Iftikhar Naqvi Profile picture
Jul 20 7 tweets 3 min read
میرے والد مرحوم اپنے خاندان میں سب سے بڑے تھے۔1984ء میں ان کے ایک کزن مشورہ کرنے تشریف لائے۔انکی بیٹی کیلئے رشتہ آیا تھا۔میرے والد کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکا اچھے سید خاندان کا ہے،پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا۔
میرے والد نے پوچھا کہ کیا کام کرتا ہے۔جوابا" بتایا گیا کہ پولیس کی 👇
نوکری کرتا ہے۔والد نے ہنستے ہوئے کہا کہ سو اچھائیاں ایک طرف اور یہ ایک برائی ایک طرف رکھو تو برائی کا وزن زیادہ ہے۔پولیس میں لوگ بےایمانی اور رشوت لینا شروع ہو چکے ہیں۔چونکہ حرام کے آنے کا احتمال ہے،اس لئے ہماری بیٹیاں ایسی جگہ نہ جائیں جہاں حرام کا احتمال بھی ہوجود ہو۔
👇
یہ سن کر وہ صاحب چلے گئے اور انکار کر دیا۔

پھر وقت گزرا،اور 2018ء میں ایک صاحب کو لڑکی کی تلاش میں پایا اپنے بیٹے کیلئے۔مگر ان کے معیار بدل چکے تھے۔انہیں لڑکا ایسا چاہئیے تھا جو اپنی روایتی آمدنی کے علاوہ اوپر کی آمدنی بھی کما سکتا ہو۔
یہ ہمارے اقدار،معیار،اخلاقیات کا جنازہ ہے👇
جس نے معاشرے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔آج ہی @ShehryarReal صاحب کی سپیس میں @drzarqa کو سنا تو یہی واقعہ ذہن میں تازہ ہوگیا۔ہمارے معیار کیا بدلے ہیں کہ قوم پستیوں کا شکار ہو چکی ہے۔
آج ہی معلوم ہوا کہ ایک چوہدری بھی بک چکا ہے۔کف افسوس مل رہا ہوں کہ کیسے ہمارے خوابوں کو چند ٹکوں 👇
کے عوض یہ ضمیر فروش بیچ ڈالتے ہیں۔کیا انہیں دنیا میں رسوائی، آخرت میں پکڑ کی بھی پرواہ نہیں؟ ان کے خاندان والے جہاں نظر آئیں گے وہ لوٹے کا خاندان کہلائیں گے۔ان کے بچے کیا کسی کو منہ دکھا سکتے ہیں؟ کیا اب ہمیں اپنے معاشرے میں کسی پر بھروسہ ہو گا؟
امانت میں خیانت پر کتنی سزا ہے،👇
کیا انکو علم نہیں؟ اور یہ تو قومی امانت ہے جس کو بیچا گیا ہے۔
پہلے جو بکے تھے وہ عوام میں نکلنے کے قابل نہ رہے تو ہمیں چاہئیے کہ ان سب کو انکی اصلیت جو کہ فقط انکا نیچ پن ہے،لازمی دکھائیں۔
ایسے لوگوں سے رشتہ کرنا،میل جول رکھنا بند کر دیں جو حرامخور ہیں۔😡
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Iftikhar Naqvi

Iftikhar Naqvi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SIHN92

May 15
بہت نعرے لگائے،مارچ کئے،عوام گمراہ کیا کہ #عمران_خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے،مہنگائی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
کہتے ہیں کہ دور کے ڈھول سہانے۔
سازش کی،کامیاب ہوئی،فیصلے ہوئے اور پھر تاریخ کی پہلی اسمبلی بغیر کسی اپوزیشن کے تشکیل پائی۔
👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمرانی حکومت اس مہنگائی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی۔اپنے یقین کے سبب IMF اور عالمی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا کرتی تھی۔یہ پالشئے کی حکومت جب آئی تو ایک ہی تو بنیاد تھی،"بھکاری اپنی مرضی نہیں کیا کرتے"، تو اب وہ کیسے ایسے فیصلے کرے کہ 👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جس سے ملک کی عوام کو فائدہ ہو سکتا؟آج مخمصے کا شکار حکومت ایسے پھندے میں پھنسی ہے کہ نہ جائے ماندن، نہ پائے رفتن۔
یہ حکومت لندن میں ایک مجرم سے احکامات لیتی ہے جو تمسخر اڑانے کے مترادف ہے اس ملک کی حمیت کا اور عدالتی نظام کا۔اب وہ جج صاحب کہاں ہیں جو۔۔
👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Read 17 tweets
Feb 21
پچھلے چند ماہ سے وزیراعظم پاکستان کے خلاف ہر ہتھکنڈہ آزمایا جا رہا ہے۔کسی کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چین عمران خان ذاتی حیثیت میں نہیں گیا تھا،نہ ہی روس وہ ذاتی مقاصد کیلئے جا رہا ہے۔
جب سے حکموت پاکستان سے اشارے ملے تھے کہ پاکستانی ریاست چین اور روس سے تعلقات کو نئی نہج 👇👇
#قلمکار
پر لے جا رہی ہے، کمال عجلت میں اندرونی قوتیں متحرک نظر آتی ہیں۔
کبھی لانگ مارچ،کبھی تحریک عدم اعتماد،کبھی قومی دن پر ہی احتجاج کا اعلان۔۔
عجب معاملات ہیں کہ معلوم ہوتا ہے،بلبلاتے جانوروں کی دم پر کسی کا پاؤں آگیا ہو۔حالانکہ وزیراعظمِ پاکستان کا مقصد پاکستانی عوام کی 👇👇
#قلمکار
فلاح ہے،ملک کی فلاح اور بہتر مستقبل ہدف ہے۔
کمال تو یہ ہے کہ کوئی اپوزیشن کا قائد اس پر ایک لمحہ کیلئے اپنی ذات سے باہر نکلنے کو تیار نظر نہیں آتا۔
عوام کو دوسری جانب عجیب خواب دکھائے جاتے ہیں مستقبل کے، جس میں فقط انکا اپنا ہی ذاتی مفاد پوشیدہ ہے اگرچہ وہ فقط اسی صورت👇
#قلمکار
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(