شکرپڑیاں پر خواتین کو ہراساں کرنے کا معاملہ۔ پولیس نے ہراساں کرنے والے 4مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں سجاد احمد،عدیل کریم، ریاض خان اور ذاکراللہ شامل ہیں۔ ملزمان ٹیکسلا کے رہائشی ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔ ملزمان کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh