Nadeem Zaidi Profile picture
Jul 16 5 tweets 4 min read
جناب باجوہ صاحب @OfficialDGISPR

انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠
پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦‍♂️😂

جاری ہے👇
شہبازشریف کے اس بیان کے بعد ن لیگی قابل میڈیا ڈانس ڈائریکٹر مریم نے مورچہ سنبھالا اور میڈیا کو شہبازشریف کے اس جھوٹے بیان پر 3 دن اتنا نچایا کہ #IMF کو خود شہبازشریف کا گریبان پکڑنا پڑا، جس پر قابل شہبازشریف کی قابل #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا بیان 21 جون کو تبدیل ہو گیا

جاری ہے👇
تیل کی عالمی قیمت %22 تک گر جانے پر قابل شہبازشریف پاکستان میں تیل کی 250 روپے قیمت میں سے صرف 18 روپے (تقریباً %7) کم کر کے احسان جتاتے ہوئے اب یہ نیا بیانیہ لایا ہے کہ عالمی منڈیوں کے بہانے فوری مہنگائی کرنے والا قابل شہبازشریف ریلیف اپنی گنجائش کے مطابق دے گا 😠

جاری ہے 👇
اور اس سب سے ہٹ کے قابل شہبازشریف کی قابل ترین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کی اس سارے معاملے میں سامنے آنے والی سب سے بڑی قابلیت ایک یہ 👇 بھی ہے 🤦‍♂️😠

ختم شد (قوم بھی اور یہ تھریڈ بھی)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nadeem Zaidi

Nadeem Zaidi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_NadeemZaidi

Dec 26, 2021
جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏

1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی

نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی

2/7
پارٹی سے اٹھا باہر پھینکتی، مستند بدعنوان، جھوٹے، سزایافتہ مفرور و اشتہاری مجرم نوازشریف کو اپنا تاحیات قائد بنا کے اس گڑھےمیں خود بھی چھلانگ لگانے کا کارنامہ سرانجام نہ دیتی جس میں نوازشریف پہلے سے ہی اوندھے منہ گرا پڑا تھا اور ویسے بھی نوازشریف کو اگر ن لیگی سیاست بچانی ہی

3/7
Read 7 tweets
Dec 25, 2021
اگر لاکھوں قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کرنے والے #مہاجر پاکستانی نہیں تو #پاکستان کیلیے کوئی ایک بھی قربانی نہ دینے والے #پاکستانی کیسے ہو سکتے ہیں؟

یاد رہے، مہاجر نام صرف الطافیوں یا اردو بولنے والوں کا نہیں، پنجابی مہاجرین کی قربانیاں سب سے زیادہ تھیں

#میں_ہوں_مہاجر_پاکستانی Image
زیدی صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، مہاجر لفظ لکھ کر لسانیت پھیلانے کا جرم مجھ سے ہی سرزد ہوا ہے ورنہ پنجابیوں کے پنجاب، سندھیوں کے سندھ اور بلوچوں کے بلوچستان کے بعد پختونوں کے لیے سرحد کو پختونخوا بنا کے تو لسانیت کو دفن ہی کر دیا گیا تھا 🙏
افسوس کہ آپ کو پاکستان کا حصہ بنے 70 سال ہو گئے مگر آپ آج تک پاکستان کی قومی زبان (اردو) میں بات کرنا نہیں سیکھے
Read 5 tweets
Dec 24, 2021
کیا آپ جانتےہیں؟

ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے

1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے

2/5
ایک خبر یہ بھی ہےکہ ن لیگی وکیل اعظم نذیر تارڑ متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن کی درخواستیں سننے والے #LHC کے بنچ کی گزشتہ 2 سماعتیں اپنی بیماری کےبہانے ملتوی کروا کے #لندن پہنچا ہواتھا جہاں نوازشریف نےاسے یہ ذمہ داری دی ہےکہ وہ اس بنچ کو فیصلہ سنانے سے کسی بھی طرح وسط فروری تک روکے

3/5
Read 5 tweets
Dec 22, 2021
چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی

تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏

1/10
ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی

2/10
پختونخوا کے ہی 18 مزید اضلاع سمیت پنجاب کے 36، سندھ کے 29 اور بلوچستان کے 35 اضلاع میں اور بھی لگنا ہے اور مقام شکر🙏 یہ ہے کہ 135 اضلاع میں سے پہلے مرحلے کے صرف 17 اضلاع کے نتائج نے ہی #PTI کی شکست کی وجہ بننے والی اس کی اپنی ان تمام لاپرواہیوں، کوتاہیوں اور غیر ذمہ داریوں

3/10
Read 10 tweets
Dec 1, 2021
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس #ثاقب_نثار نے نوازشریف کو کوئی ایک سزا بھی نہیں سنائی، پورے #شریف_مافیا نے اچانک اپنی تمام توپوں کا رخ اُس ثاقب نثار کی جانب کیوں موڑا ہے؟

کیونکہ اُن کا "جرم" ہی اتنا بڑا ہے کہ اگر کسی اور سے سرزد ہوا ہوتا تو #نوازشریف اُسے یقینی طور پر مروا چکا ہوتا

1/4
جسٹس ثاقب نثار نے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کروانے کیلیے پنجاب حکومت سے نئیJIT بنوانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا تھا، جس کا نوٹیفیکیشن #نوازشریف نے اپنے ملازم #قاسم_خان کی مدد سے مارچ 2019 میں منسوخ کروا لیا تھا مگر آج نوازشریف اور اس کے پورے شریف مافیا سمیت اس کیس

2/4
کی عدالتی سماعتوں پر نظر رکھنے والا ہر ایک شخص دیوار پر لکھا دیکھ رہا ہے کہ #لاھورہائیکورٹ کا 7 رکنی بنچ آئندہ انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ 2 یا 3 سماعتوں میں ہی معطل JIT بحال کرنے کا فیصلہ سنا دے گا

مجھے تو یہ امید بھی ہے کہ ہمیں یہ فیصلہ دسمبر 2021 میں ہی سننے کو مل جائے 🙏

3/4
Read 4 tweets
Nov 18, 2021
بھارتی جاسوس #کلبھوشن کو بچانے کی کوشش کس نے کی؟

1960 کی دہائی سے موجود پاک بھارت معاہدوں کے تحت پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے پکڑے جانے والے جاسوسوں کے فیصلے کرنے کا اختیار اور حق صرف اپنےہی پاس رکھا ہوا تھا اور اس میں عالمی عدالت انصاف سمیت کسی کی بھی مداخلت کا اختیار
1/10
یا حق کبھی تسلیم نہیں کیا تھامگر کلبھوشن کی سزائےموت کا فیصلہ آنے سے صرف 12 روز پہلے #نوازشریف نے اچانک بیٹھے بٹھائے اور یک طرفہ طور پر ہی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوسوں اور ان کے خلاف پاکستانی عدالتی کاروائیوں اور فیصلوں میں عالمی عدالت انصاف کی مداخلت کا اختیار،
2/10
کسی بھی جانب سے پاکستان کو موصول ہونے والے کسی ایک بھی با ضابطہ مطالبے کے بغیر آگے بڑھ کے خود ہی تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا اور ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو احکامات صادر کر دیے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کو "عالم پناہ" کے اس فیصلے سے آگاہ کر دے، جس پر @LodhiMaleeha نے اپنے ایک خط کے ذریعے
3/10
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(