فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے مان لیا فارن فنڈنگ کیس نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو موصول ہونیوالی ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیل کے لیے اس تھریڈ کو پڑھیں 🧵
تحریک انصاف کو کہیں سے 50، کسی سے 100 ڈالر اور زیادہ سے زیادہ 1200 ڈالر موصول ہوئے۔۔ جنہیں الیکشن کمیشن نے غیرملکی شہری قرار دیا انکے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوسکی کہ وہ واقعی غیر ملکی ہیں۔
سب سے بڑی فنڈنگ 2 ملین ڈالر اگرچہ عارف نقوی سے موصول ہوئی ہے لیکن عارف نقوی پاکستانی شہری ہے۔ اس کیس میں سب سے بڑا ایشو ووٹن کرکٹ کلب کی آفشور کمپنی ہے جسے بنکنگ چینلز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
#کراچی_بلدیاتی_انتخابات میراتھن تھریڈ🧵: میں ٹویٹر فیملی سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کراچی بلدیاتی الیکشن سے متعلق تمام معلومات، تصاویر، ویڈیوز، انتخابی نتائج اس تھریڈ میں پوسٹ کریں، جزاك اللهُ خيرًا
تفصیل 1: سات سال بعد کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈھانچے میں دو الیکٹورل کالجز ہوں گے جن میں 25 ٹاؤن کونسلز اور 246 یونین کمیٹیاں شامل ہیں۔
تفصیل 2: کراچی کی سطح پر میئر اور ڈپٹی میئر ہوں گے۔ اس کے علاوہ 25 ٹاؤنز کے 25 چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن ہوں گے۔
246 یونین کمیٹیوں کے وائس چیئرپرسن بھی اپنے اپنے ٹاؤنز کے کونسل ممبرز ہوں گے جبکہ یونین کمیٹیوں کے چیئرپرسن کراچی میٹروپولیٹن کونسل کے ممبر ہوں گے۔
پنجاب ضمنی انتخابات 2022 میراتھن تھریڈ 🧵 : میں اپنے تمام ٹویٹر فیملی سے
درخواست کرتا ہوں کہ آپ الیکشن سے متعلق تمام معلومات، تصاویر، ویڈیوز، انتخابات کے نتائج اس تھریڈ کے نیچے پوسٹ کریں، جزاك اللهُ خيرًا
#PP167 سے لائیو کوریج–الیکٹرول فراڈ بہت زیادہ ہے اور بہت سے ووٹ ادھر ادھر ہو گئے ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے اور لوگ لوٹا کو جیتنے نہیں دیں گے، إن شاء اللہ
#PP167 سے لائیو کوریج–الیکٹرول فراڈ بہت زیادہ ہے اور بہت سے ووٹ ادھر ادھر ہو گئے ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے اور لوگ لوٹے کو جیتنے نہیں دیں گے، إن شاء اللہ