RH Riaz Profile picture
Jul 30 6 tweets 3 min read
#فنانشل_ٹائمز_کے_تہلکہ_خیر_انکشافات
برطانیہ میں خیرات کے نام پرجمع کی بھاری رقم تحریک انصاف کو منتقل ہونے کا انکشاف ہوا، اور

فلاحی سرگرمیوں کے نام پرجمع رقم سیاست پراڑا دی گئی۔

برطانیہ میں خیرات کے نام پر پیسہ جمع کیا گیا
#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
👇1/7
برطانیہ میں خیرات کےنام پر پیسہ جمع کیاگیا اور تحریک اںصاف کی سیاست پر اڑا دیاگیا
برطانوی ادارے فنانشل ٹائمز کی انکشافاتی رپورٹ سامنےآگئی ہے

فنانشل ٹائمز نےدعویٰ کیاھےکہ برطانیہ میں چندے کے نام پر جمع ہونیوالی خیرات تحریک انصاف کو منتقل کیگئی، برطانیہ میں بزنس ٹائیکون
👇2/7
ابراج گروپ کےبانی عارف نقویpti کیلیے خیرات کے نام پر پیسہ جمع کرتے رہےاور انہوں نے فنڈ ریزنگ کیلیے برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچز کروائے

عارف نقوی2012 سے2014 تک ووٹن ٹی ٹوئنٹی کےصدر رہے
انہوں نےکیمن آئی لینڈز میں شامل کمپنی ووٹن کرکٹ لمیٹڈ کو ptiکے بینک رول کیلئے استعمال کیا
👇3/7
عارف نقوی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرایا اور pti فنڈنگ میں اس ٹورنامنٹ کا اہم کردارتھا
سب سےاہم میچ آکسفورڈ شائر میں عارف نقوی کی رہائش گاہ پرکھیلا گیا
ویک اینڈ پر دیگئی دعوت میں عمران خان سمیت سیکڑوں بینکرز، وکلا اور سرمایہ کاروں نےشرکت کی۔ ووٹن پیلس میں فنڈ ریزنگ میچ میں
👇4/7
مہمانوں سےفلاحی مقاصد کیلئے 2500 پونڈ وصول کئےگئے

ٹورنامنٹ اور دیگر چندہ مہم
سےحاصل ہونیوالی13 لاکھ ڈالر کی رقم ابراج گروپ کیجانب سے
14مارچ 2013 کو ووٹن کرکٹ کو منتقل کیگئی اور ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ سے براہ راستPTI کے اکاؤنٹ میں منتقل کیگئی۔

شیخ نہیان مبارک نےبھی اپریل2013
👇5/7
میں ووٹن کرکٹ کے اکاؤنٹ میں 20 لاکھ ڈالرمنتقل کیے20 لاکھ ڈالر بھی دو قسطوں میں پاکستان منتقل کردیےگئے

فنانشل ٹائمز کا کہنا ہےکہ ابراج کی ای میلز اور اندرونی دستاویزات کے جائزے سےیہ تفصیلات سامنے آئیں بینک اسٹیٹمنٹ اور سوئفٹ کی تفصیلات اخبار کے پاس موجود ہیں
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 31
#سپریم_جوڈیشل_کمیشن اور #سپریم_جوڈیشل_کونسل

اعلی عدلیہ کےدو اہم ترین آئینی ادارےہیں
کمیشن کا کام ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی ہے
جبکہ کونسل ججز کےخلاف ریفرینسز کی سماعت کرتی ہے

کمیشن میں چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ کےچار سینئر ترین جج، ایک سابق چیف جسٹس
👇1/8
ہائی کورٹ جسے چیف جسٹس دو سال کیلئے نامزد کرتےہیں
ایک پاکستان بار کونسل کا نمائندہ جسے بار کونسل دو سال کیلئے نامزد کرتی ہے۔ وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کو ملا کر کل نو اراکین ہوتے ہیں
اسوقت چیف جسٹس کےعلاوہ اعجاز الاحسن، فائز عیسی، سجاد علی شاہ اور سردار طارق مسعود
👇2/8
حالیہ ججز میں کمیشن کا حصہ ہیں
فائز عیسی اور طارق مسعود کا ووٹ چیف جسٹس کےخلاف آیا جبکہ وزیرقانون،اٹارنی جنرل اور بار کونسل کےنمائندے نےبھی
انکےخلاف ووٹ دیا
چند ججز کےمعاملےمیں نامزد ممبر سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ سرمد جلال عثمانی نےبھی چیف جسٹس کی نامزدگیوں کےخلاف ووٹ دیاھے
👇3/8
Read 8 tweets
Jul 31
#فارن_فنڈنگ کیس' تحریک انصاف اور ابراج گروپ
کرکٹ میچوں اور چیریٹی کے نام پر برطانیہ میں لاکھوں ڈالر اکٹھے کیے گئے اور وہ پاکستان میں تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں بھیجے گئے۔
فنانشل ٹائمز کی سٹوری
تھریڈ
ابراج گروپ کے مالک عارف نقوی غیرملکی افراد اور
#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
👇1/4
کمپنیوں سے پیسہ اپنی کمپنی ووٹن کرکٹ لمیٹڈ کے اکاؤنٹ میں جمع کرتا اور پھر وہاں سے براہ راست پاکستان میں تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیا جاتا۔ 28 فروری سے 30 مئی 2013 تک 2.12 ملین ڈالر ٹرانسفر کیے گئے۔
14 مارچ 2013 کو ووٹن کمپنی کے
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
👇2/4
اکاؤنٹ میں 1.3 ملین ڈالر آئے جو اسی روز پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے گئے۔ ای میلز کا تمام ریکارڈ موجود جن کے مطابق عارف نقوی نے اپنے سٹاف کو رقم کا سورس بتانے سے منع کر رکھا تھا۔
اپریل 2013 میں ابو ظہبی رائل فیملی کے
#فارن_فنڈنگ_کا_فیصلہ_دو
👇3/4
Read 4 tweets
Jul 30
بچپن سے گھر گھر جا کر پاخانہ اٹھانا اور پھر اس پاخانے کو آبادی سے دور لے جا کر ڈھیر پر پھینکنے کا کام کرتے اسے کئی برس گزر چکے تھے
یہ کام اس کے آباؤ اجداد کا نسلی کام تھا اس لیے پاخانہ اٹھانے میں کبھی کوئی پریشانی جھجھک یا بوجھ نہیں لگتا تھا
کئی دنوں سے اسکے لیے کوئی اچھی
👇1/4
نوکری ڈھونڈنے والے اسکے ایک دوست نےایک دن اسے پاخانے والے کام سے ہٹا کر ایک خوشبو بیچنے عطر والی دوکان پر لگا دیا
اب یہ صاف ستھرا ھر وقت خوشبو میں رہنےلگا تھا۔اسکا رنگ روپ بھی نکھرتا جا رہا تھا 5 سال گزر گئےاب تو اسے کوئی پہچانتا ہی نہیں تھا کہ یہ وہی پاخانہ اٹھانے والا ھے
👇2/4
مگر اس کے جسم کے ذرے ذرے میں پاخانے کی بدبو بسی ھوئی بو اسے ھر اتوار چھٹی والے دن مجبور کر کے پاخانے کے ڈھیر پہ لے جاتی اور وہاں بیٹھ کر کئی کئی گھنٹے اپنی روح کو وہ تازہ کرتا رہتا
اس وجہ سے 5 سال عطر کی دوکان پر کام کرنے کے باوجود اس کے اندر سے پاخانے کی بو نہیں نکلی
👇3/4
Read 4 tweets
Jul 30
#پھوجی_فلم_کے_مرکزی_کردار

جب اندازہ ہوا کہ عمران خان اپنی حکومت میں ضمنی الیکشن میں ساری سیٹیں ہار رہا ہے اور کے پی کے مcیں سارے کے سارے بلدیاتی الیکشن بھی ہار گیا ہے تو آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے لیے عمران خان کے ساتھ مل کر ایک سازش تیار کی ۔ اور ساری جماعتوں کو بہلا
👇1/8
پھسلا کر عمران خان کے خلاف اعتماد کا ووٹ لینے کی تیاریاں کروائی گئی ۔ کیونکہ اگر عمران خان آئی ایم ایف کی ساری شرائط مانتا تو پھر دوبارہ کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا تھا
شرائط ماننے کیلئے نیازی کو بہت زیادہ مہنگائی کرنا پڑتی جو کہ وہ نہیں کرنا چاہتاتھا ۔نیازی پہلے ہی
👇2/8
مہنگائی کے ہاتھوں عوام میں غیر مقبول ہو گیا تھا ۔
سازش یہ ہے کہ عمران خان کو دوبارہ پاپولر کرنے کے لئے عمران خان کو حکومت سے نکلوایا جائے اور عمران خان جلسے کے جلوس کرے اور ریلیاں نکال لیں تاکہ یہ کہہ سکے کہ میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے ۔ کیونکہ حکومت میں رہنے کے لیے
👇3/8
Read 9 tweets
Jul 29
عدالت کی عظمیٰ اور #بنڈیالی_عالیہ کے نام

ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نےجرح شروع کی
بڑھیا قصبےکی سب سےقدیمی مائی تھی اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد
سےمائی کیطرف بڑھا اور اس
سےپوچھا
مائی بشیراں کیا تم مجھےجانتی ہو؟
👇1/7
مائی بشیراں: ہاں قدوس میں تمہیں اسوقت سے جانتی ہوں جب تم ایک بچےتھے
سچ پوچھو تو تم نےمجھے شدید مایوس کیاھے تم جھوٹ بولتےہو لڑائیاں کرواتےہو اپنی بیوی کو دھوکہ دیتےہو طوائفوں کےپاس جاتےہو تم لوگوں کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہو اور پیٹھ پیچھے انکی برائیاں کرتے نہیں تھکتے
👇2/7
تم نے سپر مارکیٹ والےکے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے شراب پیتےہو جوا بھی کھیلتےہو اور تمہارا خیال ہےکہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے
ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں
وکیل ہکا بکا رہ گیا اسکی سمجھ میں نہیں آرہاتھا کہ اب کیاپوچھے،
👇3/7
Read 7 tweets
Jul 29
#الیوتھیا قوم الجاہلین عقل المحدود لمیٹڈ ایڈیشن
عرف زمبیز پلس عمرانڈوز کیسا ہوتاھے
تفصیل ملاحظہ کریں
#یوتھیا_کیسا_ہوتا_ہے
پڑھئے

یوتھیا وہ ہےجو نوازشریف اور آصف زرداری کو سائیکل پر دفتر جاتےدیکھنا چاہتا ہے
لیکن
وہ خوش اور مطمن ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر پر دفتر جاتا ہے
👇1/15
یوتھیا وہ ہے جسے نوازشریف اور آصف زرداری کی سیکیورٹی اور پروٹوکول برا لگتا ہے، قومی خزانے پر ڈاکہ لگتا ہے
لیکن
وہ عمران خان کے سیکیورٹی اور پروٹوکول کو ضروری سمجھتا ہے

یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کی ٹیکس ایمنسٹی کو برا اور چوروں ڈاکووں کی سکیم سمجھتا ہے
👇2/15
جبکہ عمران خان کی ٹیکس ایمنسٹی کو ملکی ترقی کی ضامن اور ایک انقلابی قدم سمخھتا ہے

یوتھیا وہ ہوتا ہے جسے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا ملک ریاض کے طیارے میں سفر کرنا برا اور کرپشن کی بنیاد نظر آتا ہے
جبکہ
عمران خان کا اسی طیارے میں سفر کرنا جائز نظر آتا ہے،

یوتھیا وہ ہے
👇3/15
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(