئے ڈرگ کے کاروبار کو وسعت دینے کیلئے ایک اہم گزر گاہ ھےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنے کیلئے استعمال کرتا ہے
پانامہ کے صدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتا تھا اس نے امریکہ کے لئے
👇4/18
پانامہ کے راستے ڈرگ کا کاروبار کرنے والوں کا راستہ بند کر دیا تھا جس پر امریکہ نے پہلے اسے سخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے 20 دسمبر 1989کو Operation Just Cause کے نام سے پانامہ پر حملہ کر کے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
👇5/18
پانامہ کےصدر نوریگا نےامریکی قبضےکے بعد ویٹی کن سٹی کے سفارتخانےمیں پناہ لی مگر
امریکہ نےتمام تر سفارتی اداب کو بالائےطاق رکھتےہوئے3جنوری 1990 کو سفارت خانے پر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے سے اٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کےذریعےامریکہ لےجا کر
👇6/18
جیل میں ڈالدیا امریکہ نےپانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے پانامہ پیپرز تیار کروائے جنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیرمستحکم کرنےکیلئے استعمال کیاجا رہاھے ان پیپرز کی تیاری کیلئے وکی لیکس کے مطابق امریکہ کے سرکاری ادارےUS AID اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نے
👇7/18
فنڈ ز مہیا کیے ہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات کے لیے کام کرتی ہے ، اس نے 1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کے ممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتے تھے ،عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کرکے وہاں کی معیشت کو عملا
👇8/19
تباہ کر دیا تھا، ملایشیا کے صدر مہاتر محمد نے اس بحران کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی ایما پر کام کرنے والے آئی ایم ایف اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کی طرح کے حالات
👇9/19
پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے تاکہ دینا کو یہ باور کروایا جا سکے کہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کر سکتے ہیں اور وہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کر کے پوری دنیا کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار
👇10/19
عالمی کنٹرول (امریکی کنٹرول) میں لے لیے جائیں ۔ان مبصرین کا خیال ہے کہ 2014میں بھی دھرنے کے دوران ملک پر قبضے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے اس سازش کو ناکام بنانے میں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا تھا،جس کےبعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی
👇11/19
طور پر کمزور کرنے کیلئے اسقدر بد نام کیا جائے تاکہ جب انھیں نکالا جائے تو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکےاس مقصد کیلئے پانامہ پیپرز تیار کرکے ملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیاکہ جس سے ملک عملا تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔عالمی میڈیا میں چھپنے والی
👇12/19
اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اس سارے کھیل میں حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کے ہاتھ میں کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ھےجو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کی طرز پر خون کی ہولی کھیلنے کی تیاری کر رہی ہے جس کیلئےبلوائیوں کےلشکر تیار کرنے
👇13/19
کیلئے جرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گرد گرہوں سے رابطوں کا بھی انکشافات ہو رھے ہیں،2014 میں بھی ایسے ہی جتھوں کو انکے طعام و قیام کا بندو بست کرکے دارلحکومت اسلام آباد پر قبضےکاحدف دیاگیا تھا
ان بلوائیوں نےپروگرام کیمطابق دارلحکومت پر قبضےکی یکےبعد دیگرےکئی کوششیں کیں
👇14/19
مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے تعاون سے بلوائیوں کے ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا تھا
نواز حکومت کے خلاف مبینہ سازش کے حوالے سے ایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نے اپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ 2017 کے وسط میں
👇15/19
مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت(judicial coup) کے ذریعے ختم کر دیا جائےگا رپورٹ کے مطابق اس کی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کی ہے ۔ ان دنوں رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کےخلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نوازشریف سےسخت نالاں ہے
👇16/19
اور اسنے بھی امریکہ سے مل کر نواز شریف کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ان مبصرین کا خیال ہے کہ نواز شریف کے جرائم اس قدر بڑے ہیں کہ اسے کوئی بھی درگزر کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مبصرین کے مطابق نواز شریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنے
👇17/19
کی راہ ہموار کی اور خطہ کے ممالک چین اور روس کےساتھ مل کر اجتماعی ترقی اور منسلک راستے ہموار کئےجائیں

وسطی۔ایشیا کےتمام ممالک کو اکٹھا کیاجائےغربت دور کی جائےتاکہ افغانستان اور روس سے علیحدہ ہونے والے ممالک امریکہ کی دہشتگردی والی مہم کا حصہ نا بنیں روس اور چین کی معیشت
👇18/19
مضبوط کیجائےتاکہ طاقت کا تواز قائم رہے دنیا کےسب سےطاقتور اسلامی ملک سےاندھیرے دور کئے جائیں اور اسےامریکہ کی کالونی کی بجائےخودمختاری کے راستے پر گامزن کیا جائے
لیکن امریکی ایما پر #باجوہ_ڈاکٹرائن
شروع کی گئی
کردار کشی کیگئی
اور #پروجیکٹ_عمران_خان
شروع ہوا
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 29
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDPجو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتےہیFBRسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر قادیانی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets
Jun 28
جاپان میں پچھلے تیس سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کے وقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے
👇1/6
والا معذرت کرتا دکھائی دےگا، ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سے دس سال آگےجیتے ہیں،کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتاھےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں،صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے،پابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی
👇2/6
بند کر دی_اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتےرہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائے اور آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہوجائے

چاول کی فصل مرغوب غذا،ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کرلیاکہ دنیا سےچاول
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 28
#مادر_محترم

انگریزوں نےجب قلات پر قبضہ کیا تو یہ صورتحال بدستور قائم رہی 1947میں قیام پاکستان کےوقت بھی گوادر سلطنت عمان کا حصہ تھا

پاکستان نےاپنےقیام کےفوراً بعد گوادر کی بازیابی کیلئے آواز اٹھائی 1949 میں اس مسئلےکےحل
کیلئےمذاکرات بھی ہوئےجو کسی فیصلےکے بغیر ختم ہوئے
👇1/14
ادھر شہنشاہ ایران گوادر کو ایران میں شامل کرنے اور اسے چاہ بہار کی بندرگاہ کے ساتھ ملا کر توسیع دینے کے خواہش مند تھے۔ ان کی اس خواہش کی پشت پناہی امریکی سی آئی اے کر رہی تھی۔

سنہ 1956 میں جب فیروز خان نون پاکستان کے وزیر خارجہ بنے تو انھوں نے یہ مسئلہ دوبارہ زندہ کیا
👇2/14
اور اسے ہر صورت میں حل کرنے کا فیصلہ کیا

انھوں نے یہ مشن وقار النسا نون کو سونپ دیا، جنھوں نے انتہائی محنت کے ساتھ یہ مسئلہ حکومت برطانیہ کے سامنے پیش کیا۔ انھوں نے گوادر پر پاکستانی استحقاق کے حوالے سے برطانوی حکومت اور پارلیمانی حلقوں میں زبردست مہم چلائی۔

اس سلسلے میں
👇3/14
Read 14 tweets
Jun 28
#پرویزمشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویزمشرف& صبہامشرف
رقم۔*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہامشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔*1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف &
👇2/5
صبہامشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇3/5
Read 6 tweets
Jun 28
#صحافی_سلیم_صافی کے کالم سے ماخوذ
خفیہ ادارے کی طرف سے دی گئی ایک بریفنگ جس میں پاک فوج کے اہم ترین افسران موجود تھے میں یہ کنفرم اطلاع دی گئی تھی کہ عمران خان آئی ایم ایف سے ایک خفیہ معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس میں وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے پر معاونت فراہم کرے گا
👇1/6
اور اس کے عوض اسے اسی ارب ڈالرز دیے جائیں گے.

عمران خان معاہدے کےتحتIMF سے ہوئےاقتصادی پیکج سے روگردانی کرےگا اور IMF پاکستان کو مزید قرض کی فراہمی سےانکار کر دےگا جس پر پاکستان سو فیصد دیوالیہ ہو جائے گا.

فوری طور پرIMFاپنے قرض کی واپسی کیلئےپاکستان پر دباؤ بڑھائے گا
👇2/6
اور UN کو ثالثی کے لیے مدد فراہم کرنے کا کہے گا.
جس پر UN کا ایک وفد تشکیل دیا جائے گا جس کا مقصد پاکستان کو فیل اسٹیٹ ڈکلئیر کر کے پاکستان سے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کا کہے گا.

پاکستان یوں ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہو گا کہ مجبوراً اسے یہ اقدام لینا پڑے گا.

جب پاک فوج کے
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 28
#نکلو_تاریخ_بدلنے
سولہ اکتوبر 1934ء کو #ماؤزے_تنگ اور انکے ساتھیوں نے ایک تاریخی لانگ مارچ کیا
جس سے نہ صرف چین کی بلکہ دنیا کی انسانی تاریخ ہمیشہ کیلئے بدل گئی
جب35 خواتین سمیت تقریباً ایک لاکھ افراد نےظلم اور ناانصافی کے خلاف دارالحکومت کیطرف پیدل چلنا شروع کیا
👇1/14
⭕ جیانگ سی صوبہ سے شروع ہونے والا یہ قافلہ مکمل طور پر
بے سرو سامانی کا شکار تھا۔ پھٹے پرانے کپڑے اور نہانے کی عیاشی سے محروم یہ لوگ دنیا کی نئی تاریخ رقم کر رہے تھے۔ سامان اپنے کندھوں پر اٹھائےکھانے کیلئےبھی کچھ خاص نہیں تھا۔ یہ پرامن لوگ جہاں سے گزرتے وہیں سے نقد
👇2/14
ادائیگی پر سادہ کھانے پینے کا سامان خریدتے۔وہ اپنے رویوں کے سبب عوام کےدلوں میں گھر کرتے چلےگئے۔ یہی وہ واحد وجہ تھی جب یہ قافلہ اپنے منزل کو پہنچا تو پورے چین نے انکے حق کو تسلیم کیا اور ان کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہو گئے۔
⭕ راستہ اتنا دشوار اور طویل تھا کہ اکثر جگہ پر کوئی
👇3/14
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(