RH Riaz Profile picture
Jul 22 12 tweets 4 min read
#عدنان_خاشقجی
#عروج_و_زوال

ستر اور اسی کی دہائی میں
اسکی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ #شہزادیاں اور #شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے انکی کم سن بیٹی نے آئیس کریم اور
👇1/12
#چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیس کریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا
اسکے ایک دن کا خرچہ #1ملین ڈالرز تھا
لندن ،پیرس نیویارک، سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اسکے لگژری
محلات تھے
👇2/12
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا دنیا کے کئی ممالک میں انکے خاص اصطبل تھے
اسکی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اسنے875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسےطلاق دی
اسکی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اسوقت
👇3/12
بادشاہوں کو بھی نصیب نہ تھی
اس یاٹ میں4 ہیلی کاپٹر ہروقت تیار رہتےجبکہ 610 افراد پر مشتمل خدام اور عملہ تھا،وہ یاٹ بعد میں ان سے برونائی کےسلطان نےخریدی ان سے ہوتے ہوئے ڈونلڈ ٹرامپ تک پہنچی،ٹرامپ نے
29 ملین ڈالر میں خریدی.
انکی اس یاٹ پر جیمز بانڈ سیریز کی فلموں سمیت کئی
👇4/12
مشہور ہالی ووڈ فلمیں شوٹ کی گئیں
اپنی پچاسویں سالگرہ پر اس
نےسپین ساحل پر دنیا کی مہنگی ترین پارٹی دی جس میں دنیا کی 400 معروف شخصیات نے5 دن تک خوب مستی کی

امریکی صدر رچرڈ نکسن کی بیٹی کی ایک مسکراہٹ پر60 ہزار پاونڈ مالیت کا طلائی ہار قربان کر دیا
اسحلےکا بہت بڑا
👇5/12
سوداگر تھا ملکوں کے درمیان وہ اسلحے کی ڈیل اور معاہدے کراتا تھا،سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان اس نے 20 ارب ڈالر کے معاہدے کرائے.
شراب اور شباب اس کی کمزوری تھی 4 جائز اور 8 ناجائز بیگمات اس کے عقد میں تھیں.
یتیموں پر دست شفقت رکھنا،بیواوں کا خیال،مسکینوں کی مدد ،سیلاب
👇6/12
اور زلزلوں میں انسانی ہمدردی
کےتحت فلاحی کام ان سب سے اسےسخت الرجی تھی اسکا یہ جملہ مشہور تھا کہ آدم علیہ السلام نےاپنی اولاد کی کفالت کی ذمہ داری مجھےنہیں سونپ دی ہے.
اسیکی دہائی میں وہ 40 ارب ڈالرز کےاثاثوں کا مالک تھا.
پھر آہستہ آہستہ اللہ تعالی نے اس کی رسی کھینچ لی،
👇7/12
اب تنزل و انحطاط کیطرف اسکا سفر شروع ہوا، اربوں ڈالرز کی مالیت کے انکے ہیرے سمندر میں ڈوب گئے،کاروبار میں خسارے پہ خسارہ شروع ہوا،قرضے پہ قرضا چڑھا سب اثاثےفروخت کر ڈالے،ان کے دوست احباب،ان کے چاہنے والوں نے ان سےنظریں پھیر لی،یہ ایک لمبی مدت گمنامی کے پاتال میں چلا گیا
👇8/12
کسی کو خبر نہ تھی کہ کہاں ہے.
پھر ایک دن یہ لندن میں کسی سعودی تاجر کو ملا ،ان کی حالت غیر ہوچکی تھی،اس تاجر سے کہا وطن واپس جانا چاہتا ہوں لیکن کرایہ نہیں،اس سعودی تاجر نے اکانومی کلاس کا ٹکٹ خرید کر اسے دیا اور یہ جملہ کہا.
اے عدنان ! اللہ تعالی نے فقیروں اور غریبوں پر
👇9/12
مال خرچ کرنے اور صدقہ کا حکم دیا ہے یہ ٹکٹ بھی صدقہ ہے.
اپنے دور کا یہ کھرپ پتی شخص صدقے کی ٹکٹ پر عام مسافروں کے ساتھ جہاز میں بیٹھ کر جدہ پہنچ گیا.
اس عرب پتی تاجر کا نام عدنان خاشقجی تھا یہ عرب نژاد ترکی تھا،اس کی پیدائش مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی اسکے والد شاہی طبیب تھے
👇10/12
یہ شخص ترکی میں قتل ہوئے صحافی جمال خاشقجی کا چچا تھا،2017 میں اسکا انتقال 82 سال کی عمر میں ہوا.
یاد رکھیں آپ جتنے بھی طاقتور ہیں آپ جتنےبھی ثروتمند ہیں اللہ تعالی کےآگے بہت کمزور ہیں،اپنی دولت اور طاقت کو کبھی بغاوت کیلئے استعمال نہ کرنا اللہ تعالی کی پکڑ بڑی سخت ہے
👇11/12
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زوال نعمت سے ہمیشہ اللہ تعالی کی پناہ مانگتے تھے.
اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ.😢

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 24
ھمیں بتایا گیا
مجیب الرحمان غدار تھا
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتاتھا
اسکا نام تھا
شیخ مجیب الرحمان
👇
ھمیں پڑھایاگیا
حسین شہید سہروردی غدار تھا
تاریخ میں لکھاھے موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے
👇1/4
متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سےقیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص حسین شہید سہروردی تھا
👇
ھمیں بتایا گیا
سندھو دیش کا نعرہ لگانیوالا
جی ایم سید غدار تھا
تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش منظور کروانیوالا شخص
جی ایم سید ھی تھا
👇2/6
ھمیں کہا گیا " اکبر بگٹی غدار تھا ".
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".

👇
ہمیں بتایا گیا
نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔
اعداد وشمار بتاتے ھیں کہ پاکستان کےکونے
👇3/6
Read 6 tweets
Jul 24
#سور_چربی_کی_تاریخ

ڈاکٹر ایم امجد خان

(ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے)
#ضرور_پڑھیں
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کیلئے بنیادی انتخاب سور ہے
اس جانور کو پالنے کیلئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
👇1/15
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میںFAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کیلئے
👇2/15
باضابطہ طور پر اسےجلایا گیا
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اسکے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔

شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات
👇3/15
Read 15 tweets
Jul 23
#محافظ_یا_ملک_دشمن

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISIکے سربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردیکی جنگ میں ڈبل گیم کھیل
رھےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف زرداری کی باہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
وہ اس سے پہلے قبائلی
👇1/12
علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کے خلاف منصوبہ بندی کے انچارج تھے اور اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاوہ وہ کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے۔۔
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن
👇2/12
قومی مفاد، ملکی ؤ بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء ، صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی، پاشا جی نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے،

یہ وہ دور تھا جب جنرل پاشا نے مستقبل کی نقشہ بندی کے لیے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
Read 12 tweets
Jul 23
ریاست مدینہ بنانے والے #مداری کے
#کالے_کرتوت
👇
1) جب یہ لندن گیا تو اسکے والد کو کرپشن کے الزامات پر سروس سے نکال دیا گیا تھا
2) آکسفورڈ میں داخلہ اس کو میرٹ پر نہیں ملا تھا۔کیونکہ یہ کوئ جینئس نہیں تھا۔بلکہ داخلہ سپورٹس پر حاصل کیا۔جب کہ ابھی اس نے کرکٹ شروع نہیں کی تھی
👇1/25
3) کرکٹ میں بطور بیٹسمین شامل ھوا۔کیونکہ سفارشی تھا۔ اپنے پہلے ھی میچ میں صفر پر آوٹ ھو گیا۔ اور اسے ٹیم سے باھر کر دیا گیا۔
4) کیونکہ ننھیال والوں کا کرکٹ بورڈ سے لنک تھا۔ سفارش پر پھر ٹیم میں بطور بالر بھرتی ھوا۔ مگر پہلے میچ میں بولنگ پرفارمنس پر پھر باھر کر دیا گیا
👇2/25
اور اگلے چھ میچوں تک باھر رھا
5) اس نے کرکٹ کی پوری لائف میں کوئی ایسا میچ پاکستان کو نہیں جتوایاجو پاکستان ہار رھا ھو
اور اس نےاپنی پرفارمینس
سےجتوایا ھو
6) ورلڈ کپ جتوانےکا کریڈٹ ایسے لیتا ھے۔جیسے انگلینڈ کی ٹیم میں تو 11پلیئر کھیل رھےتھےاور پاکستان کیطرف سے یہ اکیلا تھا
👇3/25
Read 25 tweets
Jul 22
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام لئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم بننے
👇1/12
کے بعد کسطرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیاھے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کوختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا

1)پاکستان کیGDP
👇2/12
جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کےحوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی قادیانی اور شبر زیدی ملازمین ہیں
انکو لگا
👇3/12
Read 12 tweets
Jul 21
عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق
#PleaseReadComplete👇
سسرال یہودی ننھیال قادیانی:
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے!

تفصیل
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والےکٹر قادیانی تھے جنہوں نےجالندھر بابا خیل میں پہلی
👇1/20
قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے.
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کےبیٹے
👇2/20
(عمران خان) نےیہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نے #قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکے صاحبزادے عمران صاحب
انکی بہنیں یا باقی خاندان والےہی دےسکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال
👇3/20
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(