RH Riaz Profile picture
Aug 5 10 tweets 3 min read
اردو | NEWS

عارف نقوی نے عمران خان کوفنڈنگ شجاع پاشاکے کہنے پرکی

کراچی(نیوزڈیسک)عارف نقوی نے تصدیق کی ہےکہ یہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھے جنہوں نےان سے عمران خان اورپی ٹی آئی کی سیاست کےلیےفنڈز کا بندوبست کرنے کو کہا تھا۔ شجاع پاشا نے2011 میں دبئی میں
👇1/10
عارف نقوی سے کئی بار ملاقات کی اور عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سے مشترکہ ملاقاتیں کیں۔عارف نقوی، شجاع پاشا اور عمران خان کےدرمیان ملاقات دبئی کےمہنگے علاقے ایمریٹس ہل میں ہوئی جہاں عارف نقوی رہتےتھے اور وہاں ان کی ایک بڑی حویلی تھی۔بزنس مین
👇2/10
عمران چودھری، جو پی ٹی آئی کے ڈونر ہیں اور عارف نقوی سے تھوڑے ہی فاصلےپررہتے تھے۔ جنرل پاشا کو پھر نقوی نے کئی لوگوں سے متعارف کرایا۔
عرب شیخ۔ یہ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سے ایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کے ساتھ آئے جنہوں نے پی ٹی آئی
👇3/10
کےلیےپیسےدیئے۔ پاکستانیوں کو معلوم نہیں کہ عارف نقوی نے صرف پی ٹی آئی کو تقریباً 3 ملین ڈالر ہی ادا نہیں کیے بلکہ کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کے ساتھ بھارتی تاجروں سے ملاقاتوں میں شرکت کی۔
👇4/10
نقوی اورچودھری کی طرف سےکئی خفیہ عشائیوں کااہتمام کیا گیا۔ شجاع پاشانےان تقریبات میں قومی جذبات ابھارنے والی پرجوش تقریریں کیں۔

ان عشائیوں میں یہ درمندانہ اپیل کی گئی کہ پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہےاورعمران خان کی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانےکیلئے سپورٹ کیا جانا چاہیے
👇5/10
عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سفر کیا۔ امریکہ میں کئی دستاویزات ابھی تک سربمہرہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ نقوی نے 22 ملین ڈالر سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے۔
عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے سخت محنت کی کیونکہ وہ جنرل پاشا کو خوش کرنا چاہتے تھے
👇6/10
جنہوں نے نقوی سے وعدہ کیا تھا کہ کےالیکٹرک سمیت کراچی میں ان کے کاروباری مفادات کاخیال رکھا جائے گا۔ اس کے بعد نقوی نے ہیلتھ سنٹر قائم کیا اور پاکستان میں 3 شاپنگ مالز خریدے۔شجاع پاشا نے نقوی کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹیں ہٹائیں اور نقوی کی مدد کی۔
👇7/10
پاکستان کی فوجی تنصیبات پی ٹی آئی کی مدد کے لیے نقوی اور عمران چودھری کی خدمت کے لئے کھول دی گئی تھیں۔ نقوی نے شجاع پاشا کو پاکستان میں اپنے مفادات کی دیکھ بھال کے لیےلاکھوں کے تحائف دیے۔آپ میں سےبہت سےلوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ شجاع پاشا ہی تھےجنہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی
👇8/10
کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد یو اے ای سکیورٹی میں ملازمت حاصل کی۔
خیریہ شیخ نہیان، عارف نقوی اور ہندوستان کے وجے بھونت تھے جنہوں نے شجاع پاشا کے لیے اچھی تنخواہ والی نوکری کا بندوبست کیا اور پھر سب نے مل کر شیخ نہیان کا شکریہ ادا کیا۔اصل سکینڈل عارف نقوی کے امریکہ
👇9/10
ڈی پورٹ ہونے پر سامنے آئے گا۔ 22 ملین ڈالر کے فنڈ کے ثبوت موجود ہیں اور فنانشل ٹائمز کے سائمن کلارک نے صرف 4 ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ شائع کی ہے۔ امریکہ کے پاس، 2010-2017 تک کے ثبوت ہیں، جب ابراج گروپ ختم ہوا تھا۔
#یہودی_ایجنٹ_بےنقاب
#امپورٹڈ_فتنہ_نامنظور
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Aug 4
#جنرل_نالج
#فوجی_قبضہ

وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ ،
سیکریٹری داخلہ۔۔۔ میجر سلیمان اعظم
اٹارنی جنرل۔۔۔ کیپٹن انور منصور
آئی جی پنجاب۔۔۔ کیپٹن عارف نواز۔۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔۔ جنرل عاصم باجوہ
چیئرمین پی آئی اے ۔۔۔ ایئرمارشل ارشد محمود
👇1/4
چیئرمین واپڈا ۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
۔مینیجنگ ڈائیریکٹر ہی ٹی وی۔۔۔ میجر جنرل آصف غفور
ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی۔۔ سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت۔
ڈائریکٹر جنرل۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس۔۔ میجر جنرل عارف ملک۔
ڈائریکٹر ۔۔ ایرپورٹ سیکیورٹی فورس۔ میجر جنرل ظفر الحق۔
👇2/4
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن ۔۔ میجر جنرل عظیم

نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی۔ لیفٹینٹ جنرل عمر محمود
وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی۔۔ لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر ۔۔
ڈائریکٹر سپارکو : میجر جنرل قیصر انیس
ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات
👇3/4
Read 4 tweets
Aug 4
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جسکی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش % 60 معیشت میں حصہ دار ہے
ایمانداری اور حب الوطنی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ جو غلط کام کرتا ہے اس کا کورٹ مارشل پوری ایمان داری سےکیا جاتاھے

اس سلطنت کے 4 حصے ہیں
👇1/18
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ

02۔ فوجی فاونڈیشن

03۔ شاہین فاونڈیشن

04۔ بحریہ فاونڈیشن

فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہے۔ اس کاروبار کو مزید 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے.

نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی
👇2/18
ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جس کا 1698 سے زائد گاڑیوں کا کاروان ہے اس میں کل 7279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے 2549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں۔NLC نے پاکستان ریلوے کی اسی فیصد مال برداری کی آمدنی کو ختم کر دیاھے

فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO):
ملک کا سب سے بڑا
👇3/18
Read 19 tweets
Aug 4
عمران خان نے ایمنسٹی سکیم کے خلاف تقریریں کیں اور بتایا کہ یہ لوگ کالادھن ایمنسٹی سکیم کے ذریعے سفید کرتے ہیں ہیں پھر خود ہی تین بار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا۔
عمران خان اپنی 22سالہ یدویہد کی تقریروں میں بتاتے رہیں کہ یہ لوگ توشہ خانہ سے تحائف اپنے گھروں میں لیجاتے ہیں
👇1/4
پھر عمران خان کی حکومت آئی عمران چور اور پنکی چورنی نے پورا توشہ خانہ صاف کیا بلکہ مہنگے تحفے بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لئے جس سے ملک کی بےعزتی ہوئی

عمران مخالفوں پر ہمیشہ الزام لگاتےرہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ لیتے ہیں
خود عمران خان ممنوعہ فنڈ لیتے ہوئےپکڑےگئے
عمران خان کی
👇2/4
بائیس سالہ یدویہد کی تقریریں منی لانڈرنگ کے خلاف بھری پڑی ہیں
پھر خود ہی منی لانڈرنگ کرتے ہوئے پکڑے گی اور پھر کہتے ہیں یہ تھوڑی سی منی لانڈرنگ کی ہے

کشمیر کا سفیر بنا
اور پھر کشمیریوں پر ظلم کرنے والےمودی کی جیت کے لیے دعائیں کیں اور انڈین لوگوں سے فنڈ لیا

عمران خان
👇3/4
Read 4 tweets
Aug 3
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سے ناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نے شروع کیا تھا
2014 می نوازشریف کی حکومت جو تیزی سے
#سی_پیک کی تکمیل کرنا چاہتی تھی آپ نے دھرنے دلوا کر اسے روکا
نوازشریف کو نکالنے کیلئے اسکی کردار کشی کی گئی
👇1/5
عدالتوں پر اثرانداز ہو کر #پانامہ میں مجرم نہ ہونے پر #اقامہ میں سزا دلوائی گئی
میڈیا پر خوب تشہیر کیگئی
عوام تو یہ بھی کہتی ھے کہ #باجوہ_ڈاکٹرائن کا ایجنڈا ہی #جوڈیشل_کوو تھا
ترقی کرتی معیشت پر آپ نے عالمی سیمنار میں بیان دیا کہ معیشت کی
حالت اچھی نہیں
یہاں تک آپکے ترجمان
👇2/6
نےکہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
پریپوگنڈا سے ووٹ چوری کا ماحول پیدا کیاگیا
#پروجیکٹ_عمران جو شکست کھا رہا تھا آپ نےRTS سسٹم بٹھا کو ووٹ چوری سے کامیاب کرایا
#پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف اتنے باخبر ہیں کہ سب کچھ جانتےہیں کہتے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 3
شیخ نہیان 5 #بھارتی تاجروں کے ساتھ آئےجنہوں نےPTI کیلئے
پیسےدیئے
عارف نقوی نے PTI کو کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ادا کی ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کے ساتھ بھارتی تاجروں سے ملاقاتوں میں شرکت کی.
عارف نقوی نے تصدیق کی ھے
👇1/4
کہ یہISI کے,سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھےجنہوں نےان سے عمران خان اورPTI کی سیاست کیلئےفنڈز کا بندوبست کرنےکو کہا تھا
شجاع پاشا نے2011 دبئی میں عارف نقوی سےکئی بار ملاقات کی
عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سے مشترکہ ملاقاتیں کیں
#سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
👇2/4
ان عشائیوں میں یہ درمندانہ اپیل کی گئی کہ پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہےاورعمران خان کیPTI کو اقتدار میں لانے کیلئے سپورٹ کیا جانا چاہیے
عارف نقوی نےPTI کیلئے چندہ اکٹھا کرنےکیلئےدنیا بھر میں سفر کیا
امریکہ میں کئی دستاویزات ابھی تک
#سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
#یہودی_ایجنٹ_عمران
👇2/5
Read 5 tweets
Aug 2
عارف نقوی نے عمران خان کوفنڈنگ #شجاع_پاشا کےکہنے پرکی

کراچی(نیوزڈیسک)عارف نقوی نے تصدیق کی ہےکہ ISI کےسابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھے جنہوں نےانسے عمران خان اور PTI کی سیاست کیلئےفنڈز کا بندوبست کرنےکو کہا تھا۔ شجاع پاشا نے 2011 میں دبئی میں عارف نقوی سے کئی بار ملاقات کی
👇1/10
اور عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سےمشترکہ ملاقاتیں کیں۔عارف نقوی، شجاع پاشا اور عمران خان کےدرمیان ملاقات دبئی کےمہنگے علاقےایمریٹس ہل میں ہوئی جہاں عارف نقوی رہتےتھے اور وہاں
انکی ایک بڑی حویلی تھی۔بزنس مین عمران چودھری، جوPTI کے ڈونر ہیں اور
👇2/10
عارف نقوی سےتھوڑے ہی فاصلےپررہتےتھے
جنرل پاشا کو پھر نقوی نےکئی لوگوں سےمتعارف کرایا
سوشل میڈیاپر دستیاب معلومات کےمطابق عرب شیخ۔ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سےایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کےساتھ آئےجنہوں نےPTI کیلئےپیسےدیئے
پاکستانیوں کو
👇3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(