مطمئن بغیرت اور امریکی سازش
ضرور پڑھیں

سوال: حکومت بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں کتنی سیٹیں چاہئے ہوتی ہیں ؟
عمران نیازی کا جواب: 172
سوال: آپ کے پاس کتنی سیٹیں تھیں ؟
عمران نیازی کا جواب: 155
سوال: پھر آپ نے کیسے حکومت بنائی ؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عمران نیازی کا جواب: مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، پیر پگاڑا، اختر مینگل، نوابزادہ شاہ ذین بھگٹی، عوامی مسلم لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی اور آزاد امیدواروں کو ملا کر ۔
سوال: پھر آپ کی حکومت کیسے ختم ہوئی ؟
عمران نیازی کا جواب: جب میرے اتحادیوں ایم کیو ایم،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بلوچستان عوامی پارٹی، شاہ ذین بھگٹی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا ۔
سوال: جب آپ کے پاس 172 سیٹیں ہی نہیں رہیں تو پھر امریکی سازش کیسے ہوئی ؟
عمران نیازی: چپ ۔
سوال : کیا آپکے کسی رکن نے آپکے خلاف ووٹ دیا ؟
عمران نیازی: جی نہیں کسی نے نہیں دیا ۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سوال : تو پھر ضمیر کس نےبیچا، کس نے خریدا اور کس لیے خریدا یہ جھوٹا منجن کیوں ؟
عمران نیازی: چپ ۔
اب یہ سب پڑھ کر بھی یوتھیے مطمئن نہیں ہوں گے کیونکہ وہ اپنے ذلیل لیڈر کیطرح مطمئن بغیرت جو ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کرکے فالو بیک لیں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Jun 29
میں مفتاح اسمعیل ہوں
🤪
ایک مشہور پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر ایک گلاس بھر دیا لوگ حیران رہ گئے، اس کے بعد اس نے چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے لوگ خاموش رہے، کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک آدمی کے، اس آدمی نے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوں میں 20 لیموں سے نہیں بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو، سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا اور پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لوگوں کو حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کرکے دکھا دیا اور ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا۔ پہلوان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا، اس نے حیرت سے پوچھا: بھائی تم بھی پہلوان ہو …؟؟
وہ آدمی بولا: نہیں میں ”مفتاح اسماعئیل ہوں“
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 4 tweets
Jun 28
عمران قادیانیوں کا سہولتکار

عمران نیازی نے جس نبیل منیر شیخ کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب مقرر کیا تھا وہ کٹرقادیانی اور منیراحمد شیخ کا بیٹا ہے جو قادیانی جماعت گارڈن ٹاؤن لاہور کا صدر اور قادیانی نجی ونگ انصاراللہ کا زعیم تھا، منیراحمد کے 3 بیٹے ہیں
نبیل منیر،
اسامہ منیر
⬇️
عبدالمقیب
منیراحمد شیخ ماڈل ٹاون لاہور قادیانی مراکز پر 28 مئی 2010 جمعہ کے دن ایک بڑے حملے میں اپنے بیاسی دیگر ساتھیوں سمیت مارا گیا تھا،
نبیل منیر ایک کٹر قادیانی خاندان سے جڑا شخص ہے،
نبیل منیر کی بیوی صائمہ منیر نے اپنا ایک وصیت نامہ قادیانی مرکز میں جمع کروا رکھا ہے جس کے
⬇️
تحت اس کی موت کے بعد جائیداد کا 1/10 قادیانی فنڈ میں شامل کردیا جائیگا یہ وصیت نامہ قادیانی رسالہ ”الفضل“ دو جون 2006 صفحہ نمبر 10 پر موجود ہے وصیت کا نمبر مسل 58595 صائمہ نبیل کے نام سے اندراج ہے
اس وصیت پر دو گواہ ظہور الہی اور موصیہ صائمہ کے شوہر نبیل منیر کے دستخط ہیں
⬇️
Read 6 tweets
Jun 27
افسرِ شاہی کا پروٹوکول
ضرور پڑھیں

انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کےبعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی دلیل یہ تھی کہ تم ایک غلام قوم پر حکومت کرکے آۓ ہو جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آگی ہے یہاں اگر اسطرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی
⬇️
گئی تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے
اس مختصر تعارف کیساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے:
ایک انگریز خاتون جس کا شوہربرطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا خاتون نے زندگی کےکئی سال ہندوستان کےمختلف علاقوں میں گزارےواپسی پر اس نےاپنی یاداشتوں پر مبنی کتاب لکھی
⬇️
خاتون نے لکھا ہے کہ: میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اس وقت میرا بیٹا قریب چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے روز پارٹیاں ہوتیں،شکار کے پروگرام بنتے
⬇️
Read 13 tweets
Jun 26
سومنات کا مندر کس نے توڑا

سکول میں تاریخ کا پیریڈ ہورہا تھا اچانک محکمہ تعلیم کی ایک آفیسر داخل ہوا اور ایک شرارتی نظر آنے والے لڑکے کو کھڑا کرکے سوال کیا: بتاؤ سومنات کا مندر کس نے توڑا ؟
لڑکا اس آفیسر کے اچانک سوال سے بوکھلا گیا اور بولا: سر قسم لے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لیں میں نے نہیں توڑا۔
آفیسر کو اس لڑکے کی کم علمی پر بہت غصہ آیا اس نے کلاس میں موجود ٹیچر سے کہا: دیکھئے جناب…! میں نے اس سے پوچھا سومنات کس توڑا یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے نہیں توڑا،
ٹیچر نے جواب دیا: یہ جھوٹ بول رہا ہے اسی نے توڑا ہوگا کیونکہ یہی ہر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
الٹا کام کرتا ہے،
ٹیچر کی تعلیمی قابلیت دیکھ کر محکمہ تعلیم کے آفیسر کا پارہ چڑھ گیا اس نے پرنسپل کو بلوا لیا اور اس سے کہا:میں نے اس لڑکے سے پوچھا سومنات کا مندر کس نے توڑا؟ یہ کہتا ہے میں نے نہیں توڑا، اور جب آپ کے سکول کے تاریخ کے ٹیچر سے پوچھا تو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 6 tweets
Jun 25
عمرانڈوستان کیسے بن سکتا ہے

2 انڈے لو انہیں 21 دن انکیوبیٹر میں رکھو ان میں سے بچے نکلیں گے انہیں 6 مہینے پالنا، وہ 12 انڈے دیں گے ان میں سے 6 جوڑے چوزے نکلیں گے پھر انہیں 6 مہینے پالیں وہ سب 12، 12 انڈے دیں گے تب تک تمہارے پاس پہلے جوڑے نے بہت سے انڈے دیئے ہوں گے انہیں بیچ
⬇️
کر کلہاڑا لینا جنگل میں جا کے لکڑیاں کاٹ کر بازار میں بیچنا پھر لکڑیوں اور انڈوں سے جو پیسے ہوں گے ان سے بھینس خریدنا ایک سال بعد وہ بچہ دے گی تب تک ڈیڑھ سال گزر چکا ہوگا اور تمہاری مرغیوں کی تعداد پہلے 6 مہینے میں 2 مرغیوں سے 12 ہوگی
دوسرے 6 مہینے میں 14 سے 168
تیسرے 6 مہینے
⬇️
میں 2016،
چوتھے 6 مہینے میں 24192
پانچویں 6 مہینے میں 290192
ہو جائیں گی
اگر بیماری یا کسی بھی وجہ سے 90 ہزار مرغیاں مر بھی جائیں تو ان میں سے 1 لاکھ بیچ کر 3 بھینسیں لے لینا اور باقی 1 لاکھ مرغیوں کی افزائش نسل در نسل ہر 6 مہینے بعد 12 گناہ بڑھتی جائے گی پانچ سال بعد تمہارے
⬇️
Read 7 tweets
Jun 24
عدلیہ کی توہین

ایک آدمی کو بیوی کیساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
جج نے شوہر کی زبانی پورا واقعہ توجو کیساتھ سنا اور مستقبل میں اچھا برتاؤ کرنے کی تنبیہہ دیکر چھوڑ دیا۔
اگلے ہی دن آدمی نے بیوی کو پھر سے مارا، اور ایکبار پھر سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
⬇️
جج نے کڑک کر پوچھا: تمہاری دوبارہ ایسا کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟
تم عدالت کو مذاق سمجھتے ہو؟
آدمی نے اپنی صفائی میں جج سے کہا: نہیں حضور…! آپ میری پوری بات سن لیجئے : کل جب آپ نے مجھے چھوڑ دیا تو اپنے آپ کو تازہ دم کرنے کے لیے میں نے تھوڑی سی شراب پی لی، جب اس سے کوئی فرق نہیں
⬇️
پڑا تو تھوڑی تھوڑی کرکے میں پوری بوتل پی گیا،پینے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو بیوی چلا کر بولی:نالائق آگیا نالی کا پانی پی کر…!
حضور میں نے خاموشی سے سن لیا اور کچھ نہیں کہا…
تھوڑی دیر بعد پھر بولی:کمبخت کچھ کام دھندہ بھی کیا کر یا صرف پیسے برباد کرنے کا ہی ٹھیکہ لے رکھا ہے
⬇️
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(