🖤شاہ_زادی Profile picture
میرے لفظوں سے میری ذات کی ترجمانی کرنے سے گریز کیجئیے کیونکہ میں جذبات لکھتی ہوں آپ الفاظ پڑھتے ہیں۔ ضدی, انا زادی ہاں ہوں میں ایک شہزادی ♥️
Abbas Khan…!!! Profile picture 1 subscribed
Apr 27 4 tweets 1 min read
"کاش وہ کہیں سے آ جائے اور مجھے گلے لگائے.
کہ مجھے آرام آئے، اِن وحشت زدہ خیالوں سے..
جو میرے ذہن میں مایوسی کے نوحے پھونک رہے ہیں'

وہ مجھے گلے لگائے..
کہ الجھنوں کا شکار' میرا آوارہ جسم..
راحتوں کی مسافتوں کو محسوس کر سکے'
اور گامزن رہے محبت کی جانب۔!
++ ++
وہ مجھے گلے لگائے..
کہ آسمان میں ہلچل ہو..
بادلوں سے نور برسے، قوسِ قزح کے رنگ چھلکیں'
اور زمین معطر ہو جائے۔!

وہ مجھے گلے لگائے..
کہ مجھ میں بےجان پڑے ہوئے لفظوں میں جان آئے'
اور میں محبت کی نظمیں لکھوں..
کہ محبت کی نظموں میں کمی آ رہی ہے۔!
++
Dec 12, 2023 4 tweets 1 min read
#تھریڈ
#موت
مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
موت برحق ہے۔۔
مجھے معلوم ہے کہ میں ایک دن مر جاؤں گی
لیکن میں غافلوں کی طرح نہیں مرنا چاہتی
مجھے سورہ النازعات کی پہلی آیت یاد آ جاتی ہے۔
کہ جب فرشتے روح کو کھینچ کر نکالتے ہیں
میں چاہتی ہوں اس وقت فرشتے مجھے دیکھ کر مسکرائیں۔
++ 👆👆+
میں چاہتی ہوں اس وقت فرشتے مجھے دیکھ کر مسکرائیں۔
میری روح محبت سے نکالیں
کہیں یہ وہ روح ہے
جس نے اللّٰه کی دنیا کو اللّٰه کی خاطر ہارا ہے
میری آخری سانسیں ٹوٹ رہی ہوں
اور میرے لبوں پہ میرے اللّٰہ کا ذکر ہو
میری روح جب نکلے حکم آئے۔
اے نفس مطمئنہ لوٹ جا اپنے رب کی طرف++
Nov 30, 2023 4 tweets 1 min read
#دسمبر
#تھریڈ
دسمبر چل پڑا گهر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے !
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتی
ستمگر سے ....!
میرا مطلب، دسمبر سے ۔۔۔۔۔
کبهی اداس کرتا تها !
مجهے جاتا۔۔۔۔ دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے۔۔۔۔۔ دسمبر سے
ستمگر سے .....
👇👇+ 👆👆+
دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها
وہی سفاک لگتا ہے !
بہت بیباک لگتا ہے ۔۔۔۔۔
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی... نہیں ملنا !
مگر سنتی ہوں یہ بهی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
👇👇+
Sep 19, 2023 8 tweets 2 min read
#تھڑیڈ
ہر سال کی طرح اس بار بھی سب اپنی اپنی دیہاڑی لگانے میں مصروف ہیں اور مجھے حیرت نہیں بس افسوس ہوتا ہے
آپ اپنے سارے فرقے ایک طرف رکھ کر بس اس بات کا جواب دیں کہ کیا آپ سرکار ﷺ کے امتی ہیں اگر ہیں تو ان کی ظہور پر (ولادت کا لفظ عام نجس انسان کے لئے ہوتا ہے جو خود نور++ ++ہو ان کا ظہور ہوتا ہے) خوش کیوں نہیں ؟
وہ اللہ جس نے اپنے محبوب کے لئے پوری کائنات بنا ڈالی
جس محبوب کی آنکھوں میں آنسو نہیں برداشت وہی محبوب کی امت بجائے یکجا ہونے کے فرقہ بازی میں ڈھلتی جاری ہے
چلو غدیر, مباہلہ تو آپ لوگوں کی سمجھ سے بالاتر ہے اسے چھوڑو
لیکن یہ تو سوچو++
Mar 20, 2023 7 tweets 3 min read
#تھریڈ
کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر اچھے لوگ نہیں ملتے
لیکن آج جس فرشتہ صفت انسان کا ذکر میں کر رہی ہوں
اس کے اچھی بلکہ اچھی ترین ہونے کی سب ہی سب ہی گواہ ہیں
♥️
ہاں یہ لڑکی مجھے یہی ٹویٹر کی گلیوں میں ملی یونہی ایک دن ہماری ملاقات ہوئی اور پھر ہم ++ ++
روز ملنے لگے باتوں باتوں میں جاننے لگے اور سب سے بڑھ کر وہ مجھے سمجھنے لگی ۔
ہاں مجھے جانتے تو سب ہی ہیں لیکن سمجھتا کوئی کوئی ہے
یہ ان خاص لوگوں میں خود ہی شامل ہوگئی وجہ اسکی اپنائیت اس کا خلوص اسکا اخلاق ہے
یہ لڑکی محبت ہے صرف محبت++
Mar 13, 2023 6 tweets 2 min read
#تھریڈ
#سیلف_ریسپیکٹ
پچھلے 3,4 دنوں سے سوچ رہی تھی پر آج لکھ ہی دیا
ایک بات جو سننے میں ملتی ہے کہ مجھے اپنی عزت بہت پیاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب محبت ہو جاتی ہے تب آپکو آپکی عزت کا خیال کیوں نہیں رہتا ؟ڈز ناٹ میٹر کہ وہ لڑکی ہے یا لڑکا میجورٹی کے نزدیک لڑکیاں ایسا ++ ++کرتی ہیں لیکن میں نے کئی لڑکوں کو بھی کرتے دیکھا کہ یار کے آگے سب حاضر ہوسکتا ہے آپکی محبت اپکو یہ سب کرنے پر مجبور کرتی ہو لیکن جو شخص خود سے پیار نہیں کرتا وہ کسی دوسرے سے کیا خاک کرے گا چلو مان لیتی ہوں کہ میں کچھ زیادہ بول رہی ہوں یا پھر مجھے تجربہ نہیں ہے لیکن++
Feb 27, 2023 7 tweets 3 min read
#کہانی
#تھریڈ
بہت سے لوگ کہانی سنتے ہیں تو کئی لوگ سناتے ہیں پر میرا ایک سوال ہے اس کہانی کے آخر میں کیونکہ اسکا اینڈ نہیں ہو رہا ۔
ایک فیملی چھوٹی سی خوشحال فیمیلی
ماں باپ 2 بیٹے اور ایک بیٹی
بچوں کا دھیال رہا نہیں لیکن ننھیال کے نام پر ایک نانا ہے بس ۔
بچے لگ بھگ ++ ++
5 سال 7سال کی عمر کے پھر ایک دن یوں ہوتا ہے کہ وہ جو نانا تھا وہ بھی دنیا میں نہیں رہتے بچوں کی ماں کی جان بستی تھی ان میں خیر وقت نے پلٹی کھائی جو لوگ نانا کے ہوتے ہوئے ان بچوں اور انکی ماں کو اپنا فیملی کہتے تھے انہوں نے اپنا رنگ بدلا اور منہ موڑ لیا ان بچوں کی ماں ++
Aug 19, 2022 11 tweets 4 min read
#تھریڈ
#ایک_سراب
میری زندگی کیسی تھی یا کیسی جارہی ہے اس کو جاننے میں کسی کو انٹرسٹ نہیں ہوگا لیکن میں کیوں ہوں ایسی شاید سب جاننے کا تجسس رکھتے ہیں ۔
میں اپنی دنیا میں گم رہنے والی لڑکی تھی میری دنیا میری ماں تھی یا پھر میری پڑھائی کالج سے آنا تو پڑھائی یا پھر ماما سے باتیں++ ++ماما کے ہوتے ہوئے مجھے کبھی احساس نہیں ہوا تھا کہ میری کوئی بہن نہیں ہے یا میری کوئی بیسٹ فرینڈ نہیں ہے کیونکہ یہ سب ماما تھی دوستیں بہت ساری تھی ہیں اور بن جاتی ہیں شاید میں انکو اچھی لگ جاتی لیکن کوئی اس لیول تک کلوز نہیں تھی کہ وہ بنا کہے میری ہر بات جان لیتی اور ++
Aug 1, 2022 6 tweets 2 min read
#تھریڈ
#دوستی
میجورٹی لوگ کا کہنا ہے کہ ایک دوست ہی ہے جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔چلو میں بتاتی ہوں کہ دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے باقی اختلاف کرنا سب کا حق ہے تو شوق سے کیجئے گا ۔
'د 'درد محسوس کرے
'و 'وفا کرے
'س' سچائی ہو اس رشتے میں
'ت' تمہارے لئے ہو
یعنی ایک++ ++
ایک ایسا دوست جو آپ کا درد محسوس کر سکے آپ کے ساتھ وفا کر سکے آپ کے ساتھ سچا ہو کھرا ہو اور بس آپ کے لئے ہو...
ایسا میں نے محسوس کیا ہے حساسیت شاید مجھ میں کچھ زیادہ ہی ہے اسی لئے ایسا لگتا ہے یا جو بھی ہے ۔
رشتہ کوئی بھی ہو ہر انسان اپنے حقوق بھی رکھتا ہے اور فرائض بھی ++
Jul 17, 2022 24 tweets 6 min read
#تھریڈ
#عيد_الغدير
1:-جس چیز نے واقعہ غدیر کو جاویدانہ قرار دیا اور اس کی حقیقت کو ثابت کیا ھے وہ اس روز کا ”عید“ قرار پانا ھے۔ روز غدیر، عید شمار ھوتی ھے، اور اس کے شب و روز میں عبادت، خشوع و خضوع، جشن اور غریبوں کے ساتھ نیکی نیز خاندان میں آمد و رفت ھوتی ھے ، اور مومنین++ 2:-اس جشن میں اچھے کپڑے پہنتے اور زینت کرتے ھیں۔
جب مومنین ایسے کاموں کی طرف راغب ھوں تو ان کے اسباب کی طرف متوجہ ھوکر اس کے روایوں کی تحقیق کرتے ھیں اور اس واقعہ کو نقل کرتے ھیں، اشعار پڑھتے ھیں، جس کی وجہ سے ھر سال جوان نسل کی معلومات میں اضافہ ھوتا ھے، اور ھمیشہ اس واقعہ کی++
Jul 7, 2022 4 tweets 2 min read
#دوستی
کہتے ہیں کہ دوستی وہ لفظ وہ رشتہ وہ احساس ہوتا ہے
جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا... شاید ٹھیک کہتے ہوں کیونکہ جہاں مطلب ہو وہاں دوستی نہیں ہوتی وہ ٹائم پاس ہوتا ہے وہ مفادی تعلق ہوتا ہے...
جدید دور میں مجھ جیسے پرانے لوگ موجود ہیں جو شاید ان سب سے زرا ہٹ کر ++ ++سوچتے ہیں محسوس کرتے ہیں
کیوں کہ ہم خرابوں کی نا بس ایک ہی خامی ہے کہ ہم اپنے سوا کسی کا خراب نہیں سوچتے
پتہ نہیں اچھا ہے یا برا پر میں ان سب سے بالاتر ہوجاتی ہوں میں کہتی ہوں ہر بات میں نفع و نقصان ضروری نہیں ہوتا...
دوستی میں جہاں پیار معنی رکھتا ہے
عزت بہت معنی رکھتی++
Jun 30, 2022 4 tweets 2 min read
#تھریڈ
#جاب
1:-بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے اتنی پڑھائی کی ہے تم کوئی جاب کیوں نہیں کرتی ؟
سوچا کہ آج اسکا جواب دے دو ..
میں نے جاب کی ہے اور باقاعدہ سرکاری سکول میں کی ہے الحمداللہ
اور یہ بات میرے لئے اعزاز بھی ہے کہ میں نے جن اساتذہ سے پڑھا انہی کے ساتھ مل کر پڑھایا بھی ++ 2:-میں نے گورنمنٹ سکول میں میڑک کی سائنس, انگلش پڑھائی اور مڈل کی اسلامیات, سائنس, اکنامکس پڑھائی ہے
اور مالک کی کرم نوازی سے میں نے 99.9%
رزلٹ دیا اور پرنسپل نے باقاعدہ شکریہ کہا نہ صرف مجھے بلکہ ماما کو پیغام بھیجا کہ بچی نے بہت اچھا رزلٹ دیا...
میں اس جاب کو ++