5:-تعلق شاید اس کے رزق سے ہوتا ہےیا پھر ایسا مجھے لگتا ہے
پتہ نہیں... میں کہتی ہوں کہ انسان ساری عمر بھی پڑھتا رہے تو اسکی پڑھائی مکمل نہیں ہوسکتی پتہ نہیں کون لوگ ہیں جو پڑھائی سے جان چھڑاتے ہیں مجھ سے اگر کوئی میرا پیشن پوچھے تو میں کہتی ہوں پڑھائی پڑھائی پڑھائی ++
6:-میری کوشش ہے کہ میں پھر سے اپنی پڑھائی کو سٹارٹ کرسکو بس کچھ کاموں کی وجہ سے رکی ہوئی ہے ماسٹر ہوچکا, بی اے ایڈ کرلیا لیکن اب بھی میرا مائنڈ سیٹ کہ یا ڈبل ایم اے یا پھر ایم فل سٹارٹ کرلو...
آپ کی دعاؤں کی منتظر #جاب #تھریڈ #MisS__ShèIkh
#تھریڈ #جاب
1:-بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے اتنی پڑھائی کی ہے تم کوئی جاب کیوں نہیں کرتی ؟
سوچا کہ آج اسکا جواب دے دو ..
میں نے جاب کی ہے اور باقاعدہ سرکاری سکول میں کی ہے الحمداللہ
اور یہ بات میرے لئے اعزاز بھی ہے کہ میں نے جن اساتذہ سے پڑھا انہی کے ساتھ مل کر پڑھایا بھی ++
2:-میں نے گورنمنٹ سکول میں میڑک کی سائنس, انگلش پڑھائی اور مڈل کی اسلامیات, سائنس, اکنامکس پڑھائی ہے
اور مالک کی کرم نوازی سے میں نے 99.9%
رزلٹ دیا اور پرنسپل نے باقاعدہ شکریہ کہا نہ صرف مجھے بلکہ ماما کو پیغام بھیجا کہ بچی نے بہت اچھا رزلٹ دیا...
میں اس جاب کو ++
3:-کنٹینو نہیں کر سکی کیوں کہ تب ماما کی طبیعت زیادہ خراب رہنے لگ گئی تھی 😞اور تب میرے لئے سب سے اہم ماما تھی اسی لیے میں نے چھوڑ دی اب ماما کے بعد بھی بہت سی جگہوں سے آفرز ہوتی ہیں الحمداللہ وائس پرنسپل کی بھی آفر ہوئی لیکن میں نہیں جاسکی
کیوں کہ میں زیادہ ذمہ داریاں ++