🖤شاہ_زادی Profile picture
Jun 30, 2022 4 tweets 2 min read Read on X
#تھریڈ
#جاب
1:-بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے اتنی پڑھائی کی ہے تم کوئی جاب کیوں نہیں کرتی ؟
سوچا کہ آج اسکا جواب دے دو ..
میں نے جاب کی ہے اور باقاعدہ سرکاری سکول میں کی ہے الحمداللہ
اور یہ بات میرے لئے اعزاز بھی ہے کہ میں نے جن اساتذہ سے پڑھا انہی کے ساتھ مل کر پڑھایا بھی ++
2:-میں نے گورنمنٹ سکول میں میڑک کی سائنس, انگلش پڑھائی اور مڈل کی اسلامیات, سائنس, اکنامکس پڑھائی ہے
اور مالک کی کرم نوازی سے میں نے 99.9%
رزلٹ دیا اور پرنسپل نے باقاعدہ شکریہ کہا نہ صرف مجھے بلکہ ماما کو پیغام بھیجا کہ بچی نے بہت اچھا رزلٹ دیا...
میں اس جاب کو ++
3:-کنٹینو نہیں کر سکی کیوں کہ تب ماما کی طبیعت زیادہ خراب رہنے لگ گئی تھی 😞اور تب میرے لئے سب سے اہم ماما تھی اسی لیے میں نے چھوڑ دی اب ماما کے بعد بھی بہت سی جگہوں سے آفرز ہوتی ہیں الحمداللہ وائس پرنسپل کی بھی آفر ہوئی لیکن میں نہیں جاسکی
کیوں کہ میں زیادہ ذمہ داریاں ++
4:-شاید آفورڈ نہیں کر سکتی تھی بس اسی لئے ۔۔.
ایک دوست کا پرائیویٹ سکول تھا وہاں اسکے کہنے پر میتھ کروایا میٹرک کو لیکن وہ چند ماہ کروایا اور وہ بھی فری آف کاسٹ...
پھر اسکے بعد میں گھر پر ہی ہوتی ہوں
جسے میں اپنی زبان میں ویلی مصروف کہتی ہوں ۔
میں کہتی ہوں کہ جاب کا++

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🖤شاہ_زادی

🖤شاہ_زادی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Mamakiprinces

Apr 27
"کاش وہ کہیں سے آ جائے اور مجھے گلے لگائے.
کہ مجھے آرام آئے، اِن وحشت زدہ خیالوں سے..
جو میرے ذہن میں مایوسی کے نوحے پھونک رہے ہیں'

وہ مجھے گلے لگائے..
کہ الجھنوں کا شکار' میرا آوارہ جسم..
راحتوں کی مسافتوں کو محسوس کر سکے'
اور گامزن رہے محبت کی جانب۔!
++
++
وہ مجھے گلے لگائے..
کہ آسمان میں ہلچل ہو..
بادلوں سے نور برسے، قوسِ قزح کے رنگ چھلکیں'
اور زمین معطر ہو جائے۔!

وہ مجھے گلے لگائے..
کہ مجھ میں بےجان پڑے ہوئے لفظوں میں جان آئے'
اور میں محبت کی نظمیں لکھوں..
کہ محبت کی نظموں میں کمی آ رہی ہے۔!
++
++
اور میں محبت کی نظمیں لکھوں..
کہ محبت کی نظموں میں کمی آ رہی ہے۔!

کاش وہ اچانک کہیں سے نمودار ہو اور مجھے گلے لگائے..
مگر جو کاش بن جائے وہ بھلا حقیقت کیسے ہو سکتا ہے ہاں مگر مجھے موت گلے لگائے گی بس یہی ایک صورت ہے کہ میں مِل سکوں گی اُس سے 🥹💔
#MisS__ShèIkh
#تھریڈ
Read 4 tweets
Dec 12, 2023
#تھریڈ
#موت
مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
موت برحق ہے۔۔
مجھے معلوم ہے کہ میں ایک دن مر جاؤں گی
لیکن میں غافلوں کی طرح نہیں مرنا چاہتی
مجھے سورہ النازعات کی پہلی آیت یاد آ جاتی ہے۔
کہ جب فرشتے روح کو کھینچ کر نکالتے ہیں
میں چاہتی ہوں اس وقت فرشتے مجھے دیکھ کر مسکرائیں۔
++
👆👆+
میں چاہتی ہوں اس وقت فرشتے مجھے دیکھ کر مسکرائیں۔
میری روح محبت سے نکالیں
کہیں یہ وہ روح ہے
جس نے اللّٰه کی دنیا کو اللّٰه کی خاطر ہارا ہے
میری آخری سانسیں ٹوٹ رہی ہوں
اور میرے لبوں پہ میرے اللّٰہ کا ذکر ہو
میری روح جب نکلے حکم آئے۔
اے نفس مطمئنہ لوٹ جا اپنے رب کی طرف++
👆++
اے نفس مطمئنہ لوٹ جا اپنے رب کی طرف
تیرا رب تجھ سے راضی ہوا۔۔
جنت میں داخل ہو جا
میں قبر میں جا کے خیر و سکون پاؤں
میرے اپنے ،میرے ایمانی ساتھی میری بخشش کی دعا کریں
میرا فانی سفر مکمل ہو۔
اور یوں میری روح اس خالق حقیقی سے جا ملے
آمین ثم آمین یارب العالمین
#MisS__ShèIkh
Read 4 tweets
Nov 30, 2023
#دسمبر
#تھریڈ
دسمبر چل پڑا گهر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے !
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتی
ستمگر سے ....!
میرا مطلب، دسمبر سے ۔۔۔۔۔
کبهی اداس کرتا تها !
مجهے جاتا۔۔۔۔ دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے۔۔۔۔۔ دسمبر سے
ستمگر سے .....
👇👇+
👆👆+
دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها
وہی سفاک لگتا ہے !
بہت بیباک لگتا ہے ۔۔۔۔۔
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی... نہیں ملنا !
مگر سنتی ہوں یہ بهی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
👇👇+
👆👆+
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
وفائیں یہ نہیں کرتا ✨

یہ کرتا ہے فقط اتنا !
سزائیں سونپ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
#MisS__ShèIkh
#دسمبر
Read 4 tweets
Sep 19, 2023
#تھڑیڈ
ہر سال کی طرح اس بار بھی سب اپنی اپنی دیہاڑی لگانے میں مصروف ہیں اور مجھے حیرت نہیں بس افسوس ہوتا ہے
آپ اپنے سارے فرقے ایک طرف رکھ کر بس اس بات کا جواب دیں کہ کیا آپ سرکار ﷺ کے امتی ہیں اگر ہیں تو ان کی ظہور پر (ولادت کا لفظ عام نجس انسان کے لئے ہوتا ہے جو خود نور++
++ہو ان کا ظہور ہوتا ہے) خوش کیوں نہیں ؟
وہ اللہ جس نے اپنے محبوب کے لئے پوری کائنات بنا ڈالی
جس محبوب کی آنکھوں میں آنسو نہیں برداشت وہی محبوب کی امت بجائے یکجا ہونے کے فرقہ بازی میں ڈھلتی جاری ہے
چلو غدیر, مباہلہ تو آپ لوگوں کی سمجھ سے بالاتر ہے اسے چھوڑو
لیکن یہ تو سوچو++
++کہ آپ بس سرکار ﷺ کی خوشی میں شامل ہورہے ہیں
اپ اپنا دن منتخب نہیں رکھنا چاہتے تو مت رکھو
لیکن اس ماہ مقدس پر فتوے لگانے سے گریز کریں کسی کو لگتا کہ 9 کو ظہور ہوا تو کسی کو لگتا 12 تو وہی ہمارے کچھ احباب 18 کو بھی مناتے باوجود اسکے وہ جناب فاطمہ س کے غم میں ہوتے ہیں ++
Read 8 tweets
Mar 20, 2023
#تھریڈ
کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر اچھے لوگ نہیں ملتے
لیکن آج جس فرشتہ صفت انسان کا ذکر میں کر رہی ہوں
اس کے اچھی بلکہ اچھی ترین ہونے کی سب ہی سب ہی گواہ ہیں
♥️
ہاں یہ لڑکی مجھے یہی ٹویٹر کی گلیوں میں ملی یونہی ایک دن ہماری ملاقات ہوئی اور پھر ہم ++
++
روز ملنے لگے باتوں باتوں میں جاننے لگے اور سب سے بڑھ کر وہ مجھے سمجھنے لگی ۔
ہاں مجھے جانتے تو سب ہی ہیں لیکن سمجھتا کوئی کوئی ہے
یہ ان خاص لوگوں میں خود ہی شامل ہوگئی وجہ اسکی اپنائیت اس کا خلوص اسکا اخلاق ہے
یہ لڑکی محبت ہے صرف محبت++
++
کوئی اپنا کوئی پرایا یہ ہر ایک سے اتنی عزت و احترام سے ملے گی کہ ایک پل میں اگلے کے دل میں اسکا گھر بن جائے ♥️
اسکا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ یہ سب کو خوش کرنا جانتی ہے
کوئی اداس ہو کسی بات پر پریشان ہو یہ اپنی طرف مائل کرکے اسے پرسکون کردیتی ہے مجھے لگتا ہے کہ میرے++
Read 7 tweets
Mar 13, 2023
#تھریڈ
#سیلف_ریسپیکٹ
پچھلے 3,4 دنوں سے سوچ رہی تھی پر آج لکھ ہی دیا
ایک بات جو سننے میں ملتی ہے کہ مجھے اپنی عزت بہت پیاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب محبت ہو جاتی ہے تب آپکو آپکی عزت کا خیال کیوں نہیں رہتا ؟ڈز ناٹ میٹر کہ وہ لڑکی ہے یا لڑکا میجورٹی کے نزدیک لڑکیاں ایسا ++
++کرتی ہیں لیکن میں نے کئی لڑکوں کو بھی کرتے دیکھا کہ یار کے آگے سب حاضر ہوسکتا ہے آپکی محبت اپکو یہ سب کرنے پر مجبور کرتی ہو لیکن جو شخص خود سے پیار نہیں کرتا وہ کسی دوسرے سے کیا خاک کرے گا چلو مان لیتی ہوں کہ میں کچھ زیادہ بول رہی ہوں یا پھر مجھے تجربہ نہیں ہے لیکن++
++کوئی بھی انسان خود کو ڈی گریڈ کرکے کیسے سامنے والے کو بلند و بالا کر سکتا ہے ؟؟
پیار محبت میں انسان پاگل کیوں ہو جاتا ہے ارے بھئی جو آپکو ایک بار نظر انداز کرے آپ اسے دس دفعہ کرو اچھا یہ نہیں کرسکتے تو یار کم از کم اپنی عزت ہی کرلو تاکہ وہ بھی کر لے ۔ یہاں آپ مر رہے ہیں++
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(