آرمی پبلک اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط
#باجوہ_صاحب
آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔
پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے
ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے
دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
👇2/10
#باجوہ_ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا
سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے
👇3/10
جس نےریاست کےباغیوں کےخلاف کاروائی کرنےسےانکار کیا تھا؟
اسوقت ایک قوم بننےکی سوچ کہاں تھی؟
تیسری بات کون سےمشکل
فیصلےدفاعی بجٹ یکدم سترہ سو ارب بڑھانےکا مشکل فیصلہ
ڈالر کو فری ہینڈ دینےکا فیصلہ
جو اسحاق ڈار نہیں کررہاتھا
اسلئےوہ آپکی ڈاکٹرائن تھیوری
کےمطابق ڈیزاسٹر تھا
👇4/10
چوتھی بات دفاعی بجٹ میں کون سی کمی ؟؟؟
2018 میں 11 کھرب اور اب 2019 میں 11 کھرب 53 ارب ، اوپر سے فاٹا ڈیولپمنٹ فنڈ بھی آپ کے زیر نگرانی۔
53 ارب بڑھا کر کمی کا احسان بھی کمی کمینوں پر جتا ریے ہیں،
پانچویں بات جب نواز شریف ھمسایوں سے بہتر تعلقات کی بات کرتا تھا
👇5/10
تو وہ آپ اور آپ کے ادارے کے نزدیک مودی کا یار تھا ،
اس وقت ڈان لیکس کا شو شہ چھوڑا گیا۔
اس کے نوٹیفکیشن کو آپ کے جرنل غفور DG ISPR نے بغاوت کرکے ریجکٹ کیا ، کسی بھی مہذب ملک میں ملک کے چیف ایگزیکٹیو کے نوٹیفکیشن کو ریجکٹ کرنے کا انجام کورٹ مارشل کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
👇6/10
جب چینی صدر سی پیک معاہدوں کے لیے آرہا تھا تو آپ کے ظہیر اسلام اور پاشا نے عمران و قادری کے ذریعے 126 دن تک دارالحکومت کو یرغمال بنائے رکھا،
جب انڈیا، افغانستان اور ایران کو سی پیک میں شامل کرنے کا پروگرام بنا تو آپ لوگوں نے تینوں ممالک کے ساتھ بارڈر پر کشیدگی کو ہوا دی۔
👇7/10
افغان بارڈر سیل کیا ،
صرف افغانستان سے اس مد میں تین ارب ڈالرز کا تجارتی خسارہ ملا ،
آج مودی کے بھی پاؤں پکڑ رہےہیں، افغانستان کو بھی راستہ دے رہے ہیں اور ایران جاکر بھی سلوٹ مار رہے ہیں۔ لیکن فایدہ کچھ نہیں۔
آخری بات !
یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ نالائق اعظم
8/10
انتخابات جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں تھا ، #باجوہ_صاحب آپ اور فیض حمید نے سیاسی اینجیرنگ اور ووٹ چوری سے اسے اقتدار دلوایا ، جس #فیض_حمید کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حلف لیکر لیا تھا اسے آپ نے نمبر ون کا سربراہ بنایا
اور ملک برباد کروایا
👇9/10
تاریخ اتنی جلدی بھلانےوالی چیز نہیں ہوتی #باجوہ_صاحب اس نظام کی خرابی کےصرف اور صرف آپ ذمہ دار ہیں
آج طاقت کےخوف سے لوگ خاموش ہیں
سچ تو یہ ھے کہ آپ آرٹیکل6 کے مجرم ہیں
بندوق کے خوف نے زبان بندی کر رکھی ھے
یاد رکھیں خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے
فضل خان ایڈووکیٹ
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نےکہاہے کہ میرے خلاف مقدمات کیوجہ یہ ہے کہ میں نے سرجھکا کرنوکری کرنےسےانکار کردیا۔#میراجرم_یہ_ھے کہ پرویزمشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ بنایا
اپنے گھر کی خبر لینے حالات ٹھیک کرنے پر اصرار کیا
خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق
👇1/30
ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیاگیا کہ میرا وجود کچھ معاملات میں رکاوٹ بن رہا ہے اس لئے مجھے منصب ، پارٹی سے ہٹانا، عمر بھر کیلئے نااہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کاپیغام ملا
استعفی دو یا لمبی
👇2/30
رخصت،
زرداری نے مشرف کے مارشل لاء کی توثیق کیلئے کہا
پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کےلئے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا۔ مجھے مشورہ دیاگیا کہ اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا ارادہ ترک کردوں، مجھے ایسے پیغامات بھی ملے کہ مشرف پرمقدمہ قائم کرنے سے اس کا تو شاید کچھ نہ بگڑے
👇3/30
ايوب نے اپنے ملک کو بيچ کر تمام ذاتی مفادات حاصل کئے جوکہ آج بھی اربوں ميں اسکےخاندان کے پاس ہيں
2ڈئيم کےبدلے رہتی زندگی تک پانی کم کروا ديا۔ملک کی فوج کو امريکی حدف پر لگا ديا اور آزادی پاکستان کےتمام ليڈروں کو باغی قرار دے ديا۔ يحيئ ضيا اور مشرف نےتو حديں ہی پار کر گئے
👇1/5
فوج کو ہی امريکی کمانڈ میں دے ديا۔ امريکی فوج کے افسران پاکستان انڈيا پاکستان افغانستان پاکستان ایران کے تمام سٹريٹيجک معلومات انکو دے ديں۔ پاکستان کے شہريوں کو بیچ ڈالا
عمران نے زندگی ميں ايسا کیا کام کيا کہ امريکہ انکے خلاف ہوا۔ اسکی ايک شہری لڑکی کو خراب کر کے اپنی
👇2/5
ناجائز بيٹی کو نہ اپنایا ؟ انکے لئے تو يہ گناہ نہيں نہ عمران کیلئے کبھی تھا نہ ھے
نہيں يقين تو ارد گرد ہی ديکھ ليں۔
عمران نے نہ آئٹم بمب بنايا نہ چلايا نہ اٹامک گھر بنائےنہCPEC بنايا
نہ رشيا سےپاکستان کی تاريخ کی پہلی فوجی جنگ کی پريکٹس کروای
نہ سٹيل مل بنوائی
نہ ٹینک لئے
👇3/5
#بندہ_ایماندار_کی_فنکاریاں
عمران خان نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سےایک
پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائےرکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں
👇1/16
پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں سمیٹے ہوئےھے
اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتاھےکہ عمران اور انکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/15
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کے عوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی
عمران خان اور انکی بہنوں نے
13اکتوبر دوہزار چار کو اپنےوالد سے زمین خریدی اور دو ہی دن بعد محکمہ مال کے ریکارڈ میں اس زمین کا انتقال بھی خریدنےوالوں کے نام ہو گیا
جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین
👇3/15
افریقی جمہوریہ آئیوری کوسٹ کے صدر حسن اواتارا حج کی ادائیگی کے دوران اپنے ہم وطنوں اور ساتھیوں کے درمیان فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ہیں۔
صدر نے حج کے لئے اپنے ریاستی فنڈز استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے خرچ پر عام جہاز میں عام مسافروں کی طرح سفر کیاہے
👇1/4
صرف اپنے ملک کا ہی نہیں بلکہ سعودی پروٹوکول سے بھی انکار کر دیا، جو بادشاہوں اور صدور کو شاہی محلات میں رہائش کی صورت اور بادشاہوں اور صدور کے لیے مخصوص سوئٹس میں مہمان نوازی کے لئے پیشکش کیا جاتا ہے.
انہوں نے
مخصوص رہائش ،مخصوص کھانے ، اضافی خادم سمیت تمام
👇2/4
طرح کی سعودی عرب حکومت کی کسی قسم کی بھی آفر کو قبول نہیں کیا
طواف سعی ارکان عمرہ اور ارکان حج سمیت باقی تمام اضافی سہولیات جو کہ باقی بادشاہوں اور سرداروں کو عام طور پر حرم کے اندر حاصل ہوتی ہیں وہ بھی قبول نہیں کی
صدر حسن اوطارا نے اپنا مشہور مضمون حج کے شروع
👇3/4
کہا جاتا ہےکہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کےایک ایسےعلاقے سے ہوا جہاں کےلوگ نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے
بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہےگا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کےساتھ پانی پی سکےگا
👇1/14
بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔
شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری
👇2/14
کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے
سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنےآئی کہ گھڑا بھر نےکیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے
اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں
👇3/14
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت
اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا #سی_پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/7
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا تھا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ
👇2/7
داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے #ڈان_لیکس معاملےکو اچھالکر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکےآئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6لگتاھے
باجوہ صاحب سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7